... loading ...
مستقبل کا سفر کرنے والے ایک نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ کینیڈا ، امریکااور میکسیکو 2028 میں آپس میں ضم ہو کر ایک سپر ملک بن جائیں گے۔ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2030 سے واپس آیا ہے اور اپنے ساتھ مستقبل کی ٹائم مشین بھی لے کر آیا ہے۔یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں نوح نامی نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ 2030 تک کینیڈا ایک ضل...
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں بس سے اتر کر اپنے گھر کی راہ لینے والی 19 سالہ لڑکی کو 12 سالہ بچے نے اپنے 14 ، 14 سال کے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانا بنادیا۔ چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالٹی مور میں 19 سالہ لڑکی بس...
امریکی کانگرس کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا سعودی عرب کو حساس جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ایک ڈیمو کریٹ پینل نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ آیا وائٹ ہاؤس واقعی سعودی عرب میں ایک جوہری ری ایکٹر تعمیر کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔اس حو...
امریکی کانگریس کی ایک نو منتخب مسلمان خاتون رکن الھان عمر کی طرف سے اسرائیل اور یہودیوں کے حامیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر انہیں کانگریس میں ان کی اپنی جماعت کی طرف سے بھی سخت تنقید کا سامنا ہے۔ دوسری جانب الھان عمر نے اپنے بیان پر معذرت کرتے ہوئے الفاظ واپس لے لیے ہیں۔ معافی کے...
امریکی کانگریس میں پہلی دو مسلمان خواتین کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کیے جانے سے ڈیموکریٹک پارٹی میں خلیج اور امریکا،اسرائیل اتحاد میں دراڑ آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الہان عمر اور رشیدہ طالب نے گزشتہ ماہ جنوری میں ایوانِ نمائندگان میں قدم رک...
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد افغانستان، قطر اور پاکستان میں مذاکرات کے لیے ایک اور امن مشن کا آغاز کرنے کے لیے واشنگٹن سے روانہ ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد اور ان کے ہمراہ وف...
برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ گزشتہ ہفتے واشنگٹن پہنچے جہاں ان کی کئی ( ترجمہ: عبدالرحیم)ملاقاتوں میں ایک اہم سوال زیر غور تھا کہ آیا برطانیا چین سے اپنے تعلقات کو خطرہ میں ڈال کر ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست پر رضامندی ظاہر کر دے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ چین کی سرکردہ ٹیلی مواصلات اک...
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات پر آمادہ کرنے میں کسی ملک نے کردار نہیں کیا، اس سلسلے میں ہمیشہ ہماری پالیسی کا عمل دخل تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی انٹرویو میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر طالبان، افغانستان میں اقتدار میں ...
امریکی ریاست ہوائی کی مقامی حکومت نے تمباکو نوشی سے نجات پانے کے لیے بہ تدریج پابندی لگانے کے لیے سخت قانونی سازی شروع کردی ،2024ء میں ہوائی میں قانونی طور پر صرف وہی شخص تمباکو نوشی کرسکے گا جس کی عمر 100 سال ہوچکی ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ سگریٹ نوشی کے لیے قان...
طالبان رہنما عبدالسلام حنیفی کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے اپنی نصف فوج اپریل کے آخر تک نکالنے کا وعدہ کیا ہے۔دوسری جانب پینٹاگون کے ترجمان کرنل راب میننگ نے بتایاہے کہ امریکی فوج کو انخلا کا کوئی حکم نہیں ملا، طالبان کے ساتھ امن مذاکرات جاری ہیں۔ ادھرافغانستان کے لیے ا...
امریکی محکمہ دفاع کے بعض عہدے داروں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ شام میں داعش شکست سے دوچار نہیں ہوئے بلکہ وہ وقت گزاری کے لیے زیر زمین چلے گئے ہیں اور وہ جنگ زدہ ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ء کے منتظر ہیں۔اس کے بعد وہ دوبار ہ حملے کرسکتے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق عسکری حکام ن...
امریکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں مسلمان عسکریت پسند کم ہی ملوث پائے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اینٹی ڈیفیمیشن لیگ کے ایک جائزے میں بتایاگیاکہ 2018ء کے دوران دہشت گردی کا صرف ایک ہی ایسا واقعہ تھا، جس میں کسی مسلمان کا ہاتھ تھا۔دوسری جانب اس دوران دائیں بازو کے ...
افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان حکام افغانستان سے دہشت گردوں کو باہر نکالنے، تمام امریکی فوجیوں کے انخلا، جنگ بندی اور افغان ،طالبان مذاکرات جیسے تمام اہم معاملات پر راضی ہوگئے ہیں۔کابل میں امریکی اخبار کو دیے گئے ایک انٹر...
ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دوحہ میں طالبان اور امریکا کے درمیان 6 روزہ مذاکرات ہوئے جس میں امریکی وفد سے افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا پر بات ہوئی۔ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ امریکا سے دیگر اہم معاملات پر بھی بات چیت میں پیشرفت ہوئی۔ترجمان کے مطابق...
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ہم نے افغان امن عمل سے متعلق اہم معاملات پر خاطر خواہ پیشرفت حاصل کرلی ہے لیکن تمام امور پر اتفاق رائے تک کچھ حتمی نہیں ہوگا،امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوی...
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 6 روز سے جاری مذاکرات میں امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے انتہائی اہم معاہدہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان اور امریکی وفود کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت جنگ کے خاتمے کے ساتھ آ ئندہ 18 ماہ میں غیر ملکی ا...
طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی مرکزکے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا۔افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور اسے مزید موثر بنانے کے لیے طالبان میں قطر میں کھولے گئے اپنے سیاسی دفتر کی ذمہ داری مل...
طالبان اورامریکا کے درمیان قطرکے درالحکومت دوحہ میں جاری مذاکرات کے دوران طالبان نے افغان سر زمین امریکا یا کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرادی جبکہ طالبان اور امریکی نمائندوں کی بات چیت میں دیگر کئی نکات پربھی جلد معاہدہ ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے، بات چ...
امریکی وزارت انصاف نے ایرانی ٹیلی وڑن چینل سے وابستہ اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی پہلی مرتبہ تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس خاتون کو وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت میں ایف بی آئی نے بعض شہادتیں بھی پیش کیں جبکہ کیس پر مزید کارروائی جاری ہے ۔ امریکی نژاد ایر...
افغانستان کے لیے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عنقریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیل زاد نے کابل میں صحافیوں سے گفتگو ...
افغان طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات میں امریکا کی جانب سے دو اہم مطالبات رکھے گئے ہیں کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈے موجود رہیں گے، اور اس بات کی ضمانت دی جائے کہ افغان سرزمین مغرب کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ اس کے بدلے م...
امریکا میں چار سیاہ فام افراد، جن پر 70 سال قبل سفید فام لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا غلط الزام لگایا گیا، معاف کردیا گیا،برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست فلوریڈا کے دارالحکومت تالاہاسی میں حکام نے اجلاس میں چاروں کو معاف کرنے کے حق میں متفقہ طور پر ووٹ دیا۔چاروں...
امریکا میں مسلمان ہونے کی بنیاد پر نشانا بنائے جانے والے ری پبلکن پارٹی کے رکن شاہد شفیع سرخرو ہوئے جبکہ ان کو ہٹانے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی ریاست ٹیکساس کی ٹیرینٹ کاؤنٹی میں ری پبلکن پارٹی کے مسلم رکن اور پارٹی وائس چیئرمین شاہد شفی...
تحریک طالبان افغانستان نے ایجنڈے میں اختلافات کے باعث قطر کی میزبانی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات منسوخ کردیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ افغانستان میں موجود قیادت نے قطرمیں امریکی نمائندوں سے ملاقات نہ کرنے سے اتفاق کیا ...