... loading ...
کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ آج (اتوار) سے قطر میں شروع ہو گا ۔ یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کا میلہ سجنے کو ہے۔ قطر میں شائقین نے ڈیرے جمالئے۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ٹیمیں بھی قطر پہنچ چکی ہے۔ یہ پہلا ورلڈ کپ ہے جو عرب سرزمین پر اور موسم سرما میں ہو رہا ہے۔ ورلڈ کپ کا پہلا ...
پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شو کا اعلان ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں تاہم ان کی خبروں کی دونوں اسٹارز میں سے کسی نے تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ دونوں ...
قومی اسکواڈ آج رات 10 بجے میلبرن سے بذریعہ دبئی پاکستان روانہ ہوگا، قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق منیجر منصور رانا، کپتان بابراعظم، نسیم شاہ، فیلڈنگ کوچ عبدالمجید اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف میلبرن سے لاہور پہنچ...
برطانوی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑیوں عادل رشید اور معین علی کا خاندانی پس منظر میرپور آزاد کشمیر سے ہے۔ عادل رشید بریڈ فورڈ میں پیدا ہوئے تاہم خاندان کا تعلق میرپور سے ہے اسی طرح معین بھی برمنگھم میں پیدا ہوئے ان کا خاندان بھی میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھتا ہے ۔ پاکستانی نژاد عادل...
انگلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فانئل میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاکستان کی بلے بازی اوسط درجے سے بھی کم ثابت ہوئی جبکہ میچ میں کوئی سنسنی خیز لمحات اگر آگئے تو وہ پاکستان کی بالنگ کے نتیجے میں تھے۔ میلبرن میں کھیلے ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل سے ایک دن قبل میلبرن میں تیز بارش شروع ہوگئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کھیلا جائیگا تاہم محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کے روز میلبرن میں شدید بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی میڈیا کا رونا ختم نہیں ہوا، ایک بھارتی چینل نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے ذریعے ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔ چینل کے مضحکہ خی...
شعیب اور ثانیہ کے دل آسٹریلیا میں ملے، رشتہ دبئی، نکاح بھارت ، ولیمہ پاکستان میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دو ملک ، دو کھلاڑی ، دو سپر اسٹارز، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کی خبر بھی اپنے وقت کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ثابت ہوئی تھی۔ دونوں کھلاڑیوں کے دل آسٹریلیا میں ملے، رشتہ دبئی ...
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی عمدہ اوپننگ شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے، پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف آ...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 128 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کامیاب کے بعد گروپ ٹو سے سیمی فائنل کیلئے کوا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن کو تھرڈ امپائر کی جانب سے آؤٹ قرار دیے جانے پر امپائرنگ پر سوالات اٹھنے لگے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں شاداب خان نے اننگز کے گیارہویں اوور کی پہلی گیند پر سومیا سرکار کو آؤٹ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ میچ میں شکست کے بعد جنوبی افریقا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہے، ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ ٹو کے میچ میں 159 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے جنوبی افریقا مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 145 رنز...
ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 27 ویں میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست کے بعد میزبان آسٹریلیا بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لنکن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز...
بنگلادیش ٹیم کے کوچ سری رام شری دھرم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پہنچنا ہمارے ہاتھ میں نہیں ، پاکستان کے خلاف میچ میں اپنا بیسٹ دینے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں جعلی فیلڈنگ کی ویرات کوہلی کی شکایت کی تھی، فیک فیلڈنگ کی چوتھے امپ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری امیدیں زندہ ہیں، جب تک گروپ کی آخری گیند نہ ہو جائے امید برقرار رہے گی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ صرف زمبابوے ہی نہیں ہمیں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بھی افسوس ہے، کھلاڑیوں کی نیندیں حرام ہو گئی تھیں اور مورال بہت نیچے چلا...
آل راؤنڈر شاداب خان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اہم اعزاز چھیننے کے قریب پہنچ گئے۔ گزشتہ دنوں جنوبی افریقہ کے خلاف جارحانہ اننگز کھیلنے والے لیگ اسپنر شاداب خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ سابق کپتان شاہ...
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر نور الحسن نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام لگا دیا۔ اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور الحسن نے کہا کہ میچ کے دوران امپائرز نے ویرات کوہلی کی فیک فیلڈنگ کو نہیں دیکھا۔ نور الحسن نے فیک فیلڈنگ سے متعلق ب...
ٹی20 ورلڈکپ میں مسلسل ناکامی کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین گئی۔ آئی سی سی کی نئی مینز ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن پر بھارت کے سوریا کمار یادیو نے قبضہ جما لیا ہے جبکہ ویرات کوہلی بھی 10 نمبر پر آگئے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپ...
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے ایک اہم میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 5 رنز سے شکست دے کر 2 قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلہ دی...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی، پاکستانی بالرز کی شاندار گیند بازی کی بدولت نیدر لینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر91 رنز بنائے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی ہو گئے۔ ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد عہدے سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ فل سمنز نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے باہر ہو جانے پر دکھ ہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اے سی سی کو لکھے گئے خط میں بھارت کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے ک...
ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کے پاکستان نہ آنے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے اور بھارت کے نہ آنے کی صورت میں پی سی بی ایشین کرکٹ کونسل سے الگ ہونے اور ورلڈ کپ 2023 نہ کھیلنے پر بھی غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پی سی بی تھنک ٹینک ...
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے ہرا کر سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیز جیت لی، گرین شرٹس نے 164 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم نے فائنل میچ جیتنے کے لیے کوششوں کا آغاز کیا، جس کے بعد مڈل آرڈر نے بھی آج مداحوں کی شکایات دور کر دیں۔ ق...