... loading ...
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے گھٹنے ٹیک دئیے،فرانس نے خلیجی ممالک سے بائیکاٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکومت کے اسلام مخالف رویئے پر مشرق وسطی کے کئی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کی بائیکاٹ کی مہم چلائی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر بائیکاٹ فرنچ پروڈکٹس اوربائ...
چین سے متعلق امور اور مسائل سے نمٹنے کے لیے امریکا اور یورپی یونین نے ایک مشترکہ فورم تشکیل دیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران اس معاملے کو حتمی شکل دی۔ بائیلیٹر...
بھارت میں سخت گیر ہندووں نے مشہور جیولری کمپنی تنیشق کے ایک اشتہار پر'' لو جہاد ''کو فروغ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے زبردست تنقید کا نشانہ بنایاہے جس کے بعد دباو میں آکر کمپنی نے مذکورہ اشتہار کو ہٹا لیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں سونے چاندی کے زیورات بنانے والی مع...
فلم انڈسٹری کے نامور اداکار و ہدایتکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کیلئے سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ،اگر ہمیں حکومت کو اپنا کوئی مطالبہ پیش کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے ہمارے اپنے درمیان اتحاد نا گزیر ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ م...
سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں کو ترک اشیا کی بائیکاٹ کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ ترک صدر نے کہا تھا کہ کچھ خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی پالیسیوں پر گامزن ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ...
مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران تقریباً ڈھائی ہزار برس قبل دفن کی گئیں 59 حنوط شدہ لاشیں دریافت کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریافت ہونے والی یہ حنوط شدہ لاشیں بہترین حالت میں ہیں اور انہیں لکڑی کے تابوتوں میں بند کیا گیا تھا۔ماہرین نے میڈیا کی موجودگی میں ان میں س...
مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو کی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی لڑکی کو منتخب کرلیا۔مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے ، اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار کمالہ خان کے لیے مارول اسٹوڈیو طویل عرصے سے کسی ایسی لڑکی کی تلاش میں تھا جو پاکستا...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرمن عدالت نے اذان پر عائد پابندی ختم کردی۔ اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے ۔تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورز...
تھائی لینڈ میں ہزاروں نوجوان ملک میں بادشاہ کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے ''تھائی لینڈ عوام کا ہے '' کے نعرے کے ساتھ دارالحکومت میں مارچ کیا اور ملک میں بادشاہت کے وجود پر سوال اٹھا ئے ۔ گزشتہ دو ماہ سے بنکاک میں قریب روزانہ کی بنیاد پر احتجاج ج...
حکومت کی جانب سے تمغہ برائے حسن کارکردگی دیے جانے کے اعلان پر گلوکار و اداکار علی ظفر خوشی سے سرشار ہوگئے ۔صدر مملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر 184 شخصیت کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کیا ہے ۔ سول ایوارڈز اپنے شعبوں میں بہترین خدمات انجام دینے والی ملکی وغیر ملکی شخص...
بولی وڈ اداکارہ جیا خان کی والدہ نے فلم ساز مہیش بھٹ پر سنگین الزامات عائد کردیے ہیں۔ایک انٹرویورابعہ خان نے فلم ساز مہیش بھٹ پر کئی سنگین الزامات عائد کردیے ۔اداکارہ کی والدہ نے کہا کہ جیا کی آخری رسومات کے موقع پر مہیش بھٹ نے مجھے خاموش رہنے کے لیے کہا تھا، انہوں نے کہا کہ فلم ...
وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی جے پی کی مسلم دشمنی اور نفرت آمیز منشور کی تکمیل کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ راکھی رام مندر کی تعمیر کے لیے تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سے قبل...
وائٹ ہاؤس میں امریکی حکومت کے اعلیٰ اہلکاروں میں کورونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کے بعد اب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرکاری رہائش گاہ میں ہر کسی کے لیے حفاظتی ماسک پہننا لازمی ہو گیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ہر کسی کو ماسک پہننے کا حکم دیا ہے تاہم و...
دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والا فلم فیسٹیول کانز کورونا وبا کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ کانز میں فلمی میلہ بارہ سے تئیس مئی کے درمیان ہونا تھا۔فیسٹیول کے منتظمین کے مطابق یہ میلہ جون یا جولائی کے شروع میں کرانے سمیت مختلف پہلوئوں پر غور کیا جا رہا ہے ۔فرانس کے ج...
معروف ٹیکنالوجی کمپنیاں گوگل اور ایپل کورونا وائرس سے متعلق ایک ہو کر کچھ دنوں میں ایک ایسا ٹول پیش کرنے جا رہی ہیں جو کورونا وائرس کے مریضوں کی ٹریکنگ میں مدد دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے اینڈرائیڈ اور ایپل نے آئی او ایس ڈیوائسز میں ایک ایسے بلیو ٹوتھ سسٹم سے متعلق نئی تفص...
روسی فوجی کا شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز، محبوبہ کے لیے ٹینکوں سے دل کی تصویر بنا ڈالی۔شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کے لیے لوگ ہمیشہ کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ناصرف یہ موقع ایک یادگار بن جائے بلکہ ان کا محبوب بھی فورا راضی ہوجائے ۔ روس کے اس لیفٹیننٹ کو ہی دیکھ لیں ...
برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی)نے اپنے بچت اہداف کو حاصل کرنے اور ناظرین کی ضروریات میں تبدیلیوں کو اپنانے کے لیے اپنے نیوز روم سے 450 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں کی رپورٹ کے مطابق ملازمین کی تعداد میں مذکورہ کمی کے اعلان سے ا...
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے نواح میں واقع دیوارِ چین نے برف باری کے بعد سفید چادر اوڑھ لی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی اس کے باوجود مقامی طالب علموں اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اس کا لطف اٹھانے کے لیے دیوار چین کا رخ کیا ،برفباری ک...
ذیابیطس ٹائپ ٹو دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیلنے والا مرض ہے جو دیگر طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے، جس کے بارے میں ڈاکٹر حالیہ برسوں میں کافی کچھ جان چکے ہیں مگر اب پہلی بار سائنسدانوں نے اس مرض کے پھیلنے کے عمل کا مشاہدہ بھی کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طبی جریدے جرنل سیل م...
دبئی میں مطلقہ خاتون کو بندریا کہنے پر متحدہ عرب امارات کی عدالت نے شہری کو سزا سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرب شوہر نے بیوی کو طلاق دینے کے بعد سابق بیوی کے خلاف ایک قصیدہ تحریر کیا اور اسے سوشل میڈیاپر جاری کردیا۔قصیدے میں بیوی کا مذاق اڑاتے ہوئے اسے بندریا کہہ کر مخاطب کیا گی...
مدینہ منورہ ریجن تاریخی مقامات سے مالا مال ہے ، اس کا چپہ چپہ اپنے اندر تاریخ کے خزانے سموئے ہوئے ہے ، الربذہ کے علاقے سے ساتویں صدی عیسوی کا ایک بڑا گلدان برآمد ہوا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔لربذہ سے کئی اہم نوادر ملے ہیں، یہاں سے کئی مصنوعات اور تاریخی اشیا دریافت ہوئی ہیں...
چھوٹے بچے ہر وقت نگاہوں کے سامنے اپنی ماں کو دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کیلیے ایک جاپانی خاتون نے حقیقت سے بھرپور، اپنے قدِ ا?دم پوسٹر بنوائے ہیں اور کٹ آؤٹ کی صورت میں گھر کے مختلف کمروں میں لگادیئے ہیں۔جاپان میں ایک جوڑے نے دیکھا کہ ان کا ایک سالہ بچہ ماں کی عدم موجودگی پر بار ب...
بھارت میں مقامی موسیقار بینٹ رابیلو اپنی لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل کر دیے گئے ، بیٹی نے باپ کو قتل کرنے کے بعد نعش کے متعدد ٹکڑے کیے جنہیں تین سوٹ کیسوں میں ڈال کر دریا میں بہا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز مٹھی دریا کے قریب سے ایک سوٹ کیس ملا جس میں 59 سالہ بینٹ کے ہاتھ ا...
برطانیامیں بریگزٹ کے نام پر قبل از وقت الیکشن میں کنزرویٹو کا لیبر پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ہے ،پولنگ آج (جمعرات کو) ہو گی ، کنزرویٹو نے بیس اور لیبر پارٹی نے انیس پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمان کی 650 نشستوں کیلئے 3 ہزار 322 امیدوار مید...