... loading ...
ملک بھر میں غیرمعیاری اور جعلی ادویات کی بھرمار کا انکشاف ہونے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 12 غیر معیاری ادویات کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ کورونا سمیت متعدد وباؤں میں پاکستانیوں پر جعلی اور غیر معیاری ادویات کی مشکل بھی آن پڑی، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے غیرمعیاری ادویات کے 108 کیسز رجسٹرڈ کرلیے گئے ہیں۔ نجی ٹی ...
سندھ میں 101 افراد میں کورونا کی اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 39 کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں سامنے آئے ہیں۔ اومی کرون کے 23 کیسز ضلع شرقی میں سامنے آئے، ملیر، کورنگی وسطی اور غربی میں 2، 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق بیرون ملک...
امریکا کے طبی ماہرین نے سرخ آنکھوں اور جلد کی خارش کو بھی اومی کرون کی اہم علامت قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ماہرین نے حال ہی میں ایک مطالعے کا انعقاد کیا، جس میں اومی کرون اور کرونا کی علامات کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی، اس دوران تحقیقی ٹیم نے کرونا سے متاثر ہونے وا...
جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر کوئی شخص کورونا وائرس (سارس کوو 2)کے اومیکرون ویریئنٹ سے متاثر ہو کر صحت یاب ہوجائے تو ڈیلٹا ویریئنٹ بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایفریکا ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (اے ایچ آر آئی )میں کی گئی یہ تحقیق اب تک کسی ر...
دنیا بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کی وبا کا اختتام ہو سکتا ہے کیونکہ دنیا کے پاس اب اسے نمٹنے کے لیے آلات موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے اپنی پوسٹ میں خبردار کی...
کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ممکنہ طور پر بہت زیادہ بیمار کرنے کا باعث اس لیے نہیں بنتی کیونکہ یہ سابقہ اقسام کے مقابلے میں انسانوں کے پھیپھڑوں کے خلیات پر مختلف انداز حملہ آور ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات لیبارٹری میں ہونے والی 2 تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔...
دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن (آئی ایچ ایم ای)اور یونیورسٹی آف واشنگٹن اسک...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز کی مہم اس وبا کو مزید پھیلانے کا سبب بن رہی ہے کیونکہ غریب ممالک پہلے ہی ابتدائی کورونا ویکسین سے محروم ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈ روس کا یہ بیان امریکا اور یورپی ممالک...
پاکستان میں غیر معیاری اور جعلی ادویات فروخت کی جاتی ہیں جو لاکھوں قیمتی انسانی جانوں کوخطرے میں ڈال سکتی ہیں۔گزشتہ چند برسوں سے ہزاروں کی تعداد میں مارکیٹ میں جعلی ادویات کی فروخت جاری ہے جبکہ 2012 میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی بعد بھی جعلی ادویات کی فروخت نہیں رک سکی۔غیر...
پاکستان میں ایک سال کے دوران ایڈز کے 25 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں۔اس حوالے سے اقوام متحدہ کے پروگرام یواین ایڈز نے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال 8200 افراد کی ایڈز کے باعث موت ہوئی۔ پاکستان میں 10 برس کے دوران ایڈز کی شرح اموات میں 507 فیصد اضاف...
سندھ میں رواں سال 7 ہزار سے زائد بچے نمونیہ سے زندگی کی بازی ہارگئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق جان کی بازی ہارنے والے تقریباً تمام بچوں کی عمریں 5 سال سے کم ہیں جبکہ 5 سال سے زائد عمر کے 46 بچے انتقال کرچکے ہیں۔محکمہ صحت نے بتایا کہ نمونیہ سے کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع میں 27 ہزا...
حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہونے والی خواتین کے ہاں بچے کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔یہ بات تو پہلے سے معلوم ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ ایسی خواتین کے ہاں مزید بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ 17 گنا زیادہ ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات آسٹری...
کراچی کی ساڑھے 3 کروڑ آبادی والے شہر میں صرف 20 میڈیکو لیگل میل اور 5 لیڈی میڈیکولیگل افسران تعینات ہیں۔صوبائی محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق کراچی کے 9 سرکاری اسپتالوں میں میڈیکولیگل شعبے قائم ہیں جہاں پر ایک پولیس سرجن گریڈ 20 اور 8 ایڈیشنل پولیس سرجنز گریڈ 19 کی اسامیاں سمیت 91 ...
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کا بدترین حصہ آنے والا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اومائیکرون بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور بہت جلد دنیا کے تمام ممالک اس کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ہمیں بہت احتیاط ...
جنوبی افریقا میں ایک تحقیقی مطالعہ میں اومیکرون کی شدت کے بارے میں کرسمس سے قبل اچھی خبر پیش کی گئی ہے کہ اومیکرون سے متاثرہ افراد کے اسپتال میں ڈیلٹا سے متاثرہ افراد کے مقابلے میں جانے کا امکان کم تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے قومی ادارہ برائے وبائی امراض(این آئی سی ڈ...
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اونے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی اومیکرون شکل کے 89 ممالک میں کیس رپورٹ ہوئے ، لوگوں کے آپس میں گھلنے ملنے سے یہ وائرس تیزی ایک فرد سے دوسرے فرد تک منتقل ہو رہا ہے اور ڈیڑھ سے تین دن میں کیسوں کی تعداد دگنا ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے ...
بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائیرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے طورپراسپتال میں داخل کردیا گیا۔اسپتال حکام کا کہناتھاکہ اومیکرون سے متاثرہونے وا...
ملک کے سب سے بڑے ہیموٹولوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کا شکار ہوگئے ہیں۔اس ضمن میں ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری نے بتایا کہ برین ہیمرج کا شکار ہونے والے ڈاکٹر طاہر شمسی کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ہنگامی بنیادوں پر ان کا آپریشن کیا گیا۔ڈاکٹر ثاقب انصاری کے مطابق ڈاکٹر طاہ...
سندھ میں رواں سال ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد بچے ٹائیفائیڈ کا شکار ہوئے ،15 بچے ٹائیفائیڈ کے باعث انتقال کرگئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سب سے زیادہ 33 ہزار سے زائد بچے ضلع نوشہرو فیروز میں متاثر ہوئے،سب سے کم 108 کیسز کراچی کے ضلع جنوبی میں رپورٹ ہوئے۔کراچی میں رواں سال 11 ہزار 342...
کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس 63 ممالک میں پھیل چکا ہے ۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی قسم ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے منتقل ہوتا ہے۔رواں سال بھارت میں منظرعام پر آنے والا کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ دنیا بھر میں سب سے زیاد...
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا اہم ترین مرحلہ 2022 کو ختم ہوجائے گا۔اپنے بلاگ گیٹس نوٹس میں 2021 کے ریویو تحریر کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ ایک اور پیشگوئی کرنا احمقانہ محسوس ہوگا مگر میرا خیال ہے کہ وبا کا خطرناک مرحلہ 2022...
آکسفورڈ آسٹرا زینیکا ویکسین کی شریک موجد نے کہا ہے کہ آئندہ وبائیں کرونا وائرس سے بھی زیادہ مہلک ہو سکتی ہیں اس لئے کرونا سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رچرڈ ڈمبلبی لیکچر میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سارہ گلبرٹ کا کہنا تھا کہ یہ کوئی پہلا یا آخری موقع نہیں جس میں کسی وائ...
امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو زیادہ پھیلاتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کولوراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی کی اس تحقیق کا اصل مقصد پرفا...
ہانگ کانگ کے ایک قرنطینہ ہوٹل میں ویکسینیشن مکمل کرانے والے 2 مسافروں میں کافی فاصلے کے باوجود کورونا کی نئی قسم اومیکرون پھیل گیا اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا بھر کے طبی ماہرین اس کے لیے اتنے پریشان کیوں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ہانگ کانگ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق...