... loading ...
طالبان نے کہا ہے کہ جب تک بیرون ملک موجود افغان شہریوں کے حالات بہتر نہیں ہوجاتے وہ مزید شہریوں کو انخلا کی اجازت نہیں دیں گے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے تو جب تک اس بات کی ضمانت نہ مل جائے کہ ان کی زندگیاں خطرے سے باہر ہیں، انخلا روک دیا گیا ہ...
حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت بھارت کی طرف سے افغانستان کے لئے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی امداد کی اٹاری ،واہگہ سے طورخم تک پاکستان کے راستے فراہمی کی غیرمعمولی بنیادوں پر اجازت دینے سے اتفاق کیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان افغانستان ...
اقوام متحدہ نے سابق افغان صدر محمداشرف غنی کا نام سربراہان مملکت کی فہرست سے نکال دیا ہے۔اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ پر چند روز قبل 15 فروری کو نظرثانی شدہ اور ترمیم شدہ فہرست میں افغانستان کی خاتون اول کے طورپر سابق صدراشرف غنی کی اہلیہ رولا غنی(بی بی گل) کا نام بھی ہٹادیا گیا...
افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ ہوگی۔ ریگولیٹری ڈیوٹی کی...
افغانستان کے صوبے زابل میں کنوئیں میں پھنسے 6 سالہ حیدر کی جان نہ بچا پانے پر افغان وزیر دفاع اور طالبان کے بانی امیر ملا عمر کے بیٹے ملایعقوب رو پڑے۔مقامی حکام کے مطابق گزشتہ 4 روز سے 6 سالہ حیدر تقریباً33 فٹ نیچے گہرائی میں پھنسا ہوا تھا اور ریسکیو ٹیم موبائل فون کیمرے کی مدد س...
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد لوٹائے ۔ انہوں نے افغانستان کے آدھے اثاثے (ساڑھے 3 ارب ڈالر)ضبط کرنے کے امریکی اقدام کو ڈاکا قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے، امریکا افغانستان کے تمام اثاثے جلد از ج...
طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال نہ کئے گئے توامریکا سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے کہا کہ نائن الیون حملوں سے افغانستان کا کوئی تعلق نہیں تھا۔ امریکا نے اشتعال انگیز کارروائیاں جاری رکھیں ...
وزیرِاعظم پاکستان کی سابق اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے امریکی فیصلے پر برہم ہوگئیں۔ حال ہی میں امریکی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ امریکا افغانستان کے افغان مرکزی بینک میں منجمد کْل 7 بلین ڈالر کے اثاثوں میں سے آدھ...
امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں،جرمن میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس فیصلے کے خلاف ...
امریکا نے افغانستان کے منجمد اثاثوں پر ڈاکا ڈالتے ہوئے رقم انسانی امداد کی مد میں اور امریکا میں نائن الیون متاثرین میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ جس پر طالبان حکومت کا بھی ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے افغانستان کے 7 بلین ڈالرز کے ...
وزارت تجارت نے پاکستانی روپے میں افغانستان کو برآمدات کی اجازت دیدی۔ افغانستان کو برآمدات میں آسانی پیدا کرنے کیلئے وزارت تجارت نے پاکستانی روپوں میں 17 اشیاء کی ایکسپورٹ سیٹلمنٹ کی اجازت دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اشیاء میں پولٹری اورپولٹری کی مصنوعات، گوشت، سیمنٹ، فارماسیوٹیکل،...
٭داعش کا افغانستان میں محدود علاقے پر کنٹرول ہے جس نے مربوط حملے کرنے کی مسلسل صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے ٭طالبان نے ملک میں غیر ملکی دہشت گرد جنگجوؤں کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لیے کوئی قدم اٹھایا اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حال ہی میں اقتدار میں آنے وا...
ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی کو ایک اور افغان لڑکی کا خط موصول ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انجلینا نے خط کا عکس سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ افغان خواتین کو محض پرامن احتجاج میں حصہ لینے کی وجہ سے گرفتار کئے جانے کے بعد افغان لڑکی نے یہ خط ل...
ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں پاک فوج کے 5جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع کرم میں افغانستان سے دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فورسز کی بھرپور جوا...
تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی لیکچرار نے حکومت کی مدد کرنے کے لیے افغانستان جانے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے لیکچرار ٹموتھی ویکس تین سال طالبان کی قید میں رہنے کے بعد اہم کمانڈرز کی رہائی کے بدلے آزاد ہوئے تھے۔ قید ک...
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا انتہائی مطلوب کمانڈر رفیع اللہ افغانستان میں مارا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں میں شدید اختلافات، پیسے اور اختیارات کی جنگ میں تیزی آگئی اور اب انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر رفیع اللہ مارا...
افغانستان کے حکمران طالبان نے قطر چھوڑنے والی نیوزی لینڈ کی حاملہ مگرغیرشادی شدہ صحافیہ کو پناہ کی پیش کش کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیہ شارلٹ بیلس کو یہ معلوم ہونے کے بعد قطر چھوڑنا پڑا تھا کہ وہ ایک ایسے ملک میں حاملہ ہیں جہاں بغیرشادی سے بچے کو جنم دینا غیرقانونی ہے۔ بیلس...
افغان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ ملٹری سول ریگولیٹری کمیشن لطیف اللہ حکیمی نے کہا کہ 27 سول اور ملٹری ایئرپورٹس پر آپریشنز بحال کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قندھار، خوست اور خواجہ رواش کے علاوہ ایئر...
افغان نائب وزیر اعظم عبدالسلام حنفی نے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی قیادت میں وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی حکومت کسی کو افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ معید یوسف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے نائب وزیر اعظم کے علاوہ وزیر ...
امارت اسلامیہ افغانستان میں امریکی شہری کرسٹوفر نے اسلام کی حقانیت کا اقرار کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طویل عرصے سے افغانستان میں مقیم امریکی شہری کرسٹو فر نے اسلام کے آفاقی پیغام کی حقانیت کو پہچ...
افغانستان کے شہر ہرات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق دھماکہ ہرات شہر کے 12ویں سکیورٹی ڈسٹرکٹ میں ہوا جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔زخمیوں کو شہر کے مرکزی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکے بعد سکیو...
افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے اسلامی ممالک سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان کی عبوری حکومت کے سربراہ نے سرکاری میڈیا ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن افغانستان کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ہماری حکومت نے اب تک دنیا کی تمام شرائط پور...
افغانستان کے شمال مغربی شہر میمنہ میں طالبان نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پریڈ کی ہے۔اس شہر میں ایک مقبول کمانڈر کو حراست میں لینے پر بدامنی پھیل گئی تھی اور اس کو ختم کرنے کے لیے طالبان نے بھاری کمک بھیجی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ فاریاب کے دارالحکومت میمنہ میں ازبک طالبان...
افغانستان کے مغربی علاقے میں زلزلے کے نتیجے میں 30سے زیادہ افراد ہلاک اور سیکڑوں گھر تباہ ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام کی جانب سے سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی تصاویرمیں کہا کہ 5.6 کی شدت کے زلزلے نے دوپہر کے وقت مغربی صوبہ بادغیس کے بیشتر علاقوں کو ہلا کررکھ دیا۔...