... loading ...
انسانوں کو عام طور پر زندہ رہنے کے لیے صحت مند غذا یا کسی بھی شکل میں توانائی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن بھارت میں ایک ایسا شخص بھی ہے جو بجلی کو بطور غذا استعمال کرنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے شمالی علاقے مظفر نگر سے تعلق رکھنے والے نریش کمار کا دعویٰ ہے کہ اسے قدرت نے ایسا نایاب تحفہ دیا ہے جو شاید دنیا م...
ہماری دنیا عجائبات سے بھری ہوئی ہے لیکن فطرت کے کارخانے میں جانداروں کے عجیب و غریب روپ اور ان کی عادات دیکھ کر انسان یکلخت حیران اور خوفزدہ رہ جاتا ہے۔ذیل میں دنیا بھر میں لی گئیں ایسی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جس میں فطرت کے عجیب پہلو اور عجیب و غریب جاندار دیکھے جاسکتے ہیں۔ ایک...
والدین بچوں کے لیے ہر چند ماہ بعد کپڑوں کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں۔ ایک جانب تو اس میں وقت ضائع ہوتا ہے تو دوسری جانب مہنگے کپڑے خریدنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ چھوٹے بچوں کے کپڑے 2مرتبہ دھلنے کے بعد انہیں نہیں آتے کیونکہ چھوٹے بچے بہت تیزی سے بڑھتے ہیں لیکن اب پیٹٹ پلی نامی ایک ...
اگر آپ کو میری طرح صبح بیدار ہونے میں مشکل پیش آتی ہے تو اس مضمون میں جگانے والی کئی دلچسپ اور کارآمد ایپس پیش کی جارہی ہیں۔ لیکن خبردار یہ ایپس بہت ڈھیٹ ہیں اور انہیں بند کرنے کے لیے بار بار سنوز بٹن دبانے سے کام نہیں چلے گا۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ الارم بند ہوجائے تو جاگیں اور ...
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے اپنے نئے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ O‘‘ کا آفیشل نام جاری کردیا۔گوگل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے نئے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا نام ’’اینڈروئیڈ اوریو 8.0‘‘ ہوگا۔ اس طرح گوگل نے اپنے اینڈروئیڈ ا...
السر کی دوا معدے کے زخم کے تک پہنچانا قدرے مشکل ہوتا ہے کیونکہ معدے میں موجود طرح طرح کے تیزاب اس کی تاثیر ختم کر دیتے ہیں ۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے ماہرین نے ایسے روبوٹ تیار کئے ہیں جو انسانی بال کی موٹائی سے بھی نصف ایسے ہیں جن کے اندر دوا بھری ہے اور انہیں چوہوں ک...
عالمی ماہرین کی ایک ٹیم نے برفانی براعظم قطب جنوبی یعنی انٹارکٹیکا میں 138 آتش فشانوں کا پتا چلایا ہے جن میں سے 91 ایسے ہیں جن کے بارے میں پہلی بار ہمیں علم ہوا ہے۔ریموٹ سینسنگ نامی تکنیک استعمال کرتے ہوئے، خصوصی مصنوعی سیارچوں کے ذریعے انٹارکٹیکا کا جائزہ لینے کے بعد ماہرین نے ...
جاپانی انجینئروں نے لکڑی سے حاصل ہونے والے اجزا ء سے کار بنانے کا اعلان کیا ہے جو موجودہ گاڑیوں کے وزن کے پانچویں حصے کے برابر اور فولاد سے بھی پانچ گنا مضبوط ہوگی۔ماہرین کے مطابق درختوں سے حاصل شدہ سیلولوز نینوفائبر سے اگلے چند عشروں میں گاڑیاں بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔ ک...
امریکا میں انجینئرز نے ایسے ڈرون تیار کر لیے ہیں جو خودکار مشین گن سے لیس ہیں اور انہیں فوری طور پر دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں بھیج کر دشمنوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔امریکی شہر فلوریڈا کی ایک کمپنی ڈیوک روبوٹکس نے حال میں ایک ملٹی روٹر ڈرون بنانے کا اعلان کیا ہے جسے ٹی آئی کے...
کین یون کی عمر 18 ماہ ہے اور اس نے اپنے مالک کے باغ سے بلیک ٹار ہیروئن دریافت کی جس کی قیمت 85 ہزار ڈالر یعنی 85 لاکھ روپے ہے۔ اس دریافت پر اہلِ خانہ پہلے یہ سمجھے کہ یہ ٹائم کیپسول جیسی کوئی شے ہے جسے کسی نے باغ میں دفنایا تھا لیکن اصل میں وہ ہیروئن نکلی جسے کسی نے چھپا رکھا تھا...
تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ قدرتی طور پر پایا جانے والا ایک پروٹین ’’کلوتھو‘‘ نہ صرف زندگی بڑھاتا ہے بلکہ دماغ کی اکتسابی صلاحیتوں کو بہتر بناتے ہوئے الزائیمر، پارکنسن اور دوسری کئی دماغی بیماریوں کے خلاف ڈھال کا کام بھی کر سکتا ہے۔اگرچہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو م...
سائنسدانوں نے سکے کے برابر کا ایک پیوند تیار کیا ہے جو نہ صرف نئے اعضا اُگا سکتا ہے بلکہ دماغی افعال بحال کرنے اور زخم میں جینیاتی کوڈ داخل کر کے اسے مندمل کرنے کا کام بھی کرتا ہے۔ اس اہم ٹیکنالوجی کو ٹشو نینوٹرانسفیکشن (ٹی این ٹی) کا نام دیا گیا ہے۔ اسے جلد کے متاثرہ مقام پر چن...
بدبودار پیروں کے مرض کو طبی زبان میں بروموڈوسِس کہا جاتا ہے۔ یہ کیفیت خود اپنے لیے شرمندگی اور دوسروں کے لیے تکلیف کی وجہ بن سکتی ہے۔مردہ خلیات، پسینہ اور دیگر محرکات پیروں میں بدبو پیدا کرتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ چند آسان باتوں پر عمل کرکے پیروں کی بو سے نجات حاصل کی جا سک...
چھوٹے ہتھیار بنانے والی ایک امریکی کمپنی ’’ٹریل بلیزر فائر آرمز‘‘ نے سات سال محنت کے بعد ایسی پستول تیار کر لی ہے جسے تہہ کر کے بٹوے کے اندر بھی رکھا جا سکتا ہے کیونکہ اس کی جسامت ایک کریڈٹ کارڈ سے کچھ زیادہ نہیں ہوتی۔’’لائف کارڈ پوائنٹ 22 ایل آر‘‘ نامی یہ پستول صرف 198 گرام وز...
مصر میں ڈاکٹروں نے ایک ریستوران کا آغاز کیا ہے جو عین اسپتال کی طرح بنایا گیا ہے اور یہاں بیٹھنے کی جگہ کو بھی آپریشن تھیٹر کی طرح ہی بنایا گیا ہے۔اس ہوٹل کے ملازمین کی اکثریت ڈاکٹروں پر مشتمل ہے جو ڈاکٹروں کے مخصوص لباس میں کام کرتے اور کھانا چنتے نظر آتے ہیں ۔ تمام ملازمین ن...
ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے آج سے 16 کروڑ سال پہلے پائے جانے والے ایسے دودھ پلانے والے جانوروں (ممالیہ) کی باقیات دریافت کرلی ہیں جن کے بازوؤں کے ساتھ لچک دار جھلیاں تھیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے وہ اْڑنے جیسے انداز میں طویل چھلانگ لگاسکتے تھے۔موجودہ زمانے کے دودھ پلانے وا...
امریکی سائنسدانوں نے 26,802 بالغ افراد کا مطالعہ کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ خواتین کے بیشتر دماغی حصوں میں ہونے والی سرگرمیاں مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہیں جبکہ ان میں دماغ کے وہ حصے بھی شامل ہیں جن کا تعلق ردِعمل کنٹرول کرنے، اضطراب اور مزاج سے ہوتا ہے۔نیوپورٹ بیچ، کیلیفورن...
امریکی خلائی ادارے ناسا کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو خلائی مخلوق سے زمین کا دفاع کرسکے۔ یہ عہدہ ’’پلینیٹری پروٹیکشن آفیسر‘‘ کا ہے جس کی ذمہ داریوں میں کرہ ارض کو (خردبینی) خلائی مخلوق کی مداخلت سے اور خلائی مادّے کی صورت میں آنے والی کسی بھی آلودگی سے زمین کو بچانا ہے۔اسی طرح...
جرمن سائنس دانوں نے ایسی عینک تیار کرلی ہے جس کے عدسے سولر سیلز کا کام دیتے ہیں ۔ ان عدسوں کی مدد سے حاصل ہونے والی بجلی موبائل فون کو ری چارج کرنے کے لیے کافی ہوگی۔ سولر سیل ایک مائیکروپروسیسر اور دو ڈسپلے اسکرینز کو برقی توانائی فراہم کرتے ہیں ۔ اس کے باوجود بھی اتنی بجلی بچ جا...
دنیا بھر میں ایسے پروجیکٹس پر کام جاری ہے جن کے تحت انسانی ڈرائیوروں کی چھٹی ہو جائے گی۔اس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ راہگیروں، سائیکل سواروں کو دوسرے انسانوں کا تحفظ کیسے ممکن بنایا جائے گا؟اس وقت چند ہزار خودکار گاڑیاں بک رہی ہیں لیکن ایک اندازے کے مطابق 2030 تک ایسی گاڑیوں کی تعدا...
سمندروں اور ماحولیات سے متعلق ادارے نے بدھ کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ عشروں کے دوران دنیا بھر کے سمندروں میں ’ ڈیڈ زون ‘کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ان کی تعداد 500 ہے۔خلیج میکسیکو میں آکسیجن ختم ہوتی جا رہی ہے۔اس سال خلیج کا وہ حصہ جسے ’ڈیڈ ز...
امریکی اور جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے پہلی بار ایمبریو سے اس ڈی این اے کو علیحدہ کر لیا ہے جو خاندان میں دل کے عارضے کا باعث بنتا ہے۔اس کامیابی سے تقریباً 10 ہزار ایسی بیماروں سے بچ جانے کا امکان ہے جو پشتوں میں منتقل ہوتی ہیں۔امریکی اور جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایمبریو کو ...
گوگل نے گزشتہ سال اپنا پہلا اسمارٹ فون پکسل متعارف کرایا تھا، جسے 2016 کا سب سے بہترین فون بھی قرار دیا گیا اور اب اس کا نیا ورژن سامنے آنے والا ہے۔اگرچہ گوگل نے اب تک اس کی تاریخ رونمائی کا کوئی اعلان نہیں کیا مگر آئی فون ایٹ اور گلیکسی نوٹ ایٹ کی طرح پکسل ٹو کی تصاویر بھی لیک...
امریکی ماہرین نے ایک ایسا انتہائی باریک آلہ ایجاد کر لیا ہے جو صرف چھونے پر بھی بجلی بنا لیتا ہے اور اسے مستقبل کے ذہین لباس میں شامل کر کے انسانی جسم کی حرارت اور حرکت سے اسمارٹ فونز وغیرہ چارج کیے جا سکیں گے۔اس آلے کو سیاہ فاسفورس کی نینو میٹر پیمانے جتنی انتہائی باریک چادروں ...