... loading ...
تاریخ کا پہلا موبائل میسج (ایس ایم ایس)میری کرسمس ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ٹیلی کام کمپنی نے تاریخی میسج کی نیلامی سے حاصل رقم سے متعلق بتایا کہ ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کو دیئے جائیں گے۔واضح رہے کہ 29 سال قبل 3 دسمبر 1992 کو ایس ایم ایس کے خال...
سینما میسر نہ آنے کی وجہ سے سیریل کلر جاوید اقبال پر بنائی گئی فلم کی ریلیز24دسمبر کو نمائش کرنے کے اعلان کے باوجود تاخیر کا شکار ہو گئی ۔فلم ''جاوید اقبال دی ان ٹولڈ اسٹوری آف سیریل کلر ''کا ٹریلر 8 دسمبر کو ریلیزکیا گیا تھا اور اسے24دسمبر کو پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ریلیز...
بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کوایک اوربری خبرکا سامنا۔ بھتہ خوری کے ملزم سے ملے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ بھتہ خوری اورفراڈکیس میں شامل تفتیش جیکولین فرنینڈس کوبھتہ خوری کے ملزم کی جانب سے دئیے گئے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے۔200 ک...
عربی خطاطی عربی زبان کے بصری پہلو کے عناصر میں سے ایک ہے، جو فخر اسلام کے آغاز میں خانہ کعبہ پر موجود نہیں تھا۔ یہ عنصر دوسری صدی ہجری میں خانہ کعبہ کے غلاف کا حصہ بن کر نمایاں ہوا۔ اس کے بعد یہ کئی مراحل سے گذرتا ہوا آج کی اس خوبصورت اور دیدہ زیب شکل تک پہنچا جسے ہم بھی دیکھ سکت...
متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے سنیما سینسر شپ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای نے ملک میں سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کیلئے سینسر شپ ختم کرتے ہوئے +21 ریٹنگ متعارف کرا دی ۔متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آفس نے سنیما میں فلموں کی نمائش کیلئے +21...
گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے بھی مرزا اشتیاق بیگ کے خلاف دعوی دائر کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے مرزا اشتیاق بیگ پر زوہیب اور ان کے اہلخانہ کے خلاف پرنٹ،الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر بیان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔عدالت نے زوہیب حسن اور مرزا اشتیاق بیگ کے دائر دعوے ایک ہی بینچ م...
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی بیوی سے ہر دن جھوٹ بولتے ہیں۔حال ہی میں بھارتی نجی چینل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ''کون بنے گا کروڑ پتی'' گیم شو کی آنے والی قسط کی مختصر تشہیری ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بالی ووڈ کی سینئراداکارہ نینا گپتا اور اداکار گج ر...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کپل دیو پر بننے والی فلم '83' کی تشہیر دبئی کے برج خلیفہ پر بھی کی گئی ہے۔سوشل میڈیا انسٹا گرام پر برج خلیفہ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار جوڑی، رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون پر فلمائی گئی فلم '83' (کپل دیو کی سوانح ) کی تش...
شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جن لوگوں کودولت سے نواز رکھا ہے انہیں چاہیے کہ وہ شادی بیاہ کی تقریبات میں کروڑں روپے اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیں اور اس پیسے سے مستحق لوگوں کی مدد کریں ۔ اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ یہاں دیکھا گ...
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر میں ہلاکت پر 'جارحانہ' سوشل میڈیا پوسٹس کرنے پر8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک شخص کو ہیلی کاپٹر کے حادثے کے محض گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا جس نے انسٹاگرام پر کہا تھا کہ 'بپن راوت جہنم میں داخل ہونے سے ...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا میوزک کنسرٹ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔سلمان خان گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکاراؤں اور اداکاروں کے ہمراہ سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے تھے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی تھی۔بالی وڈ اسٹار نے گزشتہ شب ریاض کے سیاح...
نیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔293 صحافیوں میں سے سب سے زیادہ یعنی ایک چوتھائی صحافیوں کو چین اور میانمار میں گرفتار کیا گیا اسی طرح متعدد صحافی سعودی عرب، ایران، ترکی، روس، ایتھوپیا ا...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ملک گیر پرسیپشن سروے کے مطابق 90 فیصد سے زیادہ پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں مہنگائی اور قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے 2021 کے نتائ...
شالیمار تھیٹرکے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمروں سے کی گئی ریکارڈنگ کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد خواتین اداکارائوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ شالیمارتھیٹر کے ڈریسنگ روم کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد دیگر تھیٹروںمیں کام کرنے والی اداکارائیں خوف کا شکارہیں اور وہ انتہائی محتاط ...
امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے جیون ساتھی کے لیے اپنے مسلمان دوست کا انتخاب کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے ایک مسلمان شخص بدر شمس سے منگنی کرلی۔ دونوں کے درمیان دو سال سے قربتیں تھیں جس کے بعد انھوں نے ایک ہونے کا فیصلہ کیا...
ماڈل و اداکارہ عفت عمر نے کہا کہ صلاح الدین ایوبی ہمارے ہیرو نہیں ہیں، ترکوں نے ہم پر حملہ کیا۔ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عفت عمر نے کہا کہ اگر میں موجودہ حکومت کی خامیاں تلاش کرتی ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے، اگر ایک ادارہ دوسرے ادارے کے کا...
بھارت نے اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کے بجائے خود دور دراز مقامات پر دفنانا شروع کر دیے ہیں،ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جریدے ہاریٹز کی ایک رپورٹ کے مطابق ا...
ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، سنہ 2030ء تک، پاکستان کی اقتصادی ترقی میں 9.7کھرب روپے( 59.7 ارب امریکی ڈالرز)کاسالانہ اضافہ کر سکتی ہے جو سنہ 2020ء میں ملک کی مجموعی پیداوار کے 19 فیصد کے برابر ہے۔ یہ بات گوگل (GOOGLE)اور پاشا (P@SHA)کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔''اَن...
افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں خواتین کو دکھانے پرپابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان حکام کی جانب سے ٹی وی چینلز کوجاری آٹھ نکات پرمشتمل ہدایت نامے میں خواتین کوٹی وی ڈراموں میں نہ دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرزاوراسکرین پرآنے وا...
سن 2021 کے لیے پریس فریڈم ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پریس فریڈم ایوارڈز کورونا وائرس کو رپورٹ کرنے والی چینی صحافی، انویسٹیگیٹو کنسورشیم اور فلسطینی خاتون رپورٹر کو دیے گئے ہیں۔جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِدآوٹ با...
دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل، جی میل اور ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب ڈان ہوگیا۔دنیا بھر اور خاص کر یورپ میں گوگل، گوگل میٹ، جی میل اور یوٹیوب ڈاؤن ہوا جس سے صارفین کو ش...
وزارت اطلاعات و نشریات نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ ایک سال کے دوران پی ٹی وی فیس کی مد میں 8 ارب سے زائد روپے بجلی صارفین سے وصول کیے گئے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدرات سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وزارت اطلاعات نے سرکاری ٹی وی کی آمدن اور ادائیگیوں سے متعلق تحریری جواب پیش کیا۔تح...
فیس بک کے ہر 8 میں سے ایک صارف کا ماننا ہے کہ اس سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے سے اس کی نیند، کام، رشتے اور بچوں سے تعلق پر مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ فیس بک کے ایک مبینہ اندرونی سروے کے نتائج پر کیا گیا۔فیس بک کے محققین نے تخمینہ لگایا کہ ...
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے اسپیس فیچر کو مزید بہتر بنانے اور صارفین کی آسانی کے لیے نئی سہولت شروع کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اب ٹوئٹر پر اسپیس میں شامل ہونے کے لیے صارفین کے لاگ ان ہونے کی شرط کو ختم کردیا گیا۔ بغیر لاگ ان ہوئے اسپیس میں شامل ہونے والے اس میں حصہ نہیں...