... loading ...
چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ تبت کی آڑ میں چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے تبت پالیسی اینڈ سپورٹ ایکٹ 2019 کی منظوری دی ،اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونگ اینگ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی اقدام عالمی قانون اور بین الاقوا...
شمالی افغانستان میں طالبان کے پولیس بیس پر حملے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق مقامی حکومت کے عہدیداروں نے کہا کہ طالبان کو اس حملے میں ممکنہ طور پر کم از کم ایک پولیس اہلکار کی مدد حاصل تھی۔بغلان صوبے کی کونسل کے رکن مبوب اللہ غفاری نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے پہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے ماہرین غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہیں کرونا وائرس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرونا وائرس سے متعلق لکھا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے پر چین کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں اور چینی ہم منصب کو ...
طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے غزنی میں تباہ ہونے والا طیارہ سی آئی اے کاتھا اور یہ طیارہ ایک خفیہ مشن پر تھا، امریکی سی آئی اے کے متعدد اہلکار اس طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانوی نشریا تی ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کو ایک بیان...
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی مختلف تنظیموں کے سینکڑوں کارکنوں نے پورٹ لینڈ شہر میں مظاہرے کیے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف اس مظاہروں کی کال بلیک لائف میٹر اور نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی دوسری تنظیموں نے دی تھ...
ایران کی قدس فورس کے نئے سربراہ اسماعیل قانی نے امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو بزدلانہ حملے میں شہید کرنے والے امریکا پر مردانہ وار کارروائی کرکے جواب دیں گے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے کہا کہ امریکا نے بز...
کورونا وائرس امریکا پہنچ گیا ، امریکی حکام کی جانب سے پہلے متاثرہ شخص کی تصدیق کی گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ چائنا وائرس، یعنی کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کی تصدیق ہوئی ہے جو حال ہی میں چین کے سفر سے واپس آیا تھا۔امریکا کے سی...
وائٹ ہائوس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کچھ دن میں مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے مجوزہ امن منصوبے صدی کی ڈیل کے بارے میں حتمی اعلان کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ا نہوں نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ صدی کی ڈیل کے حوالے سے صدرٹرمپ خود ہی کوئی فیصلہ کریں گے...
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو الفاظ کے چناومیں محتاط رہنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا اور یورپ کے بارے میں غلط باتوں سے پرہیز کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایران کی معیشت تباہ ہو رہی ہے ،وہاں لوگ ...
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران حکومت اپنے عوام اور پوری دنیا سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے ۔پومپیو نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ایرانی حکومت اپنے عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے اور اس کے ساتھ توہین آمیز ...
امریکی سینٹرل کمانڈ نے عراق میں 8 جنوری کو ہونے والے ایرانی میزائل حملے میں 11 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے جنہیں علاج کے لیے کویت اور جرمنی منتقل کیا گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے عراق میں ایران کی جانب سے امریکی بیس پر 8 جنوری کو کیے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں 11...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فارسی زبان میں ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں ایرانی حکومتکو کڑی تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ ایرانی عوام اور حکومت مخالف مظاہروںکی حمایت کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا کی نظریں اس وقت ایران پرلگی ہوئی ہیں۔ ہم ایران کو مزید قتل عام کی اجازت نہیں دیں گے ۔ا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میری انتظامیہ اسلامی بنیاد پرست دہشتگردی کو شکست دینے سے باز نہیں آئے گی ، امریکہ کے دشمنوں کے لیے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور مسلم مخالف بیان منظر عام پر آیا ہے ، ٹوئیٹر پیغام میں امریکی صدر ٹر...
امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگ کرنے کے اختیارات کو محدود کرنے کی قرار داد کو منظور کر لیا گیا۔قرار داد ڈیمو کریٹس کے اکثریتی ایوان میں 194 ووٹوں کے مقابلے میں 224 ووٹوں سے منظور کی گئی۔ قرار داد کا مقصد ایران کے ساتھ کسی بھی تنازع کی صورت میں عسکری کاررو...
امریکی اڈوں پر ایرانی حملے کے بعد کی سیٹلائٹ تصاویرجاری کردی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اڈوں پر ایرانی حملے کے بعد کی سیٹلائٹ تصاویرجاری کردی گئیں، ایئرکرافٹ ہینگرز کو نقصان ،کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں ، بعض مقامات پر گڑھے پڑ گئے ۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا...
ایران نے عراق میں دوامریکی فضائی اڈوں پر ایک درجن سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا ،ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق میزائل حملے میں 80 امریکی دہشت گرد ہلاک ہوئے اور کوئی میزائل روکا نہیں جاسکا۔خبر رساں ادارے نے عراقی فوج کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایران کی جانب سے ...
پاسداران انقلاب نے امریکہ کے علاقائی اتحادیوں کو خبردار کر دیا ہے ، جو زمین ایران کے خلاف جارحیت کے لیے استعمال کی گئی اس کو ہدف بنائیں گے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایئربیس پر حملوں کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکہ کو دھمکی دی کہ اگر وہ جوابی کارروائی کرے گا ...
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا کہنا ہے کہ ہم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی اور جنرل قاسم سلیمانی ایران کی طرف سے پیغام رسانی کا کام کر رہے تھے ۔ایرانی صدر حسن روحانی کے مشیر حسام الدین آشنا کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی وزیراعظم کی ملاقات بھی ہوئی ...
بین الاقوامی برادری نے امریکہ اور ایران سے ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے باہر سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرز نے بات چیت کرتے ہوئے امریکہ اور ایران کے رہنمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریںاور ...
امریکانے ایرانی وزیرخارجہ کواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب سے روک دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے جوادظریف کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا اور اس حوالے سے سیکریٹری جنرل یواین انتونیوگوٹیریس کوٹیلی فون پرآگاہ کردیا ہے ۔جوادظریف ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرز نے مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب درپیش عالمی بحران کے تناظر میں دنیا میں فوجی تصادم سے بچنے کی پر زور اپیل کی ہے ۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو ہمیشہ جنگ ک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر کسی حملے کے لیے انہیں امریکی کانگریس کی منظوری درکار نہیں ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر بیان میں ڈیمو کریٹس سمیت ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیانات ہی کانگریس کیلئے نوٹیفکیشن کی حیثیت رکھتے ہیں۔عراق سے امریکی فوج کو نکلن...
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو عراق میں امریکی افواج نے ہلاک کر دیا ہے۔امریکہ کے محکمہ دفاع پینٹاگون اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں کیے گئے ایک امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے،بغداد ایئرپورٹ پردا...
ویٹی کن میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے ساتھ ناخوش گوار واقعہ پیش آگیا۔ جہاں عقیدت مندوں سے ملنے کے دوران اچانک ایک خاتون نے بدتمیزی کرتے ہوئے انکا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویٹی کن میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فران...