... loading ...
امریکا کا مشہور بورڈنگ اسکول سینٹ جارج ان درجنوں طلبہ کے لیے "جہنم" جیسا تھا جنہوں نے 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں یہاں تعلیم حاصل کی اور اساتذہ اور عملے کے دیگر اراکین کے بدترین برتاؤ اور جنسی استحصال کا شکار بنے۔ ایک آزاد تفتیش کار نے اس اسکینڈل کی تحقیقات کے بعد ایک رپورٹ جاری کی ہے جس نے گزشتہ روز سے تہلکہ مچا رکھا...
خارجہ پالیسی کے استاد، 'نیو ورلڈ آرڈر' کے خالق اور براک اوباما کے ذاتی گرو زبگنیو برزیزنسکی ایک مکمل اور بلا روک ٹوک امریکی سلطنت کا زندگی بھر کا خواب ترک کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں اب اس کے بجائے " نئی عالمی صف بندی" کی بات کرتے ہیں۔ برزیزنسکی کی اہم ترین خارجہ پالیسی کامیابیو...
امریکا ڈرون طیاروں کی برآمدات کے لیے بین الاقوامی معیارات مرتب کرنے کا خواہاں ہے۔ جنگ کے اس جدید طریقے کو عام کرنے کے بعد اب اس کی خواہش ہے کہ وہ قواعد و ضوابط مرتب کرکے اس کی برآمدی فروخت کو بھی کنٹرول کرے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک بین الاقوامی وفد نے جنیوا میں رواں ہفت...
امریکی حکومت نو گیارہ یعنی 11 ستمبر 2001ء کے بعد سے اب تک عراق افغانستان کو 14 لاکھ بندوقیں فراہم کر چکی ہے، لیکن پینٹاگون ان میں سے آدھے سے بھی کم کا حساب کتاب رکھتا ہے۔ یہ انکشاف برطانیہ میں واقع ادارے ایکشن آن آرمڈ وائلینس (اے او اے وی) نے اپنے نئے تجزیے میں کیا ہے۔ ادارے...
کوئی جرم ثابت ہوئے بغیر گوانتانامو کی بدنام زمانہ جیل میں 14 سال گزارنے والے ابوزبیدہ بالآخر پہلی بار منظر عام پر آ گئے ہیں۔ ان پر قید کے دوران اتنا تشدد کیا گیا کہ انہیں سی آئی اے کے "بہتر تفتیشی پروگرام" کے لیے "تجرباتی چوہا" کہا جاتا تھا۔ اب انہیں پیریوڈک ریویو بورڈ کے روبرو پ...
امریکا کے شہر نیو یارک میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں ایک عورت کا کہنا ہے کہ اس کے 12 سالہ بیٹے سے اسکول میں زبردستی اقبال جرم کروایا گیا ہے کہ اس کا تعلق داعش سے ہے۔ یہ واقعہ نیو یارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ کے ایک اسکول میں پیش آیا جو شہری حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے ج...
امریکا کے محکمہ دفاع کے انسپکٹر جنرل کی ایک رپورٹ کے مطابق پینٹاگون ساڑھے 6 ٹریلین ڈالرز کا مالی حساب نہیں دے سکا، جس سے نہ صرف احتساب اور نگرانی میں کوتاہی ظاہر ہوتی ہے بلکہ خطرے کی گھنٹیاں بھی بج رہی ہیں کیونکہ آخر بار جب پینٹاگون اتنی زیادہ رقم 'کھو' بیٹھا تھا تو نائن الیون کا...
امریکا کے شہر نیو یارک میں ایک امام مسجد اور ان کے نائب کو نامعلوم شخص نے دن دیہاڑے گولی مار کر شہید کردیا۔ وہ ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد گھر جا رہے تھے کہ راستے میں یہ واقعہ پیش آیا جس میں انہیں کنپٹی پر بہت قریب سے گولی ماری گئی۔ امام مسجد کو علاء الدین اکونگی کے نام سے شن...
امریکی صدر براک اوباما کی بیٹی مالیا اوباما کی گزشتہ ہفتے شکاگو میں چرس پیتے ہوئے بنائی گئی وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ صدر اوباما کی سب سے بڑی بیٹی، جو اگلے سال ہارورڈ یونیورسٹی جائیں گی، اپنے آبائی شہر شکاگو میں ہونے والے ایک موسیقی میلے لولاپالوزا میں ...
امریکی حکومت کے اعلیٰ ترین عہدیداران نے وکی لیکس کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے اور اس کے بانی جولین اسانج کو "ہائی ٹیک" دہشت گرد تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ عسکری حکام نے ان کے قتل کے ارادے ظاہر کیے ہیں۔ امریکا بارہا تصدیق کرچکا ہے کہ جولین اسانج اور وکی لیکس کے خللاف...
امریکا کی اوباما انتظامیہ نے خفیہ طور پر 400 ملین ڈالرز نقد ایران کو دیے جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ تہران میں گرفتار ہونے والے چار امریکی باشندوں کی رہائی کے لیے دیے گئے تھے۔ یوروز، سوئس فرانکس اور دیگر کرنسیوں سے لدے ڈبے ایک نامعلوم کارگو جہاز کے ذریعے ایران پہنچے تھے۔ ی...
امریکا کے معروف اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایک دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے جس نے ظاہر کیا کہ ملک کے صرف 9 فیصد عوام نے ابتدائی انتخابات میں، یعنی صدارتی امیدواروں کے انتخاب کے لیے، ہلیری کلنٹن یا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیے ہیں۔ اس میں امریکا کے تمام شہری شامل ہیں، بچوں اور مجرموں سمیت – جن کو...
ڈونلڈ ٹرمپ اور عراق میں مارے گئے امریکی مسلمان کے خاندان کے درمیان چپقلش مزید کئی قدم آگے بڑھ گئی ہے جس میں خضر خان اور ان کی اہلیہ غزالہ خان نے ری پبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جوابی وار کیے ہیں۔ امریکی فوج کے کپتان ہمایوں ...
وکی لیکس کے ایڈیٹر جولین اسانج نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن وزارت خارجہ کے دور میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے لیے شام میں داعش کو مسلح کرنے کی منظوری دی ہے۔ لیبیا میں بن غازی قونصل خانے پر حملے سے ایک سال قبل 2011ء میں لیبیا سے شام جانے والے اسلحے کے بارے میں ہلیری کو علم تھا۔ ...
ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکا کی صدر منتخب ہوگئیں تو شام پر حملہ کرکے صدر بشار الاسد کو قتل کردیں گی۔ کلنٹن کے سیاسی مشیر نے تصدیق کی ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ہلیری کی اولین ترجیحات میں سے ایک شام پر توجہ مرکوز کرنا ہوگا جس میں بشار پر حملہ اور حکومت کی تبدیلی سرفہ...
پینٹاگون نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جو دنیا بھر میں نیو ورلڈ آرڈر کو پھیلانے کا خاکہ کھینچتا ہے۔ پینٹاگون کے ریسرچ یونٹ کے مطابق 2035ء تک امریکا عالمی سپر پاور نہیں رہے گا بلکہ روس یا چین فوجی و اقتصادی طاقت کے سلسلے میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ پینٹاگون ریسرچ ڈویژن کے ڈیفنس...
امریکا کے صدر رونلڈ ریگن کو قتل کرنے کی کوشش کے 34 سال بعد جان ہنکلی جونیئر ایک نفسیاتی ہسپتال سے رہا کردیے جائیں گے اور انہیں ریاست ورجینیا میں اپنی والدہ کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایک وفاقی جج نے 1981ء میں سابق صدر پر فائرنگ کرنے والے جان ہنکلی جونیئر کو واشنگٹن ڈ...
ہلیری کلنٹن نے اگلے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر حاصل کرلی ہے۔ اب وہ امریکا کی کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار بن گئی ہیں۔ ریاست ویرمنٹ کے وفد نے آخر میں ووٹ دیا، سینیٹر برنی سینڈرز شامل ہوئے جنہوں نے کہا کہ "مجھے خوشی ...
امریکی ایف بی آئی کو شبہ ہے کہ روس کے سرکاری حمایت یافتہ ہیکرز نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے نیٹ ورکس میں دال ہو کر ای میلز چرائی ہیں جو جمعے کو وکی لیکس پر پیش کی گئیں۔ یہ وہ آپریشن تھا جس کے بارے میں متعدد امریکی حکام اب سمجھتے ہیں کہ صدارتی انتخابات کو ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں جھکان...
امریکی سی آئی اے کے سابق افسر اور کمرشل جیٹ پائلٹ جان لیئر نے ایک حلف نامے پر عہد اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نائن الیون پر ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارات جہاز کے ٹکرانے سے نہیں گری تھیں۔ لیئر کی ماہرانہ رائے میں دو طیاروں کا ان عمارات سے ٹکرانا درحقیقت ناممکن ہے۔ روس سے ابھی چند ہفتے ق...
"منشیات کے خلاف جنگ" اور "دہشت گردی کے خلاف جنگ" باہم کافی زیادہ منسلک ہیں، اتنی زیادہ کہ ذرائع ابلاغ اور سیاست دان نہیں چاہتے کہ ہمیں معلوم ہو۔ امریکا کی افغانستان میں جاری عالمی صلیبی جنگ کا تو پورا محاذ ہی موت، نشہ اور حکومت کی بدعنوانی پر مشتمل ہے۔ صرف افغانستان میں ہی نہیں، ...
وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج نے کہا ہے کہ وکی لیکس کو ایسی معلومات حاصل ہوئی ہیں جو امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے لازمی مواخذے کا سبب بنیں گی اور یہ معلومات جلد جاری کردی جائیں گی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اسانج نے کہا کہ اگلے انکشافات کلنٹن کی گرف...
امریکا کے ایک معروف پروفیسر نے کہا ہے کہ سی آئی اے اور موساد نو گیارہ حملوں کو منظم کرنے کے براہ راست ذمہ دار تھے۔ اسکالرز آف نائن الیون ٹرتھ کے بانی اور ریاست وسکونسن میں سابق پروفیسر جیمز ہنری فیسٹر کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ امریکی و اسرائیلی انٹیلی جینس نے امریکا کی خارجہ...
مغرب میں اسلام اور مسلمان مخالفت کی لہر ہر گزرتے دن کے ساتھ توانا ہوتی چلی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں 'بریگزٹ' کےبعد مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے تو فرانس اور دیگر ممالک میں حالات پہلے ہی سے خراب ہیں۔ امریکا میں جہاں رواں سال صدارتی انتخابات ہیں، حالات ہرگز مختلف نہیں ...