... loading ...
اداکارہ علیزے شاہ نے حال ہی میں اپنی اسموکنگ (سگریٹ نوشی) کی ویڈیو کے پھیلاؤ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھ کر اسموکنگ کررہی تھیں۔ علیزے شاہ کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ یہ ویڈیو ان کے علم میں لائے بغیر یا ان کی اجازت ک...
سال 2021 کا سورج غروب ہونے کو ہے، یہ سال اپنے ساتھ شوبز کی دنیا کے بہت سے روشن افق بھی اندھیر کر گیا۔ مارچ 2021 میں پاکستان کی مایہ ناز ڈرامہ نگار حسینہ معین کینسر کے مرض سے مقابلہ کرنے کے بعد 79 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں، انہوں نے اسٹیج، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے متع...
قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ضمنی مالیاتی بل میں غیر ملکی ڈراموں اور اداکاروں پر بھاری ٹیکسز کی تجویز دی گئی ہے منی بجٹ میں تجویز دی گئی ہے کہ غیر ملکی ڈراموں کی ایک قسط پر 10 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ کیا جائے۔اس کے علاوہ ایک قسط پر مشتمل غیر ملکی ڈرامے پر 30 لاکھ روپے کا ٹیکس نافذ ...
سینٹ میں سرکاری ٹی وی میں جعلی سرٹیفکیٹ اور ڈگریوں پر دس افراد کو ملازمت سے فارغ کئے جانے کاانکشاف ہوا ۔ بدھ کو سینیٹ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تحریری جواب میں بتایاکہ یکم جولائی 2018 سے 30 جون 2021 تک سرکاری ٹی وی سے 38 افراد کی ملازمت ختم ہوئی، جعلی سرٹیفکیٹ اور ڈگریوں پر...
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی پہلی تنخواہ کی تفصیلات نے اداکار کے مداحوں کو حیران کردیا۔سلمان خان 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں اور اس وقت اْن کا شمار سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے۔اْنہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1988 میں فلم 'بیوی ہو تو ا...
بھارتی ایکٹریس سنی لیون پر فلمائے گائے ہندو دیوی پر مبنی گانے نے ہندوؤں کو مشتعل کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کنیکا کپور نے اپنا نیا گانا لانچ کیا ہے جس کا نام مدھوبن ہے اور اس کی ویڈیو میں بالی وْڈ اداکارہ سنی لیون نے کام کیا ہے لیکن اس گانے نے بھارتیوں میں غصے کی لہر ...
فن مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ذریعے معین اختر کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ہے۔معین اختر 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1966ء میں 16سال کی عمر میں پاکستان ٹیلی ویژن سے اپنے فنی کیرئیر ...
فن مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی 71ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے ، فن کی دنیا میں مزاح سے لے کر پیروڈی تک اسٹیج سے ٹیلی ویژن تک معین اختر وہ نام ہے جس کے بغیر پاکستان ٹیلی ویژن اور اردو مزاح کی تاریخ نامکمل ہے۔معین اختر 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1966ء میں...
تاریخ کا پہلا موبائل میسج (ایس ایم ایس)میری کرسمس ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ٹیلی کام کمپنی نے تاریخی میسج کی نیلامی سے حاصل رقم سے متعلق بتایا کہ ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کو دیئے جائیں گے۔واضح رہے کہ 29 سا...
سینما میسر نہ آنے کی وجہ سے سیریل کلر جاوید اقبال پر بنائی گئی فلم کی ریلیز24دسمبر کو نمائش کرنے کے اعلان کے باوجود تاخیر کا شکار ہو گئی ۔فلم ''جاوید اقبال دی ان ٹولڈ اسٹوری آف سیریل کلر ''کا ٹریلر 8 دسمبر کو ریلیزکیا گیا تھا اور اسے24دسمبر کو پیش کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ریلیز...
بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کوایک اوربری خبرکا سامنا۔ بھتہ خوری کے ملزم سے ملے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ بھتہ خوری اورفراڈکیس میں شامل تفتیش جیکولین فرنینڈس کوبھتہ خوری کے ملزم کی جانب سے دئیے گئے کروڑوں کے تحائف ضبط کئے جائیں گے۔200 ک...
عربی خطاطی عربی زبان کے بصری پہلو کے عناصر میں سے ایک ہے، جو فخر اسلام کے آغاز میں خانہ کعبہ پر موجود نہیں تھا۔ یہ عنصر دوسری صدی ہجری میں خانہ کعبہ کے غلاف کا حصہ بن کر نمایاں ہوا۔ اس کے بعد یہ کئی مراحل سے گذرتا ہوا آج کی اس خوبصورت اور دیدہ زیب شکل تک پہنچا جسے ہم بھی دیکھ سکت...
متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے سنیما سینسر شپ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای نے ملک میں سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کیلئے سینسر شپ ختم کرتے ہوئے +21 ریٹنگ متعارف کرا دی ۔متحدہ عرب امارات کے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آفس نے سنیما میں فلموں کی نمائش کیلئے +21...
گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نے بھی مرزا اشتیاق بیگ کے خلاف دعوی دائر کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے مرزا اشتیاق بیگ پر زوہیب اور ان کے اہلخانہ کے خلاف پرنٹ،الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر بیان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔عدالت نے زوہیب حسن اور مرزا اشتیاق بیگ کے دائر دعوے ایک ہی بینچ م...
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی بیوی سے ہر دن جھوٹ بولتے ہیں۔حال ہی میں بھارتی نجی چینل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ''کون بنے گا کروڑ پتی'' گیم شو کی آنے والی قسط کی مختصر تشہیری ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بالی ووڈ کی سینئراداکارہ نینا گپتا اور اداکار گج ر...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کپل دیو پر بننے والی فلم '83' کی تشہیر دبئی کے برج خلیفہ پر بھی کی گئی ہے۔سوشل میڈیا انسٹا گرام پر برج خلیفہ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار جوڑی، رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون پر فلمائی گئی فلم '83' (کپل دیو کی سوانح ) کی تش...
شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جن لوگوں کودولت سے نواز رکھا ہے انہیں چاہیے کہ وہ شادی بیاہ کی تقریبات میں کروڑں روپے اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیں اور اس پیسے سے مستحق لوگوں کی مدد کریں ۔ اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ یہاں دیکھا گ...
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر میں ہلاکت پر 'جارحانہ' سوشل میڈیا پوسٹس کرنے پر8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک شخص کو ہیلی کاپٹر کے حادثے کے محض گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا جس نے انسٹاگرام پر کہا تھا کہ 'بپن راوت جہنم میں داخل ہونے سے ...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا میوزک کنسرٹ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔سلمان خان گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکاراؤں اور اداکاروں کے ہمراہ سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے تھے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی تھی۔بالی وڈ اسٹار نے گزشتہ شب ریاض کے سیاح...
نیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔293 صحافیوں میں سے سب سے زیادہ یعنی ایک چوتھائی صحافیوں کو چین اور میانمار میں گرفتار کیا گیا اسی طرح متعدد صحافی سعودی عرب، ایران، ترکی، روس، ایتھوپیا ا...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ملک گیر پرسیپشن سروے کے مطابق 90 فیصد سے زیادہ پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پچھلی حکومتوں کے مقابلے میں مہنگائی اور قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے 2021 کے نتائ...
شالیمار تھیٹرکے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمروں سے کی گئی ریکارڈنگ کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد خواتین اداکارائوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ شالیمارتھیٹر کے ڈریسنگ روم کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد دیگر تھیٹروںمیں کام کرنے والی اداکارائیں خوف کا شکارہیں اور وہ انتہائی محتاط ...
امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے جیون ساتھی کے لیے اپنے مسلمان دوست کا انتخاب کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے ایک مسلمان شخص بدر شمس سے منگنی کرلی۔ دونوں کے درمیان دو سال سے قربتیں تھیں جس کے بعد انھوں نے ایک ہونے کا فیصلہ کیا...
ماڈل و اداکارہ عفت عمر نے کہا کہ صلاح الدین ایوبی ہمارے ہیرو نہیں ہیں، ترکوں نے ہم پر حملہ کیا۔ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عفت عمر نے کہا کہ اگر میں موجودہ حکومت کی خامیاں تلاش کرتی ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے، اگر ایک ادارہ دوسرے ادارے کے کا...