... loading ...
مارچ کے آخری ہفتہ کے دوران جب امریکی عوام ایوان کی انٹیلی جنس کمیٹی کی کارروائی پر نظریں جمائے ہوئے تھے ،ایوان نے انتہائی خاموشی سے آئین کی اس شق کو ختم کرنے کی منظوری دیدی جس کے تحت انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے والے ادارے صارفین کی تفصیلات کو خفیہ رکھنے کے پابند تھے، اس شق کے خاتمے کے بعد اب امریکی عوام کو انٹرنیٹ سرو...
خلائی سفراب ایک معمول کی بات تصور کی جاتی ہے اور عام طورپر یہ خیال کیا جاتاہے کہ خلا کا سفر بھی ایسا ہی ہے جس طرح ہم کسی طیارے پر سوار ہوکرامریکا ، کینیڈا یابرطانیہ چلے جاتے ہیں اسی طرح خلاباز خلا کی سیر کرکے واپس آجاتے ہیں ، لیکن درحقیقت خلاکا سفر معمول کے فضائی سفر سے بالکل ہی...
انسان سائنسی ترقی، خاص طورپر خلائی جہازوں اور راکٹوں کی تیاری کی صلاحیت حاصل کرنے کے بعد سے خلا میں جھانکنے کی کوشش کرتا رہا ہے ،انسان اپنی اسی فطرت کے تحت خلا میں پہنچنے کاخواہاںہے ،دیگر ملکوں کے ساتھ ہی بھارت نے بھی خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کی ہے جس کا اندازہ اس...
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولیات حکومتی سطح سے نچلی سطح تک پہنچانے کے لئے حکومت سندھ مصروف عمل ہے‘ صحت‘ تعلیم‘ تجارت‘ زراعت‘ کمیونیکیشن غرض کہ ہرشعبے کو جدید تکنیک سے ہم آہنگ کرنے اور ہر سطح پر ترقی کے لئے انفارمیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ‘ صوبائی حکومت کے شانہ بشا...
جے ایف 17 تھنڈر، الخالد ٹینک، سپر مشاق، کے 8 ائیر کرافٹ، فاسٹ اٹیک ائیر کرافٹ میزائل بوٹس، آرمرڈ پرسنل کیریئر توجہ کا مرکز بنے رہے ترکی کے جدید طیارے اور ایئر ڈیفنس سسٹم بھی نمائش کو چار چاند لگا رہے ہیں اور روس کی تین کمپنیاں بھی جدید ترین اسلحے کے ساتھ موجود ہیں 9 ویں چ...
کم وبیش 3000 میگاواٹ شمسی توانائی استعمال کرنے والے ایک ملین صارف موجود ہیں،ٹرانسمیشن لائنیں،ٹیرف اور پروجیکٹ کیلیے اراضی کے ڈیجیٹل نقشے نہ ہونے سے مسائل کا سامناہے اگر حکومت نے صنعتکاروں اور کاشتکاروں کو کم قیمت پر بجلی کی فراہمی کا فوری انتظام کرنے پرتوجہ نہ دی تو عالمی منڈی م...
چارلس ڈارون کے نظریہ ارتقا کے منظر عام پر آنے کے بعد سے دنیا بھر میں یہ تصور عام کیا گیا کہ انسان دراصل بندروں سے تبدیل ہوتے ہوئے اپنی موجودہ شکل میں آیا۔ 'انسان کی اٹھان' نامی تصویر تو خاصی مشہور ہو چکی ہے جس میں اس کی مرحلہ وار انسان بننے کی راہ دکھائی گئی لیکن 37 لاکھ پرانے ای...
یوکرین نے کہا ہے کہ وہ سوویت دور میں خلائی شٹل پروگرام کے لیے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جیٹ طیارہ اگلے پانچ سالوں میں چین کو فراہم کرے گا۔ یہ اے این-225 مریا طیارہ 1980ء کی دہائی میں ہوائی جہاز بنانے والے ادارے انتونوف نے تیار کیا تھا جو چھ انجنوں پر ہے بھاری سازوسامان کے لیے ک...
خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا امریکی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد امریکی خلا باز اپنے دو روسی ساتھیوں کے ساتھ زمین پر واپس آ گئے ہیں۔ 58 سالہ جیف ولیمز اس مرتبہ چھ مہینے تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر رہ کر آئے ہیں۔ یوں انہوں نے چار مشنز پر کل 534 دن گزارے اور نیا ام...
سائنس دان کچھ ایسے تجربے کر رہے ہیں جن سے کاٹنے یا نقصان پہنچانے والے جانداروں کا خاتمہ ممکن ہو یا پھر مچھروں کی بیماریاں پھیلانے کی صلاحیت ختم ہوجائے۔ لیکن ان طریقہ کار پر اخلاقی نوعیت کے سوال اٹھ رہے ہیں کہ کہیں انسان کی یہ حرکت فطری دنیا کو مکمل طور پر تبدیل تو نہیں کردے گی۔ ...
بغیر ڈرائیور کی بسیں اس ہفتے سے فرانس کے شہر لیون میں مسافروں کو ایک جگہ سے دوسرے مقام پر لے جاتے ہوئے دکھائی دیں گی۔ سال بھر کے تجربے کے بعد پیش کی گئیں یہ ہائی ٹیک خودکار بسیں 20 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار تک چل سکتی ہے اور مسافروں کو لیون کے مرکز میں نقل و حرکت کی سہولت دیں...
جب فیس بک نے 2014ء میں 19 ارب ڈالرز کی خطیر رقم میں موبائل پر پیغام رسانی کی ایپلی کیشن 'واٹس ایپ' خریدی تھی تو چند صارفین نے اسی وقت معلومات کی حفاظت اور اپنی نجی گفتگو کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا تھا کیونکہ فیس بک انسانی تاریخ میں ڈیٹا کی کھوج لگانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے ا...
پاکستان میں میری ٹائم کے مواقع سے متعلق آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے ان سے فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں 200 ناٹیکل میل کے اندر 1000 کلو میٹر کے علاقے میں معدنیات ، سمندری خوراک کے بے پناہ ذخائر موجود ہیں۔ یہ علاقہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کل رقبے سے بھی زیاد...
چین نے موبائل ٹیلی کمیونی کیشن کے لیے اپنا پہلا سیٹیلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔ تیان-تونگ 1 نامی یہ سیٹیلائٹ جنوب مغربی چین کے سیچانگ سیٹیلائٹ لانچ سینٹر سے گزشتہ شب کو بھیجا گیا۔ اسے لانگ مارچ-3بی راکٹ نے زمین کے مدار تک پہنچایا۔ یہ چین کے گھریلو ساختہ سیٹیلائٹ ...
ایپل کو گزشتہ روز ایک ایسا پیٹنٹ ملا ہے جو اس کے آئی فون کو کسی کنسرٹ یعنی محفل موسیقی کے دوران فلم بندی یا تصویر کشی کرنے سے روک سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کے اس اہم ادارے نے 2011ء میں اس پیٹنٹ کے لیے درخواست دی تھی۔ آئی فون صارفین کے کیمروں کو متعدد براہ راست تقریبات اور نمائشو...
فیس بک اور گوگل جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اپنے ان منصوبوں کا اعلان کیا ہے کہ وہ "شدت پسندانہ" مواد کو خودکار طور پر جاننے اور ایسی وڈیوز کو حذف کرے گا۔ ویب سے 'پرتشدد پروپیگنڈے' کا خاتمہ کرنے کی کوشش میں یوٹیوب اور فیس بک ایسے خودکار نظام پیش کر رہے ہیں جو ایسی وڈیوز کو خو...
2001ء میں دنیا کے 500 تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی فہرست میں چین سرے سے موجود ہی نہیں تھا، آج آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک میں سب سے زیادہ سپر کمپیوٹرز ہیں، بلکہ اب تو تیز ترین سپر کمپیوٹر بھی چین ہی کا ہے، وہ بھی ایسا جس میں امریکی کمپنیوں کی جانب سے بنائی گئی کوئی چپس است...
روس نے امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی کی قومی کمیٹی (ڈی این سی) کے کمپیوٹر نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرکے ہلیری کلنٹن کی مہم کا حساس ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ روس کی حکومت سے وابستہ چند ہیکرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین کی تحقیق کا پورا ڈیٹا بیس حاصل کیا ہے جو ہلیری کی جانب سے ری پبلکن پارٹی کے صد...
ایک معروف سائنس دان نے کہا ہے کہ ایک ایسے خفیہ جیوانجینئرنگ پروگرام کے شواہد ملے ہیں جو کرہ ہوائی میں ایسے ننھے ذرات اور قطرے شامل کررہا ہے جو انسانوں کو صحت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ڈاکٹر مرون ہرنڈن، پی ایچ ڈی، ایک معروف جوہری و ارضی کیمیا دان ہیں جو یہ بات ثابت کرنے پر کافی...
فرانسیسی پولیس نے امریکا کے مشہور ٹیکنالوجی ادارے گوگل کے پیرس دفاتر پر چھاپہ مارا ہے، جو ٹیکس سے فرار اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے کا حصہ ہے۔ ذرائع کے مطابق حکام کا ماننا ہے کہ گوگل پر فرانس میں 1.6 ارب یوروز کا ٹیکس لاگو ہے۔ اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز گزشتہ سال جون...
گوگل اور ایمیزن نے اپنے آرڈرز کی تکمیل کے لیے ڈرونز کے استعمال میں زیادہ تاخیر نہیں دکھائی لیکن نئی تحقیق بتاتی ہے کہ سامان کی ڈلیوری محض ایک چھوٹا سا کام ہے جو انسانوں کی جگہ ڈرونز کر سکتے ہیں۔ یہ ننھے طیارے بہت جلد بلند عمارات کی کھڑکیاں صاف کریں گے، انشورنس کے دعووں کی تصدیق ک...
سال 2016ء کی پہلی سہ ماہی میں دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی ترسیل میں اتنا کم اضافہ ہوا ہے، جتنا کبھی سال بہ سال نمو میں نہیں ہوا۔ چینی موبائل فون ادارے اوپو اور ویوو سرفہرست پانچ اداروں میں آ گئے ہیں۔ ریسرچ کمپنی انٹرنیشنل ڈیٹا کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق عال...
جرمنی میں انہیں "سمومبیز" کہا جاتا ہے یعنی اسمارٹ فون زومبیز، وہ افراد جو سڑک پر چلتے پھرتے بھی اپنے فون سے نظریں نہیں ہٹاتے، یہاں تک کہ دوسرے لوگوں اور کھمبوں سے بھی ٹکرا جاتے ہیں۔ ان خبطیوں کی وجہ سے کئی مرتبہ ڈرائیور بھی مصیبت میں آ جاتے ہیں کیونکہ یہ اپنے موبائل میں دیکھتے ہو...
جاری دہائی کے اختتام تک سمندروں میں ریموٹ کنٹرول سے چلنے والے "ڈرون بحری جہازوں" کا دور دورہ ہوگا، جس پر عملے کا کوئی رکن نہ ہوگا۔ یہ بات ہوائی جہازوں کے انجن بنانے والے معروف ادارے رولس رائس نے کہی ہے جو بحری جہازوں کو زمینی اڈوں سے کنٹرول کرنے کے لیے درکار ٹیکنالوجی پر کام کر ر...