... loading ...
اسرائیلی فورسز غزہ بھر میں مہلک حملے جاری رکھے ہوئے ہیں ، 24 گھنٹوں میں مزید 22 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے جبکہ 76 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کے نصیرات کیمپ پر حملے میں 10 فلسطینی شہید اور15زخمی ہوگئے جبکہ غزہ سٹی کے زیتون اور شیخ رضوان محلوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت مزید 10 افرادشہ...
مودی سرکار کے وزیر گری راج نے دھمکی دی ہے کہ بھارت میں موجود 3 لاکھ سے زائد غیر قانونی مساجد کو اگر گرانا پڑا تو ہم ایسا ضرور کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر ٹیکسٹائل گری راج نے دعویٰ کیا ہے کہ پورے ہندوستان میں اس وقت 3 لاکھ سے زائد ایسی مساجد ہیں جو غیر قانونی طور پر تعمیر ک...
غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، غزہ سٹی میں اسرائیلی بمباری سے خاتون اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں رات سے اب تک 19 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ادھر اقوامِ متحدہ کے اداروں، ڈبلیو ایچ او، یونی سیف، انروا،نے ان...
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حماس تحریک کے رفح بریگیڈ کو مکمل طور پر شکست دے دی ہے اور اس کے 200 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صہیونی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے فلاڈیلفی کوریڈور کے علاقے میں 80 فیصد سرنگیں تباہ کر دیں۔ جن میں وہ 9 سرنگیں بھ...
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بربریت کاسلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک مرکزی اسکول پر فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 18 ہوگئی ، اس سکول کو ایک پناہ گزین کیمپ میں تبدیل کیا گیا تھا۔خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق غزہ پٹی کے 24 لاکھ افراد کی اکث...
بھارتی ریاست گجرات کے شہروں بھروچ اور سورت میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے اور 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر بھروچ میں پْر تشدد واقعات میں مسلم آبادی میں موٹر سائیکلوں اور املاک کو آگ لگا دی گئی۔ڈنڈو...
ایک اسرائیلی ذمے دار نے فلسطینی اراضی میں بقیہ تمام یرغمالیوں کی رہائی عمل میں آتے ہی حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو غزہ سے نکلنے کا محفوظ راستہ دینے کی ممکنہ پیش کش پر بات کی ہے۔یرغمال اور لا پتا افراد سے متعلق اسرائیلی رابطہ کار گال ہیرش نے غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگومیں کہا...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں اہل خانہ سمیت غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہید ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی کہ غزہ سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عبدالحیی مرسی جبالیا میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے ۔ترجمان ن...
بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے پراسیکیوٹر نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم پر جنگی جرائم کے تحت مقدمات درج ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف پراسیکیوٹر محمد تاج السلام نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ک...
غزہ میں صیہونی مظالم میں کمی نہ آسکی، ڈرون حملے اور گولہ باری میں مزید 67 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے محفوظ قرار دیے گئے المواسی کیمپ پر پھر حملہ کردیا جس میں 40 فلسطینی شہید جبکہ 60زخمی ہوگئے، صیہونی فوج نے خان یونس کے کیمپ پر بھی حملہ...
یرغمالیوں کے اہل خانہ نے امریکا پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو درمیان سے ہٹا کر حماس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حال میں غزہ کی ایک سرنگ سے جن 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملی تھیں۔ اْن کے لواحقین نے امریکی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات میں غزہ جنگ بندی...
امریکا نے اسرائیل پر 7اکتوبر 2023کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنمائوں پر فرد جرم عائد کر دی جس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکا کی ثالثی کے کردار پر سوالات کو جنم دیا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے حماس کے 3متوفی رہنمائوں اسماعیل ہنیہ، مح...
اسرائیل میں 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال کی گئی جس میں کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ معطل اور سماجی سرگرمیاں منسوخ رہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف حالیہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال کی گ...
مغربی کنارے میں اسرائیلی دراندازی کے ساتھ ہی اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں نئی فوجی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے اورکہا ہے کہ 250جنگجوئوں کو ماردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں تقریبا 6 کلومیٹر لمبی 6 سرنگوں کو تباہ کیا اور 25...
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں کئی گئی چھاپا مار کارروائی کے دوران حماس کے ایک سرکردہ کمانڈر وسام حازم شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق جنین میں آج مسلسل تیسرے روز بھی اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری رہی۔ اسی طرح طولکرم میں پناہ گزین کیمپوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔گز...
اسرائیل نے شام میں ایک کار پر ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار چاروں افراد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کار کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ شام کے دارالحکومت دمشق میں شام اور لبنان کی سرحد کی نزدیک بیروت روڈ پر ایک چوکی کو عبور...
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شمالی علاقوں کے پناہ گزین کیمپوں میں گھس کر نام نہاد سیکیورٹی آپریشن میں اپنی روایتی بربریت کا مظاہرہ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجوں نے مغربی کنارے کے علاقوں جنین اور طولکرم میں چند مطلوب افراد کی تلاش میں پناہ گزین کیمپوں پر دھاوا بول دیا۔ ...
اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصیرت پناہ گزین کیمپ کے اسکول العز بن عبدالسلام پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس علاقے سے فلسطینی پناہ گزینوں کو نکل جانے کا حکم دیا تھا اور...
وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے مدد کی پیش کش کردی۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورت حال پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈ...
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور دیتے ہوئے قاہرہ میں جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے غزہ جنگ بندی کی کوششوں میں مصروف قطر، مصر اور امریکا کے ثالث کاروں نے آنے وال...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد اور ان کے دوراقتدار میں ارکان پارلیمنٹ کو جاری کیے گئے تمام ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے بتایاکہ بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کی طرف سے اعلان کردہ اس فیصلے میں سابق وزیر ...
بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی ممبئی سے آنے والی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بم کی اطلاع پر طیارے کی ترواننت پورم کے ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔بم کی اطلاع ملنے پر ترواننت پورم کے ایئر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔بھارتی طیارے ...
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مستعفی میجر جنرل اہرن ہالیوا نے 7 اکتوبر کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے نئے سربراہ میجر جنرل شیلومی ہوں گے جن...
اسرائیل نے لبنان کے جنوبی حصے میں ایک ڈرون حملے میں فلسطینی اتھارٹی کی حکمراں جماعت الفتح کے رہنما کی کار کو نشانہ بنایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی علاقے کے شہر سیدون میں اسرائیل نے ایک کار پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ جس میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں موج...