... loading ...
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے، ہزاروں افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا کہ گزشتہ ہفتے ملک کے جنوب میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار 605 ہوگئی ہے۔ ترکی کے سرکاری چینل نے ڈیزاسٹر ...
بھارت ہر سال 13 فروری کو خواتین کا قومی دن مناتا ہے لیکن خواتین کو ہر روز ہراساں کیا جاتا ہے، چھیڑا جاتا ہے، گرفتار کیا جاتا ہے اور خوف زدہ کیا جاتا ہے اور عصمت دری جیسے سنگین واقعات سمیت زیادہ تر کیسز رپورٹ ہی نہیں ہوتے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خواتین کے لیے بھارت دنیا میں بدت...
امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کی فوج سے منسلک 6 اہم اداروں پر پابندی عائد کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر جوبائیڈن نے چین کی 5 کمپنیوں اور ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ پر پابندی عائد کر دی۔ امریکا نے جن کمپنیوں پر پابندی عا...
مشرقی یورپی ملک مالدووا کی وزیر اعظم نتالیہ گیور یلیتا 18 ماہ کے سیاسی اور اقتصادی بحران کے بعد وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سبکدوش ہونے والی وزیر اعظم نتالیہ گیوریلیتا نے اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کا غریب ترین ملک متعد...
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تقریبا 26 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ درجنوں ہسپتالوں کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 25,000 سے تجاوز کرنے کے ساتھ، اق...
معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیا اور کہا ہے کہ مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر آئین تبدیل کر کے بھارت کو ہندو ملک قرار دے دے گا، ہندو توا کے تحت چلنے والا ایٹمی بھارت خطے بالخصوص پاکستان اور عالمی دنیا کی سلامتی کیلئے ...
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر گئی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد اب تک زمین بوس ہونے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ترکیہ کے 10 شہروں میں شدید موسمی صورتحال کے باعث ریسکیو کارروائیوں م...
یوکرین کے حق میں اور روسی فوجی آپریشن کے خلاف بولنے پر روس نے ملک کی معروف گلوکارہ زمفیرہ رامازانوفا کو 'غیر ملکی ایجنٹ' قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے روسی نیوز ایجنسی طاس کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ روسی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ گلوکارہ زمفیرہ نے کھلے عام یوکری...
مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار لیتھیم ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) نے دعویٰ کیا کہ تاریخ میں پہلی بار ہم نے مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کو دریافت کیا ہے۔ واضح رہے کہ لیتھیم ایک ایسی اہم دھات ہے جو موبائل فونز، لیپ ٹاپ کمپیوٹرز اور الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹ...
بھارت کی سپریم کورٹ نے نریندر مودی پر دستاویزی فلم بنانے کے بعد قوم پرست تنظیم ہندو سینا پتی کی طرف سے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) پر ملک میں پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) پر ملک م...
پاکستان سے خصوصی امدادی طیارہ زلزلے سے متاثرہ ملک شام پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق طیارے کے ذریعے شامی زلزلہ متاثرین کے لیے بھیجے گئے سامان میں 4 ہزار کمبل، 6 ہزار خیمے شامل ہیں، امدای سامان پی آئی اے کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ سے شام روانہ کیا گیا۔
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان فوجیوں سے ملاقات میں اپنی اہلیہ اور بیٹی کو بھی ساتھ لے آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کم جونگ ان اپنی دوسری بیٹی کے ساتھ آئے جس کی عمر 9 سال ہے۔ سرکاری میڈیا پر کورین پیپلز آرمی کے 75 ویں یوم تاسیس کی تقریب کی جاری ہونے وا...
ترکیہ میں تباہ کن زلزلے پر حکومتی امدادی کارروائیوں پر بڑھتی ہوئی آن لائن تنقید کے بعد اب ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں ٹوئٹر بند ہے جبکہ شہریوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کرنے کیلئے وی پی این سروس استعمال کرنی پڑ رہی ہے۔ سوشل میڈیا پ...
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 12 ہزار 391 اور شام میں 2 ہزار 992 افراد جاں بحق ہوئے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید تباہی پھیلائی۔زلزلے کے جھٹکے...
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نے امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کر کے بھی دکھایا، ہم پیوٹن کی جارحیت کے خلاف یوکرینی عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف دی یونین سے اپنے خطاب میں کہا کہ میرے ا...
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار تک پہنچ گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید تباہی پھیلائی، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا، جس نے مزید تبا...
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 4 ہزار سے زائد ہو گئیں، جبکہ ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور شام میں آئے 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے نے تباہی م...
سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی افغانستان میں سفارت خانہ بند کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای کابل میں سفارت خانہ بند کرنے والا سعودی عرب کے بعد دوسرا خلیجی ملک ہے، سعودی عرب بھی افغانستان میں سفارت خانہ بند کر چکا ہے۔ خیال رہے کہ طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد ...
انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں گائے کی اسمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 120 میں سے 110 کو احتیاطی کارروائی کے طور پر پکڑا گیا ہے جبکہ 10 کو گائے ذبح کرنے کے جرم میں حراست میں لیا گی...
سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ بند کر دیا جبکہ سعودی سفارت خانے کے سفارت کاروں اور ملازمین کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں سعودی سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حم...
ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے میں 195 افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ ترکیہ میں شدید زلزلے سے عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، لوگ سڑکوں پر نکل آئے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق...
سوڈان کی سیاسی جماعتوں نے ملک کی عبوری حکومت کے اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے رجحان کو مسترد کر دیا ہے۔ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے فوج کی نگرانی میں قائم عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے عالمی دباؤ مسترد کر دے اور سوڈانی ق...
نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا میں مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 50 افراد ہلاک ہو گئے، یہ تازہ ترین جھڑپیں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات سے قبل ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کٹسینا پولیس کے ترجمان نے کہا کہ ایک مسلح گینگ جو مقامی طور پر بینڈٹس ک...
ترکیہ کے وزیر داخلہ دہشت گردی کے خطرے کا الرٹ جاری کرنے پر امریکی سفیر پر برہم ہوگئے ہیں۔ ترک وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے امریکی سفیر پر ترکیہ کو نقصان پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا میں جانتا ہوں آپ نے کن صحافیوں کو آرٹیکل لکھنے پر مجبور کیا، اپنے گندے ہاتھوں کو ترکیہ سے دور رکھ...