... loading ...
چین نے متنازع سرحدی علاقے پر خودمختاری کا دعوی کرنے والے بھارت کے 30دیہاتوں، دریاں اور جھیلوں کے نام تبدیل کر دیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا۔ زنگنان سے متصل 30دیگر علاقوں کے نام بھی تبدیل کردئیے گئے۔چین کی وزارت برائ...
اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی علاقے میں ورلڈ سینٹرل کیچن نامی غیر ملکی این جی او کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 7 ملازمین ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسرائیلی حملے کو امدادی کارکنان کو خوف زدہ کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست غزہ میں امدا...
استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منگل کے روز استنبول میں ایک 16منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے، فائر فائٹرز نے چند گھنٹوں بعد ہی اس پر قابو پالیا۔آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں ...
غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں حماس کی قید میں موجود اسرائیلی شہریوں کے لواحقین نے بھی پہلی بار شرکت کی۔...
پچھلے تقریبا چھ ماہ سے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے بعد اطلاع آئی ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی دوسری بڑی یلغار کا حماس اور اسلامی جہاد نامی فلسطینی گروپوں نے باقاعدہ مقابلہ کرنا شروع کردیا ہے۔ اس بارے میں دونوں طرف سے تصدیقی خبریں سامنے آئی ہیں۔غیرملکی خبررساں...
شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ کے نزدیک ہونے والے دھماکوں میں حزب اللہ کے کمانڈرز اور فوجیوں سمیت 42 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں حزب اللہ کے 5کمانڈرز اور 36شامی فوجی بھی شامل ہیں۔برطانیہ می...
روس کے دارلحکومت ماسکو میں ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 143 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ جبکہ 187 زخمی ہوئے ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ رات ماسکو میںفوجی وردی میں ملبوس دہشت گردوں نے کنسرٹ ہال میں اندھا دھند فائرنگ اور دستی بموں سے حملے ...
غاصب صہیونی فوج نے گزشتہ چار روز سے وسطی غزہ میں واقع الشفا اسپتال میں قتل و غارت گری کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اسپتال میں پناہ لینے والے فلسطینیوں کو اسرائیل نے حماس کے کارندے قرار دیدیا ہے اور بڑی بے دردی سے انہیں شہید کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز بھی اسرائیل نے الشفا اسپتال کے کمپائو...
اسرائیلی فوج نے رمضان المبارک میں بھی فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، رات گئے رفح اور خان یونس میں معصوم بچوں سمیت مزید 22 فلسطینی شہید کردئیے۔وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفح میں 2گھروں اور ایک اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے...
سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں نئی عمرہ پالیسی متعارف کرادی جس کے تحت صرف ایک مرتبہ ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔گزشتہ ہفتے مقدس ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوا جس دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد دیکھی جاتی ہے جو مختلف زیارتوں اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے مسجد الحرام کا رخ ک...
بھارت پاکستان سے متصل اپنی سرحدوں پر ایئر ٹینک تعینات کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق توقع ہے کہ فضائی ٹینکوں کی تعیناتی کا یہ منصوبہ گرمیوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔ہیوی ڈیوٹی کامبیٹ ہیلی کاپٹر اپاچے جسے ائیر ٹینک بھی کہا جاتا ہے جلد ہی پاکستان سے متصل سرحد...
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل منظور ۔ بل کی حمایت میں تین سو باون اور مخالفت میں پینسٹھ ووٹ پڑے ۔ بل کے تحت ٹک ٹاک کو چینی پیرنٹ کمپنی سے پانچ ماہ میں علیحدگی کرنا ہوگی ۔ ناکامی پر امریکا میں ایپ اسٹورز سے ہٹا دیا جائے گا ۔ بل کے نفاذ کے لیے کانگریس کے ب...
غزہ میں لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کا آج پہلا روزہ ہے جب کہ ماہ مقدس میں جنگ بندی کے ہونے کی امیدیں اسرائیلی بمباری کی گھن گھرج میں کہیں دب سی گئی ہیں البتہ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سیز فائر اب بھی ممکن ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان کا آغاز ہوچکا ہے لیکن اقوام متحدہ کے اد...
بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔بھارتی ریاست آسام میں مظاہرین نے ایکٹ کی کاپیاں جلادیں اور قانون کی مخالفت میں نعرے لگائے۔ آسام کی مقامی اپوزیشن جماعتوں کی کال پر آج ریاست میں ہڑتال بھی کی گئی۔ ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی میں مظاہرین...
متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ۔ عمان میں بھی طوفانی ہواں اور موسلادھار بارش نے شہریوں کو گھروں میں محصور کردیا ابو ظہبی ۔ فجیرا اور العین میں موسلادھار بارشوں کے بعد اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا ۔ خراب موسم کے باعث ابو ظہبی میں تمام پارکس ک...
اسرائیل کی اتحادی یورپی تنظیم نے صہیونی فوج کی درندگی اور سفاکیت کا پردہ فاش کردیا۔ یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر کے مطابق اسرائیل اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کا غصہ نہتے فلسطینی شہریوں کو سخت تشدد کا نشانہ بناکر اور مختلف انداز میں اذیت پہنچا کر شہید کررہا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیم نے تص...
سعودی عرب میں ایک کمپنی کے گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 5مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق ان مجرموں نے ایک کمپنی میں ڈکیتی کی نیت سے گھس کر دو گارڈز کو رسی سے باندھا اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا تھا۔ ہلاک ہونے والے گارڈ کا تعلق بنگلا دیش سے...
بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے مرچوں کے ایک تاجر کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کیا ہے۔مرچوں کے تاجر کا تعلق ضلع ہاویری کے شہر بیاداگی سے ہے۔ یاد رہے کہ اس پر ریاستی اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا الزام ہے۔ یہ شخص بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ بال...
غزہ میں امداد لینے کے لیے میدان میں جمع ہونے والے فسطینی خواتین اور بچوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں 104 افراد شہید اور 760 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج نے کی شمالی غزہ میں امدادی سامان کے انتظار میں کھڑے...
بھارتی حکومت کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کے بعد کسان یونین کا دہلی چلو احتجاجی مارچ آج سے دوبارہ شروع ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسانوں کا احتجاجی مارچ نویں دن میں داخل ہوچکا ہے، کسان اپنے مطالبات کے لیے پنجاب ہریانہ سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ہریانہ پنجاب کی سرحد پر احتجاجی مظاہرہ ...
امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نجی گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی تذلیل کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی مہم کے لیے فنڈز دینے والے مخیر اور قابل اعتماد افراد کے ساتھ گفتگو میں غزہ سیز فائر میں ...
چیئرمین امریکی ایوان نمائندگان خارجہ امور کمیٹی مائیکل مک کال نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی عوام کے جمہوری حکومت کے انتخاب کے حق کی حمایت کرتا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مائیکل مک کال نے کہا کہ عام انتخابات میں پاکستانی عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد دیتا ہوں...
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 3فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ غزہ میں بمباری میں 130 افراد شہید ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر تلکرم کے قریب نور شمس پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے...
بھارت کی ریاست اترا کھنڈ میں جمعرات کو مقامی انتظامیہ نے ایک مسجد اور اس سے ملحق مدرسے کو شہید کردیا۔ہلدوانی کے علاقے میں مسجد اور مدرسے کی شہادت پر مقامی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا۔ خواتین بھی احتجاج کے لیے گھروں سے نکل آئیں۔مسجد و مدرسے کو شہید کرنے کے لیے مقامی انتظامیہ نے بھ...