... loading ...
طویل عرصے سے شور ختم کرنے والے آلات اور ہیڈ فونز دنیا بھر میں استعمال ہورہے ہیں لیکن اب جرمنی کے ایک ڈیزائنر نے کارکنوں اور ڈرائیوروں کے لیے ’بصری شور‘ کم کرنے کے لیے یہ ٹوپی بنائی ہے جسے ’فوکس کیپ‘ کا نام دیا گیا ہے۔دنیا میں مصروف لوگ ایک وقت میں ایک کام کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس دوران انہیں صرف وہی شے دکھائ...
سائنس دانوں نے ایک ایسی لکڑی تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو عام لکڑی سے 10 گنا زیادہ مضبوط ہے اس اختراع سے فولاد کا کم خرچ اور قدرتی متبادل تلاش کیا جاسکتا ہے۔اسے ماہرین نے ’سپروْوڈ‘ کا نام دیا ہے جس پر ایک خاص کیمیکل لگا کر اسے حرارت دی جاتی ہے۔ اس عمل سے کیمیائی بند بہت مض...
فیس بک اب صارفین کی سماجی اور معاشی حیثیت کا اندازہ بھی لگائے گا اور بتائے گا کہ صارف کا تعلق امیر طبقے سے ہے یا غریب طبقے سے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے اپنے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے ایک قسم کی ٹیکنالوجی پیٹنٹ کی درخواست دی ہے جس کے تحت صارف سے اس کا ذاتی ڈیٹ...
بھارت میں ایک خاتون کے جسم سے ایک رسولی نکالی گئی ہے جس کا وزن 26 پونڈ یعنی قریباً 11 کلوگرام ہے۔70 سالہ ایک خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا تو ان کا پیٹ حاملہ خاتون کی مانند پھولا ہوا تھا بعد ازاں معلوم ہوا کہ یہ ان کی بیضہ دانی(اووری) تھی جو پھول کر ایک بہت بڑی رسولی کی شکل اختیا...
کلا بیلن صدیوں سے گھروں میں استعمال ہوتا آرہا ہے۔ باورچی خانے میں استعمال ہونے والی بہت سی چیزیں متروک ہوگئی ہیں مگر چکلابیلن کا متبادل اب تک تلاش نہیں کیا جاسکا۔روٹیاں پکانے والی مشین اگرچہ ایجاد ہوچکی ہے مگر گھریلو سطح پر اس کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔ چناں چہ آج بھی چکلا...
آیوڈین ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے لیکن ہم اس کی اہمیت سے بے خبر ہیں۔یہ تھارائیڈ ہارمونز کا ایک اہم جزو ہے جو ہمارے میٹابولزم کو مضبوط کرتا ہے۔آیوڈین کے بغیر ہم شدید جسمانی مسائل کا سامنا کریں گے۔لیکن ہم میں سے اکثریت کو یہ معلوم نہیں کہ ہمیں آیوڈین کی کتنی ضرورت ہے اور یہ ک...
آنکھ سے دکھائی نہ دینے والے خردبینی اجسام میں شامل جراثیم انسان کو مختلف امراض میں مبتلا کردیتے ہیں۔ کھانے پینے کی اشیا کے ساتھ یا ہوا میں شامل ہوکر جراثیم انسانی جسم میں پہنچتے ہیں اور انسان کے دفاعی نظام کو شکست دے کر اسے مختلف بیماریوں کا شکار بنادیتے ہیں۔ بیمار ہونے کی صورت ...
اللہ تعالی نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے سرفراز فرمایا ہے لیکن ہر انسان ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ جیسا کہ انگلیوں کے نشانات۔ چاہے کروڑوں انسانوں کا ہی آپ تجزیہ کرلیں ،لیکن کسی کے بھی فنگر پرنٹس ایک جیسے نہیں ملیں گے۔بے شک یہ اللہ کی شان اور قدرت ہے۔ جس کا ہم شاید تصور ہی کرسکتے ہیں...
بحرہ مردار کا شمار سمندر کے اس حصے میں ہوتا ہے جہاں کوئی ڈوبتا نہیں ہے اور تیراکی کی صورت میں بھی تیراک لاکھ کوشش کے باوجود اس کی سطح پر ہی رہتا ہے۔ اسکو نمک کی جھیل کے متبادل نام سے بھی پہچانا جاتا ہے اور یہ مشرق میں اسرائیل اور اردن جبکہ مغرب میں فلسطین کی سرحد کو چھوتا ہے۔بحرہ...
نیوزی لینڈ کے ساحل سے ایک انوکھی مچھلی کی دریافت ہوگئی، اس مچھلی کی خاصیت یہ ہے کہ یہ بالکل شفاف ہے اور اس کے آر پار باآسانی دیکھا جاسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے ساحل سے ایک ایسی انوکھی مچھلی دریافت کی گئی ہے جس کی شفافیت کی وجہ سے اس کے آر پار باآسانی دیکھا جاسکتا ...
غیر معمولی موسم کی وجہ سے اٹلی کے شہر وینس کے معروف کینال سوکھ گئے ہیں جس کے باعث کشتی بان اپنی کشتیاں (گنڈولے) خشکی پر پارک کر رہے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدید سردی، سْپر بلیو بلڈ مون اور کم بارشوں کی وجہ سے سیاحوں میں مقبول سمجھے جانے والے کینالز...
روسی سائنسدانوں نے عجیب وغریب اضافی اعضاء‘ شفاف جلد اور نمایاں ڈھانچے والے انوکھے مینڈک دریافت کر لیے۔مینڈک کے اندردھڑکتا ہوا دل بھی دیکھا جاسکتا ہے جب کہ سائنسدانوں نے اس کی وجہ آلودگی کو قرار دیا ہے۔روس کے تیومن اوبلاسٹ خطے کے مرکزی علاقے کراسنوریسک سے دریافت ہونے والے مینڈکوں...
امریکا میں موبائل فون جیسی نظر آنے والی بندوق ‘آئیڈیل کنسیل ‘ تیار کرلی گئی۔ صفر اعشاریہ 38 کیلیبر کی ہینڈ گن تہہ ہونے کے بعد ایک عام موبائل فون کی طرح نظر آتی ہے ،اس بندوق کی فروخت آئندہ چند ماہ میں شروع ہو جائے گی، جس کے بعد اسے غیر قانونی طور پر یورپ درآمد کیے جانے کے امک...
آئس لینڈ کے طالب علم نے دنیا کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لییایسا پلاسٹک تیار کیا ہے جو کچھ دیر بعد ازخود گھل کر ختم ہوجاتا ہے۔آئس لینڈ اکیڈمی آف آرٹس کے طالب علم ایری جانسن کے مطابق دنیا بھر میں پلاسٹک کا کچرا ایک وبال بن چکا ہے جس کے لیے سرخ الجی سے تیار کردہ اس کا اپنا...
اگر تو آپ کو یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے میں انٹرنیٹ کی ناقص رفتار کی وجہ سے مشکل کا سامنا ہوتا ہے یا کسی ویڈیو کو اپنے فون پر ڈا?ن لوڈ کرنا چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو یوٹیوب کی نئی ایپ آپ کو ضرور پسند آئے گی۔گزشتہ سال گوگل نے ایک نئی ایپ یوٹیوب گو کو پہلے بھارت اور پھر تھائی لینڈ، انڈو...
ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی ایئربس نے اپنی عمودی پرواز کرنے والی ’ہوائی ٹیکسی‘ کی کامیاب آزمائش کی ہے۔اس ٹیکسی کو وہانا کا نام دیا گیا ہے جس کی مکمل جسامت (فل اسکیل) ماڈل کی پہلی کامیاب پرواز کا تجربہ 31 جنوری کو کیا گیا۔ ابتدائی طور پر اسے صرف 16 فٹ کی بلندی پر 53 سیکنڈ تک اڑای...
سائنس اس خیرہ کن حد تک ترقی کر چکی ہے کہ اب سائنسدانوں نے انسانی اعضاء بھی لیبارٹری میں تیار کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل اسرائیلی سائنسدانوں نے انسانی ٹانگ کی پنڈلی کی ہڈی لیبارٹری میں تیار کی تھی اور اب چینی سائنسدانوں نے بالکل اصلی کان تیار کرکے پیدائشی معذور بچوں کو لگ...
سائنسدانوں کے مطابق مکڑیاں سالانہ بنیادوں پر انسانوں کی نسبت دوگنا گوشت کھاتی ہیں۔دنیا بھر کی25ملین میٹرک ٹن وزن کی مکڑیاں سالانہ800ملین ٹن گوشت کھاتی ہیں۔دا سائنس آف نیچر‘ نامی جریدے نے جرمنی، سوئٹزرلینڈ اور سویڈن سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کی ایک تحقیق شائع کی ہے جس کے مطاب...
موبائل ہماری زندگیوں کا اہم ترین حصہ بن چکا ہے۔ آج کے دور میں ہر عمر کے شخص کے پاس موبائل موجود ہے۔چونکہ موبائل اتنے سستے ہوتے جارہے ہیں کہ ہر کوئی ان کو باآسانی خرید سکتا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل کی طلب اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر کوئی نئے سے نیا موبائل خریدنے کے پیچھے لگا ہوا ہے۔لوگو...
چین میں دو بندروں کو اسی تکنیک کی مدد سے کلون کیا گیا ہے جس سے 1996 میں مشہورِ زمانہ ڈولی بھیڑ کو کلون کیا گیا تھا۔ژونگ ژونگ اور ہُوا ہُوا نامی یہ دونوں کلون کردہ بندر چین کی ایک لیبارٹری میں کئی ہفتے پہلے پیدا ہوئے تھے۔یہ بندر جینیاتی طور پر ایک دوسرے کے مماثل ہیں اور سائنس دانو...
ایک تازہ تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ استعمال شدہ کھلونوں میں سے متعدد ایسے ہیں جن کے دوبارہ استعمال سے بچوں کی صحت کو خطرہ ہو سکتا ہے کیوں کہ یہ کھلونے صحت کی حفاظت سے متعلق رہنما اصولوں پر پورا نہیں اترتے۔اس تحقیق میں سائنس دانوں نے دو سو کھلونوں کا تجربہ کیا۔ یہ کھلونے انھوں نے ...
امریکہ کی ریاست الاسکا میں گذشتہ ہفتے آنے والے زلزلے اور آتش فشاں نے دسویں ہزاروں افراد کی زندگی کو متاثر کیا۔یہ زلزلہ جاپان اور فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے واقعات چند دنوں کے دوران رونما ہوا۔ اس تمام خطے کو ’آتش فشانی حلقہ‘ یا ’رنگ آف فائر‘ قرار دیا گیا ہے۔ان واقعات کے بعد...
لوگوں کی مدد کرنے کے لیے پیکنگ کرنے اور سامان اٹھانے والا چھوٹا سا روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے۔صرف 20 ملی میٹر بلند ’ملی ڈیلٹا‘ روبوٹ بہت سے کام کرسکتا ہے۔ یہ بازو کھول اور بند کرسکتا ہے، سامان اٹھا سکتا ہے اور اپنے بازوؤں سے بہت تیز ارتعاش پیدا کرسکتا ہے۔ڈیلٹا روبوٹ عام طور پر کارخ...
ہوم اپلائنسز کی ایک فرم نے ایسی مشین متعارف کرادی ہے جس میں آپ کپڑے رکھ دیں تو کسی پرنٹر کی طرح وہ انہیں فولڈ کرکے آپ کو واپس کرے گی۔ڈیلی مررکے مطابق اس شو میں ایک انوکھی مشین یا روبوٹ ’فولڈی میٹ‘ کو متعارف کرایا گیا ہے جو آپ کو کپڑے تہہ کرنے کی زحمت سے دور رکھے گا۔فولڈی میٹ ن...