... loading ...
عام آدمی پارٹی نے بھگونت مان کو ریاست کے وزیراعلیٰ کے لیے نامزد کیا ہے جو ایک اداکار اور کامیڈین بھی رہے ہیں۔ علاوہ ازیں 2019 میں وہ عام آدمی پارٹی پنجاب کے کنونیر بنے اور اب تک 3 بار رکن اسمبلی بن چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں کی اسمبلیوں میں ہونے والے انتخابات میں مشرقی پنجاب کے نتائج نے سب کو حیران ک...
بھارت نے پاکستان میں میزائل گرنے کے واقعے پراپنی غلطی تسلیم کر لی۔ بھارتی وزارت دفاع نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث غلطی سے پاکستان پر میزائل داغا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔بھارتی حکومت نے...
بھارتی پنجاب میں کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت سدھو کو مشرقی امرتسر سے عام آدمی پارٹی کی امیدوار جیون جیوت کورنے شکست دی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ الیکشن میں سدھو کو 6 ہزار ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس میں سدھو نے 32929 ...
دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہاہے کہ بھارتی ساختہ سپر سانک آبجیکٹ کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے معاملے پر بھارتی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کے مطابق بھارتی فلائنگ آبجیکٹ 9مارچ کو شام 6بج...
مقبوضہ جموں و کشمیر میں 30ہفتوں بعد تاریخی جامع مسجد سرینگر کونماز جمعہ کے موقع پرنمازیوں کیلئے کھولنے کے موقع پر جذباتی اور روح پرور مناظر دیکھے گئے ۔ جمعہ کو 30ہفتے بعد تاریخی جامع مسجد کے منبر و محراب وعظ و تبلیغ اور خبطہ جمعہ سے گونج اٹھے اور کئی مہینے بعد اس تاریخی عبادت گاہ...
امریکا کے مطابق چین ہر موڑ پر بھارت کو بھی اسی طرح اکسا رہا ہے، جس طرح وہ امریکا کے ساتھ کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسی لیے واشنگٹن بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے قانون سازوں کو بتایا ہے کہ چین ہر موڑ...
امریکا نے بھارت کو روس سے دوری اختیار کرنے کا انتباہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ کی ذیلی کمیٹی میں یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے معاون وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیائی امور ڈونلڈ لو نے بیان میں کہا کہ امید ہے روس پر شدید تنقید کے بعد بھارت خود کو روس سے دور کرے گا۔ ان...
بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے 2019میں دفعہ 370 (جس کے تحت جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی) کی منسوخی پر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک ایسا اقدام ہے جواس سے پہلے کبھی نہیں کیا گیا اوراب اتر پردیش اور گجرات جیس...
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارت کی جانب سے 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں تاکہ وہ بھی نیوزی لینڈ کی طرح دورہ ادھورا چھوڑ کر چلی جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کے دورے پرآنے وا...
پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد پیر کو واہگہ کے راستہ لاہور پہنچے گا اور آبی تنازعات پر مذاکرات کا آغاز یکم مارچ کو اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ بھارتی وفد کی قیادت پی کے سکسینا کریں گے جبکہ پاکستان کی نمائندگی مہر علی شاہ کمشنر انڈس واٹر ...
حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت بھارت کی طرف سے افغانستان کے لئے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی امداد کی اٹاری ،واہگہ سے طورخم تک پاکستان کے راستے فراہمی کی غیرمعمولی بنیادوں پر اجازت دینے سے اتفاق کیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان افغانستان ...
بھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔بھارت میں کئی روز قبل اسکول کی طالبات کے حجاب پر پابندی سے شروع ہونے والا معاملہ اب دیگر اداروں میں بھی پہنچ گیا ہے۔ اسلامو فوبیا کا تازہ ترین واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آ...
بھارت کی ایک اور مسلم فنکارہ نے گلیمر کی دنیا چھوڑ کر اسلامی طرز زندگی اختیار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ باس 11 فیم مہہ جبیں صدیقی نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انسٹا گرام پر مہہ جبیں صدیقی نے اپنے مداحوں کو اس بات سے آگ...
بھارت حجاب تنازع کے خلاف احتجاج دنیا بھر میں پھیلنے لگا، ایرانی طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارت میں مسلم طالبات کو انصاف فراہم کرنے کے مطالبا...
بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت نے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے بارے میں سروے شروع کرا دیا ہے۔ بھارتی اخبار دکن ہیرالڈ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک حکومت نے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات بارے سروے شروع کرا دیا ہے تاکہ ان کی تعداد معلوم کی جاسکے ...
بھارتی ریاست کرناٹک میں انگریزی کی لیکچرار چاندنی نے بنا حجاب کالج آنے کے غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔لیکچرر کے استعفے کے بعد اسکول انتظامیہ اور پرنسپل ہی اپنے کہے سے مکر گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق لیکچرر چاندنی نے کہا کہ تماکورو کے جین پی یو کالج میں وہ تقری...
بھارتی ریاست گجرات کے شہراحمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 38 مسلمانوں کوسزائے موت سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی خصوصی عدالت نے2008 میں احمد آباد میں ہونے والے بم دھماکوں کے الزام میں 38 مسلمانوں کوسزائے موت اور11 کوعمر قید کی سزا سنادی۔ گجرات ہ...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے غازی آباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اہلکاروں کی برقع پوش مسلم خواتین پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک میں شروع ہونے والے کالجوں میں حجاب پر پابندی کو لے کر تنازع جاری ہے جس کی سماعت ہائی کورٹ میں ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی جنتا کو ایک بار پھر ماموں بنادیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم دہلی کے ایک مندر کے دورے پر مہمانوں کی کتاب میں تاثرات لکھنے گئے تاہم وہ پہلے سے ہی لکھے ہوئے تھے۔ نریندر مودی لکھے ہوئے تاثرات کے اوپر صرف ہوا میں قلم چلاتے رہے لیکن انہوں...
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب کے بعد اب ہندو انتہا پسندوں نے اذان پر تنازع کھڑا کر تے ہوئے کہا ہے کہ اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنوں نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر اعتراض کیا ہے اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر ...
بھارت میں ہندوانتہا پسند بے لگام ہوگئے، مدھیہ پردیش کے ایک اسکول میں باحجاب طالبات کوہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارتی ٹی وی کیے مطابق بھارت میں ہندوانتہاپسند غنڈوں نے تعلیمی اداروں میں باحجاب طالبات کے لئے حصول علم مشکل بنا دیا۔ مدھیہ پردیش کے ایک اسکول میں باحجاب طالبات ک...
بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے بعد اب مسلم خواتین ٹیچرز کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کے علاقے گلبرگہ میں واقع اسکول کے مرکزی دروازے پر برقع پہنے مسلم ٹیچر کو اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ خاتون ٹیچر کو اسکول ...
بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں کریسنٹ گرلز جونیئر کالج اور اسکول، گولڈن جوبلی جونیئر کالج اور نالج پارک انٹرنیشنل اسکول کی مسلم طالبات نے کہا ہے کہ ''وہ مرجائیں گی لیکن حجاب نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طالبات نے شہر میں اردو پریس کلب نظام آباد کے باہر میڈ...
معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ یوگو سلاویہ اور سوویت یونین کی طرح بھارت بھی ایک دن ٹوٹ جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ارون دھتی رائے نے ایک انٹرویو میں بھارت کی موجودہ صورتحال کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے بھارت میں جمہوریت کو ایک دکھاوا قرار دیا۔انہوں نے ک...