... loading ...
طالبان نے سعودی عرب کی جانب سے افغان حکومت کو طالبان سے امن مذاکرات میں شامل کرنے کی خواہش کو رد کرتے ہوئے امریکا، سعودی عرب سے رواں ماہ طے شدہ مذاکرات کے مقام کو تبدیل کرکے انہیں قطر میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مذاکرات کا مقصد افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہے جنہیں طالبان کے رہنم...
امریکی کانگریس میں سر ڈھانپ کر آنے پر عائد 181 سال قدیمی پابندی ختم کر دی گئی۔امریکی کانگریس کے نئے نمائندگان نے 1837 میں لگنے والی اس پابندی کو ختم کر دیا، 181 سال میں پہلی بار خواتین با حجاب ہو کر ایوان میں آسکیں گی۔گزشتہ روزامریکا کے وسط مدتی انتخابات میں منتخب ہوکر پہلی مرتبہ...
امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کی چیف ترجمان ڈینا وائٹ نے ادارے کے ملازمین کو ذاتی کاموں کے لیے استعمال کرنے کے الزامات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈینا وائٹ پر بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا تھا اور اطلاعات تھیں کہ انہوں نے پینٹا گون کے ملازمین ک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان کے داماد جیئرڈ کشنر کی دولت کا تخمینہ ایک ارب دس کروڑ ڈالر لگایا گیاہے ۔ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیئرڈ کشنر رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے وابستہ نیو یارک کی دو معروف فیملیز سے تعلق رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخاب م...
امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو مذاق کا نشانا بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے کئی بار مجھ سے افغانستان میں لائبریری بنانے کی بات کی ہے، آخر یہ لائبریری کس کے کام آئے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے امن عمل میں بھارت کے دہائیوں پرانے کردار پر عدم اطمینا...
افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں افغان سرحدی فوج کے دو اہلکاروں نے اتحادی افواج کے قافلے پر حملہ کردیا تاہم اٹالین ملٹری ایڈوائزربال بال بچ گئے تاہم جوابی کارروائی میں ایک افغان فوجی ہلاک اور دوسرازخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا جبکہ صوبہ قندہار میں طالبان نے افغان فوج کی ایک چیک پ...
امریکا کی جانب سے اسرائیل کے لیے مالی، مادی، معنوی اور فوجی امداد کوئی انوکھی بات نہیں۔ گزشتہ سات عشروں کے دوران امریکا کی ہر حکومت نے صہیونی ریاست کی اقتصادی اور عسکری شعبوں میں امداد میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔ 1948 کے بعد سے 2017 تک امریکا نے مجموعی طورپر صہیونی ریات کو 1کھرب 30ارب...
عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پھانسی کو بارہ سال مکمل ہونے پر ان کی گرفتاری سے متعلق نئی تفصیلات منظرعام پر آئی ہے۔امریکی جریدے ایسکوائر نے ان کی گرفتاری کے لیے امریکی فوج کے آپریشن سرخ صبح ( ریڈ ڈان) کی یہ نئی تفصیل شائع کی ہے۔امریکی فوجیوں نے عراق کے شمالی شہر تکریت کے نزدیک وا...
امریکا نے چین کی جانب سے سائبر جاسوسی کے سلسلے میں تازہ کارروائی کرتے ہوئے چین کے دو شہریوں پر ہیکنگ کی فرد جرم عائد کردی۔دونوں چینی افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے ملک کیلئے کام کرتے ہوئے امریکا سمیت تقریباً ایک درجن ملکوں کے سرکاری اداروں اور کمپنیوں سے ہیکنگ کے ذریعے ڈیٹا چ...
امریکا نے ایران میں جاری ادویات کے بحران پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کی قلت کا تہران پرعائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کیساتھ کوئی تعلق نہیں ،امریکا نے ایران کے صحت کے شعبے پر پابندیاں عائد نہیں کی ہیں۔ایران کیلئے امریکی ایلچی برین ہوک نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عہ...
امریکی سیکریٹری دفاع جم میٹس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نقطہ نظر سے اختلاف کو وجہ قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جم میٹس وائٹ ہاؤس گئے اور امریکی صدر کو شام میں فوجیں رکھنے پر قائل کرنے کی کوشش کی جس میں ناکامی پر انہوں نے استعفیٰ دے د...
امریکا نے افغانستان میں اپنی فوج کی تعداد میں نصف فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوج کو افغانستان میں تعینات اہلکاروں کی تعداد میں نصف فیصد کمی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ، اس بارے میں منصوبہ بندی جاری ہے ۔واضح کیا گیا کہ فوج کی تعداد میں 7ہزار اہلکاروں ...
طالبان ، افغان اور امریکا مذاکرات کے بعد بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، افغان حکومت نے افغان روڈ میپ کے تحت حقانی نیٹ ورک کے 9 ارکان کو رہا کردیا۔رہا کیے گئے افراد میں سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی انس حقانی بھی شامل ہیں۔اگلے مرحلے میں طالبان بھی چند امریکی و یورپی قیدیوں کو آزاد کردیں ...
امریکا نے جنگ زدہ ملک شام سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ایک خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دے دی۔اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ امریکی فیصلے سے داعش کے خلاف امریکی عسکری ...
دفاعی امور کے ماہرصحافی اورسینئرامریکی ایڈیٹر گورڈن ڈف نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے نے پاکستانی خاتون سائنس دان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اغواکاروں کو55000 ڈاکر ادا کیے تھے۔معروف امریکی دفاعی میگزین ’’ویٹرنز ٹوڈے‘‘ میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل’’ عمران خان اور عافیہ صدیقی اور امریکا ک...
دنیا بھر میں اسلحے سے متعلق ساز و سامان کی نصف تعداد امریکی کمپنیاں تیار کر رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ۔ اس رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن بدستور دفاعی ساز وسامان تیار کرنے والی دنیا ک...
امریکی سیکریٹری دفاع جم میٹس نے کہاہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ ہر ذمہ دار قوم برصغیر اور افغانستان میں امن کی کوششوں کی حمایت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھا رامن کے ساتھ پینٹاگون میں ایک مشترکہ نیوز بریفنگ میں کہی۔جیمز میٹس سے امریکی ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کے بڑے ممالک کے درمیان اسلحے کی دوڑ پر پریشانی لاحق ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسلحے کی دوڑ کو روکنے کے لیے اپنے روسی اور چینی صدر ہم منصبوں سے بات کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں یہ دکھایا جارہا ہے کہ کرسمس پر وائٹ ہاؤس کیسا نظر آئے گا، ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین اسے خوفناک قرار دے رہے ہیں۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کرسمس کے م...
افغانستان اور پاکستان کیلیے نامزد امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا حوصلہ افزا نتیجہ نکلے گا۔ امن مذاکرات کے حوالے سے پْرامید ہوں، 20 اپریل سے پہلے فریقین کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے، امریکا طالبان امن مذاکرات کے منطقی انجام کے قریب ہیں۔می...
افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی سفیر کی جانب سے افغان جنگ کے خاتمے کی تاریخ کے اعلان پر طالبان نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے 3 روز تک جاری رہنے والی ملاقات بغیر کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہوئی۔عسکریت پسند گروپ کی جانب سے یہ بیان امریکی سفیر کے اس اعلان کے بعد ...
احسان فراموش امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر برہمی ظاہر کی ہے، امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان نے امریکا کے لیے کچھ نہیں کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی ٹیلی وژن کو انٹرویو میں پاکستان پر اسامہ بن لادن کو پناہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ...
سیاسی طور پر تہلکہ مچانے والے دنیا کے مشہور ترین جنسی اسکینڈلز میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا وائٹ ہاؤس کی ٹرینی ملازم مونیکا لیونسکی کے ساتھ تعلقات کا اسکینڈل سب سے زیادہ زیر بحث رہتا ہے۔ بیس سالہ پرانے اسکینڈل کے متعلق ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا سامنے آتا رہتا ہے۔ اس اسکینڈل کے حوال...
ایران پر دوسرے مرحلے میں امریکی پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ ایران کے تیل، شپنگ، شپ بلڈنگ اور مالیاتی شعبے پر پابندیاں نافذالعمل ہوں گی۔ اس سے قبل ایران کی امریکی ڈالر تک رسائی محدود، ایرانی سونے ، قیمتی دھات، کارپٹ، خوردنی اشیا کی برآمد اور آٹوسیکٹر پر پابندی عائد کی گئی تھی۔غی...