... loading ...
ہدف عبور کرنے کے کامیاب تعاقب میں بابر اور رضوان 1000 رنز کرنے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پیئر بن گیا۔ محمد رضوان اور بابر اعظم دونوں نے ہدف کے تعاقب میں سب سے زیادہ 5 سنچری شراکت بنائیں اور دونوں دوسری اننگز میں اب تک 1034 رنز اسکور کر چکے ہیں۔ بابر اور رضوان کے درمیان مجموعی طور پر 8 سنچری شراکت ہو چکی ہیں۔ رضوان اور ب...
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ 10روز سے بغیر درد کے تیز رفتاری سے 6 سے 8 اوورز کروا رہا ہوں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ری ہیب کا یہ پروگرام بہت سخت اور مشکل تھا۔ پاکستان کرکٹ بور...
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز نے ریکارڈ توڑ دیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں ہونے والے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں 63 ہزار سے زائد شائقین نے قذافی اسٹیڈیم میں میچ دیکھا، 99.40 فیصد شائقین کرکٹ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تینوں دن میچ دیکھا۔ ...
انگلینڈ نے ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستانی ٹیم کو 67 رنز سے شکست دے کر 7 میچوں کی سیریز 3-4 سے جیت لی، قومی کرکٹ ٹیم بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بری طرح ناکام رہی، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان اور ہیری بروکس نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا ، ڈیوڈ ملان...
انگلینڈ نے پاکستان کو چھٹے ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیدی، انگلینڈ نے فل ڈین سالٹ کے جارحانہ 87 رنز کی بدولت 170 رنز کا ہدف 15 ویں اوور کی تیسری گیند پر 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے سیریز 3-3 سے برابر کردی، فلپ ڈین سالٹ میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے۔ق...
انگلینڈ کے خلاف 5 ویں ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کسی بھی دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ محمد رضوان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک کی 5 اننگز میں78.75کی اوسط سے...
پاکستان نے ناقص بیٹنگ کے بعد بالرز کی شان دار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد6 رنز سے شکست دیدی، قومی ٹیم نے محمد رضوان کے 63رنز کی بدولت9کھلاڑیوں کے نقصان پر 145کا ہندسہ جوڑا جبکہ مہمان ٹیم139رنزتک محدود رہی، پاکستان کو 7می...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا،رضوان 55 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز اننگز میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔ بابر اعظم نے 55 اننگز میں 2153 رنز بنائے تھے جبکہ رضوان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی اننگ کا 46...
پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔پاکستانی اوپننگ پیئر نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انجام دیا۔ بابر اور رضوان کے درمیان اب تک 2043 رنز شراکت میں بن چکے ہیں، دونوں کے درمیان ففٹ...
پاکستان نے سات میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو تین رنز سے شکست دیکر سیریز2-2سے برابر کر دی، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے،167رنز کا ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 163رنز پر آئوٹ ہوگئی، لیام ڈاسن او...
انگلینڈ نے ہیری بروکس اور ڈوکیٹ کی شان دار بیٹنگ کے بعد بالرز کی نپی تلی کارکردگی کی بدولت پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں باآسانی 63 رنز سے شکست دے کر 7 میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی، 222رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اتنا اچھا نہیں ہوا ،پاکستان کی ٹیم م...
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی کپتان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی،اس سے قبل انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 122 رنز کی اننگز 2021 میں کھیلی تھی۔ بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے...
پاکستان نے بابراعظم کی ٹی20 کیریئر کی شان دار دوسری سنچری اور محمد رضوان کی زبردست بلے بازی کی بدولت انگلینڈ کے200رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے آخری اوور کی تیسری گیند میں حاصل کرکے 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی جس کے بعد7میچوں کی سیریز1-1 سے برابر ہوگئی ، انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز می...
پاکستان کے دورے پر موجود انگلینڈ کی ٹیم نے 7 میچوں کی ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، مہمان ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دئیے گئے 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ،انگلینڈ کی جانب سے لیوک ووڈ نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں، ع...
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نصب کیا جانے والا اسپائیڈر کیم تکنیکی وجوہات کی بنا پر استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل سیریز کے میچز کے لیے اسپائیڈر کیم نصب کیا گیا تھا۔ قبل ازیں اسپائیڈر کیم کا است...
پاکستان کے دورے پرآئی انگلش ٹیم کی پریکٹس سیشن کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے گھلنے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے سیریز کی تیاریوں کیلئے بھرپور پریکٹس سیشن کیا اور اس موقع پر کھلاڑیوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ پاکستان اور انگلین...
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 20 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 20 ستمبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں...
انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے جمعرات کو پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پہلے چار میچوں کی میزبانی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کرے گا جبکہ باقی تین میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ انگلینڈ اور پاکستان کے مابین سات میچز پر مشتمل سیری...
ایشیا کپ کے فائنل میں کیچز ڈراپ کرنے پر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کر نا پڑا، شاداب خان نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ شاداب خان نے فائنل م...
حالیہ دنوں میں ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جلد واپس آ رہا ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی میڈیکل ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹر امتیاز احمد اور ڈاکٹر ظفر اقبال کی نگرانی میں ری ہیب کر رہے ہیں، مائیکرو بلاگنگ س...
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔ پاکستانی بیٹر نے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف اننگز میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ویرات کوہلی نے ایشیا کپ کی 5 اننگز میں 276 رنز بنائے تھے، رضوان نے سری لنکا کے خلاف 51 واں رن لے کر ویرات کوہلی...
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو 23رنز سے شکست دیکر چھٹی بار ایشین چمپئن بن گیا، 58رنزکے مجموعی اسکور پر آدھی ٹیم کے پویلین لوٹنے کے بعد بھانوکا راجاپکسا کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر170رنز بنائے، راجاپکسا 45 گیندوں...
پاکستانی پیسر اور ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو پہنچانے والے نسیم شاہ کے والد نے کہا ہے کہ کرکٹ کھیلنے پر نسیم کو بہت مارا، ہم اس پر ہنستے تھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے نسیم کے والد نے بتایا کہ ہمارا خواب تھا نسیم پاکستان کے لیے کھیلے، اللہ نے سبب بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب ...
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے ریویو لینے پر کپتان بابر اعظم کو یاد دہانی کروانا پڑی کہ کپتان میں ہوں۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق کھلاڑیوں کی جانب سے آؤٹ کی اپیل پر اگر امپائر آؤٹ نہ دے تو کپتان کو ریویو لینے کا اختیار ہے۔'گزشتہ ...