... loading ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی میڈیا کا رونا ختم نہیں ہوا، ایک بھارتی چینل نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے ذریعے ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔ چینل کے مضحکہ خیز دعویٰ کے مطابق پاکستان انڈیا سے فائنل ...
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصدیق کردی۔ اقوام متحدہ کے یونیورسل پیریاڈک ریویو کے تحت اقوم متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق اپنے ممبرممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر مبنی ایک جامع رپورٹ تیار کرتی ہے۔ یہ رپورٹ اقوام...
کینیڈا کے شہر مِسّی ساگا اور ٹورنٹو سمیت کئی شہروں میں آزاد خالصتان کیلئے ہونے والے ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔ سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام '' خالصتان '' کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں کینیڈا کے مختلف شہروں سے تقریبا 2 لاکھ سکھ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ خالصتان کے قیام...
لندن میں موجود بیورو آف انوسٹی گیٹو جرنلزم اور برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسیز کے حکم پر بھارتی ہیکرز کے گینگ نے پاکستانی سیاستدانوں، فوجی افسران اور سفارتکاروں کی ای میل ہیک کروائے اورخفیہ آلات کے ذریعے سے ان کی گفتگو ریکارڈ کی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں م...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر شاہ جہان پور میں گزشتہ روز ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ایک مسجد میں گھس کر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ جہان پور کے علاقے چوک کوتوالی میں واقعہ مسجد سید شاہ فخرعالم میاں میں بدھ کی شام افراد لوگوں نے گھس کر قرآن پاک کو نذ...
بھارتی ریاست گجرات کے علاقے موربی میں دریا پر بنا پل گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 141 تک پہنچ گئی جبکہ ابھی بھی کئی افراد لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پل حادثے میں زخمی افراد کی حالت تشویش ناک ہے، 177افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ پل حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ایک...
بھارتی ریاست آسام کے ضلع گولپارہ میں پولیس نے ایک مسلم میوزیم قائم کرنے کے الزام میں ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا جس سے اس سلسلے میں گرفتار کیے جانے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ آسوم میاں (اسومیہ) پریشد لیڈر تنو دھاڈومیا کو گرفتار کر ل...
بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے دوران سماعت خواتین وکلا کو زلفیں سنوارنے سے منع کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے 20 اکتوبر کو نوٹس چسپاں کیا تھا جس میں کہا گیا ہے کہ مسلسل نوٹس کیا گیا ہے عدالت میں دوران سماعت ...
بھارت میں مارکیٹ پر غلبے کیلئے ناجائز ہتھکنڈوں کے استعمال کے الزام میں گوگل پر 161 ملین ڈالر (13 ارب بھارتی روپے) کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا نے بیان میں الزام عائد کیا کہ گوگل اپنے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے متعدد اسمارٹ فونز، ویب سرچز، برازنگ اور ویڈیو ہوسٹ...
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات میں پاکستانی سرحد کے قریب نئے فوجی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ بھارتی وزیراعظم نے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں فوجی اڈے کو بھارت کی...
بھارت کی بانی جماعت کانگریس کے نئے صدر کے طور پر ملک ارجن کھڑگے کا انتخاب ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے نئے سربراہ کے انتخاب میں سینیئر رہنما ملک ارجن کھڑگے نے 9385 ووٹ میں سے 7897 ووٹ لے کر مد مقابل امیدوار ششی تھرو کو شکست دے دی اور 24 سال بعد کانگریس کے پہلے ایسے صد...
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے 2002 کے مذہبی تنازعات کے دوران گجرات میں مسلمان خاتون بلقیس بانو کو ریپ کا نشانہ بنانے اور اہل خانہ کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کے سزا یافتہ 11ملزمان کو رہا کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے...
بھارت کے شہر حیدر آباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں ہندو انتہا پسندوں نے بت رکھ دیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندو انتہا پسند مرد اورخواتین گیٹ توڑ کر زبردستی قطب شاہی مسجد میں داخل ہوئے اور بت رکھ دیے۔ واقعہ کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جا رہی تھی۔ بھارت میں...
جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے جوہری آبدوز سے نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ ہتھیاروں کی دوڑ کو بڑھاوا دے کر خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے والے بھارت نے ایک نئے جوہری میزائل کا تجربہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے جوہری بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ بھارتی حکام نے دعویٰ ...
بھارتی سپریم کورٹ کا بینچ ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے متفقہ فیصلہ سنانے میں ناکام رہا، منقسم فیصلے کی وجہ سے معاملہ چیف جسٹس کے سامنے رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے پینل میں سے ایک جج جسٹس ہیمانت گپتا نے کہا...
بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمراں جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی کال دے دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش سنگھ ورما نے ہندؤں کو مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کی کال دے دی۔ بی جے پی کے مسلمان دشمن رکن پارلیمنٹ نے...
بابری مسجد سمیت کئی دیگر مساجد پرحملوں کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت 500 سال قدیم مسجد بھی مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کا نشانہ بن گئی۔ بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد اور مدرسے پردھاوا بول دیا۔ مدرسے اور مسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ہندوں کے...
افریقی ملک گیمبیا میں بھارتی دوا استعمال کرنے سے 66 بچے ہلاک ہوگئے، افریقی ملک گیمبیا میں 66 بچوں کی ہلاکت کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے 4 سیرپ میں آلودگی کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ عال...
بھارتی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ایک عورت کو ازدواجی حیثیت حاصل نہ ہونا اس کے حمل کے 24 ہفتوں تک کسی بھی وقت اسقاط حمل کے انتخاب سے محروم نہیں رکھ سکتا، اس فیصلے کو خواتین کے حقوق کے کارکنوں نے سراہا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے جون ...
بھارت میں مودی حکومت کی اقلیتوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، حکومت نے دہشت گرد تنظیموں سے تعلق کا الزام لگا کر مسلم مذہبی گروپ پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔ بھارتی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مذہبی گروپ کے عسکریت پسند گروپوں سے تعلقات ہیں، گروپ اور اس ک...
بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا۔ جس کے باعث 24 اگست کو ٹوئٹر کو ہزاروں بھارتی اکاؤنٹس بند کرنے پڑے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی یونیورسٹی اسٹین فورڈ بھارت کے جھوٹے ٹوئٹر اکاؤنٹس منظر عام پر لے آئی۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دلی میں کھولے گئے اکاؤنٹ آپریٹرز خود ...
بھارتی ضلع پیلی بھیت کے علاقے مدھوتنڈا میں دو مردوں نے ایک دلت لڑکی کو مبینہ ریپ کے بعد آگ لگادی جو اس واقعے کے 12 روز بعد لکھن کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) دنیش کمار پربھو نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کی موت لکھن کے مشہور ہسپتال کنگ...
بھارت کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے کے معاملے پر طالبات نے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر پرنسپل نے پولیس کو طلب کرلیا اور مرکزی درازے...
خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے کینیڈا کی حکومت نے بھارت کو دوٹوک وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنڈم کو روکا نہیں جا سکتا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیاسی کشیدگی کے پیش نظر مشتعل افراد نے ریفرنڈم سے قبل ایک مندر میں توڑپھوڑ کی تھی جس پر بھارتی حکومت نے کینیڈا سے کارروائی کا م...