... loading ...
گزشتہ دنوںمعروف شاعر جناب فیروز ناطق خسرو کے بہ یک وقت آٹھ شعری مجموعے منظر عام پر آئے،تاخیر ہوئی تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا،جناب فیروز ناطق خسرو پاکستان کے ایک سینئر شاعر ہیں پہلے انھوں نے اپنی تعلیم ،پھر ملازمت اور پھر اپنی عمر بھر کی شعری تخلیقات کو کتابی شکل میں شائع کرانے پر توجہ دی،آج ان کی آٹھ کتابیں گلشن ادب...
کتاب:اُردو ناول …تاریخ و ارتقا(تنقید) (آغاز سے اکیسویں صدی تک) مصنف:ڈاکٹر محمد اشرف کمال قیمت:۸۰۰؍روپے ناشر:رنگ ادب پبلی کیشنز،کراچی ڈاکٹر محمد اشرف کمال کی دودرجن سے زائد تصانیف زیور طباعت سے آراستہ ہو چکی ہیں،وہ ایک ماہر تعلیم ہیں اس لیے ان کی زیادہ تر کتابیں نصابی نوعیت...
’’حافظ شیرازی کا یہ مصرعہ ؎فراغتے وکتابے وگوشہ چمنے‘‘ہر اس شخص کے حافظے کا جز ہے جسے کتابوں سے تعلق ہے، مشہورعربی شاعر متنبی کے شعر کا مصرعہ ہے:’’وخیر جلیس فی الزمان کتاب‘‘ یعنی زمانے میں سب سے بہتر ہم نشیں کتاب ہے۔ قلم اور کتاب کی اہمیت یہ ہے کہ قرآن مجید میں قلم اور کتاب کی ق...
امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں ملازمت کرنے والے ایک اہلکار نے اپنی تازہ کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ جب بل کلنٹن امریکا کے صدر تھے تو ایک بار وہ اپنی اہلیہ ہلیری کلنٹن کے ہاتھوں اس بری طرح پٹے تھے کہ ان کی ایک آنکھ پر نیل پڑ گیا تھا۔ ہلیری کلنٹن رواں سال ہونے والے امریکی صدار...
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کی ہے کہ سن ہوا ڈکشنری دنیا کی مقبول ترین لغت ہے اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب بھی۔ لندن میں ایک تقریب کے دوران گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اعلان کیا پہلی جدید چینی لغت سن ہوا ڈکشنری کے 28 جولائی 2015ء تک 567 ملین نسخے فروخت ہو چکے ہیں۔ گنیز ورل...
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) کے بانی سربراہ اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی نئی کتاب ”تحریکِ آزادیٔ کشمیر: بدلتے حالات اور پاکستان کی پالیسی“ شائع ہو گئی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کے اشاعتی بازو ’آئی پی ایس پریس‘ کی شائع کردہ اس کتاب کا اجراء خصوصی طور پر امسال یومِ کشمیر...
بروس ریڈل نے اپنی تازہ کتاب میں سابق امریکی صدر جان ایف کینڈی (1961 تا 1963)کے سرد جنگ کے زمانے کے زیادہ خطرناک دور کے ایک فراموش شدہ بحران کی اندرونی کہانی پیش کی ہے ۔ بروس ریڈل کی کتاب"JFK's Forgotten Crisis" دراصل چین اور بھارت کے درمیان اُس جنگ کا اندرونی احوال بتاتی ہے ج...
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے اردو تحقیقی جرنل مجلہ علوم اسلامیہ کا خصوصی شمارہ علامہ شبلی نمبر شائع ہو گیا ہے۔ اسے پروفیسر ظفر الا سلام نے مرتب کیا ہے ۔ جس میں علامہ شبلی کی شخصیت کے امتیازی پہلو، ان کی دینی منزلت اور علمی عظمت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ مجلے کے خصو...
اردو کے غیر رسمی الفاظ ومحاورات کو بھی ’’سلینگ ‘‘ کے زمرے میں لینا کتنا صحیح ہے، یہ تو معلوم نہیں مگر اس موضوع پرایک شاہکار کا م ہو چکا ہے۔ شعبۂ اردو جامعہ کراچی سے وابستہ ڈاکٹر روف پاریکھ نے اردو کے غیر رسمی الفاظ و محاورات کی اولین لغت مرتب کر دی ہے۔جس میں مصنف نے سلینگ کے رائ...
روایت کے مطابق کسی کتاب پر تبصرے کے لئے کتاب پڑھنا ضروری نہیں ۔مگر ایس ایم ظفر کی کتاب کے لئے یہ ممکن نہیں ۔ اگر چہ کتاب اُن کی کہانی خود اُن کی اپنی زبانی ہے ۔ مگر یہ کہانی کچھ اتنی بھی اُن کی نہیں ۔ یہ پورے ملک کی کہانی ہے۔ یہ اقتدارکی راہداریوں میں ہونے والی ’’شر‘‘گوشیوں کی سم...
تین پاکستانی مصنفیں نے کلاؤڈ کمپیوٹنگ سرٹیفکیٹس پر ایک مشترکہ کتاب لکھی ہے۔ جو اس موضوع پر دنیا میں لکھی گئی پہلی کتاب ہے۔کتاب کا نام "Deploying and Managing a Cloud Infrastructure" ہے۔ کلاؤڈ ایڈمنسٹریٹرز کی وسیع مانگ کے پیش نظر یہ کتاب آئی ٹی پروفیشنلز کے لئے ایک خاص اہمیت رکھتی...