... loading ...
پاکستان کی ناکام بولنگ نے آسٹریلوی بلے بازوں کو بالکل جری کر دیا۔ خراب بالنگ کے باعث آسٹریلیا کے بلے بازوں نے کسی کی نہ چلنے دی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے اننگ کا آغاز کیا جبکہ شاہ...
گزشتہ دو میچوں ناکام رہنے والے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت کے خلاف ففٹی بنانے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آباد میں کھیلا گیا جس میں گزشتہ دو میچوں میں ناکام رہنے والے کپتان بابر نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے رضوان کے ہمرا...
آئی سی سی کرکٹ مینز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد کے اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوئیں تاہم میچ سے قبل گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے لیے گٹکے اور پان مصالحے کی پریشانی سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج بنا رہا۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے افتتاحی میں بھی بھارتی صحافی کی جانب...
احمد آباد میں پاک بھارت کے دور ان سکیورٹی خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر کو ''نو ڈرون زون'' قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد پولیس نے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ کے دوران شہر 'کو 'نو ڈرون زون' 'قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ احمد آباد پولیس کی جانب...
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین ورلڈ کپ 2023ء کا میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ نریندرا مودی اسٹیڈیم میں دوپہرڈیڑھ بجے شروع ہو گا، آج میچ کے روز سخت گرمی اور حبس کی پیش گوئی بھی کی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ بھی احمد آباد میں کھیلا گیا تھا جہاں بیٹرز ن...
ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان نے عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا 345 رنزکا ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی،پاکستان کی جانب سے عبد اللہ شفیق نے 113 رنزبنائے اور محمد رضوان ن...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن میں آج (منگل کو) د و میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو صبح 10 بجے شروع ہوگا،دوسرا میچ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دن ای...
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہو گئے۔ شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں چو ایو کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو اویو دنیا کی چھٹی بلند چوٹی ہے۔ وہ چو ایو سر کرنے والے کم ع...
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم ہی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انجری کی وجہ سے قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ...
پاکستانی کوہ پیما سرباز علی اور نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی مائونٹ مناسلو سر کرلی، سرباز علی نے 2019 میں پہلی بار مناسلو کو سر کیا تھا۔2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف کے بعد سرباز نے دوبارہ مناسلو کو سر کیا، سرباز علی نے مصنوعی آکسیجن کے بغیر 8...
آئی سی سی ورلڈ کپ اسکواڈ میں پاکستان ٹیم میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو بھی شامل کرنے کا امکان ہے۔ بھارت 5 اکتوبر سے کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا، اس ایونٹ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال حتمی ناموں کا اعلان نہیں کیا ۔آئی سی سی کی جانب سے 15 نام جمع کروانے ک...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نہ ہوتے تو آج میں شاہد آفریدی بھی نہ ہوتا۔ ایک انٹرویو میں سابق کرکٹر سے شو کے دوران ایک سوال پوچھا گیا کہ ایک کمرے میں ٹی وی پر اننگز چل رہی ہیں، ایک کرکٹر کی اننگ آپ بار بار دیکھیں گے، ایک کھلاڑی کی اننگ ایک بار...
ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دے دی، بھارت کے 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، بھارت کی جانب سے کے ایل راہول نے 100 گیندوں پر اور ویرات کوہلی نے 84 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔ تفصیلات کے مطابق کولمب...
جنوبی افریقا ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے جیت کر سیریز میں 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 168رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے 34 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پوراکیا۔ تفصیلات کے مطابق ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاک بھارت میچ میں شائقین کے نہ آنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کولمبو میں ہونے والی بارشوں کے باعث شائقین کرکٹ نے بھی اسٹیڈیم میں آنے کیلئے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے جبکہ تماشائیوں کے نہ آنے پر محمد حفیظ نے خالی اسٹیڈیم کی تصاویر سوشل ...
ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بارش کے باعث اتوارکیلئے معطل کردیا گیا ہے۔ بقیہ میچ پیر کو کھیلا جائے گا، بھارت نے 24.1 اورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے، کئی بار کوشش کے باوجود بار بار بارش کی مداخلت کی وجہ سے میچ اتوار کو دوبارہ شرو...
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا کے 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم 236 رنز بنا سکی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکا...
نیپالی گلوکار تریشلا گرونگ بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نکلیں۔ رپورٹ کے مطابق نیپالی گلوکارہ تریشلا گرونگ نے کہا ہے کہ بابراعظم جیسے کھلاڑی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، پاکستان کے لیے دو ملی نغمے تیار کر رہی ہوں، موقع ملا تو لاہور اور اسلام آباد میں پرفارم کروں گی۔انہ...
ایشیا کپ کے میچز دیکھنے کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ بی سی سی آئی کا وفد 2 روزہ دورے پر واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا۔ ہوٹل پہنچنے پر چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکا اشرف نے وفد کا استقبال کیا۔ وفد میں بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی ، نائب ص...
بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان ایک مرتبہ پھر پاکستان اور ہندوستان کے میچ کے بعد تنقید کی زد میں آگئے اور اس مرتبہ خود بھارتی ان کے تبصرے کو غیر ضروری اور غیر اہم قرار دے رہے ہیں۔ ایشیا کپ میں ہفتے کو ہونے والا پاک بھارت میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا تاہم قومی ٹیم کے فاسٹ ...
ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا ہے تاہم بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا، پاکستانی ٹیم کے بالرز نے بھارتی بلے بازوں کی ایک نہ چلنے دی ، 66 رنز پر چار بھارتی بلے باز پویلین جا پہنچ...
پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ ہفتہ 2 ستمبر کو سری لنکا کے پالیکلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے فاسٹ بو...
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل اسٹرینتھ اس کے بولرز ہیں جو کسی بھی موقع پر میچ کا رخ بدل سکتے ہیں۔ ایشیا کپ سے قبل ایونٹ براڈ کاسٹرز کی جانب سے جاری کردہ تازہ انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ ایک چیلنج ہوتا ہے، پاکستان ...
قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہو سکا، افغانستان سیریز، پھر وطن واپسی اور پھر ایشیا کپ کیلئے ٹیم کے سری لنکا جانے کی وجہ سے کرکٹرز سے مزید بات چیت نہیں ...