... loading ...
امریکا میں ہالووین کا تہوار منایاگیا۔ اس موقع پر شام ڈھلتے ہی بچے اور بعض اوقات بڑے بھی جنوں، بھوتوں، روحوں اور پریوں کا کاسٹیوم پہن کر نکل آئے اور اپنے گلی محلے ، دوسرے علاقوں میں ہر گھر پر جا کر دستک دیتے رہے اور ٹرک آر ٹریٹ کہتے رہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہر گھر میں لوگ بھی عموماً آسمان سے اتری ہوئی اس نقلی ...
امریکی واچ ڈاگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ افغان حکومت ملک کے بیشتر علاقے طالبان کے حق میں کھو چکی ہے ،جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ اس امر کا اعتراف ایک امریکی واچ ڈاگ ایجنسی کی جانب سے اپنی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ مذکورہ رپورٹ کی ت...
امریکی صدر نے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی ۔ بھارت نے اگلے سال ہونے والی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت ہر سال 26 جنوری کو بھارت اپنا یوم جمہوریہ مناتا ہے۔ 1947ء میں آزادی کے بعد 26 جنوری 1950 کو بھار...
سعودی صحافی خاشقجی کی منگیتر ہاتف چنگیز نے وائٹ ہاؤس مدعو کیے جانے کے باوجود یہ کہہ کر انکار کر دیا ہے کہ صدر ٹرمپ اس قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ترک ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں اس دعوت نامے کا مقصد امریکا میں رائے عامہ پر اثر انداز ہونا تھا۔ٹی ...
امریکا کے شہر ڈیٹروئٹ میں پولیس نے 60سے زیادہ شیرخوار بچوں اور جنینوں کی باقیات برآمد کی ہیں جن کو تجہیز و تکفین کے ایک مرکز میں چھپایا گیا تھا۔ پولیس اس امر کو انتہائی تشویش ناک قرار دے رہی ہے ۔ایک ہفتہ قبل مشی گن ریاست کے اس شہر میں تجہیز و تکفین کے ایک دوسرے مرکز سے 11 شیرخوار...
افغانستان کے صوبہ قندھار میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فائرنگ کے نتیجے میں صوبائی گورنر ٗصوبائی پولیس چیف عبد الرزاق اور خفیہ ایجنسی کے مقامی چیف ہلاک اور دو امریکی زخمی ہو گئے ٗافغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر محفوظ رہے ٗ افغان سیکورٹی فورسز کی جوابی کارورائی میں ح...
چین اور امریکا کی اقتصادی سپر پاور کی لڑائی میں پاکستان میدان جنگ بن گیا۔ امریکی جریدے کے مطابق چین نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بچا لیا تو خطے میں امریکی اجارہ داری خطرے میں پڑسکتی ہے ۔اقتصادی میدان میں سپر پاور چین یا امریکا؟ اگلے چند روز میں یہ فیصلہ پاکستان میں ہ...
امریکا نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ اسے وہ ریکارڈنگ فراہم کرے جس کے بارے میں کہا جا رہا کہ اس میں ٹھوس ثبوت ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں قتل کیا گیا۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ترکی سے وہ ریکا...
امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران فلسطین کو 77 ترقی پذیر ممالک کی سربراہی ( G 77) دینے کی قراداد منظوری کے لیے پیش کی گئی۔ووٹنگ کے دوران 146 ممالک نے فلسطین کی سربراہی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکہ ٗ...
امریکا میں 37سالوں سے دن میں ایک مرتبہ پیزا کھانے والا ٹیچر منظر عام پر آگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک اسکول ٹیچر مائیک رومن نے اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ حاصل کی جب انہوں نے گزشتہ 37 برس سے دن میں ایک مرتبہ لازمی پیزا کھانے کا دعویٰ کیا تھا۔41 سالہ مائیک روم...
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے قریب آتے ہی طالبان نے حملے تیز کردیے اور ساتھ افغان عوام پر زور دیا ہے کہ وہ پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے کہاکہ اماراتِ اسلامیہ اپنے تمام مجاہدین کو حکم دیتی ہے کہ وہ امریکا کی قیادت میں ملک بھر می...
امریکا17سال بعدبھی افغانستان میں مقاصدحاصل کرنے میں ناکام ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیو ریسرچ سینٹر نے افغانستان میں امریکاکی جنگ سے متعلق سروے کیا ہے۔پیو کی سروے رپورٹ کے مطابق اس بارے میں 49 فیصد امریکیوں نے رائے دی ہے کہ افغانستان پرامریکی حملے کے درست یاغلط ہونے پرامر...
امریکاکے صدرنے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قومی حکمت عملی کااعلان کردیاہے جس کے تحت دہشت گردوں کاان کی کمیں گاہوں تک پیچھاکیاجائے گا۔امریکاکی قومی حکمت عملی کے مطابق دہشت گردوں کوحاصل تعاون کی جڑکاٹی جائے گی اور انسداددہشت گردی کے لیے امریکی اقدامات کومنظم اور جدید بنایا جائے گا۔ان...
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ماضی میں غیر قانونی ٹیکس اسکیموں کے ذریعے سینکڑوں ملین ڈالر حاصل کیے۔ دھوکا دہی کی ایسی زیادہ تر کارروائیاں انیس سو نوے کی دہائی میں کی گئی تھیں۔امریکی اخبار کی یہ تازہ تحقیقاتی رپورٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی بھی نفی کرتی ہے،...
جرمن چانسلر میرکل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی تباہی سے خبردار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں امریکی صدر کی تقریر کے بعد جرمن چانسلر میرکل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی تباہی سے خبردار کیا ہے۔چانسلر میرکل کا اقوام...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ایک دوسرے کے ساتھ محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اس محبت کو کم جونگ ان کے خطوط نے مزید بڑھا دیا۔چند روز قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ کو طاقت ور شخص قرار دیدیا تھا...
دنیا کا مہنگا ترین لڑاکا طیارہ ایف تھرٹی فائیو ٹریننگ کے دوران امریکا میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارے کی تباہی یقینی دیکھتے ہوئے طیارے کے پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے کود کر اپنی جان بچائی، امریکا کی فضائیہ کی 17سالہ تاریخ می...
دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکاپر قرضوں کا انبار بڑھتا جارہا ہے۔ 2028میں امریکا دفاع اور صحت سے زیادہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ کرے گا۔معروف امریکی اخبار کے مطابق 2028تک امریکا قرضوں کی واپسی پر سالانہ 900ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ 2019میں امریکا قرض و سود کی مد میں سالانہ 390ارب ڈالر ادا...
کینیڈا کے کارڈینل مارک اولیٹ نے کیتھولک کلیسا میں سامنے آنے والے جنسی استحصال کے واقعات کے تناظر میں خواتین کو زیادہ فعال بنانے کی درخواست کی ہے اورکہاہے کہ جنسی استحصال کے ان واقعات نے بین الاقوامی سطح پر کلیسا کو ہلا کر رکھ دیا ہے جبکہ جرمن آرچ بشپ گیوگ گینزوائن نے ان واقعات کو...
اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے لیے امریکی فوجی آپریشن نیپچون اسپیئر کے سربراہ (ر) ایڈمرل ولیم مک ریون نے پینٹاگون بورڈ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ایڈمرل مک ریون نے محکمہ دفاع میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے سے قبل امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایک مضمون میں ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کی تھ...
امریکا میں جن پانچ ملزمان پر 11 ستمبر 2001ء کے امریکا پر دہشت گرد حملوں میں اہم کردار کا الزام ہے، اْن کے خلاف مقدمہ انتہائی سست روی کا شکار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پکڑے جانے کے 15 برس یا زیادہ مدت کے بعد بھی پانچ دہشت گرد جن پر حملوں کا الزام ہے کیوبا کے گوانتاناموبے کے امریکی ف...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر صحافی بوب ووڈورڈ کی کتاب فیئر، ٹرمپ ان دی وائٹ ہاؤس کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ کتاب میں صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں گزارے 20 ماہ کی کہانی بیان کی گئی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بک سٹور نے کتاب کی فروخت شروع کر دی، صحافی ووڈورڈ نے ص...
امریکی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ گیارہ ستمبر 2001 کو امریکی سرزمین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بعد القاعدہ اپنی اس حکمت عملی میں کافی کامیاب رہی ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر امریکا کے زوال کے عمل کو تیز کرنا تھا۔خارجہ پالیسی کے عمل میں شامل فکری اشرافیہ میں اس بات پر اتفاق پ...
امریکا کے سب سے بڑی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے بتایا ہے کہ نیویارکر میگزین میں ادارے کے چیئرمین لیسلی مونفیر کے جنسی اسکینڈل کے حوالے سے شائع ہونے والے ایک مضمون کے بعد مونفیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔قبل ازیں چھ خواتین نے 68 سالہ مونفیر پر گزشتہ جولائی میں جنسی ہراسانی کا الزام...