وجود

... loading ...

وجود
ایلون مسک کی طالب علم کو ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر پانچ ہزار ڈالر کی پیشکش وجود - بدھ 02 فروری 2022

اسپیس لِنک اوردیگر کمپنیوں کے مالک اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں عالمی شہرت یافتہ ایلون مسک نے کالج طالب علم کو ٹوئٹر اکائونٹ بند کرنے کے لیے پانچ ہزار ڈالر کی رقم پیش کردی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک اپنے پرائیوٹ جیٹ سے جب پرواز کرتے اور زمین پر اترتے ہیں تو اس کی تفصیل طالب علم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے نشر ہوجاتی ہے۔ اگرچہ...

ایلون مسک کی طالب علم کو ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر پانچ ہزار ڈالر کی پیشکش

چین کا راکٹ طیارہ صرف 1 گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک پہنچ جائے گا وجود - پیر 31 جنوری 2022

چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے پروں والے راکٹ پر کام کررہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک تک پہنچ جائے گا۔ یعنی یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز بھی ہوگا۔اسے چینی کمپنی 'اسپیس ٹرانسپورٹیشن' نے تیار کیا ہے، جس کا کہنا ہے ...

چین کا راکٹ طیارہ صرف 1 گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک پہنچ جائے گا

خودکارامریکی تیارکردہ روبوٹ سرجن نے چار کامیاب آپریشن کردیے وجود - اتوار 30 جنوری 2022

جان ہاپکنز یونیورسٹی امریکا میں تیار کردہ روبوٹ سرجن نے دنیا میں پہلی بار مکمل خودکار طور پر چار کامیاب آپریشن کرکے سرجری کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹ کے یہ تمام آپریشن تجرباتی تھے جو سروں پر کیے گئے۔ ان کے بعد یہ امید پیدا ہو چلی ہے کہ روبوٹ سرجنز جلد ہی ان...

خودکارامریکی تیارکردہ روبوٹ سرجن نے چار کامیاب آپریشن کردیے

کووڈ شناخت کرنے والی کم خرچ اسمارٹ فون ٹیسٹ کٹ متعارف وجود - اتوار 30 جنوری 2022

امریکی سائنسدانوں نے ایک سادہ کٹ بنائی ہے جس پر لعاب کا نمونہ رکھ کر اسمارٹ فون پر کورونا ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ یہ عام پی سی آر ٹیسٹ کے مقابلے میں دس درجے کم قیمت، تیزرفتار اور بہت آسان بھی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سانتا باربرا میں واقع یونیورسٹی آف کیلی فورنیا نے بتایاکہ یہ ٹیکنالو...

کووڈ شناخت کرنے والی کم خرچ اسمارٹ فون ٹیسٹ کٹ متعارف

دنیا بھر میں ایپل کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ تک پہنچ گئی وجود - اتوار 30 جنوری 2022

سال 2021 میں ایپل کی 15 کروڑ مصنوعات فروخت ہونے کے بعد اب دنیا بھر میں ایپل کمپنی کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کووڈ 19 کے غیر یقینی لاک ڈان میں بعض کمپنیوں نے بہت دولت کمائی جن میں ایپل کمپنی بھی شامل ہے۔ 2021 میں اس کے 15 کروڑ مختلف آلا...

دنیا بھر میں ایپل کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ تک پہنچ گئی

فائیو جی نیٹ ورک آپریشن سے امریکا میں ایئر لائنز کی پروازیں معطل وجود - بدھ 19 جنوری 2022

بھارت، جاپان اور متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز نے بدھ کوفائیو جی نیٹ ورک چلانے کے منصوبے کے بعد امریکی شہروں کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمریٹس ایئرلائنز نے کچھ ہوائی اڈوں پر ففتھ جنریشن نیٹ ورکس کے آپریشن کی وجہ سے بروز بدھ سے تا اطلاع ثانی امریکی شہروں کے...

فائیو جی نیٹ ورک آپریشن سے امریکا میں ایئر لائنز کی پروازیں معطل

چین مصنوعی چاند بنائے گا،تحقیقی مرکز کی تعمیر کا کام جاری وجود - اتوار 16 جنوری 2022

چین بہت جلد مصنوعی چاند کو متعارف کروا دے گا جس میں زمین کے سیٹلائیٹ جیسی کشش ثقل اور ماحول موجود ہوگا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے شوژو نامی شہر میں ایک ایسا تحقیقی مرکز تعمیر کیا جارہا ہے جہاں چاند جیسا ماحول تشکیل دیا جائے گا، یہ اپنی طرز کا پہلا تحقیقی ادارہ ہو...

چین مصنوعی چاند بنائے گا،تحقیقی مرکز کی تعمیر کا کام جاری

سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز وجود - جمعه 14 جنوری 2022

سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز کی گئی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق کار بیٹ مین کی گاڑی لگتی ہے اور اپنے جدید ترین ڈیزائن کی بنیاد پر رن وے کے بغیر سیدھا اوپر اٹھنے والی کار ہے جس کی کامیاب آزمائش دبئی میں کی گئی ہے۔ برطانوی کمپنی بیل ویدر نے اسے بنایا ہے اور...

سائنس فکشن جیسی اڑن کار کی دبئی میں کامیاب آزمائشی پرواز

چینی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کرلیے وجود - جمعرات 13 جنوری 2022

چین کے خلائی مشن چینگ ای فائیو نے چاند کی سطح پر پانی کو دریافت کیا ہے اوریہ پہلی بار ہے جب سائنس دانوں نے زمین کے سیٹلائیٹ کے کسی مقام پر سیال کو دریافت کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق میں چینی سائنسدانوں نے بتایا کہ چینگ ای 5 لینڈر نے پانی کے مالیکیولز یا ہائیڈروآکسل کو دریافت ...

چینی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کرلیے

سال 2021 ریکارڈ پر موجود گرم ترین 5 سالوں میں سے ایک تھا، یورپی سائنسدان وجود - بدھ 12 جنوری 2022

یورپی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 2021 اب تک ریکارڈ پر موجود گرم ترین 5 سالوں میں سے ایک تھا۔ یورپی یونین کی انفارمیشن ایجنسی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس (The EU's Copernicus Climate Change Service) کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2021 میں یورپ، شمالی امریکا اور بحیرہ روم میں بھی در...

سال 2021 ریکارڈ پر موجود گرم ترین 5 سالوں میں سے ایک تھا، یورپی سائنسدان

چاند پر موجود پراسرار گھرکی حقیقت سامنے آگئی وجود - منگل 11 جنوری 2022

چین کا خلائی مشن چاند کے تاریک حصے پر اترنے والا دنیا کا پہلا مشن تھا جس نے 2019 کے آغاز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشن کے یوٹو 2 نامی روور نے دسمبر 2020 میں چاند کے اس دور دراز حصے مین ایک پراسرار ہٹ یا گھرکی تصاویر کھینچی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئ...

چاند پر موجود پراسرار گھرکی حقیقت سامنے آگئی

سال 2021 میں تقریبا 600 نئے جانور اور پودے دریافت وجود - جمعه 07 جنوری 2022

گزشتہ سال 2021 میں ماہرین کی جانب سے 550 نئے انواع و اقسام کے جانور اور پودے دریافت کیے گئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنس دانوں کی جانب سے سال 2021 میں کورونا لاک ڈاون کے دوران بھی جانوروں پر ریسرچ جاری رکھی گئی جس میں برطانوی سائنس دان سر فہرست ہیں۔ 2021 کے دوران جاندارو...

سال 2021 میں تقریبا 600 نئے جانور اور پودے دریافت

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں وجود - پیر 03 جنوری 2022

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے ایک نئے پروگرام کے تحت 24 مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے پیشوا بھی شامل ہیں۔ تقریبا ایک سال تک جاری رہنے والے اس پروگرام کا مقصد خلائی مخلوق سے رابطے کی صورت میں مذہبی نقطہ نگاہ ک...

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

ٹک ٹاک کچن کھانے ڈیلیور کرے گا، صارفین کو منافع میں حصہ ملے گا وجود - هفته 25 دسمبر 2021

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹک ٹاک اب صارفین کو اپنی سائٹ پر مشہور ہونے والے کھانے بھی ڈیلیور کرے گی۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا کی مشہور سائٹ ٹک ٹاک اب صرف کھانوں کی عالمی شہرت یافتہ ایپ ورچوئل ڈائننگ کانسیپٹس اور گرب ہب کے ساتھ اشراک کر رہی ہے جس کے بعد اپنی سائٹ پر قبول...

ٹک ٹاک کچن کھانے ڈیلیور کرے گا، صارفین کو منافع میں حصہ ملے گا

رواں سال مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چِھن گیا وجود - هفته 25 دسمبر 2021

رواں برس مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلاڈ سروس کمپنی کلاڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کوئی ویب سائٹ گوگل کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوئی ہو۔گزشتہ برس اسی فہرست میں ٹک ٹاک کا ساتواں نمبر تھا لیکن اب ایک ...

رواں سال مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چِھن گیا

ابوظہبی کے رہائشی اب بغیر ڈرائیور ٹیکسی میں سفر کریں گے وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس شہریوں کے لیے بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خودکار ٹیکسی کار سروس تفریحی مقام یاس آئی لینڈ میں متعارف کرائی گئی ہے، جہاں فارمولا ون ریس کا ٹریک اور فیراری ورلڈ تھیم پارک بھی موجو...

ابوظہبی کے رہائشی اب بغیر ڈرائیور ٹیکسی میں سفر کریں گے

دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ وجود - بدھ 15 دسمبر 2021

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ جاوا بیسڈ سافٹ ویئر لاگ فور جے میں سامنے آئی خامیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز کے ہیک ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا کہ انہیں سافٹ ویئر لاگ فور جے میں اب تک کی سب سے سنگ...

دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ

شیاؤمی کمپنی کا پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا فیصلہ وجود - بدھ 03 نومبر 2021

موبائل فون بنانے والی شیاؤمی ائیرلنک نے پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کی ٹوئٹ کے مطابق میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی شیاؤمی ائیرلنک کمیو...

شیاؤمی کمپنی کا پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا فیصلہ

سال کے بہترین پرندے کا ایوارڈ چمگادڑ کے نام وجود - منگل 02 نومبر 2021

لمبی دم والے نایاب چمگاڈروں کو نیوزی لینڈ میں 2021 کے بہترین پرندے کا ایوارڈ دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پہلی بار ہوا ہے کہ مقابلہ کروانے والے ادارے فوریسٹ اینڈ برڈ نے چمگادڑ کو پرندوں کی فہرست میں شامل کر کے مقابلے کا حصہ بنایا۔فوریسٹ اینڈ برڈ 17 سالوں سے یہ مقابلہ منعقد کر ...

سال کے بہترین پرندے کا ایوارڈ چمگادڑ کے نام

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

فیس بک کی چند گھنٹے کی خرابی کے باعث میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ ہوگیا۔بانی ٹیلی گرام پاول دروف کا کہنا ہے کہ دیگر پلیٹ فارمز سے آنے والے 7 کروڑ صارفین کو خوش آمدید کیا ہے۔مانیٹرنگ فرم کا کہنا ہے کہ امریکا میں ٹیلی گرام ڈاون لوڈنگ کے56 ویں نمبر سے ...

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ

2021کاطب کا نوبل پرائزدوامریکی سائنس دانوں نے جیت لیا وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

رواں سال شعبہ طب اور فزیالوجی کا نوبل پرائز دو امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیئس اور اردم پاتاپوتیان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دونوں نے انسانی بدن کے ٹمپریچر کی مناسبت سے اہم سائنسی دریافتوں کو عام کیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نوبل پرائز کمیٹی کے سیکرٹری جنرل تھوماس پیرلمین نے...

2021کاطب کا نوبل پرائزدوامریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

برازیل کی آٹھ سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیات بن گئی وجود - هفته 02 اکتوبر 2021

برازیل کے شہر فورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرانے دنیا کی سب سے کم عمر ماہرِ فلکیات ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہوکر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے، نکول نے اب تک 18 سیارچوں کا سراغ لگا ل...

برازیل کی آٹھ سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیات بن گئی

ہواوے کی آنر کمپنی کو دوبارہ امریکی پابندیوں کا خطرہ وجود - جمعرات 23 ستمبر 2021

چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے اپنی موبائل برانڈ آنر کو 2020 کے آخر میں فروخت کردیا تھا۔اس طرح ہواوے کی یہ کمپنی امریکی پابندیوں سے بچ گئی اور اسی طرح گوگل سروسز کی بھی آنر فونز میں واپسی ہوئی اور کمپنی کو امریکی کمپنیوں جیسے کواللکوم اور انٹیل سے چپس اور دیگ...

ہواوے کی آنر کمپنی کو دوبارہ امریکی پابندیوں کا خطرہ

عام کمپیوٹر پر پورے انسانی جینوم کی پروسیسنگ منٹوں میں ممکن وجود - منگل 21 ستمبر 2021

انسانی جینوم کو پڑھنے اور پروسیسنگ میں بہت وقت لگتا ہے لیکن اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی کی بدولت عام پرسنل کمپیوٹر پر صرف چند منٹوں میں انسانی جینوم کی پروسیسنگ کا پورا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) اور فرانس کے پاسچر انسٹی ٹیوٹ نے انسان سم...

عام کمپیوٹر پر پورے انسانی جینوم کی پروسیسنگ منٹوں میں ممکن

مضامین
خطہ پنجاب تاریخ کے آئینے میں! وجود اتوار 22 دسمبر 2024
خطہ پنجاب تاریخ کے آئینے میں!

عمران خان اور امریکی مداخلت:حقیقت اور پروپیگنڈے کا فرق وجود اتوار 22 دسمبر 2024
عمران خان اور امریکی مداخلت:حقیقت اور پروپیگنڈے کا فرق

پاکستانی لانگ رینج میزائل کس کے لیے خطرہ ہیں؟ وجود اتوار 22 دسمبر 2024
پاکستانی لانگ رینج میزائل کس کے لیے خطرہ ہیں؟

مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیاں وجود اتوار 22 دسمبر 2024
مقبوضہ کشمیر میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیاں

بھارت بنگلہ دیش چپقلش وجود هفته 21 دسمبر 2024
بھارت بنگلہ دیش چپقلش

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر