... loading ...
سابق وائٹ ہاؤس چیف اسٹریٹجک اسٹیوبنن نے امریکی اخبار میں شائع کالم کے تناظر میں خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بغاوت کا سامنا کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیو بنن نے واضح کیا کہ صورتحال مزید کشیدہ ہو سکتی ہے، یہ ادارے پر براہ راست حملہ ہے، خالصتاً بغاوت ہے۔اسٹیو بنن نے کہا کہ کچھ اسی طرح کی صورتحال امریک...
سبیکا شیخ پاکستان کی بیٹی تھی۔ پاکستانی قوم اس وقت سبیکاشیخ کی المناک شہادت کے سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے۔ہمارا غم کوئی صاحب کشف و رموز ہی جان سکتا ہے۔غم بانٹنے کو جی کرتا ہے کہ پیاری سبیکا کے لیے روؤں ،اپنے ملک کی بے بسی پر نوحہ کروں۔ مگر اسلام مجھے اس بات کی بالکل بھی اجازت نہیں دیت...
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے ایران پر سخت اقتصادی پابندیاں لگانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلہ میں امریکی صدر نے گزشتہ روز باور کرایا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کی اور وہ اپنا ایٹمی پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایر...
ایک طرف روس وامریکا میں ٹھن گئی ہے اور ایک دوسرے کے سفارتکار نکالے جا رہے ہیں،دوسری طرف بھارت بھی امریکا کے بل بوتے پر خود کو علاقے کی قوت فوقیہ( سپر پاور) سمجھ بیٹھا ہے اور پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے پر اْترا ہوا ہے۔ روس کبھی سوویت یونین کے نام سے دنیا کی دو بڑی طاقتوں میں س...
ٹرمپ امن عالم کو تباہ کرنے کے راستہ پر گامزن ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وہائٹ ہاؤس میں قدم رنجہ کیے ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے منصب صدارت 20 جنوری 2017 کو سنبھالا تھا۔ 14 ماہ کے اس مختصر عرصے میں ٹرمپ کی ابتدائی ٹیم تقریبا تبدیل ہوچکی ہے۔ ٹرمپ کے وزیر خارجہ، وزیر د...
برطانیا میں سابق روسی جاسوس کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کے بعد امریکا اور یورپی یونین سمیت کئی اتحادی ممالک نے روس کے110 سفارت کاروں کو اپنے مْلک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے ان ممالک میں سب سے زیادہ سفارت کار نکالنے والا مْلک امریکا ہے، جس نے ساٹھ سفارت کاروں کو مْلک سے نکلنے ...
افغانستان میں امریکا نے اب تک دستیاب تمام طریقوں کو استعمال کر لیا ہے۔ مگر تاحال وہ اپنی مرضی کا افغانستان تخلیق کرنے میں ناکام رہا ہے۔ عام طور پر افغانستان میں طالبان کی مزاحمت میں شدت آتے ہی امریکا اپنا دباؤ پاکستان پر بڑھانے کی کوشش کرتا ہے۔ ان دنوں ایک مرتبہ پھر باربار دہرا...
نارتھ ڈکوتا کے شہر مینورڈ میں 60فٹ زمین کے نیچے 247 خواتین کا دستہ کسی بھی لمحے اشارہ ملنے پر دنیا کومتعدد ایٹم بموں سے نیست و نابود کرنے کے لیے ہر وقت تیاررہتاہے۔ مختلف گروپوں میں تقسیم اس ٹیم کا ایک گروپ ڈیوٹی دیتا رہتا ہے،اپنی باری پر ایک گروپ ہر وقت چوکس رہتا ہے،چائے کی چسکیا...
مسلمانوں پرانتہاپسندی کے الزام لگانے والے ڈونلڈٹرمپ کے اپنے ملک میں انتہاء پسندی کارجحان تیزی سے فروغ پارہاہے ۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ اسکول کے بچے بھی گن ہاتھ میں تھامے ساتھیوں کوقتل کرنے سے بھی بازنہیں آتے ۔ اساتذہ پرتشددتووہاں عام ہے ۔اسکولو ں میں فائرنگ کے واقعات ماضی میں بھ...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ چند روسی اہلکاروں نے امریکی ایجنسیوں سے ایک ڈیل کی جس کے تحت وہ امریکا کے چوری شدہ سائبر ٹولز کے علاوہ صدر ٹرمپ کے خلاف قابل اعتراض مواد انہیں فراہم کریں گے، یہ ڈیل دس لاکھ ڈالر میں طے ہوئی جس میں ابتدائی طور پر روسی اہلکاروں کو ایک لاکھ ڈالر دیے گ...
اپنے حقوق کے لیے احتجاج تو دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں مگرامریکی دار الحکومت واشنگٹن میں ایک شخص ویٹیکن کے سفارت خانے کی عمارت کے باہر مسلسل 20 سال سے احتجاج کررہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جون فوجنسکی نامی شخص نے بتایاکہ آج سے 60 برس قبل ایک پادری نے لاطینی زبان کی تعلیم حاصل کرنے ک...
رابن بیل کہتی ہیں۔۔ ’’ سمندروں کو باتھ روم کا ٹب سمجھنا بہت بڑی حماقت ہے۔ یہ بے قابو ہو جائیں تو تباہ کاریوں کو روکنا نا ممکن ہو جائے گا۔’برفانی تودہ دراصل ٹھنڈ کا گولہ ہے، انتہائی یخ ہے‘‘۔ وہ لیمونٹ ڈوہرٹی رصد گاہ( Lamont–Doherty Earth Observatory)کی محقق ہیں۔’’ لوگوں کو برفانی ...
امریکی صدرکی عالمی برادری کو امداد بند کرنے ‘سخت ایکشن لینے کی دھمکیاں بے اثرثابت ہوئیں ۔یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں...
اشعرنوید ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائل کادارالحکومت تسلیم کرنے اورامریکی سفارتخانہ وہاں منتقل کرنے کے اعلان کے بعد سے صرف مسلم ممالک میں ہی نہیں برطانیا‘جرمنی ‘فرانس ‘یورپی ممالک کے علاوہ خودامریکا میں بھی احتجاج جاری ہے ۔اس کے باوجودامریکی صدرطوطے کی طرح اپنی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی قومی سلامتی کی پالیسی جاری کرتے ہوئے یاد دہانی کرائی ہے کہ پاکستان، امریکا کی مدد کرنے کا پابند ہے کیونکہ وہ ہر سال واشنگٹن سے ایک بڑی رقم وصول کرتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں رونالڈ ریگن عمارت سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم نے پاکستان پر واضح کردی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورِ صدارت کے پہلے ایشیائی دورے کا آغاز کردیاہے۔ جہاں وہ جاپان سے ہوتے ہوئے جنوبی کوریا، چین، ویتنام اور فلپائن جائیں گے۔تجارتی پالیسیوں سے لے کر صدر ٹرمپ کے طرز عمل اور رویے کو مد نظر رکھتے خیال ہے کہ یہ دورہ مختلف نوعیت کی مشکلات پیش کرے گا جس کے ...
رقہ کا بیشتر حصہ کھنڈر بن چکا ہیروس نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی قیادت میں اتحادی فورسز نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑائی کے دوران رقہ شہر بمباری کی ہے اور اسے صفحہ ہستی سے ہی مٹا دیا ہے۔سریئن ڈیمو کریٹک فورسز نے گذشتہ ہفتے رقہ کا کنٹرول سنبھالا اور اتوار کو ان کا کہنا تھا کہ انھو...
امریکی نیوی سیلز کی جانب سے اساما بن لادن کو سفاکی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارے جانے کے بعد ان کی لاش کو گھسیٹ کر لے جائے جانے کے واقعے کو اب کم وبیش 6سال گزر چکے ہیں لیکن اساما بن لادن کا خوف اب بھی امریکی رہنمائوں پر طاری ہے، اور اس خوف کے ساتھ ہی امریکی رہنمائوں کے رویئے میں اسام...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا پر حملے کے دھمکیوں کے بعد اب شمالی کوریا نے بھی امریکا کے خلاف انتہائی سخت بلکہ جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کا اندازہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شمالی کوریا کے نائب سفیر کم ان ریانگ کے بیان سے لگایاجاسکتاہے شمالی کوریا کے نائب سفیر...
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان پر نظر رکھنے کے لیے بھارت سے بھی مدد لے سکتا ہے کیونکہ واشنگٹن خطے میں ایسی حکومت کو برداشت نہیں کرے گا جو دہشت گردوں کو پناہ دیتی ہے۔واشنگٹن میں 'امریکا بھارت فرینڈشپ کونسل' سے خطاب کرتے ہوئے نکی ہیلی نے بھارت کو ...
امریکا خود دنیا کی سب سے بڑی یعنی سپر پاور قرار دیتاہے اور امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقتدار کا اتنا نشہ چڑھا ہے کہ وہ اب خود کو پوری دنیا کاپالن ہار تصور کرنے لگے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ جس ملک کو امریکی امداد بندکرنے کی دھمکی دی جائے گی ہمارے سامنے اوندھے منہ گر جائیں...
شہلاحیات نقوی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میںمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام مخالف تقریراورایران سمیت دیگر ممالک کو ان کی د ھمکیاں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے ،تاہم اس سے ان کے مائنڈ سیٹ کا پتہ ضرور چلتاہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر کاسنجیدگی سے جائزہ لیاجائے تو یہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نوجوان غیر قانونی تارکینِ وطن کو تحفظ دینے کے پروگرام 'ڈریمر کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد ملک بھر میں اس فیصلے کی شدید مذمت کی گئی ہے اور اس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ ڈریمر پروگرام سابق امریکی صدر بارک اوباما نے متعارف کروایا تھا۔امریکی صدر...
پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی نے گزشتہ روز امریکا کی جنوبی ایشیا سے متعلق نئی پالیسی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان پر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کی موجودگی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک متفقہ قرارداد منظور کرلی ہے۔ اس طرح یہ کہاجاسکتا ہے کہ پاک امر...