... loading ...
امریکا نے بھارت میں2خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کو سفاکانہ اور خوفناک قرار دیا۔ واضح رہے کہ بھارتی ریاست منی پور میں دو ماہ قبل دو خواتین کو مبینہ زیادتی کے بعد سڑکوں پر برہنہ گھمایا گیا تھا۔ واقعہ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارت ...
بھارتی بحریہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث نہ صرف اپنے افسران اور اہلکاروں کے جانوں کے ضیاع کا باعث بن رہی ہے بلکہ یہ بھارتی عوام پر بھی ایک بوجھ بن گئی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بھارتی بحریہ کی غفلت و لاپرواہی کے باعث افسران اور اہلکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی او...
سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام انٹاریو کے نواحی شہر مالٹن میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلیے ووٹنگ ہوئی، جس میں ہزاروں سکھوں نے حصہ لیا۔ ووٹنگ رکوانے کے لیے بھارتی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے تحت صبح نو بجے دعا کے بعد ووٹنگ کا آغاز ہوا ۔ و...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ سیلاب سے دارالحکومت دہلی کا بیشتر حصہ ڈوب گیا۔ لوگ تیرکرمحفوظ مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی میں معمول سے 91 فیصد زائد 309 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہو چکی ہے۔ گاں م...
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کی طرف سے داخل کی گئی چارج شیٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مبینہ پاکستانی ایجنٹ نے بھارتی سائنسدان سے اہم معلومات نکلوائیں۔ چارج شیٹ میں درج تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے سائن...
انڈین آرمی میں میجر اور کیپٹن رینک کے افسران کی کمی پورا کرنے کے لیے مختلف ہیڈ کوارٹرز میں ان کی تعداد میں کٹوتی اور ان عہدوں پر افسران کی دوبارہ تقرری جسے متبادل زیر غور ہیں۔ آرمی میں آٹھ ہزار سے زائد افسران کی کمی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹوں کے مطابق انڈین آرمی کو اس وقت میجر اور ...
بھارت میں ایک اور مسلمان پر انتہا پسند جنونیوں کی جانب سے بہیمانہ تشدد کیے جانے کا واقعہ پیش آگیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان پر تشدد کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند شہر میں پیش آیا۔ ویڈیو م...
مودی نے اقتدار کی خاطر ہندو اکثریت کو اقلیتوں کے سامنے لاکھڑا کیا ہے۔ نئی دہلی میں واقع سینٹر فار دی اٹڈیز آف ڈیولپنگ سوسائیٹیز(سی ایس ڈی ایس) کے حالیہ سروے نے بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سروے میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں ہندوں اور مسلمانوں کے درمیان فرق واضح دیکھا گیا۔ اٹھائ...
بھارتی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے شہری علاقے میونسپل اداروں کے سپرد کیے جائیں گے۔ کنٹونمنٹ کے آرمی ایریا کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ کنٹونمنٹ اسٹیٹس میں تبدیلی کے لیے 27 اپریل کو نوٹیفکیشن ...
بھارت جی ٹونٹی ممالک کے اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارت نے پہلے ضلع راجوڑی میں فوجی ٹرک میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ آسمانی بجلی کو قرار دیا پھر بھارتی فوج نے چند گھنٹوں بعد حادثے کو دہشت گردوں کی طرف سے گرنیڈ حملہ...
بھارتی ریاست اترپردیش میں جہاں بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت ہے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی عارضے میں مبتلا ہے۔ لکھنو میں قائم ہیلتھ اینڈ ویلنیس (wellnewss) اسٹارٹ اپ کی جانب سے ریاست کے 9 اضلاع میں ایک سروے کیا گیا جس میں 3 ہزارسے زائد اسکولوں کے طلبا کو شامل کی...
ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کیے جانے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی دہلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکینیت کی منسوخی کو جمہوریت کا...
لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے اطراف کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا جہاں مظاہرین نے بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ بھارتی پنجاب میں پولیس کے مظالم کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں سکھوں نے احتجاج کیا جس کے لیے پولیس کی مزید نفری طلب کرنا پڑ گئی۔ مظاہرے ...
بھارت کے لئے نامزد امریکی سفیر کا نام 2سال کی تاخیر کے بعد منظور کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی طرف سے بھارت کے لیے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کرلیا گیا ۔امریکی سینیٹ نے 42 کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کیا۔ بھارت کے لئے امریکا کے ...
بھارتی دوا ساز کمپنی کے کھانسی کا شربت پینے سے بچوں کی اموات کے معاملے میں کمپنی کے 3 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش اسٹیٹ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دوا کے 36 میں سے 26 نمونوں میں زہریلے مادے پائے گئے، جس پر کارروائی کرتے ہوئے کھانسی کا ...
خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب میں پولیس کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت پیرا ملٹری فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف امرت پال سنگھ نے کہا کہ خالصتان کا مطالبہ سکھوں کا بنیادی حق اورمذہبی عقیدہ ہے، اگرہندتوا ریاست کی...
مودی سرکار نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے نہرو حکومت میں کیے گئے سیز فائر اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کے وعدوں پر مشتمل دستاویز Bucher Papersکو منظر عام پر آنے سے روک دیا،برطانوی اخبار دی گارجیئن میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدا...
بھارت ہر سال 13 فروری کو خواتین کا قومی دن مناتا ہے لیکن خواتین کو ہر روز ہراساں کیا جاتا ہے، چھیڑا جاتا ہے، گرفتار کیا جاتا ہے اور خوف زدہ کیا جاتا ہے اور عصمت دری جیسے سنگین واقعات سمیت زیادہ تر کیسز رپورٹ ہی نہیں ہوتے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خواتین کے لیے بھارت دنیا میں بدت...
معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیا اور کہا ہے کہ مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر آئین تبدیل کر کے بھارت کو ہندو ملک قرار دے دے گا، ہندو توا کے تحت چلنے والا ایٹمی بھارت خطے بالخصوص پاکستان اور عالمی دنیا کی سلامتی کیلئے ...
بھارت کی سپریم کورٹ نے نریندر مودی پر دستاویزی فلم بنانے کے بعد قوم پرست تنظیم ہندو سینا پتی کی طرف سے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) پر ملک میں پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) پر ملک م...
انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں گائے کی اسمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 120 میں سے 110 کو احتیاطی کارروائی کے طور پر پکڑا گیا ہے جبکہ 10 کو گائے ذبح کرنے کے جرم میں حراست میں لیا گی...
گوالیار میں تاریخی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج کو ایک جھٹکا لگ گیا، انڈین آرمی کے 31 سپاہیوں کو ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گرفتار ہندوستانی سپاہیوں اور اعلی افسران فریڈم فائٹرز سے انہیں چھوڑنے کی منت سماجت کرتے نظر آئے، جان کی بخشی اور ...
بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہفتہ کو دو علیحدہ علیحدہ واقعات میں گر کر تباہ ہو گئے۔ دونوں طیارے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے مورینا میں گر کر تباہ ہوئے۔ بھارتی دفاعی ذرائع نے بتایا کہ سخوئی 30 اور میراج 2000 طیارے مورینا کے قریب گر کر تباہ ہو گئے ...
پاکستانی لڑکی اقرا جیوانی کو بھارتی شہر بنگلورو میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 سالہ پاکستانی لڑکی اقرا جیوانی کی 25 سالہ بھارتی شہری ملائم سنگھ یادیو سے آن لائن گیم کے ذریعے دوستی ہوئی، اقرا جیوانی اور ملائم سنگھ یادیو نے نیپال میں شادی کی۔ بھارتی میڈیاکا د...