... loading ...
پاکستانی ویلڈر نے 50ہزار روپے میں ایسی گاڑی تیار کر ڈالی کہ دیکھ کر انجینئرز بھی دم بخود رہ جائیں۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اس ویلڈر کا نام محمد امین ہے جس نے اس گاڑی میں موٹرسائیکل کے 70سی سی انجن اور سکریپ مواد کا استعمال کیا ہے ۔ اس گاڑی میں 5مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور یہ پانچ مسافروں کے ساتھ 50کلومیٹر...
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ای کامرس کمپنی ایمازون نے پاکستان کو اپنے سیلر لسٹ میں شامل کرلیا ہے ۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے ای کامرس کے لیے ایک بہت بڑا قدم ہے اور یہ نوجوان اور کاروبار کرنے والی ن...
چین کے خلائی ادارے نے مریخ پر لینڈ ہونے والے روور زورونگ کی پہلی تصویر جاری کردی ہے ،اس تصویر میں روور، اس کا لینڈر اور سرخ سیارے کی سطح کو دکھایا گیا ہے ۔تیان ون 1 مشن کے روور نے مریخ پر 15 مئی کو تاریخ ساز لینڈنگ کی تھی اور امریکا کے بعد چین ایسا کرنے والا دوسرا ملک بن گیا تھا۔...
دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے جِلد، بالوں اور ناخنوں کی صحت جاننے کیلئے نیا اور جدید ٹول متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔گوگل کی جانب سے بتایا گیا کہ صارفین اب باآسانی جان سکیں گے کہ ان کی جلد اور بالوں کو کسی قسم کی کوئی بیماری تو لاحق نہیں ہے اس کیلئے آپ کو اپنے موبائ...
سعودی حکومت نے مملکت میں الیکٹرانک کار ساز کمپنی کے قیام کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں مشاورت کے لیے مشیران کی تعیناتی بھی کردی گئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے مملکت نے الیکٹرانک کار تیار کرنے والی سعودی کمپنی کے قیام کی ضرورت اور اہمیت کے حوالے سے بوسٹن ...
قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی(نیکٹا)کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاونٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔نیکٹا کے مطابق یہ تمام سوشل میڈیا اکاونٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب سے بند کئے گئے ہیں۔نیکٹاکا کہنا ہے کہ ان بلاک کئ...
ترکی نے ایک کرپٹو کرنسی کے ایک تجارتی پلیٹ فارم کے بانی کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ترک سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاروق فاتح عزیر تین لاکھ 91 ہزار سرمایہ کاروں سے مبینہ طور پر 2 ارب ڈالر لے کر البانیہ فرار ہو گئے ۔فاروق فاطی عزیر کی کمپنی تھوڈیکس سے مبینہ ...
غربت اور کورونا کی بدترین صورتحال کے باوجود بھارت بڑا ایٹمی پلانٹ بنائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی توانائی گروپ ای ڈی ایف نے بتایا کہ نئی دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کی تعمیر کی راہ میں حائل اہم رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔ فرانسیسی کمپنی کے مطابق اس نے مغرب...
ماہرین نے سائنسی تحقیقات کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ فٹ بال کے تین گرائونڈ کے حجم کے برابر اورٹائٹینک سے بڑا بحری جہاز تیار کرنا شروع کیا ہے ۔ یہ جہاز 2025 میں لانچ کیا جائے گا۔ یہ جہاز 22 جدید ترین تجربہ گاہوں سے آرستہ ہوگا اور اس میں 400 افراد کے کام کرنے کی گنجائش ہوگی۔ اگرچ...
نومولود بچوں کی نگہداشت کرنے والی مائیں کووڈ 19 ویکسین سے حاصل ہونے والی اینٹی باڈیز اپنے دودھ کے ذریعے کئی ماہ تک بچوں میں منتقل کرتی ہیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں 5 ماؤں کو شامل کیا گیا تھا جن کو فائز...
چین کے ایک مشہور سوشل میڈیا اسٹار نے صرف 12 گھنٹے کی لائیو اسٹریمنگ میں تقریباً 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر (47 ارب پاکستانی روپے ) مالیت کا سامان فروخت کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔خبروں کے مطابق، چین میں ویڈیو اسٹریمنگ کے مشہور پلیٹ فارم ''کوائی شو'' پر 4 کروڑ سے زائد فالو...
ٹوئٹر کے بانی اور سربراہ جیک ڈورسی نے دنیا کی سب سے پہلی ٹویٹ 29 لاکھ ڈالر (45 کروڑ 38 لاکھ پاکستانی روپے ) میں نیلام کردی ہے ۔صرف پانچ الفاظ پر مشتمل، یہ تاریخی ٹویٹ خود جیک ڈورسی نے 21 اور 22 مارچ 2006 کی درمیانی شب، ٹوئٹر سروس کا آغاز کرتے ہوئے کی تھی۔ڈورسی نے ''اصل ڈیجیٹل اثا...
دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران ایک ارب 30 کروڑ جعلی اکائونٹ ڈیلیٹ کردیئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اکتوبر سے دسمبر 2020 کے دوران یہ اکائونٹ ڈیلیٹ کیے گئے اور اس پلیٹ فارم میں گمراہ کن...
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ترک جنگی ڈرون طیارے خریدنے کی درخواست کی ہے ۔واضح رہے کہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات 2017 میں اس وقت کشیدہ ہو گئے تھے جب خلیجی ریاستوں نے سعودی عرب کے دبا میں آ کر قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لئے تھے ۔انقرہ کے سع...
سائبر انٹیلی جنس کے ادارے سائفرما نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے سرکاری حمایت یافتہ ہیکنگ گروپ نے حالیہ ہفتوں میں ویکسین بنانے والی بھارت کی دو کمپنیوں کے آئی ٹی سسٹم کو نشانہ بنایا۔بھارتی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور اور ٹوکیو میں مرکزی دفاتر رکھنے والی کمپنی سائفرما کا کہنا ...
سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے متعدد نئے فیچرز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو اس پلیٹ فارم میں صارفین کے تجربے کو ڈرامائی حد تک بدل دیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اینالسٹ ڈے کے موقع پر کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز بشمول کمیونٹیز، ٹپنگ اور اکائونٹ سبسکرائپشن فیچر سپر...
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ نے سائن آوٹ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا اکاونٹ کو لاگ آوٹ کرسکے گا۔لاگ آوٹ کے بعد موبائل یا کمپیوٹر پر اس کی رسائی ختم ہوجائے...
دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا نے اعلان کیا ہیکہ اس نے جنوری میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹوکرنسی بٹ کوائن خریدی ہے ۔ٹیسلا کا کہنا ہیکہ وہ کاغذ کی کرنسی کے استعمال میں کمی کی کوشش کررہی ہے اور مستقبل میں وہ بٹ کوائن کو کرنسی کے طور پر قبول کرسکت...
معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے حال ہی میں ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین ڈیلیٹ کی جانے والی پوسٹس اور ویڈیوز واپس لا سکتے ہیں۔انسٹاگرام نے اس فیچر کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اکثر ہیکرز صارفین کے اکائونٹ سے ان کی پوسٹس ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور ایپ میں ان پوس...
سعودی عرب کی انٹلیکچوئل شاہی اتھارٹی نے نشرو اشاعت کے حوالے سے وضع کردہ ضابطہ خلاق کی خلاف ورزی کرنے والی 300 ویب سائٹس کو بند کردیا ہے ۔ ان میں سے بعض ویب سائٹ مقامی اور بعض بیرون ملک بھی سرچ کی جاتی تھیں۔ بند کی گئی ویب سائٹس کی انتظامیہ پر شاہی انٹیلیکچوئل اتھارٹی کے ضابطہ اخل...
مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلسل تین سال سے عالمی سطح پر ذہنی صلاحیت کے مقابلے میں پہلے نمبر پر آنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے ۔پندرہ سال عماد العمودی نے سنہ 2018ء اور 2019ء کے دوران ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ذہنی حساب کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے بع...
سوشل میڈیا پرفیک اکائونٹ کے حوالے سے چیئرمین سینٹ نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا ۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ آزادی رائے کا احترام کرتے ہیں ،فیک اکائونٹ کی آڑ میں کسی کو فیک نام سے کسی کی کردار کشی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ انہوںنے کہاکہ سوشل میڈیا پر غیر اسلامی مواد نشر...
ہ عوام واٹس ایپ کو ترک کر کے ترکی کے سماجی پلیٹ فارم بپ کی طرف راغب ہو رہے ہیں جبکہ دنیا بھر میں بھی اس ایپ کی ڈائون لوڈنگ میں اضافہ ہو رہا ہے ۔رپورٹ کے مطابق لوگ ذاتی معلومات کے تحفظ سے متعلق اندیشوں کے باعث فوری پیغام رسانی کی اپیلی کیشن واٹس ایپ کو ترک کر کے ترکی کے سماجی راب...
خطرناک اسٹنٹس اور ایکشن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہالی وڈ اداکار ٹام کروز کے انوکھے اقدام نے دنیا بھر میں لوگوں کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹام کروز نے بھاری بھرکم رقم خرچ کر کے روبوٹس خریدے ہیں جو کہ فلم کے سیٹ پر کورونا سے متعلق حفاظتی انتظامات کا جائزہ اور اس پر ...