... loading ...
محض ایک عام سا ٹٰکسٹ میسج آپ کے آئی فون فریز اور دوبارہ اسٹارٹ ہونے پر مجبور کرسکتا ہے۔جی ہاں آئی او ایس آپریٹنگا سسٹم میں نئی خامی دریافت ہوئی ہے جو ایک ٹیکسٹ میسج کے نتیجے میں فون کو کریش کردیتی ہے۔سافٹ وئیر ڈویلپر ابراہام مرسی نے اس خامی کی تشخیص کی اور اور اسے chaiOS کا نام دیا۔مختلف صارفین نے اسے آزما کر دیکھ...
پشاور کے نوجوان انجینئر نے گھر بیٹھے اپنی گاڑی کا کنٹرول موبائل فون کے ذریعے اپنے ہاتھ میں رکھنے کی سافٹ ویئر ایپلیکیشن تیار کرلی۔ نجی چینل کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان انجینئر ڈاکٹر اختر خلیل نے ایسا سسٹم متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے اب آپ ایک کٹ نصب کرکے گاڑی کو اپ...
تحقیقی مقالے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ اجسام کا دنیا میں گرنا دنیا میں زندگی کی پیدائش کی راہ ہموار کرنے کے نظرئیے کو سامنے لاتا ہے۔ماہرین نے سال 1998 میں دنیا میں گرنے والے شہابیے کے ٹکڑوں سے حاصل کردہ نمونوں میں موجود معدنی نمک کے کرسٹلوں کے کیمیائی مندرجات کا مشاہدہ...
جاپانی کمپنی ہونڈا نے حال ہی میں تھائی لینڈ میں اپنا پرانا اسٹائل سکوٹر 'super-cubسپر کب' لانچ کیا. یہ ہونڈا کا کافی کامیاب ا سکوٹر ہے۔ اسکی دنیا بھر میں 10 کڑوڑ سے بھی زیادہ یونٹ بک چکی ہیں- اسکی یونٹ فروخت کی تعداد سے ہی پتہ چلتا ہے کہ ہونڈا کا یہ اسکوٹر یوزرس کے درمیان کافی مق...
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ایک خصوصی دور بین نے گیس اور ذرات سے ستاروں کی پیدائش کے بارے میں اہم معلومات فراہم کیں ہیں۔سوفیا اوپزرویٹری نامی اس خصوصی دور بین کو ایک جمبو طیارے پر نصب کر کے بھیجا گیا ہے اور اس سے ملنے والی معلومات سے ستاروں کی پیدائش میں مقناطیسی فیلڈ کے کردار کے...
چینی سائنس دانوں نے ایک ایسے پرندہ نما ڈائنوسار کی دریافت کا اعلان کیا ہے جس کے پر قوسِ قزح کی طرح سات رنگوں پر مشتمل تھے جبکہ اس کی جسامت ایک کوے جتنی تھی۔ڈائنوسار کی یہ انوکھی قسم اب سے 16 کروڑ سال قبل وہاں بڑی تعداد میں موجود تھی جہاں آج چین واقع ہے۔ اس ڈائنوسار کو ’’سائی ہون...
امریکی افواج اور محکمہ دفاع نے ایک اہم مقابلے کا اعلان کیا ہے جس میں یونیورسٹی کے ماہرین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے ڈرون حشرات اور مشینی چمگادڑیں بنائیں جو کم سے کم انسانی مداخلت کے ساتھ فضا میں پرواز کرکے اپنے اہم امور انجام دے سکیں۔اس مقابلے کا مقصد قومی سلا...
ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پرسنل روبوٹس میں مزید جدت لائی جارہی ہے اور ان میں طرح طرح کا ڈیٹا فیڈ کرکے تجربات کیے جارہے ہیں کہ انہیں انسان کے لیے کس طرح مزید فائدہ مند بنایا جاسکے۔ سی این این کے مطابق حال ہی میں ایک ٹیکنالوجی فرم نے ایک دلچسپ روبوٹ متعارف کرایا ہے جو بچوں پر د...
ٹیکنالوجی کی جدت روزمرہ استعمال کی ہر چیز کو جدید سے جدید تر بناتی جا رہی ہے اور اب سائنسدانوں نے ٹوائلٹ کے لیے بھی ایسا جدید ترین کموڈ متعارف کروا دیا ہے کہ جو اس پر ایک بار بیٹھ جائے گا پھر اس کا اٹھنے کو دل ہی نہیں کرے گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک ا سمارٹ کموڈ ہے ...
جاپانی ماہرین نے ایک حیرت انگیز ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیا ہے جو آپ کی سوچ کو پڑھ کر اس کا عکس اسکرین پر دکھا سکتی ہے۔اس ٹیکنالوجی کا دل و دماغ مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) سے استفادہ کرنے والا ایک خصوصی سافٹ ویئر ہے جو کسی منظر کو دیکھتے یا سوچتے وقت اس کی تفصیلات جان کر انہ...
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ایک خصوصی دور بین نے گیس اور ذرات سے ستاروں کی پیدائش کے بارے میں اہم معلومات فراہم کیں ہیں۔سوفیا اوپزرویٹری نامی اس خصوصی دور بین کو ایک جمبو طیارے پر نصب کر کے بھیجا گیا ہے اور اس سے ملنے والی معلومات سے ستاروں کی پیدائش میں مقناطیسی فیلڈ کے کردار کے...
کیا آپ انٹرنیٹ کی سست رفتار سے پریشان رہتے ہیں؟ تو جلد وائی فائی کی جگہ تیز رفتار لائی فائی لیمپ آپ کی زندگی آسان بنادیں گے۔جی ہاں، مائی لائی فائی نامی نیا لیمپ سامنے آیا ہے جو کہ محفوظ، وائرلیس اور ریڈیائی لہروں سے پاک انٹرنیٹ کنکشن قریب موجود ڈیوائسز کو فراہم کرتا ہے اور ای...
برطانوی سائنسدان پر امید ہیں کہ انھوں نے دماغ کے ایک ایسے کینسر کا علاج ڈھونڈ لیا ہے جو اب تک لاعلاج تھا۔یہ علاج ایک وائرس کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے جس کے جسم میں جانے کے بعد ہلکے فلو جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔ برطانیہ میں اب تک دس افراد پر یہ طریقۂ علاج آزمایا جا چکا ہے۔ابتدائ...
لندن میں محقیقین نے ایک ایسی سکیننگ تکنیک تیار کی ہے جس کے ذریعے پڑھا جا سکتا ہے کہ ان بکسوں پر کیا لکھا ہوتا ہے جن میں حنوط شدہ لاشیں دفن کی جاتی ہیں۔ قدیم مصر میں حنوط شدہ لاشیں نرسل کی قسم کے پودے سے بنے ہوئے بکس میں بند کی جاتی تھیں۔ ان بکسوں کو بعد میں مقبروں میں رکھ دیا جا...
لاس ویگاس میں جاری سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران دی وال نامی یہ بہت بڑا 4 کے ٹی وی متعارف کراتے ہوئے کمپنی کا دعویٰ تھا کہ یہ دنیا کا پہلا موڈیولر ٹیلیویڑن ہے۔اس ٹی وی کی اسکرین 146 انچ کی ہے اور اس کے ڈسپلے پکچر کے لیے مائیکرو ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔مائیک...
آسٹریلیا میں ایک ٹیکنالوجی فرم نے ایسے حیرت انگیز ٹیگ متعارف کرائے ہیں کہ اشیا گم ہونے پر اسمارٹ فون پر پیغام موصول ہوجائے گا کہ لاپتہ شے کہاں ہے۔اگر آپ کچھ دنوں کے لیے سفر کرتے ہیں یا پھر کسی کے گھر ایک دو روز ٹھہرنے جاتے ہیں تو غالب امکان ہوتا ہے کہ اہلِ خانہ یا بچوں کی کوئی ...
شہلا نقوی امریکہ میں ہر سال کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) منعقد ہوتا ہے جس میں دنیا بھر سے لوگ شرکت کرتے ہیں اور یہاں موجود ا?لات و ایجادات کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ الیکٹرونکس آلات کی اس سب سے بڑی نمائش میں زیادہ تر گھریلو آلات پیش کیے جاتے ہیں اور ان کے آرڈر وصول ک...
امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں اعصابی اور دماغی بیماری پارکنسنز کے علاج میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پارکنسنز کے حوالے سے معلومات میں اہم پیشرفت سامنے آئی، جس کے مطابق یہ بیماری جن جراثیم کے باعث پیدا ہوتی ہے، وہ ممکنہ طور پر آنتوں میں افز...
گرمی کیا ہوتی ہے یہ پاکستانیوں سے بہتر کون جان سکتا ہے اورکراچی والے تواکثرموسم سرمامیں بھی اس کے مزید لیتے ہیں ۔ جہاں لوڈ شیڈنگ موسم گرما کو مزید اذیت ناک بنا دیتی ہے۔ ایسے میں ہوا کا ایک جھونکا بھی نعمت محسوس ہوتا ہے۔پاکستان ہی نہیں بنگلہ دیش میں بھی بہت گرمی پڑتی ہے اور وہاں ک...
ڈیجیٹل آلات بنانے والی کمپنی ایپل پر انتہائی خطرناک وائرسز کا حملہ ہوا ہے جس سے ایپل کمپنی کی گھڑیوں کے علاوہ ہر ڈیوائس متاثر ہوئی ہے، ابھی تک ان وائرسز سے صارفین کو نقصان پہنچنے کا کوئی واقع پیش نہیں آیا تاہم کمپنی نے ہدایت کی ہے کہ صارفین غیر رجسٹرڈ سافٹ ویئر استعمال کرنے سے ...
سان فرانسسکومیں ایک کمپنی جلد اسنیپ چیٹ خصوصی سن گلاس متعارف کرائے گی جس میں لگا حساس کیمرہ 10 سیکنڈ کی وڈیو بناکر اسے ازخود اسنیپ چیٹ پر ریلیز کردیتا ہے۔ یہ عینک وائی فائی اور بلیو ٹوتھ کے ذریعے اسنیپ چیٹ ایپ کے ذریعے ویب سائٹ پر بھیج دیتی ہے۔ عینک کو اسپیکٹیکلز کا نام دیا گیا ہ...
آرکٹک خطے میں برف تیزی سے کم ہورہی ہے اور وہاں عام پائے جانے والے خوبصورت سمندری بگلے تیزی سے کم ہورہے ہیں۔ان سمندری بگلوں کو آئیوری گلز کہا جاتا ہے جو آرکٹک کے پاس بڑی تعداد میں موجود تھے۔ یہ جتھوں کی صورت میں اپنی زندگی برف کے پاس گزار دیتے ہیں۔ یہاں مچھلیاں اور دیگر جاندار ...
مصری ماہرین نے سمندری پانی کو فلٹر کرکے قابلِ نوش بنانے والا ایک کم خرچ سسٹم بنایا ہے جو منٹوں میں کھارے پانی کو میٹھا کرسکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں ایک جھلی استعمال کی گئی ہے جو فلٹر کا کام کرتی ہے اور اس میں سیلولوز ایسیٹیٹ پاؤڈر شامل کیا گیا ہے۔ پاؤڈر اور دوسرے اجزا مل کر گزرن...
چین نے آج دنیا کی سب سے پہلی ایک کلومیٹر طویل بجلی پیدا کرنے والی سڑک ’سولر ایکسپریس وے ‘ آزمائشی بنیادوں پر کھول دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سولر ایکسپریس وے صوبہ شانگ ڈونگ کے دالرحکومت ’ڑی نان ‘ کے گرد بنائی ہے جس کے نیچے ’سولر پینل ‘بچھائے گئے ہیں ،سڑک کی سطح شفاف بنائی گئی ہے او...