... loading ...
چین، پاکستان، روس اور امریکا کے ٹرائیکا پلس اجلاس میں اعتدال پسندانہ پالیسیوں کے نفاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے طالبان کے ساتھ عملی روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ٹرائیکا پلس اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے ہر سطح پر تعلیم تک رسائی پر زور د...
افغانستا ن کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس اجلاس آج جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کا افتتاح کریں گے،اجلا س میں افغانستان کے لیے چین،روس،امریکا اور پاکستان کے خصوصی نمائندگان و سفیر شرکت کریں گے، جبکہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی شریک ہونگے...
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی 20 رکنی وفد کی قیادت میں بدھ کو تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ افغان وفد میں وزیر خزانہ ہدایت اللہ بدری اور وزیر تجارت نور الدین عزیز شامل ہیں ۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق امیر خان متقی کا دورہ گزشتہ ماہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ...
افغانستان کے آٹھ پڑوسی ممالک نے اس بات سے اتفاق کیا کہ اس ملک کی سرزمین کو دہشت گردوں کی تربیت یا پناہ گاہ، یا دہشت گردی کی مالی امداد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ بھارت اس اجلاس کا میزبان تھا۔جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے آٹھ پڑوسی ملکوں کے قومی سلامتی ...
افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی کی سربراہی میں طالبان کا وفد آج (بدھ) کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔یاد رہے کہ طالبان حکومتی وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پردورہ کررہا ہے، افغان وفد افغان صورتحال پر 2 روزہ ٹرائیکا پلس اجلاس میں بھی شرکت کریگا۔افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدال...
افغان طالبان نے اپنے 44 ارکان کو صوبائی گورنرز اور پولیس سربراہان سمیت کلیدی عہدوں پر مقرر کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کو طالبان کا یہ اقدام ان کی حکمرانی کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم ہے کیونکہ ملک بڑھتے ہوئے سکیورٹی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے۔ستمبر م...
پاک افغان سرحد پر واقع افغان مشرقی صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں یکے بعد دو دھماکے ہوئے جن میں کم از کم 3 افغان شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے حوالے سے موصولہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ مقامی افغا...
طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک تحریری پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے تحریک میں دراندازی کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق خطرے کی سنگینی کی عکاسی کرتے ہوئے ہیبت اللہ اخوندزادہ نے تحریری بیان میں کہا کہ طالبان کمانڈرز اپنی صفوں کو صاف کریں۔انہو...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر پر باب دوستی کو پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ۔باب دوستی پانچ اکتوبر کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کیا تھا۔ گزشتہ روز پاک افغان حکام اور ٹریڈیونینزنے باب دوستی کھولنے پراتفاق کیا۔کسٹم حکام نے کہا کہ باب دوستی گڈزٹران...
امریکی حکومت کے ایک نگران ادارے نے امریکی محکمہ خارجہ اور پینٹاگون پر الزام عائد کیا وہ افغانستان کی سابق حکومت اور فوج کے خاتمے اور امریکی فوجیوں کے ہنگامی انخلا سے متعلق معلومات فراہم کرنے سے گریزاں ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ اور پینٹاگون کی جانب سے فراہم کرد...
پینٹاگون نے کہا ہے کہ داعش افغانستان سے امریکا پر اگلے سال حملہ کر سکتی ہے۔ نائب وزیرخارجہ کوہل نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کمیونٹی نے حال ہی میں جائزہ لیا ہے کہ افغانستان میں داعش خراسان امریکا سمیت بیرونی ممالک میں کارروائیاں کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔امریکا میں پینٹاگون حکام نے کانگ...
سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں جنگ ہار رہا تھا، اس لیے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے۔اشرف غنی حکومت کے افراد کو نئی حکومت میں شامل کیے جانے کا امکان تھا مگر اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے سے سب ختم ہو گیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زل...
سابق افغان آرمی چیف جنرل ہیبت اللہ علی زئی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں انہیں امریکا میں ایک فٹ پاتھ پربے بسی کی مجسم تصویر بنے بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورجینیا کے ایک پناہ گزین کیمپ میں اعلی فوجی کمانڈر کی تصویر نے افغانوں کو بڑے پیمانے پر م...
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں افغانستان نے اپنے پہلے میچ میں مجیب الرحمن کی تباہ کن بالنگ کے باعث اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم کو 60 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 130 رنز سے جیت لیا۔شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت ک...
طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ تحریک افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ایران میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ یہ اجلاس آئندہ بدھ کو ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہوگا۔ طالبان نے اس اجلاس میں شرکت میں عدم شرکت کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی۔افغان میڈیا ک...
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین افغانستان کے معاملے پر امریکا اورپاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے شگاف کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی غرض سے آج (جمعرات کو) اسلام آباد پہنچیں گی،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ وینڈی ...
افغانستان میں طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے داعش کے جنگجوؤں کو چن چن کر نشانہ بنائیں۔جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے طالبان کے ایک ترجمان بلال کریمی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان فورسز نے داعش کے متعدد اراکین...
افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد پاک افغان تجارت پر مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔پاکستانی مصنوعات کی افغانستان کے لیے برآمدات دگنی ہوگئی ہیں۔ حکومت اور تاجر دونوں ہی تجارت کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاک افغان دو طرفہ تجار...
ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ کوہن نے کہا ہے کہ القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے ۔انہوں نے کہا ہے کہ القاعدہ کا خطرہ بڑھ رہا ہے ، القاعدہ آئندہ چند سالوں میں ایک اور حملے کی صلاحیت حاصل کر لے گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کی ممکنہ...
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ اگر طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور گاندھی بھی دہشت گرد تھے۔بھارت کے مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا ارشد مدنی کا کہنا تھا کہ ہم طالبان کو جانتے ہی نہیں ہیں، وہ غلامی کو قبو...
افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی عبوری کابینہ اور دیگر اداروں کے سربراہان کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے مطابق طالبان کے سینئر کمانڈر قاری فصیح الدین کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا اب افغانستان کی سرکاری ...
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان قیادت نے مشکل کی گھڑی میں قطر کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں سہیل شاہین نے کہا کہ قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی تعلقات، اقتصادی تر...
بیس سال قبل امریکا میں ورلڈ ٹریڈ ٹاؤر پر ایک پراسرار حملے کی حقیقت پر بحث آج بھی جاری ہے۔ امریکا نے اس اپراسرار حملے کے بعد ”دہشت گردی“کے خلاف نام نہاد جنگ کا اعلان کر دیا۔ اس جنگ کے نتائج سے ساری دنیا طویل عرصے تک نمٹنے کی جدوجہد کرتی رہے گی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک کے گ...
امارت اسلامی افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے امریکا اور سابق افغان حکومت کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ملازمین واپس آکر ملکی ترقی میں اپنا کردار اداکریں۔ خطے کے ممالک اور عالمی برادری سے مثبت اور مضبوط تعلقات کے خوا...