... loading ...
پاکستان کا وفد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد پاکستان کے میچز کے وینیوز، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے گا۔پاکستان کا وفد وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے بھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد چنئی، حیدرآباد...
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے انتخابات روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔ منگل کو جسٹس انوار حسین نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار ملک ذوالفقار کی وکیل ندا کفیل نے دلائل دیے اور موقف اپنایا کہ بورڈ آف گورنرز کو پی سی بی الیکشن کمشنر نے عہدوں سے ہٹا کر نی...
قومی کرکٹرز حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پی پی آئی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے، قومی کرکٹرز کے ساتھ انضمام الحق بھی اس وقت مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔
بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050 کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں۔ بھارتی ٹیم کے معاہدے سے سالانہ سات کروڑ بھارتی روپے ملتے ہیں، 15لاکھ روپے ٹیسٹ، 6لاکھ ون ڈے اور 3...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی انشا اور کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی ملتوی کرنے کی وجہ بتا دی۔ ایک شو میں میزبان نے بیٹی کی شادی کے حوالے سے سوال کیا کہ عید الفطر پر جب میری آپ سے اور شاہین سے گفتگو ہوئی تھی تو اس وقت آپ نے بتایا تھا کہ انشا کی رخصتی ستمبر ...
سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک اچھا اور ایماندار عدالتی نظام موجود ہے۔ اینڈریو ٹیٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفت...
25 مارچ کے دن پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں ون ڈے ورلڈکپ جیتا تھا، ان یاد گار لمحات کو گزرے 31 برس بیت گئے۔میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد فائنل میں انگللینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئ...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 21 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں اسلام یونائیٹڈ نے 19.3اوور میں 8 وکٹوں پرہدف پورا ک...
لاہور قلندرز کی فتوحات کے آگے بند نہ باندھا جا سکا، مسلسل پانچویں اورہوم گراؤنڈ پر مسلسل چوتھی فتح سمیٹ لی، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 21 رنزسے شکست دی۔ قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان پی ایس ایل 8 کے 20 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتا ن نے ٹاس...
جنوبی افریقا کے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے والے بیٹر ڈیوڈ ملر نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے بھارت کے بیٹر ویرات کوہلی پر ترجیح دے دی۔ ایک انٹرویو میں ڈیوڈ ملر نے نا صرف بابر اعظم کے شاٹ کی تعریف کی بلکہ اس کو بھارت کے بیٹر ویرات کوہلی پر بھی ترجیح دی۔ ڈیوڈ ملر سے ویر...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پنجاب حکومت کو پیغام پہنچا دیا ہے کہ سکیورٹی اخراجات کی مد میں حکومت کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ بورڈ اپنے مؤقف پر ڈٹا رہے گا۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت پنجاب کی جانب سے پی سی بی ک...
پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اولین سنچری بنانے والی منیبہ علی نے کہا ہے کہ سنچری بنانے پر بہت خوش ہوں، پلان کے مطابق بیٹنگ کی۔قومی ویمنز ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی کا کہنا تھا کہ وہ اچھی اننگز کے لیے پر اعتماد تھیں، ٹیم آئرلینڈ کے خلاف اچھا اسکور کرنے میں کامیاب...
سپر اسٹارز سے سجے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہو گیا، ایونٹ کا نغمہ گانے والے معروف گلوکاروں عاصم اظہر، شے گل، فارس شفیع نے شاندار پرفارمنس کی، ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے بھی آواز کا جادو جگا کر شائقین کے دل جیت لیے، مق...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ مل رہی ہے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ آئی سی سی اگربھارت کو کنٹرول نہیں کر رہا تو گورننگ باڈی...
عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا خواب چکنا چور ہوا تو وہ فرط جذبات سے کورٹ میں رو پڑیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کرکٹ آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی زندگی کا آخری گرینڈ سلیم کھیلنے جب آسٹریلیا کے کورٹ میں اتریں ...
فیڈریشن انٹرنیشنل ہاکی (ایف آئی ایچ) کے ہاکی ورلڈ کپ 2023ء میں بھارت کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ نیوزی لینڈ نے بھارت کو ناک آؤٹ مرحلے میں شکست دے دی، نیوزی لینڈ نے بھارت کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں 4-5 سے ہرایا۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت میں مقابلہ 3۔3 ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ شادی سے قبل شان اور ان کی ہونے والی دلہن میشے خان کے درمیان انگوٹھیوں کے تبادلے کی تقریب کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ انسٹا گرام پر ایک اسٹوری سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں شان اور میشے خو...
جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں برازیلین فٹبالر ڈینی ایلوس کو اسپین کے شہر بارسلونا میں حراست میں لے لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیٹیلونیا پولیس فورس کے ترجمان نے کہا کہ 39 سالہ دفاعی کھلاڑی کو بارسلونا پولیس اسٹیشن میں طلب کیے جانے کے بعد حراست میں لیا گیا۔ عدالت نے فٹبالر پر ج...
نیوزی لینڈ نے گلین فلپس ،کین ولیمسن اور کونوے کی نصف سنچریوں کی بدولت سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو دو کٹ سے شکست دے کر سیریز 2-1سے جیت لی ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر280رنز بنائے، اوپنر بیٹر فخر زمان نے 101 رنز کی اننگ...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کے ہاتھوں میں گیند بولتی تھی۔ پاکستانی لیجنڈ پیسر کی سوانح عمری میں اپنی تحریر میں سابق عظیم بھارتی بیٹر نے لکھا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم مگر اصل میں یہ بیٹ اور بال کی جنگ ہوتی ہے، وسیم اکرم حریفوں کے لیے چیلنج ثابت ہوت...
کرکٹ آسٹریلیا نے طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہ فیصلہ ہوا ہے کہ اس وقت سیریز کھیلنا ممکن نہیں۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خل...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں رمیز راجہ کے اعزاز میں تقریب ہوئی جہاں وی س...
نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوائنٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی جبکہ 19...
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 77 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ر...