وجود

... loading ...

وجود
علاقائی سلامتی کے لیے امریکی اور سعودی نیول فورس کی مشترکہ فوجی مشقیں وجود - منگل 05 نومبر 2019

امریکی سینٹرل کمان نے علاقائی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر بحری مشقیں کرنے کا اعلان کی کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سنٹرل کمان نے بتایاکہ امریکی نیول فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جم مالوے نے مشترکہ عالمی فوجی مشقوں کے انچارج اور سعودی بحریہ کی ڈیوٹی فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنر...

علاقائی سلامتی کے لیے امریکی اور سعودی نیول فورس کی مشترکہ فوجی مشقیں

امریکا کے ساتھ مذاکرات خارج از امکان ہیں، خامنہ ای کا اعلان وجود - پیر 04 نومبر 2019

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں اپنی ایک تقریر میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ امریکا کے ساتھ مذاکرات کو مسائل کا حل سمجھتے ہیں، در اصل وہ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ تہران میں امر...

امریکا کے ساتھ مذاکرات خارج از امکان ہیں، خامنہ ای کا اعلان

سی آئی اے کی تربیت یافتہ افغان فورسز کا سفاکانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف وجود - جمعه 01 نومبر 2019

امریکا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی حمایت یافتہ افغان فورسز کے ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور صحت کے مراکز پر حملے کرنے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس...

سی آئی اے کی تربیت یافتہ افغان فورسز کا سفاکانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

بغدادی کی ہلاکت دہشت گردی مخالف جنگ میں تاریخی واقعہ ہے،سعودی ولی عہد وجود - بدھ 30 اکتوبر 2019

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شام کے شمال مغربی علاقے میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے خلاف کامیاب کارروائی پر مبارک باد دی ہے۔اس کارروائی میں البغدادی اپنے بعض ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد نے صدر ٹرم...

بغدادی کی ہلاکت دہشت گردی مخالف جنگ میں تاریخی واقعہ ہے،سعودی ولی عہد

ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحقیقات ، ڈیموکریٹس کا باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان وجود - منگل 29 اکتوبر 2019

امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ہونے والی تحقیقات پر رواں ہفتے پہلی باضابطہ ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان کی ا سپیکر اور ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی نے کہا کہ یہ ووٹنگ صدر اور ان کے وکیل کے لیے آئندہ ہونے والے عمل کے...

ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحقیقات ، ڈیموکریٹس کا باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان

سعودی عرب کا البغدادی کے خلاف امریکی فوجی آپریشن پر خراج تحسین وجود - منگل 29 اکتوبر 2019

سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شکست دینے کی کوششوں کی کامیابی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تحسین کے مستحق ہیں۔ انہوں نے البغدادی کو اس کے بدترین انجام سے دوچار کرنے کا وعدہ پورا کردکھایا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع ن...

سعودی عرب کا البغدادی کے خلاف امریکی فوجی آپریشن پر خراج تحسین

نیویارک ، 5فائر بریگیڈ اور ہنگامی طبی امدادی مراکز پر بم حملوں کی دھمکیاں وجود - منگل 29 اکتوبر 2019

امریکا کے نیو یارک شہر میں فائر بریگیڈ اور ہنگامی طبی امداد کے 5مراکز پر بم حملوں کی دھمکیاں دی گئیں۔نیویارک محکمہ پولیس کے مطابق من ہٹن کے علاقے میں واقع فائر بریگیڈ اور ہنگامی طبی 5 مراکز پر گزشتہ سہ پہر ساڑھے تین بجے کے قریب بم حملوں کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس پر پولیس نے قل...

نیویارک ، 5فائر بریگیڈ اور ہنگامی طبی امدادی مراکز پر بم حملوں کی دھمکیاں

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک وجود - اتوار 27 اکتوبر 2019

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے۔ امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد ادلب میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں ٹارگٹ کیا گیا گیا بڑا ہدف البغدادی ہی تھا۔ادھرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا ہے کہ کچھ دیر پہلے بہت بڑا واقعہ پیش آیا ہے۔روسی میڈیا...

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک

امریکا میں یہودیوں کے خلاف سب سے خونریز حملہ، ایک سال مکمل وجود - اتوار 27 اکتوبر 2019

امریکی سرزمین پر یہودیوں کے خلاف سب سے خونریز حملے کو ایک برس مکمل ہو گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچھلے سال ستائیس اکتوبر کو پٹسبرگ میں ایک مقامی شخص نے ٹری آف لائف نامی یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ کر کے گیارہ افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ پٹسبرگ میں یہودیوں کی ایک تقریب میں ہ...

امریکا میں یہودیوں کے خلاف سب سے خونریز حملہ، ایک سال مکمل

امریکی اراکین کانگریس کابھارتی سفیرکو خط وجود - هفته 26 اکتوبر 2019

امریکی اراکین گانگریس نے واشنگٹن میں بھارتی سفیر کے نام خط میں مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق اراکین کانگریس نے اپنے خط میں استفسار کیا کہ کشمیر میں ذرائع مواصلات کب بحال ہوں گے اور گرفتار کشمیریوں کیلئے قانونی ضابطے کس طرح پورے کئے ج...

امریکی اراکین کانگریس کابھارتی سفیرکو خط

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات قانونی قراردیدیں وجود - هفته 26 اکتوبر 2019

امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذیکی تحقیقات کو قانونی قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت کے جج نے رولنگ دی کہ صدر کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس کی جانب سے انکوائری قانونی عمل ہے۔عدالت کی جانب سے محکمہ انصاف کوہدایت جاری کی گئی ہے کہ اسپیشل کونسل نے جو...

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات قانونی قراردیدیں

مودی بھارتی جمہوریت ومعیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی جریدہ وجود - هفته 26 اکتوبر 2019

امریکی جریدے نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جمہوریت کی طرح بھارت کی معیشت کو بھی نقصان پہنچا رہے ہیں۔امریکی جریدے کے حالیہ سروے کے مطابق بھارت کی معیشت بدحالی کا شکار ہے ، ایسی صورتحال کے باوجود مغرب کا اکثر تجارتی طبقہ مودی کی حمایت کررہا ہے ، بھارت میں ٹیکس دینے والوں...

مودی بھارتی جمہوریت ومعیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی جریدہ

روہنگیا مسلمانوں سے بد سلوکی پر اقوام متحدہ کی میانمار پر تنقید وجود - هفته 26 اکتوبر 2019

اقوام متحدہ کے ایک تحقیقاتی مشن کے سربراہ نے روہنگیا مسلمانوںکے خلاف ہونے والی انسانی حقوق کی پامالی روکنے کے لئے اقدامات نہ اٹھانے پر میانمار حکومت کو تنقید کا نشانا بنایا ہے ۔نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک تحقیقاتی مشن کے سربراہ نے نے کہا کہ اگست ...

روہنگیا مسلمانوں سے بد سلوکی پر اقوام متحدہ کی میانمار پر تنقید

چین ، امریکا تجارتی تنازعات کو حل کرنے کا مذاکراتی رائونڈ شروع وجود - هفته 26 اکتوبر 2019

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چین اور امریکا کے درمیان تجارتی تنازعات کو حل کرنے کا مذاکراتی رائونڈ شروع ہوگیا ہے ،امریکی ٹی وی کے مطابق توقع ہے ان مذاکرات میں امریکا چین کو پیشکش کرے گا کہ وہ امریکی زرعی مصنوعات کی خرید میں اضافہ کرے۔ اس کے جواب میں چین کی حکومت اپنی مصنوعات کی ...

چین ، امریکا تجارتی تنازعات کو حل کرنے کا مذاکراتی رائونڈ شروع

ٹرمپ کا ترکی پرامریکا کی عائد کردہ حالیہ پابندیوں کے خاتمے کا اعلان وجود - جمعرات 24 اکتوبر 2019

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر حال ہی میں عاید کردہ پابندیوں کو ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں ایک تقریر میں بتایاکہ میں نے سیکریٹری خزانہ کوترکی پر 14اکتوبر کو عائد کردہ پابندیوں کو ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ پابندیاں ترکی کی ش...

ٹرمپ کا ترکی پرامریکا کی عائد کردہ حالیہ پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

ایران سے خطرات ، سعودی عرب کی مدد کے پا بند ہیں،امریکا وجود - بدھ 23 اکتوبر 2019

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اس ملاقات میں خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایرانی سرگرمیوں پر بات چیت کی گئی...

ایران سے خطرات ، سعودی عرب کی مدد کے پا بند ہیں،امریکا

امریکا نے خاموشی سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی وجود - بدھ 23 اکتوبر 2019

امریکا نے خاموشی سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی ہے، یہ تعداد میں کمی ایک سال کے دوران ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل سکاٹ ملر نے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کیساتھ پریس کانفرنس کے دور...

امریکا نے خاموشی سے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد کم کر دی

نینسی پلوسی غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان جا پہنچیں وجود - پیر 21 اکتوبر 2019

امریکا کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی اور کانگریس کے سینئر ارکان غیر علانیہ دورے پر افغانستان پہنچ چکے ہیں۔ نینسی پلوسی نے کابل افغان صدر اشرف غنی، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اور امریکی فوج کے کمانڈروں و فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔نینسی پلوسی نے افغانستان کا دورہ ایسے موقع...

نینسی پلوسی غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان جا پہنچیں

بچوں سے بد فعلی‘ 38 ممالک سے 337 افراد گرفتار وجود - جمعه 18 اکتوبر 2019

برطانیا اور امریکا کے تفتیش کاروں نے ڈارک ویب پر موجود بچوں سے بد فعلی پر مبنی ویڈیوز کی ویب سائٹ پر تحقیق کر کے مختلف ممالک سے 337 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔برطانیا کی سرکاری ایجنسی این سی اے نے بتایا کہ ویب سائٹ پر 2 لاکھ 50 ہزار ویڈیو موجود تھیں جن کو پوری دنیا سے مختلف افراد ...

بچوں سے بد فعلی‘ 38 ممالک سے 337 افراد گرفتار

امریکا سے مذاکرات ‘ترکی نے کردوں کیخلاف آپریشن روک دیا وجود - جمعه 18 اکتوبر 2019

ترکی اور امریکا کے درمیان شام میں کردوں کے خلاف جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا جس کے بعد ترکی نے شام میں عارضی طور پر سیز فائر کا اعلان کرتے ہوئے کردوں کو نکلنے کے لیے پانچ دن کی مہلت دے دی۔جنگ بندی کے حوالے سے امریکا کے نائب صدر مائیک پینس ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کرنے انقرہ پہ...

امریکا سے مذاکرات ‘ترکی نے کردوں کیخلاف آپریشن روک دیا

کانگرس میں ایردوآن اور خاندان کے اثاثوں کی رپورٹ طلب وجود - جمعه 18 اکتوبر 2019

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے بعد امریکا نے ترک حکومت اور صدر طیب ایردوآن کے خلاف مزید اقدامات پرعمل درآمد شروع کیا ہے۔ ری پبلیکن رکن کانگرس سینیٹر لنڈسی گراہم اور متعدد امریکی سینیٹرز نے کانگرس میں ایک نیا بل پیش کیا ہے جس میں ترک عہدیداروں اور اداروں پر عائد کی جانے والی پ...

کانگرس میں ایردوآن اور خاندان کے اثاثوں کی رپورٹ طلب

امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کی آمدن میں اضافہ وجود - جمعه 18 اکتوبر 2019

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ اور مختلف پابندیوں کا سامنا کرنے والی چینی کمپنی ہواوے کے منافع میں کوئی کمی نہیں آ سکی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے چینی کمپنی کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی تمام کوششیں رائیگاں گئیں، تمام تر کوششوں کے باوجود رواں سال...

امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کی آمدن میں اضافہ

امریکا میں نظربند فلسطینی سائنسدان کی اسرائیل حوالگی کا خدشہ بڑھ گیا وجود - جمعرات 17 اکتوبر 2019

امریکا میں گھر پرنظربند فلسطینی سائنسدان عبدالحلیم الاشقر کو اسرائیل کے حوالے کیے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ع،بدالحلیم الاشقر کی اہلیہ اسما ء مھنا نے مرکزاطلاعات فلسطین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر کو امریکا میں گھر پرنظربند کیا گیا ہے ۔ ان کے حوالے سے امریکی حکومت کے ساتھ کوئی ...

امریکا میں نظربند فلسطینی سائنسدان کی اسرائیل حوالگی کا خدشہ بڑھ گیا

شام پر حملہ ،امریکا کی ترکی پر پابندیاں وجود - منگل 15 اکتوبر 2019

شام پر ترک حملے کے بعد امریکا نے ایکشن لیتے ہوئے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں جب کہ صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو برباد کرنے کیلئے مکمل تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ترکی کی وزارت دفاع اور توانائی پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں جب کہ ترکی...

شام پر حملہ ،امریکا کی ترکی پر پابندیاں

مضامین
خرم پرویز کی حراست کے تین سال وجود منگل 26 نومبر 2024
خرم پرویز کی حراست کے تین سال

نامعلوم چور وجود منگل 26 نومبر 2024
نامعلوم چور

احتجاج اور مذاکرات کا نتیجہ وجود پیر 25 نومبر 2024
احتجاج اور مذاکرات کا نتیجہ

اسلحہ کی نمائش کتنی کامیاب رہی؟ وجود پیر 25 نومبر 2024
اسلحہ کی نمائش کتنی کامیاب رہی؟

کشمیری غربت کا شکار وجود پیر 25 نومبر 2024
کشمیری غربت کا شکار

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر