... loading ...
پاکستانی کوہ پیماؤں کے حلقوں میں پاتھ فائنڈرز کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا۔ عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما نے پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8849 میٹر اونچی دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرلیا۔ عبدالجوشی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے والے آ...
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے آسٹریلیا کے اسٹار کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار حادثے میں ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سابق آسٹریلوی کرکٹر آسٹریلیا کے شہر ٹاؤنزول میں کار حادثے کا شکار ہو کر انتقال کر گئے تھے جس پر موجودہ و سابق کرکٹرز کی جانب س...
ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے ٹرائلز کا مرحلہ مکمل ہوگیا،ٹرائلز میں 24 کھلاڑیوں نے شرکت کی،بعد ازاں پرفارمنس کی بنیاد پر 20 کھلاڑیوں کو پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی نے پی ایچ ایف صدر ...
مڈل سیکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے پیسر لندن سے ایک دو روز میں واپس وطن پہنچ رہے ہیں جس کے بعد وہ چند دن اہل خانہ کے ساتھ گزارنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف سیر...
ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ نکولز پْورن ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ جیسن ہولڈر کو آرام دیا گیا ہے۔ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شائی ہوپ، اینکروما بومر، شامراہ بروکس، کیسی کارٹی، عقیل حسی...
سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے ہو گئے، انہوں نے بابرکو مستقبل کا لیجنڈ قراردے دیا۔ ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ بابراعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہترین ہے۔ وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میرے خیال می...
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کاؤنٹی کرکٹ کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف کاؤنٹی چمپئن شپ کے میچ میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں گی۔اس دوران قومی مینز کرکٹ ٹی...
فاسٹ بولر محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامرکا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان متوقع ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کے لیے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 50 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے مایہ ناز فاس...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی میٹنگ میں چار ملکی ٹورنامنٹ سے متعلق اچھی بات چیت ہوئی۔رمیز راجہ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آئی سی سی میٹنگ میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کے آئیڈیے کو خوش آمدید کہا گیا اور اس پر بحث ہوئی جبکہ اس آئیڈیا کو کھی...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان ٹیم کے ساتھ بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ کام کرنے پر خوش ہیں، یہاں باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، ان میں سیکھنے کی جستجو ہے ۔پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے ایک انٹریو میں کہا کہ افغانستان ٹیم کے ساتھ بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ کام کر...
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت پاکستانی بیٹسمین امام الحق ون ڈے میں تیسری ،فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ساتویں پوزیشن پر آگئے۔ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ امام الحق 7 پوائنٹس کے اضافے کے سات...
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز1-2 سے جیت لی، پاکستان نے 1988 کے بعد آسٹریلیا کے خلاف ہوم گرائونڈ پر ون ڈے سیریز جیتی، بابر اعظم105 اور امام الحق 89رنز بناکرناٹ آئوٹ رہے، امام الحق نے 38ویں اوور کی پانچویں گیند پروننگ چ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں چار ہزار رنز مکمل کرلیے۔ پاکستانی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اپنی اننگز میں 15واں رنز مکمل کیا جس کے بعد وہ4 ہزار رنز بنانے والے تیز ترین ایشین پلیئر بن گئے ۔ بابر اعظم نے 82 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا جبک...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج منگل کو کھیلا جائے گا، لاہور میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی، قومی کپتان بابر اعظم اور مہمان کپتان ایرون فنچ نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں، دونوں ٹیموں ن...
آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دیکر لاہور ٹیسٹ اور سیریز اپنے نام کرلی۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین آخری ٹیسٹ میچ کھیلا گیا جس کے آخری روز پاکستانی بیٹرز کی جانب سے انتہائی ناقص بلے بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور گرین کیپ...
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ورلڈکپ 1992 کی سالگرہ جوش و خروش سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ 25 مارچ کی مناسبت سے ورلڈکپ 1992 کی ٹرافی جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم میں رکھی جائیگی، انکلوژرز میں بیٹھے شائقین کرکٹ ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بنواسکیں گے۔ ورلڈکپ 199...
پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے آخری روز جیتنے کے لئے 278 رنز اور مہمان ٹیم کو 10 وکٹ درکار ہیں۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے 351 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا گیا، چوتھے روز کے...
سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام ہوئی اور 268 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جس کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں 11 رنز بنا کر 134 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان ٹیم نے تیسرے روز 90 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر اپنی بقیہ اننگز کا ...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بابراعظم اور محمد رضوان کی شان دار بیٹنگ کی بدولت کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا، جہاں پاکستان نے 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں پر 438 رنز بنالیے، جبکہ سیریز تاحال بغیر کسی جیت کے برابر ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق نے میراتھن پارٹنرشپ بناکر چوتھا دن ختم کروادیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری اس ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آوٹ ...
آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور اس نے پہلے دن 3 وکٹ پر 251 رنز بنالیے ہیں۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے دن آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 3 وکٹ پر251 رنزبنائ...
پاکستان کے16 سالہ احسن رمضان نے انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ دوحا میں ہونے والے فائنل مقابلے میں 16سالہ احسن رمضان نے ایران کے عامر سرکوش کو 5-6 سے شکست دی۔وہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے تیسرے کم عمر کھلاڑی ہیں۔و...
دو روز قبل تھائی لینڈ میں اپنے وِلا میں مردہ حالت میں پائے جانے والے لیجنڈری آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی موت کے حوالے سے تحقیقات کے نتیجے میں انکشاف ہوا ہے کہ شین وارن کے کمرے کے فرش اور تولیے پر خون کے دھبے ملے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تھائی پولیس حکام نے بتایاکہ آنجہانی شین و...