... loading ...
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک اور ٹوئٹر سے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ٹوئٹر پر طالبان کی موجودگی تو ہے تاہم عوام کے پسندیدہ امریکی صدر کو خاموش کرا دیا گیا ہے۔ ٹرمپ میڈیا این...
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور زمانہ کمپنی مائکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے نا مناسب پیغامات ارسال نہ کریں۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں 2019 کے ایک خط کا حوالہ دیا ۔ خط میں مائیکروسوفٹ ...
سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاول کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کولن پاول کے اہل خانہ نے بتایا کہ ان کا انتقال کورونا کے باعث پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں سے ہوا۔خیال رہے کہ کولن پاول سابق امریکی صدر جارج بش جونیئر کے دور میں 2001 سے لیکر 2005 تک امریکا ...
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہاہے کہ افغانستان کے لیے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد اس ہفتے اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے بتایا کہ افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد اسی ہفتے مستعفی ہو رہے ہیں اور اب ان ...
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین افغانستان کے معاملے پر امریکا اورپاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے شگاف کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی غرض سے آج (جمعرات کو) اسلام آباد پہنچیں گی،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ وینڈی ...
امریکی محکمہ خارجہ میں ڈپٹی سیکرٹری وینڈی شرمن نے کہاہے کہ پاکستان کو تمام انتہا پسند گروپوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ میں ڈپٹی سیکرٹری وینڈی شرمن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ ایک مضبوط شراکت دا...
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی افواج کے مکمل انخلا کے باوجود امریکیوں اور افغان شہریوں کی کابل سے بیرون ملک منتقلی کے لیے کی کوششیں جاری رکھے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی اجازت کے بغیر افغانستان میں طیاروں کی پروازوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ امریکا سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ۔ ریاست نیویارک کی عدالت نے سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں انہیں سمن جاری کردیا۔نیویارک کے سدرن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج جان کرونن نے نریندر مودی کو سمن جاری کیا۔سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے 17 ستمبر 2021 کو نیویارک کی...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کاچھہترواں اجلاس اعلی سطح کی عمومی بحث کے آغازکے ساتھ منگل کونیویارک میں شروع ہو گیا۔جنرل اسمبلی میں یہ بحث آئندہ سوموارتک جاری رہے گی، کوروناکی عالمی وبا کے تناظرمیں جنرل اسمبلی کے ہال میں مختصروفود کو داخلے کی اجازت دی گئی ہے اوراقوام متحدہ کے زیادہ ت...
ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ کوہن نے کہا ہے کہ القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے ۔انہوں نے کہا ہے کہ القاعدہ کا خطرہ بڑھ رہا ہے ، القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کی ممکنہ...
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وین نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن اور عمران خان کے درمیان رابطے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ سینیٹر کرس وین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ا فغانستان کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کا کردار بہت اہم ہے، افغان صورتحال کے تناظر میں صدر بائیڈن پاکستانی وزیر اعظم سے را...
امریکا نے سعودی عرب میں نصب کردہ اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لیے اور ساتھ ہی پیٹریاٹ بیٹریاں بھی واپس منگوا لی ہیں۔ یہ بات امریکی خبر رساں ادارے کی طرف سے بہت سی سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے کے بعد سامنے آئی ہے۔جرمن ٹی وی کے مطابق دبئی سے ہفتہ گیارہ ستمبر کو موصولہ رپورٹوں کے مطا...
امریکی صدر جو بائیڈن نے نائن الیون حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے محکمہ انصاف اور دیگر ایجنسیوں کو دستاویزات افشا کرنے کے جائزے کی نگرانی کی ہدایت کردی۔امریکی صدر نے کہا کہ 2 ہزار 977 بیگناہ افراد امریکی تاریخ کے بدترین دہش...
امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے)کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹرجنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس( آئی ایس آئی) فیض حمید سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹرجنرل آئی...
چین نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی اور آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں۔ یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندہ خصوصی نے افغانستان پر جاری کردہ اپنے بیان میں کیا ہے۔اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندہ خصوصی گینگ شوانگ نے کہا کہ افغانستان میں موجودہ غیریقینی کی...
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک جدید راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔ سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی نے کہا کہ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد...
امریکی استعمار کا آخری نمائندہ فوجی بھی افغانستان سے رفو چکر ہو گیا جس کے بعد امریکی فوج کے باقاعدہ انخلاء کا عمل مکمل ہوگیا، امریکی انخلاء کا عمل مکمل ہونے پر افغانستان کی سرزمین چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر منظرِ عام پر آگئی۔ امریکی فوجی میجر جنرل کرس ڈوناہیو افغان ...
امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان میں داعش کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں عام شہریوں کی بھی ہلاکت ہوئی ہے، ڈرون حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ادھر امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ وہ ان ہلاکتوں سے متعلق ت...
امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے،افغانستان میں ڈرون حملہ آخری نہیں تھا، ہم ہر اس شخص کو ڈھونڈ نکالیں گے جو دھماکے میں ملوث تھا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر حملے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈرز نے مج...
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ننگر ہار میں امریکا کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے پر اپنا ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ افغان سرزمین پر حملہ ہے۔ امریکا کو فضائی حملے سے قبل ہمیں اطلاع دینی چاہئے تھی۔ یاد رہے کہ امریکا نے کابل ائیرپورٹ پر ہونے والوں حملوں کا ذمہ د...
سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قاتل کو پیرول پر رہائی کا پروانہ مل گیا۔ کیلی فورنیا کے پیرول بورڈ نے سرہن سرہن کی رہائی کی درخواست منظور کر لی۔ خبر ایجنسی کے مطابق 70سالہ سرہن کی جانب سے سولہویں بار پیرول پر رہائی کی درخواست دی گئی تھی ۔ امریکا کے سابق صدر جان کینیڈی کو 1963 م...
امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بائیو ویپن کے طور پر تیار نہیں ہوا۔امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس شاید جینیاتی طور پر نہیں بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی قومی انٹیلی جنس کونسل کوروناکے جانورسے پھیلائوپراتف...
طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکا نے افغانستان میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے صوبہ ننگرہار میں ڈرون حملہ کر کے کابل ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ سازمارے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈکے ترجمان بل اربن نے کہا کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش ج...
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ابھی بھی خطرات موجود ہیں اور امریکی فوجی اس سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک حملہ خودکش تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم 31 اگست کی ڈیڈلائن پر کاربند رہیں گے اور وہاں سے لوگوں کو نکال...