... loading ...
اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پر امارات بالخصوص دبئی کیلئے توہین آمیز گانا مع ویڈیو ریکارڈ کروایا جو دیکھتے دیکھتے عرب دنیا میں وائرل ہوگیا ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق گانا عربی زبان میں ہے جس کے نیچے گانے کا ترجمہ انگریزی اور عبرانی دونوں زبانوں میں دکھایا گیا ہے۔ گانے کو اب تک ہز...
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اختتام پزیر ہوجانے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں 'گوکچہ خاتون' کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ بورجو کیراتلی کے شوہر نے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ بورجو کیراتلی نے گزشتہ برس فروری میں دیرینہ دوست اور پہلے شوہر رہنے والے گلوکار ...
بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر نے چونکا دینے والا انکشاف کیا تھا کہ ڈاکٹر کے مطابق اْنہیں سال 1962ء میں آہستہ آہستہ زہر دیا جارہا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر پر لکھی گئی ایک کتاب میں اْنہوں نے 60 کی دہائی میں زہر دینے کے واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ...
مبینہ طور پر صارفین کا لوکیشن ڈیٹا دھوکے سے جمع کرنے اور مختلف اداروں کو مہنگے داموں فروخت کرنے پر امریکا میں چار اعلیٰ سرکاری وکیلوں نے گوگل کے خلاف مقدمہ کردیا ہے۔ان میں واشنگٹن ڈی سی، انڈیانا، ٹیکساس اور واشنگٹن اسٹیٹ کے اٹارنی جنرلز شامل ہیں جنہوں نے کہا ہے کہ 2018 میں گوگل ک...
اسپیس لِنک اوردیگر کمپنیوں کے مالک اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں عالمی شہرت یافتہ ایلون مسک نے کالج طالب علم کو ٹوئٹر اکائونٹ بند کرنے کے لیے پانچ ہزار ڈالر کی رقم پیش کردی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک اپنے پرائیوٹ جیٹ سے جب پرواز کرتے اور زمین پر اترتے ہیں تو اس کی تفصیل طالب علم...
حکومت پنجاب کی جانب سے یاسر حسین اور عائشہ عمر کی فلم ہارر تھرلر فلم 'جاوید اقبال: دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف آ سیریل کلر' پر پابندی لگانے کے خلاف شوبز شخصیات نے احتجاج کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر'جسٹس فار جاوید اقبال فلم' کا ٹرینڈ شروع ہو گیا۔ حکومت پنجاب نے بدنام زمانہ سیریل کلر 'جاوید ...
سال 2021 میں ایپل کی 15 کروڑ مصنوعات فروخت ہونے کے بعد اب دنیا بھر میں ایپل کمپنی کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کووڈ 19 کے غیر یقینی لاک ڈان میں بعض کمپنیوں نے بہت دولت کمائی جن میں ایپل کمپنی بھی شامل ہے۔ 2021 میں اس کے 15 کروڑ مختلف آلا...
بھارت کے تجارتی مرکز ممبئی میں پولیس نے گوگل (ایلفابیٹ ان کارپوریشن)کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)سندر پچائی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سندر پچائی اور پانچ دیگر کمپنیوں کے آفیشلز کے خلاف کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے س...
فیس بک نے اپنی سروسز تک مفت رسائی کے لیے پاکستان، انڈونیشیا اور فلپائن جیسے ترقی پزیر ممالک میں ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کر رکھی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق فیس بک نے فیس بک اور دیگر ویب سائٹس تک مفت رسائی فراہم کرنے کے لیے پاکستان، انڈونیشیا اور فلپائن جیسے ترقی پذیر مما...
کینیڈین نژاد امریکی ہولی وڈ اداکارہ 54 سالہ پامیلا اینڈرسن کی چھٹی شادی بھی ایک سال چلنے کے بعد طلاق پر ختم ہوگئی۔شوبز ویب سائٹ 'پیج سکس' نے اپنی رپورٹ کے مطابق پامیلا ایںڈرسن نے کچھ دن قبل کینیڈا کی عدالت میں شوہر سے طلاق لینے کے لیے درخواست دائر کی تھی، جنہیں طلاق کی ڈگری جاری ...
انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کا ایک اور فیچر اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ کا حصہ بنا لیا ہے۔اب صارفین کو ٹک ٹاک کے انداز کی ایسی ویڈیوز انسٹاگرام پر بنانے کے لیے ریلز میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی جن کو 2 افراد کے اشتراک سے تیار کیا جاتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں...
ٹی وی پر آنے والے ناشائستہ اشتہارات کی بندش کے لیے قومی اسمبلی میں بل پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں جے یو آئی کے رکن مولانا جمال الدین خان نے ٹی وی پر ناشائستہ اشتہارات کے امتناع کا بل 2022 پیش کیا۔ بل میں مطالبہ کیا گیا کہ ٹی وی...
نامور اداکارہ عتیقہ اوڈھو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ عتیقہ اوڈھو نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں گھر کے اندر ہی قرنطینہ میں بیٹھے کام کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ وہ کورونا کی وجہ سے قرنط...
دنیا بھر میں اپنے مداح رکھنے والے بالی وڈ کے 'دبنگ' سلمان خان فلم پسند نہ کرنے پر فلمی ناقد سے بدلہ لینے کے لیے گھٹیا حرکت پر اتر آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2016ء میں روزنامہ 'دی ہندو' کے مدیر اعلیٰ سچن کالباگ نے انکشاف کیا تھا کہ ایک انٹرویو کے دوران سلمان خان نے ایوارڈ یافتہ فل...
متحدہ عرب امارات میں کووِڈ19کے قواعد وضوابط کا سوشل میڈیا پرمضحکہ اڑانے والے افراد کو جیل کی سزا کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کی وفاقی ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹرز پراسیکیوشن نے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا صارفین کو نئے قوانین کے تحت سزا دی جا سکتی ہے جس کے تحت گم...
پاکستانی فلم اسٹار ہمایوں سعید نیٹ فلکس سیریز 'دی کراؤن' کے پانچویں سیزن میں لیڈی ڈیانا کے محبوب کا کردار نبھائیں گے۔اس خوشخبری پر جہاں شوبز ستارے خوشی کا اظہار کررہے ہیں اور ہمایوں سعید کو مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں ، ایسے میں سکینہ سموں نے سوشل میڈیاپر اعتراضات کے پہاڑ کھڑے کر ...
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر معروف شخصیات کی جانب سے پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید کو لیڈی ڈیانا پر بننے والی نیٹ فلکس سیریز 'دی کراؤن' کا حصہ بننے پر مبارک باد پیش کی جارہی ہے۔اگرچہ ہمایوں سعید نے تاحال خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اور ان کی جانب سے باقاعدہ کسی سوشل پلٹ فارم پر اعلان...
امریکا نے مسز ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی ماڈل لین کلائیو کو مبینہ طور پر ملک شام میں پیدا ہونے کی وجہ سے ویزا دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایسٹ یارکشائر سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لین کلائیو امریکا میں ہونے والے مسز ورلڈ کے فائنل مقابلے میں برطانیہ ک...
بالی ووڈ فلموں میں لو اسٹوریز کے ساتھ ساتھ یہاں پر کچھ حقیقی کہانیوں نے بھی ماضی میں جنم لیا لیکن ان میں کچھ کا انجام درد ناک ہوا۔ ایسی ہی چار رومانوی جوڑے بظاہر شادی کے بندھن کے قریب تو پہنچے لیکن شادی نہ ہوسکی اور کچھ ایسا ہوا کہ سب کچھ ختم ہوگیا۔اس سلسلے میں سب سے پہلے لیجنڈ ا...
نیا سال نہ صرف ایپل کمپنی بلکہ امریکی اسٹاک ایکسچینج کے لیے بھی تاریخی اہمیت کا حامل رہا کیونکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی ایپل کمپنی کے حصص میں اضافے کے بعد اسے دنیا کی پہلی ٹریلیئن ڈالر کمپنی کا اعزاز حاصل ہوگیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی گھنٹی بجنے نے بعد ا...
بھارت میں ممبئی پولیس کی طرف سے بلی بائی ایپ کے ذریعے مسلم خواتین کی آن لائن فروخت کے واقعے کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نہ صرف بلی بائی بلکہ سوشل میڈیا پر متعدد پلیٹ فارمز کو سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان دوریاں بڑھانے کیلئے استعمال کیاجارہا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق م...
برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی جس پر اسرائیلی حکام اور حمایت یافتہ افراد آگ بگولا ہوگئے۔برطانوی اداکارہ نے ایک روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک تصویر پوسٹ کی جو گزشتہ...
اسلامی فتوحات پر مبنی معروف ترک سیریز 'ارطغرل غازی' میں ایلبلگائے خاتون کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ہینڈے سورل کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔تْرک اداکارہ ہینڈے سورل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جوکہ اْن کے 'بیبی شاور' کے دوران...
آسکرایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی۔خدیجہ رحمان نے سوشل میڈیا پراپنی منگنی کی اطلاع دیتے ہوئے منگتیر ریاض الدین شیخ کی تصویر بھی شیئرکی۔ خدیجہ کا کہنا تھا 29 دسمبرکوان کی سالگرہ کے دن منگنی کی تقریب ہوئی جس میں خاندان والوں اور...