... loading ...
ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور میں علامہ اقبال ائیرپورٹ پر شائقین اور اسپورٹس بورڈ کے نمائندوں نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کیا، ارشد ندیم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ ''بوم بوم''کا خطاب سابق بھارتی کوچ روی شاستری نے دیا تھا۔ وہ ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر اور نجی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو کر رہے تھے۔ شاہد آفریدی سے جب ان کے مشہور زمانہ بوم بوم کے خطاب سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے جوا...
گلگت کی غیر سر شدہ پہاڑی کو سر کرنے کی کوشش میں جاپانی کوہ پیما حادثے کا شکار ہوگئے، حادثے کے بعد ایک جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہے۔ جاپانی کوہ پیما تاکایاسو سیمبا اور شنجی تمورا پہلے سر نہ ہونے والی پہاڑی سر کرنا چاہتے تھے۔ دونوں کوہ پیما خپلو کے گاوں کاندے کی پہاڑی سر کرنے روانہ ہوئ...
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے لکھا کہ ایک ناقابل یقین سفر کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ...
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 معاملات میں بدانتظامی عیاں ہے اور بیشتر بورڈز بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی سے نالاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ورلڈکپ شیڈولنگ کے معاملات پر بعض بورڈز بی سی سی آئی سے خوش نہیں، ورلڈکپ کے شیڈول میں بار بار تبدیلی کی باتوں پر آئی سی سی بھی پریشان ہے، ورلڈکپ کا ح...
ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہو گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں شیڈول ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایشین کرکٹ کونسل (اے ...
پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ نے مصر کے محمد ذکریا کو تین- ایک سے شکست دی۔ حمزہ خان کی جیت کا اسکور 12-10، 12-14، 3-11 اور 6-11 رہا، 37 سال بعد پاکستانی کھلاڑی ورلڈ جو...
پاکستان نے گال میں پہلے ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے میچ کے چوتھے روز میزبان سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر جیت کے لیے دیے گئے 131 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ گال ٹیسٹ میں جب چوتھے روز کھیل کا اختتام ہوا تو پاک...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کاتیسرا دن پاکستان کے حق میں رہا جس میں ناصرف مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ناقابلِ شکست ڈبل سنچری کی بلکہ ٹیل اینڈر نسیم شاہ نے جس طرح کا دفاع کیا، وہ قابلِ تحسین تھا۔ جس وقت نسیم کریز پر آئے اس وقت سعود شکیل بیٹنگ کررہے تھے، اور پاکستان کے 3...
رواں برس جنوری میں سعودی کلب النصر کو پرتعیش ڈیل کے تحت جوائن کرنے والے اسٹار فٹبالر رونالڈو نے کہا ہے کہ ان کا اب کسی یورپی کلب میں کھیلنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں رونالڈو نے کہا کہ سعودی لیگ امریکا کی میجر لیگ سے بہتر ہے، خیال رہے کہ ان کے حریف لیونل میسی نے حال ہ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم 24۔2023 ء کے سیزن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دس اضافی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی،یہ اس حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 2024 ء کے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل تیاری کے بہترین مواقع فراہم کرنا ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین کی تبدیلی کے ساتھ ہی سابق دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی میں لوگوں کو مرحلہ وار فارغ کرنے کی تجویز ہے، گزشتہ روزپہلے مرحلے میں ایک ریجن کے کوچ کو ملازمت سے برطرفی کا نوٹس مل گیا۔ذرائع کے مطابق ا...
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کردی۔ جے شاہ نے بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا دورہ نہیں کر رہا، یا تو یہ مِس کمیونیکیشن ہے یا پھر بدنیتی کی وجہ سے جان بوجھ کر غلط ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے دلہن مزنا کے ساتھ اپنی شادی کی تقریبات کی تصاویر شیئر کردیں۔ گزشتہ برس دسمبر میں اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے حارث رؤف کی شادی کی تقریبات گزشتہ ہفتے ہوئیں جس میں کرکٹ حلقے سمیت مختلف شخصیات نے شرکت...
پاکستان کو طویل عرصہ بعد انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان اگلے سال اولمپک ہاکی کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔ایونٹ 13 سے 21 جنوری تک لاہور میں منعقد ہو گا۔کوالیفائر میں 8 ٹیمیں پیرس اولمپک میں جگہ حاصل کرنے کے لیے مدمقابل آئیں گی۔ ٹورنامنٹ کی ٹا...
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھلانے کی تجویز سامنے آگئی۔ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم سری لنکا میں موجود ہے جہاں اسے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچ کھیلنے ہیں اور دونوں ٹیموں کے د...
نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی کے رکن اور چیف سلیکٹر سمیت چار بڑے عہدوں پر کام کرنے والے ہارون رشید کو ایک ساتھ تمام عہدوں سے الگ کردیا گیا ہے، وہ لاہور سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ 70 سالہ ہارون رشید نے پاکستان کی جانب سے 23 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے انٹر نیشنل میچ کھیلے ہیں۔ وہ کئی دہائیوں...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے چارج سنبھال لیا، ذکاء اشرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کے لیے جمعہ کو جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ لاہور میں ذکاء اشرف پی سی بی ہیڈکوارٹرز پہنچے تو کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ ذر...
ایشیا کپ کے سر پر بارش کا خطرہ منڈلانے لگا۔ بھارتی بورڈ کی طرف سے اپنی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان بھجوانے سے انکار پر پی سی بی کی سابق مینجمنٹ کمیٹی نے ہائبرڈ ماڈل کی تجویز دی تھی جس پر بات چیت کا طویل سلسلہ جاری رہا، بالآخر 4 میچز پاکستان جبکہ فائنل سمیت باقی 9مقابلے س...
بابر اعظم نے لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، کولمبو اسٹرائیکرز نے بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے۔لیگ میں جوئے کی کئی کمپنیز نام میں معمو...
پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی دنیا کی نویں بلند ترین 8 ہزار 126 میٹر بلند نانگا پربت میں خراب موسم کے باعث پھنس گئے۔الپائن کلب آف پاکستان (اے سی پی) کے سیکریٹری جنرل کرار حیدری نے بتایا کہ آصف بھٹی برف کی وجہ سے کم نظر آنے پر کیمپ 4 میں پھنس گئے ہیں جو 7 ہزار 500 سے 8 ہزار میٹر بلند...
پاکستان کا وفد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے کے لیے بھارت کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد پاکستان کے میچز کے وینیوز، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لے گا۔پاکستان کا وفد وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے بھیجا جائے گا۔ ذرائ...
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے انتخابات روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا۔ منگل کو جسٹس انوار حسین نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار ملک ذوالفقار کی وکیل ندا کفیل نے دلائل دیے اور موقف اپنایا کہ بورڈ آف گورنرز کو پی سی بی الیکشن کمشنر نے عہدوں سے ہٹا کر نی...
قومی کرکٹرز حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔ پی پی آئی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے، قومی کرکٹرز کے ساتھ انضمام الحق بھی اس وقت مدینہ منورہ میں موجود ہیں۔