... loading ...
جمہوریت کے کلیدی سرچشموں میں سے ایک مذہبی آزادی ہے لیکن امریکا میں مذہبی آزادی کی حمایت کا عوامی تصور فیصلے کے لیے انحصار کرتا ہے کہ اس کا طالب کون سے مذہب سے تعلق رکھتا ہے؟ ایک تازہ ترین پول کے مطابق 82 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ عیسائیوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی کھلی آزادی دی جانی چاہیے جبکہ مسلمانوں کے لیے مذہ...
امریکا میں حکومت کے ایک ایسے طبی پروگرام کا انکشاف ہوا ہے جس میں لاطینی خواتین کو ان کی رضامندی کے بغیر بانجھ کردیا جاتا تھا۔ اب اس کے اتنے مضبوط شواہد سامنے آ گئے ہیں کہ تردید کرنا تقریباً ناممکن ہو گیا ہے۔ No Más Bebés نامی ایک دستاویزی فلم میں ایسے شواہد جمع کیے گئے ہیں جو...
یہاں مغرب کے نظامِ عدل کے چرچے ہوتے ہیں۔ احساس کمتری میں مبتلا نام نہاد دانشور تک ہر بات پر وہاں کے انصاف کی باتیں کرتے ہیں اور حقیقت کیا ہے؟ آج علم ہوگیا کہ ایک 12 سالہ بچے کے قاتل دو پولیس اہلکاروں کو عدالت نے مجرم قرار دینے سے انکار کردیا ہے اور اس فیصلے سے ثابت ہوتا ہے کہ امر...
15 دسمبر کو ٹرینٹن ٹائی نامی ایک لوہار نے دو منٹ کی ایک وڈیو پیش کی جس میں انہوں نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اسٹیل پگھل سکتا ہے اور یوں اپنی دانست میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے بارے میں حکومتی موقف کی مخالفت کرنے والے افراد کی "بولتی بند کرادی"، جو یہ کہتے ہیں کہ ...
ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پنٹاگون پر حملے کے صرف تین دن بعد، جب دونوں عمارات ملبے کا ڈھیر بنی ہوئی تھیں، تو کانگریس نے جلد بازی میں صدر کو "ان تمام اقوام، اداروں اور افراد کے خلاف طاقت کے ضروری اور مناسب استعمال کا اختیار" دیا جنہوں نے "دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی، نگرانی یا مدد کی۔"...
امریکا کے صدارتی انتخابات میں متنازع امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کئی دنوں سے دنیا بھر کے اخبارات، خبری چینلوں اور ذرائع ابلاغ میں نمایاں ہیں، کہتے ہیں کہ امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردینی چاہیے۔ ان امریکا کو "عظیم سے عظیم تر" بنانے کے منصوبوں کو بہت سے لوگوں نے ابتدا...
امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے نے 2010ء ہی میں تسلیم کیا تھا کہ وہ جعلی "جہادی" وڈیوز پر کام کر چکا ہے اور اب تو ماہرین بھی معروف صحافی جیمز فولی کے سر قلم کیے جانے کی وڈیو کو "ڈرامہ" قرار دے رہے ہیں۔ اس میں حقیقت کتنی ہے اور افسانہ کتنا، کچھ روشنی 2010ء میں واشنگٹن پوسٹ میں شائع...
پاکستان میں تو ذرائع ابلاغ کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے،وہ دینی و سیاسی نظریات پرادھوری اور غیر ضروری بحثیں کرے، یا پھر لٹھ لے کر کسی کے بھی پیچھے پڑ جائے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ کیا درحقیقت میڈیا اتنا غیر ذمہ دار ہوتا ہے؟ نہیں، ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا جاتا بلکہ یہ سب پیسے کا کھیل...
امریکا، بلکہ دنیا بھر کے مشہور ترین مسلمانوں میں سے ایک اور اپنے زمانے کے معروف باکسر محمد علی نے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ ری پبلکن پارٹی کے لیے صدارتی امیدوار بننے کے خواہاں ٹرمپ نے چند رز پہلے مطالبہ کیا تھا کہ مسلمانوں کو امریکا میں دا...
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گزشتہ شب پیش آنے والے واقعے میں اب تک کم از کم 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے اور ساتھ ہی اس میں ملوث دو مشتبہ افراد کی شناخت بھی جاری کردی گئی ہے۔ یہ قتل عام ایک نوجوان جوڑے نے کیا تھا جس میں 28 سالہ سید رضوان فاروق اور اس کی 27 سالہ بیوی تاشفی...
امریکا کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی (این ایس اے) کا بدنام زمانہ بڑے پیمانے پر فون نگرانی کا پروگرام ختم کردیا گیا ہے اور اس کی جگہ مقامی نگرانی کا ایک نیا منصوبہ پیش کیا گیا ہے جو لامحدود جاسوسی کے بجائے مخصوص نگرانی کرے گا۔ نئے پروگرام کے تحت این ایس اے کو بڑے پیمانے پر ٹیلی فون ...
یہ کیسا معاشرہ ہے کہ جہاں ایڈورڈ سنوڈین، چیلسی میننگ اور جان کریاکو کو جاسوسی، بمباری اور تشدد کے حوالے سے اہم معلومات منظر عام پر لانے کی وجہ سے رسوائی کا سامنا ہے لیکن جس شخص نے گولڈ مین ساکس کے ساتھ مل کر سب پرائم مورگیج کا کی طے شدہ ناکامی کا بحران کھڑا کیا اور اربوں ڈالرز بن...
امریکی فضائیہ کے لیے 100 نئے بمبار جہاز بنانے کے لیے نارتھروپ گرومن کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی ابھی سیاہی خشک نہ ہوئی ہوگی کہ "شوقین" لابی جہازوں کی تعداد کو دوگنا کرنے پر زورلگاتی دکھائی دے رہی ہے۔ اس ڈرامائی اضافے کی سفارش مچل انسٹیٹیوٹ آف ایرو اسپیس اسٹڈیز کی تحقیق میں سامنے ...
"دہشت گردی کے خلاف جنگ"، جو جارج ڈبلیو بش نے 14 سال پہلے شروع کی تھی، آج تک ختم ہونے میں نہیں آ رہی بلکہ خود امریکا کو مضحکہ خیز صورت حال میں پھنسا دیا ہے۔ ابھی سوموار کو لندن میں ایک سویڈش باشندے پر مقدمے کی سماعت ہوئی جسے شام میں دہشت گردی کا مرتکب قرار دیا جا رہا ہے لیکن ...
پیرس میں مبینہ طور پر داعش کی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد امریکی باشندوں کی بڑی تعداد پریشان دکھائی دیتی ہے کہ کہیں اگلا حملہ امریکا میں نہ ہوجائے۔ عوام کی ایک بڑی اکثریت سمجھتی ہے کہ وہ بنیاد پرست اسلام کے خلاف حالت جنگ میں ہے۔ اے بی سی اور واشنگٹن پوسٹ کے مشترکہ سروے میں ...
دنیا بھر میں ڈرون کے ذریعے مشتبہ افراد کو مارنے کا امریکی منصوبہ نفرت، بدلے اور بنیاد پرستی کی آگ کو پھیلانے کے لیے کافی ایندھن فراہم کر چکا ہے اور اب بھی اس کے مزید بھڑکنے کا سبب سمجھا جا رہا ہے۔ اب ڈرون دنیا بھر میں دہشت گردی کو پھیلانے اور عدم استحکام پیداکرنے کے لیے مہلک ترین...
دنیا بھر کی توجہ پیرس پر ہے، فرانس آج ایک 'پولیس اسٹیٹ' بنا ہوا ہے۔ یورپ کو شامی مہاجرین کی صورت میں داعش کے داخلے کا خطرہ لاحق ہے لیکن ان سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ دنیا آخر داعش سے چھٹکارا کیسے پائے؟ آپ کے لیے ضروری ہے کہ کسی بھی سیاست دان کی بات سننے سے پہلے یہ دیکھیں کہ تین سال...
امریکا کی کانگریس نے رواں ہفتے ایک ایسے بل کو منظور کیا ہے جس کے بعد امریکی سائبر کمانڈ اپنے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر جاری سائبر حملوں کے خلاف نئی ڈیجیٹل جنگ کی تیاری کررہا ہے۔ 1300 سے زیادہ صفحات کا نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ (NDAA) قانون سازی مرحلے سے منظور ہونے کے بعد اب کسی ب...
امریکا اور اسرائیل کے تعلقات ہمیشہ "برادرانہ" رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے قلب میں موجود یہودی ریاست کو اپنے قیام کے پہلے دن سے آج تک امریکا کی آشیرباد حاصل رہی ہے لیکن دونوں ممالک کے تعلقات میں پہلی و آخری بار رخنہ تب پیدا ہوا جب 1985ء میں امریکا کے خفیہ راز اسرائیل کو فروخت کرنے وال...
امریکا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کی حفاظت پر مامور ایک اہلکار کو کمر عمر لڑکی کو نازیبا تصاویر اور پیغامات بھیجنے اور اکسانے کے الزامات پر مقدمات کا سامنا ہے۔ امریکا کی وفاقی و ریاستی انتظامیہ کے مطابق ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے حاضر سروس اہلکار 37 سالہ لی...
امریکی حکومت کی 2013ء سے 2015ء کے لیے غیر ملکی امدادی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2014ء میں کل 5.9 بلین ڈالرز غیر ملکی فوجی امداد پر خرچ کیے گئے جو ملک کی کل عالمی امداد کا 17 فیصد بنتا ہے۔ اس میں کم از کم 2 لاکھ ڈالرز سے زیادہ سے زیادہ 3.1 بلین ڈالرز تک کی امداد مختلف ممالک کو دی گئ...
امریکا میں بچوں میں موٹاپے کی شرح گزشتہ 30 سالوں میں دوگنی، اور بالغان میں چوگنی، ہو چکی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کمپنیوں کے جتنے بھی اشتہارات اب ٹیلی وژن پر آتے ہیں ان کا واضح ہدف نوعمر بچے ہوتے ہیں اور یوں وہ موٹاپے کو مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہیں۔ ...
پلوٹونیم اور یورینیم خطرناک دھاتیں ہیں، اور اس کے انسانی جسم پر تجربات کے بارے میں سوچ کر ہی روح کانپ جاتی ہے۔ اگر کوئی یہ کہے کہ پلوٹونیم اور یورینیم کے خفیہ انجکشن لگا کر جانچا گیا کہ انسانی جسم پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں تو آپ کے ذہن میں پہلا تصور یہی آئے گا کہ ایسی حرکت...
خلیج گوانتانامو میں قائم امریکا کی بدنام زمانہ جیل کا آخری برطانوی مکین بھی بالآخر رہا ہو گیا ہے۔ تقریباً 14 سال تک بنا کسی جرم کے سزا کاٹنے کے بعد شاکر عامر جمعے کی دوپہر ایک بجے لندن پہنچے۔ 48 سالہ سعودی شہری شاکر چار بچوں کے والد اور ان کے اہل خانہ لندن میں رہتے ہیں۔ ان پر...