... loading ...
سائنس دانوں نے انسان کے خلیوں میں پروٹین کا ایک نایاب متغیر دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر اپنے اندر چھاتی کے سرطان کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یونیورسٹی آف مانچیسٹر کے محققین کا ماننا ہے کہRAC1Bنامی اس ویریئنٹ کو ہدف بنانے سے ممکنہ طورپر علاج کی تاثیر کو ڈرامائی حد تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ اس طرح کے اگر اس پروٹین کی تبد...
چین میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہو گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت اور آغاخان یونیورسٹی کے ماہرین نے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی ہے۔ این آئی ایچ اور آغا خان یونیورسٹی حکام کے مطابق جینوم سیکونسنگ سے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی گئی، ...
چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈاؤن کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کے ویریئنٹ آنے کا خطرہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا کے کسی بھی نئے ویری...
پشاور کے 3 بڑے اسپتالوں میں 6 ماہ سے انسولین دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ)، خیبرٹیچنگ اسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 6 ماہ سے انسولین دستیاب نہیں ہے جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کا دعوی ہے کہ لیڈی...
برطانوی ڈاکٹروں نے لیوکیمیا کی ایک خاص قسم سے متاثرہ لڑکی پر بالکل نئی تھراپی کی پہلی مرتبہ آزمائش کی ہے جس میں غیرمعمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ 13 سالہ لڑکی ایلیسا کو 2021 میں ٹی سیل اکیوٹ لمفوبلاسٹک لیوکیمیا لاحق ہوا تھا جس پر روایتی طریقہ علاج سمیت کیموتھراپی اور ہڈیوں کے گودے ...
وفاقی وزارت صحت نے ملک میں دواؤں کے بحران کے خدشے کے پیش نظر وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کے خام مال کیلئے ایل سیز نہ کھولی گئیں تو ادویات کے بحران کا خدشہ ہے، ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ ڈ...
چین اور بھارت سے بھی آگے نکلتے ہوئے اب پاکستان ہیپاٹائٹس سی کے سب سے زیادہ مریضوں والا ملک بن چکا ہے جبکہ ہر دس میں سے ایک فرد ہیپاٹائٹس کی کسی نہ کسی کیفیت میں گرفتار ہے۔ڈاکٹروں اور عوامی صحت کے ماہرین نے زور دے کر کہا کہ اس ضمن میں پی سی آر ٹیسٹ کو فروغ دیا جائے تاکہ ہیپاٹائٹس ...
ذیابیطس کے زخم بہت مشکل سے ٹھیک ہوتے ہیں اور اب نئے پالیمر کی مدد سے ان دیرینہ ناسور کو مندمل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ شوگر کے مریضوں میں خون کی رگیں اور بہاؤ دونوں ہی متاثر ہوتے ہیں۔ اس طرح زخم پر کھال نہیں بنتی اور یوں زخم رِستا رہتا ہے اور بڑی مشکل سے ٹھیک ہوتا ہے۔ لیکن اب ج...
سائن سدانوں کا کہنا ہے کہ جنوبی چین میں موجود چمگادڑوں میں کووڈ کے جیسا ایک وائرس دریافت ہوا ہے جو انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سن ییٹ-سین یونیورسٹی، ینان انسٹیٹیوٹ آف اینڈیمک ڈیزیز کنٹرول اور یونیورسٹی آف سِڈنی کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی اس تحقیق میں بتای...
پاکستان میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تشویشناک حد تک بڑھ گیا۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق ملک بھر میں اس سال اب تک ایچ آئی وی کے 9773 نئے کیسز سامنے آچکے ہیں اور پاکستان میں اس سال ہر مہینے اوسطا ایچ آئی وی کے 1000 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ پچھلے 10 مہینوں میں سب ...
پاکستان میں 70 فیصد مریض غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس استعمال کر رہے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اینٹی بائیو ٹکس کے بے دریغ استعمال سے جراثیموں میں ان ادویات کے خلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے اور ہر سال ہونے والی 25 فیصد اموات کی وجہ اینٹی بائیو ٹکس کا غیر ضرروی استعمال بھی ہے۔ قومی ادارہ...
سندھ بھر میں طبی عملے کی ہڑتال بھی جاری رہی ، لاکھوں مریض رُل گئے۔ سندھ کا سب سے بڑا سول ہسپتال کراچی ویران اور غیراعلانیہ طور پر بند ہے۔ ینگ ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اور سینیٹری اسٹاف ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش پر احتجاج کر تے رہے۔ سینئر پروفیسرز نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سول ...
دنیا طبی عجائبات سے بھری ہوئی ہے اور اب دنیا کی معلومہ تاریخ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون کئی اقسام کے کینسر کی 12 مرتبہ شکار ہوئیں، ہر بار کینسر کو شکست دی اور اب بھی زندہ اور تندرست ہیں۔ اب ماہرین کی ایک ٹیم خاتون پر تحقیق کر رہی ہے کیونکہ اس سے ہی سرطان کے خلاف عل...
پچھلے کچھ سالوں میں یہ نظریہ کہ روزانہ 10,000 قدم چلنا صحت اور وزن میں کمی کی کلید ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق دس ہزار قدم چلنا درحقیقت وزن میں اضافے کو نہیں روک سکے گا اور نہ ہی وزن میں کمی کا باعث بنے گا۔ ایک حالیہ مطالعہ پائیدار جسمانی سرگرمی کے لیے ایک نیا فائدہ ظاہر کرتا ہے۔ ...
حکومتِ پاکستان نے وزارت صحت کو بھارت سے 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدنے کے لیے مالی وسائل عالمی ادارہ گلوبل فنڈ فراہم کرے گا۔ حکام کے مطابق گلوبل فنڈ کے مالی وسائل سے عالمی ادارہ صحت پاکستان ک...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔ اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے ...
پاکستان میں 34 لاکھ سے زائد بچے شدید بھوک کے شکار ہیں جس میں سیلاب زدہ علاقوں میں 76 ہزار بچے خوراک کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے شدید غذائیت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ برطانیہ میں قائم ایک فلاحی ادارے 'سیو دی چلڈرن' نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ملک کے بیشتر حصوں...
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ افراد جن میں 65 سال سے کم عمر میں ڈیمینشیا کی تشخیص ہوجاتی ہے ان کی موت خودکشی سے واقع ہونے کے خطرات سات گنا زیادہ ہوتے ہیں۔ کوئین میری، یونیورسٹی آف لندن اور یونیورسٹی آف ناٹِنگھم کے محققین نے ڈیمینشیا کی تشخیص اور خودکشی کے خطرے کے درمیان تع...
افریقی ملک گیمبیا میں بھارتی دوا استعمال کرنے سے 66 بچے ہلاک ہوگئے، افریقی ملک گیمبیا میں 66 بچوں کی ہلاکت کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے 4 سیرپ میں آلودگی کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ عال...
2022کیلئے طب کا نوبل انعام سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے سوانتے پابو کو دیا گیا ہے،انہیں یہ انعام انسانی ارتقا پر کیے جانے والے کام پر دیا گیا۔ نوبل کمیٹی کے مطابق سوانتے پابو کے انسانی ارتقا پر تحقیقی کام سے ہمارے مدافعتی نظام کی اہم ترین تفصیلات اور دیگر جانداروں سے منفرد ہونے کی و...
سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کے بورڈ نے آصف علی زرداری کا معائنہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے پھیپھڑوں کا پروسیجر (آج) بدھ کو کیا جائے گ...
ملک میں 17 ہزار سے زائد نرسوں کے غیر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی این سی حکام نے بتایا کہ ملک میں 11 ہزار نرسیں ڈگری ہولڈرز دیگر ڈپلومہ ہولڈرز ہیں، سترہ ہزار سے زائد نرسیں غیر رجسٹرڈ ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں پی این سی حکام نے ب...
پاکستان میں ہر سال تقریباً 5 لاکھ افراد غلط ادویات دئیے جانے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ادویات کی حفاظت ایک عالمی چیلنج ہے، یہاں تک کہ امریکہ جیسے ملک میں بھی ہر 100 میں سے 2 یا 6 مریضوں کے ساتھ غلط ادویات کے استعمال کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیراسیٹامول کی قیمتیں مناسب رکھنے کی نئی سمری بھیجنے کی ہدایت کردی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز یہاں وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ای ...