... loading ...
روسی سیکورٹی کونسل کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں میڈیا کے اس آخری ادارے کو بھی حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، جو اب تک "فری میسن کے اثرات" سے محفوظ تھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فری میسنز ڈونلڈ ٹرمپ اور 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے ذ...
کیا امریکا کے خاتمے کا آغاز ہو چکا ہے؟ تمام بڑی طاقتیں بالآخر ختم ہو جاتی ہیں اور امریکا کو کوئی استثنا حاصل نہیں۔ اس عظیم طاقت کے زوال کے بارے میں لکھنے والے زیادہ تر افراد نے بیرونی خطروں کا ذکر کیا ہے اور بلاشبہ امریکا کو درپیش کئی خطرات میں سے ایک ہے۔ لیکن سب سے برا شگون وہ م...
امریکا کی سینیٹ آرمڈ سروسز کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز جوائنٹ چیفس آف اسٹاف چیئرمین جنرل جو ڈنفورڈ نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں امریکی فوجی "لڑ اور مر" رہے ہیں، اور 22 اکتوبر کو ایک آرمی سارجنٹ کی حملے میں مرنے کی توثیق بھی کی۔ یہ اعتراف ایک بہت بڑی خبر ہے، کیونکہ عراق م...
مشہور امریکی صحافی سیمور ہرش نے ایک بار پھر اپنے پرانے دعوے کو تازہ کیا ہے کہ سابق القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن تک پہنچنے میں پاکستان نے امریکا کی مدد کی تھی۔ پلٹزر انعام جیتنے والے تحقیقاتی صحافی سیمور ہرش نے یہ دعویٰ پہلی بار ایک سال قبل اپنے ایک مضمون میں کیا تھا، جسے وائ...
ہلیری کلنٹن امریکا کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کرنے کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور خاتون اول نے میری لینڈ، پنسلوینیا، کنیکٹی کٹ اور ڈیلاویئر میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ان کے حریف سینیٹر برنی سینڈرز نے ریاست رہوڈ آئی...
چند رز قبل نیو یارک کی ایک خلائی تصویر میں دنیا کو غیر معمولی قدرتی مظہر دیکھنے کو ملا، ایسا لگتا ہے کہ موسم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے نظریات بالکل درست ہیں۔ ذرا ذیل میں دیا گیا نقشہ بھی دیکھیں، آپ کو لہروں کا ایک غیر معمولی نمونہ نظر آئے گا جو علاقے کے موسم پر اثر انداز ہوا ہے۔ اس می...
امریکا کی خفیہ ایجنسی 'سی آئی اے' کے دو ماہرین نفسیات پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے قیدیوں سے "بہتر تفتیش" کے لیے ایک ایسا پروگرام بنایا تھا جس میں ان پر تشدد کے بدترین طریقے وضع کیے گئے تھے۔ اب ان ماہرین کو ایک مقدمے کے ذریعے عدالت میں گھسیٹا جا رہا ہے۔ اسپوکین، واشنگٹن کی و...
امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران عراق و شام میں داعش کے خلاف فضائی کارروائیوں میں 20 شہری مارے گئے ہیں، جس سے امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے عام شہریوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی ہے۔ لیکن مبصرین نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ درحقیقت یہ تعداد کہیں زیادہ ہے۔ کیونک...
امریکا نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی بینکں کے ایران کے ساتھ کاروباری سرگرمیاں کرنے کا مخالف نہیں ہے۔ اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات سے قبل امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد امریکا نہ ایران کی کاروباری سرگرمیوں کی راہ میں ...
امریکا کے صدر براک اوباما اگلے مہینے جاپان میں ہونے والے جی7 اجلاس کے بعد ہیروشیما کا دورہ کریں گے، اسی شہر کا جسے دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا نے ایٹم بم کے ذریعے تباہ کر دیا تھا۔ یہ کسی بھی امریکی صدر کا اپنی نوعیت کا پہلا اور تاریخی دورہ ہوگا۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق...
امریکا کے صدر براک اوباما نے برطانیہ سے جذباتی اپیل کی ہےکہ وہ یورپی یونین نہ چھوڑے کیونکہ اس کی موجودگی دنیا میں برطانیہ کے مقام میں اضافہ کرتی ہے اور اس اہم اتحاد کو مضبوط بناتی ہے۔ اس خوف کے ساتھ کہ برطانیہ کا اخراج مغرب کو کمزور بنائے گا، صدر اوباما لندن پہنچے ہیں جہاں وہ...
امریکا داعش کے خلاف فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی ہمیشہ تردید کرتا رہا ہے لیکن تازہ ترین کارروائیوں میں تو انہیں یہ اجازت تک مل چکی ہے کہ وہ ہر حملے میں زیادہ سے زیادہ کتنے شہریوں کو مار سکتے ہیں۔ جی، یہ خاص اجازت پینٹاگون کی جانب سے دی گئی ہے اور حملے کے لیے اختیار بھی اعلی...
سوشل میڈيا نے عوام کے ہاتھوں میں وہ طاقت دے دی ہے جو کبھی صرف چند افراد تک محدود تھی۔ امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کو بھی اس کا اندازہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی بدنام زمانہ انتظامیہ کے اہم رکن رمزفیلڈ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ "83 سال کی عمر میں اب امی...
بحیرۂ جنوبی چین میں چین کی موجودگی میں اضافے کو دیکھتے ہوئے امریکا نے اپنی نئی فوجی ٹیکنالوجی کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ ہیں ڈرون آبدوزیں۔ گزشتہ چھ ماہ میں پینٹاگون نے اپنے اس "خفیہ" پروگرام پر سے بارہا پردہ اٹھایا ہے، جو زیر آب چلنے والی ایسی آبدوزوں کے حوالے سے ہے، جس می...
صدر اوباما آئندہ 60 دنوں میں فیصلہ کریں گے کہ آیا 28 صفحات کی اس دستاویز کی رازدارانہ حیثیت ختم کی جائے یا نہیں، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ نائن الیون حملوں سے سعودی عرب کے تعلق کو بیان کرتی ہے۔ نائن الیون حملوں پر کانگریس کی مشترکہ انکوائری کمیٹی کے رکن باب گراہم کا ...
"نائن الیون کے واقعات میں جہازوں کے "اغوا" کرنے والے 15 سعودی ہائی جیکرز دراصل سی آئی اے کے ایجنٹ تھے جو امریکی حکومت کے لیے کام کر رہے تھے، جو اس واقعے کی آڑ میں مشرق وسطیٰ کو تباہ کرکے اسرائیل کے لیے حالات سازگار بنانا اور امریکا کے عسکری بجٹ کو دوگنا کرنا چاہتی تھی۔" یہ تہلکہ ...
امریکا کے معروف کثیر القومی آن لائن ٹرانسپورٹ نیٹ ورک ادارے اوبر (UBER) نے اپنی اولین 'شفافیت رپورٹ' میں کہا ہے کہ امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تنظیموں کو جولائی سے دسمبر 2015ء کے دوران سوا کروڑ صارفین کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ رپورٹ بتاتی ہے کہ "دیگر ادا...
ایک سابق سوئس بینکر نے پاناما پیپرز کے منظر عام پر لانے میں سی آئی اے کے کردار کو مرکزی قرار دیا ہے۔ ان دستاویزات میں کئی عالمی رہنماؤں، اداروں، تنظیموں، کاروباری و معروف شخصیات کے ٹیکس سے فرار اختیار کرتے ہوئے اپنے اثاثے بیرون ملک آف شور کمپنیوں میں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ س...
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں تقریباً 400 افراد نے کیپٹول بلڈنگ کے سامنے ڈیموکریسی اسپرنگ کی جانب سے مظاہرہ کیا لیکن میڈیا نے انہیں مکمل طور پر نظر انداز کیا، بلکہ صرف 30 سیکنڈوں کی غلط کوریج دی۔ ویسے میڈيا کی یہ حرکت حیران کن بھی نہیں ہے۔ ڈیموکریسی اسپرنگ خود کو ایک "بڑی ...
آج سے 70 سال پہلے دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا کے صدر ہیری ایس ٹرومین نے جاپان کے دو شہروں پر ایٹم بم گرانے کی منظوری دی تھی اور اس کے بعد انسانی تاریخ کا بدترین قدم اٹھایا گیا۔ 6 اگست 1945ء کو امریکا کے طیاروں نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا جس سے لگ بھگ ایک لاکھ 40 ہزار افراد ما...
نائن الیون انداز کے حملوں کے خوف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لگ بھگ ایک دہائی قبل امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے ہتھیار ساز ادارے لاک ہیڈ مارٹن کے ساتھ ایک ایسا یونٹ بنانے کا معاہدہ کیا تھا جسے 'نیکسٹ جنریشن آئیڈنٹی فکیشن' یعنی 'این جی آئی' کا نام دیا گیا تھا۔ ایف بی آئی نے آغاز 2011ء...
امریکی طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب افغان صوبے پکتیکا میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، مگر حملے کے فوراً ہی بعد واضح ہو گیا کہ امریکی ڈرون حملے کا نشانہ عام شہری بنے ہیں۔ امریکی طیاروں نے دراصل امریکا کے متنازع موقف کے تحت "دہشت گردوں" کو نہیں بلکہ قب...
امریکا کے صدر براک اوباما نے گزشہ روز اپنی تقریر میں ان ناقص قوانین کو تنقید کا نشانہ بنایا جو دنیا بھر میں رقوم کی غیر قانونی منتقلی کا سبب بن رہے ہیں۔ یہ تقریر ایک ایسے موقع پر کی گئی جب پوری دنیا میں "پاناما پیپرز" کے انکشافات کا ہنگامہ ہے۔ اوباما نے اسی لیے کہا کہ "ٹیکس سے فر...
امریکا نے جنگ عراق کے خاتمے کے بعد دسمبر 2007ء میں اپنی افواج کے انخلا کا اعلان کردیا تھا جو چار سال بعد 2011ء میں جا کر مکمل ہوا۔ اس دوران امریکی افواج کی سب سے بڑی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے زیادہ تھی۔ جون 2014ء میں عراق کے"مطالبے" پر امریکی افواج نے داعش کے خلاف مدد کے لیے ایک ...