... loading ...
بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے حوالے سے بنائی گئی برطانوی نشریاتی ادارے کی دستاویزی فلم دکھانے پر پابندی اور اسے روکنے کے خلاف امریکا کا بیان سامنے آ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کی 2 حصوں پر مشتمل دستاویزی فلم (India: The Modi Question) میں دعوی کیا گیا ہے کہ اس میں 2002 میں ہونے والے گجرات فسا...
مقبوضہ کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جن میں 10 افراد زخمی ہو گئے اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں کے علاقے میں واقع لاری اڈے پر یکے بعد دیگرے 2 زور دار دھماکے ہوئے۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور دھماکے کی جگہ کئی...
بھارت کی ایک فیصد اشرافیہ ملک کی 40 فیصد سے زائد دولت کی مالک ہے جب کہ غریب مزید غربت کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں۔ انسداد غربت کے لیے کام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں جہاں امیر ترین افراد میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں غریب عوام مزید غربت کا ش...
خلیجی اخبار نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں آزادی صحافت اور جمہوریت کا گلا گھوٹنے کے مودی سرکار کے اقدامات پر آواز اٹھا دی۔ الجزیرہ اخبارکے مطابق مودی حکومت کے میڈیا پر غلبے سے دنیا بھر میں آزادی اظہار پر چند سرمایہ کاروں کے کنٹرول سے متعلق اہم سوالات نے جنم لیا...
1947میں پاکستانی پنجاب میں اپنا گھر بار چھوڑ کر انڈیا جانے والے سکھ خاندانوں نے واپس پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی سے اپیل کی گئی ہے کہ 50 سکھ خاندانوں کو پاکستانی پنجاب میں رہنے کے لیے جگہ اور یہاں آنے کے...
بھارت میں بالخصوص مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں اتنی سنگین ہو گئی ہیں کہ نفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتلِ عام پر ہندووں کو اُکسانا عام ہو گیا ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کی سابق چیئرپرسن نڈین میئزا نے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ ...
سال 2022 میں بھارت جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی تیسری بڑی گاڑیوں کی منڈی بن گیا، چین اور امریکا بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ جاپانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پچھلے سال 42 لاکھ 50 ہزار نئی گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ جاپان میں یہی تعداد 42لاکھ رہی۔ سوسائٹی آف انڈین آٹو...
بھارت کی مودی سرکار میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہوگئی۔ اترا کھنڈ میں مسلمانوں کے 4 ہزارسے زائد گھر گرانے کا حکم دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کی ہائی کورٹ نے مسلمانوں کی آبادی والے علاقوں میں 4 ہزارسے زائد گھروں پر بلڈوزر چلانے کا حکم دے دیا۔اتراکھنڈ ہائیکورٹ میں مسلمانو...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 برس کی عمر میں چل بسیں ۔نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی گجرات کے کارڈیولوجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی، وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی خود تصدیق کی اور کہا کہ ان کی ...
بی جے پی کی ہندو توا بھارتی حکومت کی طرف سے ہندی کو ملک کی قومی زبان بنانے کی مہم پر بھارت میں تناؤ بڑھ رہا ہے، ماہرین اس مہم کو بھارت کی سالمیت کیلئے خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مودی حکومت بھارت بھر پر ہندی مسلط کرنے پر تلی ہوئی ہے جس کے خلاف غیر ہندی بولنے والی ریاست...
بھارتی ریاست گجرات کے شہر وڈودرا کے رہائشی علاقے میں ہندو انتہا پسندوں کے ہجوم نے سانتا کلاز کے لباس میں ملبوس شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سانتا کلاز کے لباس میں ملبوس شخص کرسمس کی خوشیاں بانٹنے کیلئے مکرپورہ کے رہائشی علاقے میں چاکلیٹ تقسیم کر ...
بھارتی ریاست بہار میں پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر 5 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں بھوج پور کے گاؤں چندی میں پیش آیا جہاں چند افراد کے ایک گروپ نے بیڈمنٹن مقابلے میں جیت کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر س...
دنیا بھر میں سال 2021 میں تقریبا 8 لاکھ افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر دیا جن میں20 فیصد بھارتی شہری شامل ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں سال 2021 میں خودکشی کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اوریہ تعداد 1 لاکھ ...
امریکی جریدہ سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔ سروے کے مطابق بھارت میں سیاحوں پر حملے اور ہراسگی معمول بن چکے ہیں اور اقلیتوں پر تشدد اور مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے۔ رپورٹ میں سیاحوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئے دن اقلیتوں پر مظالم کی وج...
عالمی بنک نے بھارت کو اقتصادی محاذ پر جھٹکا لگنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے مالی سال 2022-23میں بھارتی معیشت کی شرح نمو گھٹا کر 6.9فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی انڈیا ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ میں مانیٹری پالیسی میں سختی اور اجناس کی قیمتوں میں اضافے کو ملک کی ترقی کو متاثر...
بابری مسجد کی شہادت کو30 برس مکمل ہو گئے ہیں جسے 1992 ء میں آج کے دن ہندو توا تنظیموں بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کی قیادت میں ہندو بلوائیوں نے اس وقت کی کانگریس حکومت کی خاموش منظوری کے ساتھ شہید کیا تھا اور اس طرح بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا بھر کے سامنے بے...
معروف بھارتی صحافی جتیندر دکشت نے کہا ہے کہ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کی آڑ میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش رچائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے فرقہ وارانہ اتحاد کو نقصان پہنچانے کا عمل بند نہ کیا تو وہ دن دور نہیں جب بھارت کو خانہ جنگی کا سامنا کر...
بھارتی حکومت نے رائٹ ٹو ایجوکیشن قانون کا حوالہ دیتے ہوئے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ وہ اس قانون کے تحت پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو لازمی تعلیم فراہم کر رہی ہے، اس لیے اسکالرشپ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے پسماندہ طبقات اوراقلیت...
پی ای ڈبلیو ریسرچ کی رپورٹ نے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرتے ہوئے اسے سوشل ہاسٹیلٹی انڈیکس میں شام، افغانستان اور مالی سے بھی بدتر قرار دے دیا۔ ریسرچ کے مطابق گورنمنٹ ریسٹرکشن انڈیکس میں بھارت کا اسکور 10 میں سے 9.4 ہے، بھارت نے اقلیتوں پر سنگین مظالم ڈھائے۔ رپورٹ کے مطابق مودی را...
بھارت میں سپریم کورٹ نے جج کو دہشت گرد کہنے والے مدعی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس اور ایک جسٹس کے بینچ نے جج کو دہشت گرد کہنے والے شخص سے کہا کہ آپ کو کچھ مہینوں کے لیے جیل بھیجا جائے گا پھر آپ کو احساس ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مط...
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی سائبر پولیس نے عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور فلم ڈائریکٹر راج کندرا سمیت اداکاراؤں شرلن چوپڑا، پونم پانڈے پر او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے لیے فحش فلمیں بنائیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورنو گر...
بھارت کے شہر بنگلورو کا انجینئرنگ کالج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کے انجنیئرنگ کالج میں ایک ثقافتی پروگرام جاری تھا کہ اس دوران ایک لڑکی اور 2 لڑکوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔ پاکستان زندہ باد کے نعر...
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں 2 سے زائد بچوں والے افراد الیکشن میں امیدوار نہیں بن سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے جھار کھنڈ میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں 2 سے زائد بچوں والے افراد کو انتخابات میں نااہل قرار دے دیا ہے اور وہ اب انتخابات میں حصہ نہیں لے ...
ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے دوسرے دن تنظیم کی صدارت ہندوستان کے حوالے کی گئی۔ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ بیس کے اختتامی اجلاس میں، گروپ بیس کی صدارت سنبھالنے کے بعد ا...