... loading ...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور متنازع بیانات کیلئے مشہور کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں نے میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا انٹرویو تو نہیں دیکھا لیکن پھر بھی ملکہ برطانیہ الزبیتھ ثانی کی حمایت کرتی ہوں۔کنگنا کے مطابق گزشتہ چند روز سے لوگ کانا پھوسی کرنے کے ساتھ فیصلے سنارہے تھے ، ایک خاندان کی قیمت پر یکطرفہ سٹوری پر سزائی...
برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مرکل نے کہا ہے کہ یہ دعویٰ غلط ہے کہ شہزادی کیٹ میری وجہ سے غمزدہ ہوئی۔ درحقیقت میں نشانہ بنی، شہزادی کیٹ نے معافی مانگی۔ غلطی تسلیم کی اور مجھے پھول بھی پیش کئے۔ میگھن مرکل نے اوپرا ونفرے کو تہلکہ خیز انٹرویو دیتے ہوئے شاہی خاندان کے راز افشا کر ...
بین الاقوامی فوج داری عدالت کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی فوج کے وحشیانہ جنگی جرائم کی تحقیقات شروع ہونے کے بعد صہیونی ریاست کی لیڈر شپ مشکلات سے دوچار ہو چکی ہے ،اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق دی ہیگ میں قائم عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات شروع...
امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے نئی کابینہ کی منظوری دی ہے ۔ وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے وزرا کے نام منظوری کے لیے پیش کیے تھے ۔کویتی خبر رساں ادارے کے مطابق کویتی وزیراعظم نے بیان میں کہا کہ پہلی بار ملک میں دو نئی وزارتیں قائم کی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک ف...
امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد افغان امن عمل سے متعلق بات چیت کیلئے افغانستان اور قطر کا دورہ کریں گے ، زلمے خلیل زاد وفد کے ہمراہ دیگر علاقائی ملکوں کا بھی دورہ کریں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زلمے خلی...
سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے متعدد نئے فیچرز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو اس پلیٹ فارم میں صارفین کے تجربے کو ڈرامائی حد تک بدل دیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اینالسٹ ڈے کے موقع پر کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز بشمول کمیونٹیز، ٹپنگ اور اکائونٹ سبسکرائپشن فیچر سپر...
معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ لیڈی گاگا، جو اپنے گانوں اور پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں، انہوں نے اپنے اغوا ہونے والے دو کتوں کو واپس لانے والے کو کروڑوں روپے انعام میں دینے کا اعلان کیا تھا۔اور اب لیڈی گاگا کے کتے باحفاظت انہیں واپس مل گئے ہیں جنہیں ایک خاتون ...
ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ریسلر ڈوین جانسن(دی راک) نے اپنے مداحوں کو باڈی بلڈنگ اور سخت ترین ورزش کے بعد اپنی ڈائٹ سے متعلق آگاہ کردیا۔ساتھ ہی مداحوں کی مدد اور اچھی رہنمائی کیلئے انہوں نے اپنی ڈائٹ کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ڈوین جانسن نے انسٹاگرام اکائونٹ پر بتایا کہ وہ ورزش کرنے ...
بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن کو ممبئی کرائم برانچ نے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کرلیا۔ریتھک روشن کو 2016 میں ان کی جانب سے اداکارہ کنگنا رناوت پر کئے گئے مقدمے سے متعلق بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا گیا ہے ۔2016 میں ریتھک روشن نے شکایت کی تھی کہ کوئی شخص ان کا نام استعمال کر کے ...
پاکستان میں شادی میں شرکت پر مانچسٹر کے کونسلر آفتاب رزاق کو معطل کردیاگیا،فیس بک پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں آفتاب رزاق کو مبینہ طور پر پاکستان میں ایک شادی میں شریک دیکھا جا سکتا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں مانچسٹر شہر کے ایک کونسلر کو پاکستان کا سفر کر کے شادی میں شرک...
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو افغانستان میں اپنا فوجی مشن ابھی غیر معینہ مدت کے لیے جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق برسلز میں اس اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا کہ فی الحال افغانستان میں اس تنظیم کے فو...
ہالی ووڈ کو 2018 میں چھوڑ دینے والی اداکارہ کیمرون ڈیاز نے کہا ہے کہ اب میں ماں ہوں اور سوچ بھی نہیں سکتی کہ اپنی بچی کے پہلے سال کے دوران فلم سیٹ پر 14 یا 16 گھنٹے اس کے بغیر گزاروں۔ایک انٹرویو کے دوران ہالی ووڈ میں واپسی سے متعلق سوال پر اداکارہ نے کہا کہ میں زندگی میں کبھی کسی...
نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ چین نے برطانیہ کی جانب سے چینی سرکاری ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کے ایک ہفتے بعد بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نئے سال کے موقع پر جاری ایک بیان میں انتظامیہ نے کہا کہ ایک تفتیش میں یہ بات سا...
معروف جرمن وی لاگر اور یوٹیوبر کرسٹن پیٹسمین نے اسلام قبول کرلیا جبکہ اسلام کو امن پسند مذہب بھی قرار دیدیا۔کرسٹن پیٹسمین نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں ان کے ہاتھ میں دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی سند دیکھی جاسکتی ہے ۔انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ایک اہم اعل...
میرے مواخذے کی کوشش عوام میں سخت ناراضی کاباعث بن رہی ہے ،امریکی صدر کا انتباہ واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانیکی قرار داد منظور کرلی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرار داد پر امر...
مشہور امریکی ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن (دی راک) کو اگر فلم انڈسٹری کا سب سے فٹ انسان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ اداکار فٹنس اور کھانے پینے کے لئے اپنی غذائوں کا بیحد خیال رکھتے ہیں۔ف ٹنس اور باڈی بلڈنگ کا بہت زیادہ شوق رکھنے والے ڈوین جانسن صرف جم کی چھٹی کے دن ہی اپنی ...
کاروبار و تجارت کے حوالے سے عالمی شہرت رکھنے والے ادارے بلومبرگ نے گزشتہ روز دنیا بھر کے مالدار ترین لوگوں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق امریکی صنعتکار اور اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک 188 ارب ڈالر دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین آدمی قرار دیئے گئے ہیں۔میڈ...
ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے اور وہاں تاریخی ڈارمے کے مداح نے اپنے محبوب کردار کے نام سے ریسٹورینٹ کھول لیا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حیدرآباد سے بھارت میں بھی اس ڈرامے کے پرستاروں کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے ، اس تاریخی داستان کے چاہنے والے دیگر دنیا کی ...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کورونا وائرس علاج میں موثر دوا ریمیڈیزیور کے انجکشن عطیہ کر دیئے جس پر مداح بھی خوشی سے نہال ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کنگ خان نے کورونا وائرس کے علاج میں معاون دوا 'ریمیڈیزیور' کے 500 انجکشن نیو دہلی میں ایک ہسپتال کو عطیہ کرکے مداحوں کے دل جیت...
وائٹ ہاؤس کی تاریخ میں امریکی صدور کے ہمراہ متجسس بلیوں سے لے کر سکینڈل کا سبب بننے والے کتوں سمیت مختلف پالتو جانور رہ چکے ہیں اوراب نئے صدر جو بائیڈن کیساتھ بھی ان کے پالتو جانور جلد وائٹ ہاؤس منتقل ہوں گے ۔ صدر ٹرمپ واحد صدر رہے ہیں جن کا کوئی پالتو جانور نہیں' میڈیا رپورٹ کے ...
امریکا میں صدارتی انتخابات میں صدر کی تبدیلی کے نتیجے میں وائٹ ہاوس میں بہت کچھ بدل جاتا ہے ۔ عن قریب سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عادات واطوار آنے والے صدرجوبائیڈن سے مختلف ہیں۔ ٹرمپ کے چار سالہ دور میں وائٹ ہاوس میں کوئی کتا یا دوسرا پالتو جانور نہیں رہا تاہم جوبائیڈن کی ...
ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار اسٹیفنی ووک آف نے دعوی کیا ہے کہ میلانیا شدت سے وائٹ ہائوس چھوڑنے کی منتظر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہائوس چھوڑنے کے ساتھ ہی میلانیا طلاق لے لیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق حکومتی عہدیدار اسٹیفنی ووک آف کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن ہارن...
جونی ڈیپ رواں ماہ 2 نومبر کو لندن ہائی کورٹ میں برطانوی اخبار 'دی سن' کے خلاف دائر کیا گیا ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے تھے لاس اینجلس (این این آئی)ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ نے برطانوی عدالت میں 'بیوی پر تشدد' کا مقدمہ اخبار سے ہارنے کے بعد اپنی آنے والی فنٹیسی فلم ' فانٹیسٹک ...
سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے ۔ جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں فیس بک پر ایک کروڑ افراد نے فالو کیا ہے ۔ دریں اثنا وزیراعظم عمران خان دنیا ب...