... loading ...
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران، ہم نے غزہ میں اسرائیل کے 44 ٹین...
دفعہ 370 پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل قابض انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صورتحال کو قابو میں رکھنے کے ایک حصے کے طور پرپیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کو سرینگر میں اپنے گھروں میں نظر ب...
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سلسلے میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کے اقدامات کو برقرار رکھا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے، بھار...
بھارت کی ریاست منی پور میں باغی گروہ اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ واقعہ منی پور ضلح کنگ پوپکی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نسلی تشدد کے خلاف قبائلی برادری نے آواز اٹھائی۔ باغی تنظیم نے دعویٰ کیا کہ کوکی زو کمیونٹی کے لوگوں پر بلا اشتعا...
برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی جس میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق با اثر اور متاثر کن خواتین میں پاکستان کی افروز نما اور نیہا منکانی شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شمشال وادی کی افروز نما تین دہا...
اسرائیلی حکومت نے بدھ کے روز علی الصباح حماس کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے بعد جمعرات (کل) سے قیدیوں کی رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایک معاہدے کی منظوری دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حماس غزہ کی پٹی میں 50 یرغمالیوں ...
حماس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروپ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہے حالانکہ غزہ پر مہلک حملہ اور اسرائیل کے علاقوں میں راکٹ فائرنگ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ حماس کے اہلکار اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے تک پہ...
اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود بارک نے کہاہے کہ غزہ میں اسپتالوں کے نیچے بنکرز اسرائیلی فوج نے بنائے تھے، یہ بنکرز کئی دہائیوں پہلے بنائے گئے تھے۔ ایہود بارک نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ بنکرز بنانے کی وجہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی نگرانی کرنا تھی۔...
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک حماس کو تباہ نہیں کر دیتے لڑائی بند نہیں کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے مغویوں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ مغویوں کی واپسی میری اور جنگی کابینہ کی ذمے داری ہے، جب تک مغویوں کو وا...
امریکہ کے غزہ میں جاری سفاکیت میں تعاون کرتے ہوئے اسرائیل کے لیے بکتر بند ایمبولینسز بھیجنے کا انتظام کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے منظور کردہ فوجی اور مادی امداد کے سلسلے کے ایک حصے کے طور پر فوجی کارروائیوں می...
چند روز قبل غزہ کے الشفا ہسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کو پوری دنیا میں غیرمعمولی توجہ حاصل ہوئی۔ ہسپتال میں اسرائیلی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا اور دسیوں نہتے اور بے گناہ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الشفا ہسپتال کے ایک ڈاکٹر رامیز رضوان نے...
غزہ میں ایک صحافتی ادارے کا سربراہ اور دو دوسرے صحافی اسرائیلی بمباری کے نتیجے ہیں جاں بحق ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کی ہلاکتوں کے واقعہ گزشتہ شام کی گئی اسرائیلی بمباری سے ہوئیں۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق ہلاکتیں 48 سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ ہلاک کیے گئے ...
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ میدان میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائے گی۔ ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 4 دنوں میں 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوئے۔ ان کا کہنا ہ...
یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی۔ پارلیمنٹ سے منظور ہونے والا ب...
برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیرِ داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے برطرف کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیرِ داخلہ ک...
ایک دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کئی یورپی ممالک نے جنگ کے بعد غزہ کی پٹی کو بین الاقوامی نگرانی میں دینے کے آپشن پر تبادلہ خیال کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کئی یورپی ممالک نے جنگ کے بعد غزہ کی پٹی کو بین الاقوامی نگرانی میں دینے...
غزہ کی پٹی پر جاری جنگ کے درمیان صدر جو بائیڈن امریکی ملازمتوں کے معاملہ کے متعلق بات کرنے کے لیے شکا گو پہنچے۔ اس دورے کا غزہ میں سات اکتوبر سے جاری جنگ سے کوئی تعلق نہیں تھا تاہم امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر نے خود کو ایک ہزار سے زیادہ فلسطینی حامی مظاہرین میں گھرا ہوا پای...
یورپی ملک بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیات تعاون کیرولین جینز نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین اور نیٹو ہیڈ کوارٹر کے حامل اہم ملک بیلجیئم کے وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین جینز نے عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے...
امریکی فوج کے ایک اعلی ذمہ دار نے اسرائیل کو جنگ لمبی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جرنیل نے کہا کہ جنگ لمبی کی گئی تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں، جنگی طوالت کی صورت میں حماس کو مزید حمایت ملنا شروع ہو جائے گی۔ مزید لوگ حماس میں جنگجو بن کے شامل ہو سکتے ہ...
عراقی مسلح دھڑوں نے مغربی عراق میں عین الاسد اڈے جہاں امریکی افواج موجود ہیں پر تین الگ الگ حملے کیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نواز دھڑوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں "مختلف ہتھیاروں سے کی گئیں اور براہ راست اپنے اہداف کو نشانہ بنایا"۔ دھڑوں نے شمالی عراق کے ا...
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطلب حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔ فلسطینی غزہ کی پٹی میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔ امریکی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ہم غزہ پر حکمرانی یا قبضہ نہیں کرنا چاہتے۔ ...
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لپیڈ نے کہا ہے کہ حماس کو ختم کرنا بہت مشکل ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل کا مسئلہ بہت پیچیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مغربی کنارے میں کسی بے گناہ کو نقصان پہنچانا قبول نہیں کرتے۔
فلسطین کی تنظیم تحریک اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے انسانی بنیادوں اور صحت کی وجوہات کی بنیاد پر ایک معمر اسرائیلی خاتون اور ایک لڑکے کو رہا کرنے کی تیاری کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القدس بریگیڈ کے ترجمان نے ٹیلی گرام ایپلی کیشن کے ذریعے ایک ویڈیو ری...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز بمباری کے علاوہ اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔اسرائیل نے شاطئی کیمپ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے تحت چلنے والے اسکول کو بھی نشانہ بنایا جبک...