... loading ...
جرنلزم پرائز بورڈ نے جارج فلوئیڈ کے موت کے منظر کو حوصلے سے فلمانے پر نوجوان ڈارنیلا فرازئیر کو اعلی ترین صحافی ایوارڈ پولِٹزر پرائز دینے کا اعلان کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈارنیلا فریزیئر نے اس وقت اپنے موبائل کے ذریعے فلم بندی کی تھی جب پولیس اہلکار نے سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی گرد پر گھٹنا رکھا ہوا تھا اور جارج فلو...
پینٹاگون نے دعوی ٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 50 فیصد سے زیادہ مکمل ہوگیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی افواج کے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ دفاع نے تقریبا 500 سی 17 کے برابر سامان واپس بلالیا ہے ۔نیویارک اور واشنگٹن پر حملوں کی 2...
چین نے اپنی 59 کمپنیوں پر عائد کی گئی امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ چینی کمپنیوں کو دبانے والی پابندی کی نام نہاد فہرستیں ختم کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ امریکا نے 59 چین...
امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سالانہ بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں جس میں اخراجات کا تخمینہ 6 ٹریلین ڈالر لگایا گیا ہے ۔ عالمی میڈیاکے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 60 کھرب ڈالر کے بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آخری بجٹ 4 کھرب اور 8 ارب...
امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں افغان طالبان نے کہا ہے کہ خطے میں غیرملکی افواج کی موجودگی بے امنی کی اصل وجہ ہے ۔ ترجمان افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ انخلا کے بعد افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امریکی اڈوں کی باتیں ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر نعیم وردگ نے کہاکہ ہم ہمسایہ ملکوں...
امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ ماہ جنیوا میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسی صورت میں یہ دونوں صدور کی بطور سربراہان ریاست پہلی بالمشافہ ملاقات ہو گی، ایک ایسے وقت میں جب دونوں ممالک کے در...
امریکا نے ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کی پاکستانی کوششوں کو عالمی سطح پر نظر انداز کردیا۔آئندہ ماہ ماحولیاتی تبدیلی پر امریکا میں عالمی اجلاس ہورہا ہے جس میں صدر جوبائیڈن نے 40 ملکوں کے سربراہان کو دعوت نامے ارسال کئے ہیں۔پاکستان کے پڑوسی ممالک بھارت، چین، بنگلہ دیش کے سربراہان ...
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کو قاتل قرار دیتے ہوئے یہ بات زور دے کر کہی کہ وہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی قیمت ادا کریں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروگرام اینکر کے سوال کیا وہ روسی صدر کو قاتل سمجھتے ہیں، جو بائیڈن نے جواب دیا جی ہاں! میرا بھی یہی خی...
امریکا نے ترکی کو مقامی طور پر تیار کیے جانے والے 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا نے پاکستان کو ترکی کے ہیلی کاپٹرز کی فروخت روک دی ہے ، جس کی وجہ سے اسلام آباد اسے چین سے خر...
امریکا کے ایوان نمائندگان کا ہونے والا اجلاس ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی پولیس نے خدشہ ظاہر کیا کہ کیپٹل بلڈنگ پر نامعلوم ملیشیا گروپ کے حملے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، جس کے بعد کیپٹل ہل اور اطراف کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے ۔...
امریکا نے آخری مرتبہ جب ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کی کوشش کی ہے تو اسرائیلی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آیا تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کو بارہا ایک تاریخی غلطی قرار دے چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریک...
ایران کا اپنے جوہری پروگرام کو وسعت دینا، خطے میں اپنی مہم جوئی اور القاعدہ جیسے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ تعلقات کے پیچھے کئی خطرات اور راز پنہاں ہیں۔امریکی جریدے کے مطابق ایران کئی سال سے القاعدہ کمانڈروں کو اپنی سرزمین پر پناہ دیے ہوئے ہے ۔ القاعدہ اور ایران نے ایک دوسرے کے ساتھ...
امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے ٹاسک فورس کی تشکیل کا اعلان کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز پینٹاگون کا دورہ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے پینٹاگون نے ٹاسک فورس تشک...
امریکا میں کورونا وائرس کے باعث پہلے رکن کانگریس کی موت واقع ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے ریپبلکن رکن رون رائٹ نے 21 جنوری کو کورونا سے متاثرہ ایک شخص سے ملاقات کے نتیجے میں وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی تھی۔ شروع ہی سے ان میں کورون...
امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے دو ہفتے بعد ترکی کے صدر طیب اردوان اور امریکی صدر کے اعلی مشیروں کے مابین پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مشیر برائے چیف خارجہ پالیسی ابراہیم کلن اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے...
امریکا کی سابق خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور ایوانکا ٹرمپ میں تلخیاں بڑھنے لگی ہیں۔دونوں کے درمیان ناخوشگوار تعلقات کی باتیں زبان زد عام و خاص تھیں تاہم اب یہ کہا جارہا ہے کہ ان ناخوشگوار تعلقات نے ٹرمپ کی مدت صدارت کے خاتمے کے بعد شدت اختیار کرلی ہے ۔واضح رہے ایوانکا سیاست میں باض...
گزشتہ برس کورونا وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے ۔ اس بحران میں لاکھوں کروڑوں لوگ جہاں اپنی آمدنی اور روزگار سے محروم ہوئے تو امریکی دولت مندوں نے مزید دولت سمیٹی جو 1.1 ٹریلین (1100 ارب) ڈالر کے برابر ہے ۔اس طرح امریکی ارب پتی، کورونا وائرس...
امریکہ کے سیکرٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں صرف اسی وقت واپس آئے گا جب تہران کیے گئے وعدوں پر پورا اترے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکرٹری خارجہ نے خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق ایک طویل تصدیقی ع...
امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان وائٹ ہائوس Psaki Jen نے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس بات کی تہہ تک پہنچیں کہ کورونا وائرس کس طرح ظاہر ہوا اور پوری دنیا میں پھیل گیا۔انہوں نے کہا کہ حقائق جاننے کیلئے بائیڈن انتظامیہ تمام وسائل بر...
x امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی نے امریکا بھر میں حکومت مخالف انتہا پسندوں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشہ ظاہر کردیا۔امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب عہدیداروں اور سرکاری تنصیبات پر حملے کئے جا سکتے ہیں۔محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کا کہنا ہے...
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کسانوں کی احتجاجی ریلی کے بعد دہلی کے لال قلعے پر دھاوا بول کر سکھ مذہب اور کسان تحریک کے جھنڈے لہ...
امریکی پارلیمنٹ پر 6 جنوری کو حملہ کرنے پر ڈیڑھ سو سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے ۔پولیس پر حملے اور پارلیمانی کارروائی میں خلل ڈالنے سمیت دیگر سنگین الزامات شامل کیے گئے ہیں۔ جس میں20 سال تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے ۔محکمہ انصاف کے مطابق پارلیمنٹ پر حملے کے الزام ...
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے حامیوں کو بغاوت کے لیے اکسانے اور ہجوم کو کانگریس کی عمارت پر چڑھائی کی ترغیب دینے کے الزامات کی وجہ سے امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی ان کے خلاف دستور کے مطابق کارروائی کے حق میں مطلوبہ ووٹوں کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہے ۔ ایسے میں امریکا کا دستور کیا کہتا...
امریکی صدر جوبائیڈن کے مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے افغان ہم منصب حمداللہ محب سے فون پررابطہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ گفتگو میں مشیرقومی سلامتی وائٹ ہاوس کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظرثانی کرے گی، جائزہ لیا جائے گا کہ طالبان ...