... loading ...
پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل رہی۔ سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہو گئیں۔ صارفین کی جانب سے واٹس ایپ نہ چلنے کی شکایات سامنے آئیں جس کے نتیجے میں انہیں رابطوں اور ضروری امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا۔ واٹس ایپ بند ہونے کی کوئی وجہ تاحال سامنے نہی...
بھارت میں مارکیٹ پر غلبے کیلئے ناجائز ہتھکنڈوں کے استعمال کے الزام میں گوگل پر 161 ملین ڈالر (13 ارب بھارتی روپے) کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا نے بیان میں الزام عائد کیا کہ گوگل اپنے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے متعدد اسمارٹ فونز، ویب سرچز، برازنگ اور ویڈیو ہوسٹ...
بہت سے لوگ اس وقت حیران رہ گئے کہ ایک خوفناک قطبی ریچھ نے کیا زبردست سمجھداری کا مظاہرہ کیا کہ ویڈیو کو کچھ عرصہ میں 20 لاکھ افراد نے دیکھ ڈالا اور ریچھ کی تعریف بھی کی۔ سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس پر گرد ش کرنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سست سفید قطبی ریچھ نے کس طرح اپن...
گوگل نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل اساتذہ کے نام کر دیا۔ گھر کے بعد اسکول وہ جگہ ہے جہاں بچے تربیت حاصل کرتے ہیں، اور اساتذہ بچوں کے مستقبل بنانے کے ساتھ ان کو ایک بہتر انسان بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا گیا، اس موقع ...
بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا۔ جس کے باعث 24 اگست کو ٹوئٹر کو ہزاروں بھارتی اکاؤنٹس بند کرنے پڑے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی یونیورسٹی اسٹین فورڈ بھارت کے جھوٹے ٹوئٹر اکاؤنٹس منظر عام پر لے آئی۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دلی میں کھولے گئے اکاؤنٹ آپریٹرز خود ...
دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر سے معاہدہ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو ایک ٹرمینیشن خط بھیجا جس میں فرم پر الزام عائد کیا کہ اس نے جون میں سیکیورٹی چیف پیٹر زیٹکو کو ...
سعودی عرب نے دو سال بعد خانہ کعبہ کے اطراف میں کھڑی رکاؤٹیں ہٹا دیں۔ جس سے عازمین کو ایک مرتبہ پھر خانہ کعبہ کے قریب جانے، مقام ملتزم کو چھونے اور حجر اسود کو چومنے کی اجازت مل گئی۔ واضح رہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف میں یہ حفاظتی رکاؤٹیں دو سال قبل کورونا کی مشکوک وبا کے باعث کھڑی ک...
گوگل کے پاکستان میں ڈائریکٹر فرحان قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی یوٹیوب چینلز پر 55 فیصد ناظرین بیرون ملک سے ہوتے ہیں کیونکہ مقامی یوٹیوبرز جو مواد اپلوڈ کرتے ہیں وہ پوری دنیا میں مقبول ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرحان قریشی نے کہا کہ کم از کم 300 پاکستانی یوٹیوب چینلز کے 10 لاکھ سبس...
تازہ رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی مزید آئی او ایس ڈیوائسز پر کام کرنا چھوڑ دے گی۔ رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ جو لوگ آئی او ایس 10 یا آئی او ایس 11 استعمال کر رہے ہیں انہیں اپنے آئی فون کو اپ ڈیٹ کرن...
سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انسٹاگرام پر بھی چھا گئے۔ وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد بھی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقبولیت سوشل میڈیا پر برقرار بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے سوشل میڈیا فالوورز میں اضاف...
دو ارب سے زائد افراد کے زیرِ استعمال دنیا کی مشہور ترین رابطے کی ایپ، واٹس ایپ نے چیٹ فلٹرز روشناس کراتے ہوئے اس کی آزمائش شروع کردی ہے۔ تاہم صرف بزنس اکانٹس کے افراد ہی یہ فلٹر ٹیسٹ کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ نے کہا کہ یہ فیچر مستقبل کے آ...
ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹوئٹر ڈیل عارضی طور پر روکی کئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیر التواء تفصیلات اس حساب کتاب کی حما...
ایپل نے اپنے مسینجر میں چند ممالک میں نازیبا تصاویر کو دھندلا کرنے کا آپشن پیش کردیا ہے جو ازخود تصاویر کو سینسر کرتا ہے اور بالخصوص بچوں کے میسنجر میں اس کا خیال رکھا گیا ہے۔اب برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آئی او ایس، آئی پیڈ او ایس اور میک او ایس پر یہ فیچر جلد پیش ...
سوشل میڈیا کے موثر استعمال میں اسرائیل کو طویل عرصے تک فلسطینیوں پر برتری حاصل رہی ہے لیکن اب فلسطینی نوجوان اس ہتھیار کا ہوشیاری سے استعمال کرنے لگے ہیں۔ عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے دعووں پر فیس بک، واٹس ایپ، ٹوئٹر اور انسٹاگر...
فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے دعویٰ کیا ہے کہ انسٹا گرام نے حال ہی میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حکام کی جانب سے نمازیوں پر حملے کے حوالے سے کی گئی پوسٹ کو'سینسر' کردیا تھا۔بیلاحدید نے انسٹا گرام پر مسجداقصٰی میں اسرائیلی حکام کی جانب سے نمازیوں پر کئے گئے حملے کی چند و...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل بحال کرنے کے لیے یوٹیوب کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر اسرار کے چینل پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز نفرت انگیز تقریر کیلئے نہیں بلکہ تعلیم کے مقصد کے لیے ...
امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے 9 فیصد سے زائد حصص خرید لیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے 14 مارچ کو ٹوئٹر کے حصص خریدے جن کی تعداد 7 کروڑ 34 لاکھ سے زائد ہے اور ان کی مالیت تقریباً 3 ارب ڈالرز ہے۔امر...
ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے یہود مخالف تبصرے کے الزام میں اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کے آفیشل ویب چینل کو معطل کردیا۔ ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کے تقریبا ً30 لاکھ سبسکرائبرز تھے اور ان کے لیکچرز کو بڑی تعداد میں سراہا جاتا تھا۔ اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد ...
دنیا بھر میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے کی وجہ سیکروڑوں صارفین پریشان ہوگئے جبکہ ٹوئٹر ایپلی کیشن کریش ہونے کی بھی رپورٹس سامنے آئیں۔تاہم ابھی تک بندش سے متعلق وجوہات...
روسی حملے کے بعد دنیا کی توجہ یوکرین پر مرکوز ہے، پوری دنیا کے لوگ اپنی ٹیلی ویژن اسکرینوں پر چپکے ہوئے ہیں یا تازہ ترین خبریں جاننے کے لیے موبائل فونز کو بے چینی سے دیکھ رہے ہیں۔ تنازع کی لمحہ بہ لمحہ کوریج کے درمیان، کچھ لوگوں نے یوکرین پر روس کے حملے سے پیدا ہونے والے انسانی ب...
نوجوانوں کی پسندیدہ ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کو 10 منٹ تک لمبی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت ٹک ٹاک ایپ نے ویڈیوز کو ایک منٹ کی حد کے ساتھ لانچ کیا تھا، لیکن گزشتہ برس ویڈیو بنانے کا دورا...
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے انکشاف کیا ہے پاکستان میں تھری اور فور جی کے صارفین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، صارفین کی تعداد ریکارڈ مدت میں 10 کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔وفاقی وزیر نے اسپین میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کی تکمیل موبا...
دنیا کی سب سے بڑی آڈیو اسٹریمنگ میوزک ویب سائٹ اسپاٹی فائے نے پاکستان میں اپنی سروس کو ایک سال مکمل ہونے پر اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں پاکستانی موسیقی سننے میں 223 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔اسپاٹی فائے نے 25 فروری 2021 کو پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کیا تھا اور ت...
مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 60 لاکھ سے زائد پاکستانی صارفین کی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ یکم جولائی سے ستمبر 2021 کے آخر تک پاکستانی صارفین کی جانب سے 60 لاکھ 19 ہزار 754...