... loading ...
امریکا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کے بعد بھارتی میڈیا میں مودی پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔امریکی نائب صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس حوالے سے 9 ٹوئٹ کیے جبکہ کملا ہیرس نے ایک بھی ٹوئٹ نہیں کیا۔بھارت کے ایک مبصر نے کہا کہ کوئی مہمان بن کر جائے تو اسے دھک...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست گجرات کی مندرا بندرگاہ میں نریندر مودی کے دوست اور فنانسر کے زیرانتظام پورٹ سے تین ارب ڈالر کی تین ہزار کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔حکومت اور منشیات کنٹرول کرنے والے...
بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی'' را ''کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر تے ہوئے اعتراف کیا کہ اسے پاکستان میں بم دھماکے کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا،جاسوسی کے لیے لوگ صرف بھارت بھیجتا ہے پاکستان ایسا نہیں کرتا۔پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی'' را ''کا جاسوسی...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ۔ ریاست نیویارک کی عدالت نے سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں انہیں سمن جاری کردیا۔نیویارک کے سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جان کرونن نے نریندر مودی کو سمن جاری کیا۔سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے 17 ستمبر 2021 کو نیویارک کی...
بھارت میں مذہبی اعتبار سے آبادی کے تناسب میں تبدیلی آرہی ہے۔ ہندوؤں کی نسبت مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہورہا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق بھارت میں تمام مذہبی گروہوں میں شرح پیدائش میں واضح کمی آئی ہے، تاہم اس کے باوجود مسلمان خواتین میں شرح پیدائش دوسرے مذاہب کی نسبت زیادہ ہے۔پیوریسرچ...
بھارت میں شدت پسند ہندووں نے رکن پارلیمان اورنامورمسلم رہنما اسدالدین اویسی کے گھر پر حملہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی کی دارالحکومت دہلی میں واقع رہائش گاہ پر کچھ شرپسند ہندوں نے ہنگامہ کیا اور توڑ پھوڑ کی جس کے بعد سو...
سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ چھوڑ کرجانے والی نیوزی لینڈ اب نومبر میں بھارت کے دورہ کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے بھارت کے ہوم سیزن 2021-22 کا آغاز ہوگا۔بیان میں کہا گیا کہ سیزن میں 4 ٹیسٹ، تین ون ڈ...
بھارتی میڈیا پاکستان کے خلا ف اپنے بے بنیاد پروپیگنڈے میں اس وقت دنیا بھر میں ایک دفعہ پھر بے نقاب ہوگیا جب بھارتی میڈیا کے پاکستان کے خلاف جارحانہ مزاج رکھنے والے ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے حال ہی میں اپنے پروگرام 'دی ڈیبیٹ میں دعوی کیا کہ کابل میں واقع سرینا ہوٹل کی پانچ...
امریکی اخبار نے پنج شیر سے متعلق بھارتی رپورٹ کو غلط قرار دیتے ہوئے اسے بے نقاب کر دیا‘ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، ویڈیو گیم کی فوٹیج کو پاکستانی ڈرون قرار دینے کی کوشش کی گئی۔پنج شیر میں پاکستان کے ملوث ...
کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اْڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔عالمی میڈیا کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ ماہ کاب...
بھارتی پنجاب میں کیپٹن امریندر سنگھ نے ہفتہ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ امریندر سنگھ کے استعفیٰ کے بعد بھارت کے اہم سیاسی حلقوں میں یہ موضوع زیربحث آگیا ہے کہ کانگریس پر سونیا گاندھی کی گرفت اب مکمل ڈھیلی پڑ چکی ہے۔ بھارت کے اہم ذرائع تصدیق کرتے ہیں کہ کیپٹن سنگھ کو ...
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پرامن مظاہرین پر تشدد کا سلسلہ بند کرے۔ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صحافت اور اظہارِ رائے کی آزادی کے خلاف بی جے پی ح...
امریکی کمپنی 'ایگڑوڈس انٹیلی جنس' نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے ان کی ٹیکنالوجی کاغلط استعمال کیا اور اس کی ونڈوز کو چین اور پاکستان کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کیا۔امریکی کمپنی 'ایگڑوڈس انٹیلی جنس' کے سی ای او لوگان براؤن نے کہا ہے کہ بھارتی سرکاری حکام یا کنٹریکٹر نے ونڈوز آپریٹن...
بھارت میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سبب لاک ڈاون کے دوران عوامی نقل وحرکت محدود ہونے کے باوجود مذہبی فسادات میں اضافہ ہوا۔ مذہبی بنیادوں پر تشدد کے سب سے زیادہ واقعات دارالحکومت دہلی میں رپورٹ کیے گئے۔ ۔ جرمن میڈیا کے مطابق جاری کی گئی سرکاری رپورٹ کے مطابق سن 2020 میں مذہبی ف...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت عالمی وبا کے دوران دنیا میں کووڈ 19 کی جھوٹی معلومات کا گڑھ رہا ہے اور کورونا کے بارے میں وہاں سے سامنے آنے والی ہر 6 میں سے ایک خبر جھوٹی ہے۔کینیڈا کی البرٹا یونیورسٹی کے ایک محقق کی طرف سے 'انٹرنیشنل فیڈریشن آف لائبریری ایسوسی ایشنز اینڈ...
بالی وڈ اداکار انیل کپور پربھارتی عوام نے جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ارباز خان نے اپنے شو ’پنچ‘ میں انیل کپور کو مدعو کیا، سوالات کے دوران ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود ک...
بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارتی حکومت کو پروپیگنڈا فلمیں بنوانے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے، کہتے ہیں مودی سرکار اپنے حق میں فلمیں بنواتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ بھارتی حکومت بالی وڈ کے بڑے فلم سازوں اور ہدایت کاروں کو اپنے حق میں فلمیں ...
بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مردوں نے نہیں بلکہ خواتین نے ہراساں اور پریشان کیا۔اداکارہ ملیکا شراوت نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں فلموں میں اداکاری کے حوالے سے پیش آنے والی مشکلات اور گھروالوں کی تنقید کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے گھر...
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور گاندھی بھی دہشت گرد تھے۔بھارت کے مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا ارشد مدنی کا کہنا تھا کہ ہم طالبان کو جانتے ہی نہیں ہیں، وہ غلامی کو قبو...
بھارتی قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں بابائے حریت وقائد انقلاب مرحوم سید علی گیلانی کے مقبرہ کے قریب بنکر تعمیر کرکے اسے مستقل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے، کشمیری لوگوں کو اپنے قائد کے لیے فاتحہ اور دعا تک کیلئے مقبرہ کے قریب آنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ،یہ ہے نام نہاد جمہوری...
طالبان کی کابینہ کے اعلان کے بعد حکومت نے غور و فکر کے بعد طالبان کے لیے کابل کی انتظامیہ جیسے الفاظ کا استعمال کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے پہلی بار اپنے ایک سرکاری بیان میں طالبان کو ریاستی ایکٹر کے طور پر تسلیم کرنے کا اشارہ کیا۔ آسٹریلیا کے ساتھ جاری ہونے والے ایک مش...
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ملکی تاریخ کو ازسرِنو مرتب کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس سلسلے میں ہندو قوم پرستوں کے کردار کو بڑھا چڑھا کے بیان کیے جانے کی کوشش بھی جاری ہے۔بی جے پی کی حکومت کو اس تنقید کا سامنا ہے کہ برطانوی سامراجی دور کے مظالم کو بھی گھٹا کر بیان کرنے کی منظم کوششیں جا...
افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کردیا۔بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی سے وابستہ صحافی نوین کپور نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں دعوی کیا تھا کہ عبداللہ عبداللہ کو طالبان نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر...
پاکستان نے کورونا وائرس پابندیوں کی کیٹیگری ’سی‘ سے بھارت کو نکال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کو کیٹیگری سی سے نکالنے کے بعد واہگہ کے راستے لوگوں کی آمد و رفت جاری ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق آمد و رفت پر پابندی کورونا کے باعث 22/مئی2021 سے 12 /اگست تک رہی۔ذرائع کے مطابق بھا...