... loading ...
پاکستان کے چاچا کرکٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کو بیٹے کی جلد از جلد شادی کا مشورہ دیا ہے۔ چاچا کرکٹ کی دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں چاچا کرکٹ نے کہا کہ میں بابر اعظم کے والد کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ اپنے بیٹے کی جلد سے جلد ...
سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے پاکستانی ٹیم کی جیت پر افغان شائقین کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان شائقین کرکٹ ماضی میں بھی ایسا متعدد بار کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک کھیل ہے جسے اس کی روح کے مطابق کھیلا جانا چاہیے، اگر افغانستان کو کھیلوں میں ترق...
پاکستان کے ہاتھوں ایشیا کپ کے اہم میچ میں شکست کے بعد افغانیوں کا دل ٹوٹ گیا۔ ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے کر نا صرف فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا بلکہ افغانستان اور بھارت دونوں کو فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا،پاکستان کو ...
ایشیا کپ 2022 میں افغانستان کے خلاف پاکستان کو آخری اوور میں یادگار جیت دلوانے والے نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ابھی تو سب یہ بھول گئے ہوں گے کہ میں ایک بولر ہوں۔ پوسٹ میچ انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیٹنگ پر آیا تھا تو معلوم تھا کہ چھکے لگا سکتا ہوں۔ نسیم شاہ نے ک...
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان افغانستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پہلے اوور کی دوسری ہی گیند پر بابر اعظم آئوٹ ہوگئے، انہوں نے اپنا ...
ایشیا کپ میں بھارتی بیٹسمینوں کے ساتھ ساتھ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی نسیم شاہ کو نوٹس کیا۔ اس کا اندازہ ان کی انسٹاگرام اسٹوری سے لگایا جاسکتا ہے۔بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ اپنی ویڈیو ایڈٹ کر کے انسٹاگرام پر پوسٹ کردی۔ بھارت...
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی پاکستانی ٹیم کے معترف ہوگئے۔پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے بتایا کہ ہم میچ کے دوران کافی مطمئن تھے، حتیٰ کے نواز اور رضوان کے درمیان پارٹنرشپ کے وقت بھی ہم پْراعتماد...
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم شدید تنقید کی زد میں آگئی ہے۔ میچ کے انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں پاکستانی بیٹر آصف علی کا کیچ چھوڑنے پر بھارتی بولر ارش دیپ سنگھ شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ آصف علی کا کیچ چھوڑنے پر ب...
ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر حساب برابر کر دیا ، پاکستان نے 182رنز کا ہدف محمد رضوان کی شاندار کارکر دگی کی بدولت آخری اوور میں پورا کرلیا، محمد رضوان نے 71 اور محمد نواز نے 20 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلی، کپتان با...
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔افغان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔افغانستا...
پاکستان نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں ہانگ کانگ کو شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے 2 وکٹوں پر 193 رنز بنانے کے بعد شاداب خان سمیت دیگر بالرز کی تباہ کن کارکردگی کی بدولت ہانگ کانگ کی غیرمعروف ٹیم کو صرف 38 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 155 رنز سے جیت لیا، پاکستان نے مقررہ ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 5 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔ محمد رضوان نے ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف اننگز میں 48 واں رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا، محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے ساتویں پاکستانی ہیں۔اس سے قبل شعیب ملک،...
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی، بھارت کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں5 وکٹوں پر 152رنز بناسکی، بابر حیات 41 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بدھ کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ ...
قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس مسائل ٹیم مینجمنٹ کے لیے درد سر بن گئے۔ ایشیا کپ کے دوران محمد وسیم جونیئر کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے، اس سے قبل شاہین آفریدی دورہ سری لنکا سے گھٹنے کی انجری کا شکار تھے جو اب تک صحت یاب نہ ہو سکے۔ گزشتہ روز بھارت کے خلاف میچ میں محمد رضوان، نسیم شاہ اور حارث...
ارشدندیم 90 میٹر کی تھرو کرنیوالے جنوبی ایشیا کے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ،انھوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی ارشد ندیم سب سے بڑی تھرو کرنے والے جنوبی ایشیا کے پہلے اوردوسرے ایشین بن گئے ہیں،صدر،وزیراعظم ،آرمی چیف سمیت اہم شخصیات کی مبارکباد بر منگھم (فارن ڈیسک)...
انگلینڈ نے نیدر لینڈز کے خلاف ون ڈے کرکٹ کا سب سے بڑا اسکور بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلے ون ڈے میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو ون ڈے کا سب سے بڑا 499 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگ...
پاکستان نے آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ مزید ترقی کرتے ہوئے آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی۔ گزشتہ روز سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 26 رنز سے شکست دے کر 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کردی تھی، سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹ...
معروف امریکی ریسلر جان سینا روسی حملے کے باعث یوکرین سے ہجرت کرنے والے ڈاؤن سینڈروم میں مبتلا مداح سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔ یوکرین پر روسی حملے کو تین ماہ سے زائد ہوچکے ہیں، اس دوران کروڑوں یوکرینی شہری بے گھر جب کہ لاکھوں دوسرے ممالک میں نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ نقل مکانی کرنے ...
قومی کرکٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان ویرات کوہلی سے اپنی پہلی ملاقات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کھلاڑیوں سے سن رکھا تھا کہ ویرات بہت غصے والا ہے لیکن جس طرح وہ میچ سے پہلے اور بعد میں مجھ سے ملا مجھے لگا کہ ہم ایک ہی خاندان کی طرح ہیں۔ ایک انٹرویو ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پلیئرز رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، نئی ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بیٹرز رینکنگ میں انگلینڈ کے جو رو...
سیاسی حالات میں کشیدگی کے باعث پاکستان آنے والی فیفا عالمی کپ 2022 کی ٹرافی کا رخ تبدیل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز 21 نومبر سے خلیجی ریاست قطر میں ہورہا ہے جس کی فاتح ٹیم کو دی جانے والی چمچماتی ٹرافی دنیا کے سفر پر نکلی ہے جسے 7 جون کو اسلام آباد پہن...
قطر میں کھیلا جانے والا یہ ورلڈ کپ تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ ہوگا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 21 نومبر سے 18 دسمبر 2022 تک قطر میں کھیلا جانے والا یہ ورلڈ کپ تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ ہوگا۔یہ پہلا فیفا ورلڈ کپ ہوگا جو کہ موسمِ سرما میں کھیلا ہوگا، یہ فیص...
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز راولپنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچز 8، 10 اور 12 جون کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے ایشیا ہاکی کپ میں ورلڈ کپ کوالیفائی نہ کرنے کی وجوہات جانچنے کیلئے اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں اولمپیئن ناصر علی،کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ پر مبنی تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔تفصیلات کے مطا...