وجود

... loading ...

وجود
15 لاکھ موڈرنا ویکسین پاکستان بھیجی جارہی ہیں، امریکاکااعلان وجود - بدھ 30 جون 2021

امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کو موڈرننا ویکسین کی کھیپ بہت جلد بھیجے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ جو بائیڈن انتظامیہ فائزر ویکسین کی 20 لاکھ خوراک بھیج رہی ہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا 15 لاکھ موڈرنا ویکسین پاکستان منتقل کی جا رہی ہیں۔

15 لاکھ موڈرنا ویکسین پاکستان بھیجی جارہی ہیں، امریکاکااعلان

حکومت کا لوکل کوروناویکسین کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ وجود - پیر 21 جون 2021

حکومت نے لوکل کوروناویکسین کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، آئندہ ماہ سے پاک ویک ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کا آغاز ہوگا۔ ذرائع کے مطابق این آئی ایچ پاک ویک ویکسین کی ماہانہ30لاکھ ڈوز تیار کرے گا، این آئی ایچ نیحکومت کو پیداوار بڑھانے کے فیصلے سے آگاہ کردیا، پاک ویک کی پیداوا...

حکومت کا لوکل کوروناویکسین کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

بھارت میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن سے پہلی ہلاکت کی تصدیق وجود - بدھ 16 جون 2021

بھارتی حکومت نے پہلی بار ملک میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن کی وجہ سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 68 سالہ شخص کی مکمل ویکسینیشن کی گئی تھی اور وہ 31 مارچ کو انتقال کرگیا۔ اس کی موت ویکسین سے متعلق ری ایکشن کی وجہ سے ہوئی۔ جنوری میں بھارت میں ویکسینیشن ...

بھارت میں کورونا ویکسین کے ری ایکشن سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

کورونا وائرس،حکومت کا مزید ایک ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ وجود - بدھ 09 جون 2021

وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین منگوانے کی سمری منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔اسد عمر ...

کورونا وائرس،حکومت کا مزید ایک ارب ڈالر کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

چین میں برڈ فلو کی نئی قسم کے پہلے انسانی کیس کی تصدیق وجود - بدھ 02 جون 2021

چین نے بتایا ہے کہ اس نے دنیا میں ایچ 10 این 3 نامی برڈ فلو کی نئی قسم کے پہلے کیس کو دریافت کیا ہے ۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے بتایا گیا کہ 28 اپریل کو زینجیانگ شہر میں ایک 41 سالہ شخص بخار کی علامات کے ساتھ ہسپتال میں داخل ہوا تھا۔بعد ازاں ایک ماہ بعد اس شخص میں ا...

چین میں برڈ فلو کی نئی قسم کے پہلے انسانی کیس کی تصدیق

ڈریپ نے فائزرویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی وجود - منگل 01 جون 2021

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی(ڈریپ) پاکستان نے فائزر کی کورونا ویکسین بایو این ٹیک کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی ہے ۔فائزرنے دو روز قبل ہی بایواین ٹیک ویکسین کے پاکستان میں ہنگامی استعمال کے اجازت کے حصول کیلئے ڈریپ کو باضابطہ درخواست دی تھی۔فائزرکی کوروناویکسین کو ایمرجنسی استعمال ...

ڈریپ نے فائزرویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

چین ، 10 لاکھ کووڈ ویکسینز کی خوراکوں پر مضر اثرات کے محض 119 کیسز سامنے آئے وجود - اتوار 30 مئی 2021

چین میں ہر 10 لاکھ کووڈ ویکسینز کی خوراکوں پر مضر اثرات کے محض 119 کیسز سامنے آئے ہیں،درحقیقت یہ شرح مغربی ویکسینز کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو 0.01 فیصد ہے ۔چین کے سینٹر فار ڈیزیز پریونٹیشن اینڈ کنٹرول کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دسمبر کے وسط سے ساڑھے 4 ماہ کے دوران کووڈ ویکسین...

چین ، 10 لاکھ کووڈ ویکسینز کی خوراکوں پر مضر اثرات کے محض 119 کیسز سامنے آئے

امریکی طبی جریدے کی چینی کورونا ویکسین سائنو فارم کے مؤثر ہونے کی تصدیق وجود - جمعه 28 مئی 2021

چین کی تیارکردہ سائنو فارم ویکسین کیکورونا وائرس پر کامیابی سے قابو پانے کی امریکی جرنل نے بھی تصدیق کردی۔ جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن نے سائنوفارم ویکسین کے اثرات کے مشاہدات پر مبنی تازہ ترین تحقیق کے نتائج جاری کردیے ۔جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنوفارم کورون...

امریکی طبی جریدے کی چینی کورونا ویکسین سائنو فارم کے مؤثر ہونے کی تصدیق

کووڈ کے بعد پھیپھڑوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچنے کی تصدیق وجود - جمعرات 27 مئی 2021

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں کے پھیپھڑوں کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے کم از کم 3 ماہ بعد بھی نقصان پہنچ رہا ہوتا ہے ۔میدیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔شیفیلڈ یونیورسٹی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس مشترکہ تحقیق میں بت...

کووڈ کے بعد پھیپھڑوں کو طویل المعیاد نقصان پہنچنے کی تصدیق

خواتین کا ڈپریشن ماں اور بچے کے تعلقات پر اثرانداز ہوتا ہے ، تحقیق وجود - جمعرات 27 مئی 2021

حمل سے قبل یا اس کے دوران ڈپریشن کا سامنا کرنے والی خواتین کا اپنے بچوں سے تعلق متاثر ہوسکتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کنگز کالج لندن کی اس تحقیق میں دیکھا گیا کہ حمل سے قبل یا اس کے دوران ڈپریشن کا سامنا ہونے پر ماں اور بچے...

خواتین کا ڈپریشن ماں اور بچے کے تعلقات پر اثرانداز ہوتا ہے ، تحقیق

کتے ایک سیکنڈ میں کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کرسکتے ہیں،تازہ تحقیق وجود - منگل 25 مئی 2021

نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ کتے ایک سیکنڈ میں کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کرسکتے ہیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا جس کے مطابق تربیت یافتہ کتے کووڈ 19 کے 90 فیصد کیسز کی شناخت کرسکتے ہیں چاہے مریض میں علامات نہ بھی ہوں۔لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیک...

کتے ایک سیکنڈ میں کووڈ 19 کے مریض کی شناخت کرسکتے ہیں،تازہ تحقیق

چینی ٹیم کی زیرنگرانی پاکستان میں مقامی سطح پر کورونا ویکسین تیار وجود - پیر 24 مئی 2021

پاکستان نے چینی ٹیم کی زیرنگرانی مقامی سطح پر کوروناویکسین کامیابی سے تیار کرلی ۔ پہلے مرحلے میں سنگل ڈوز کین سائنو کی ایک لاکھ چوبیس ڈوز تیار کی گئی ہیں ۔پاکستان نے مقامی سطح پر کورونا ویکسین کامیابی سے تیار کرلی۔ ویکسین چینی ٹیم کی زیرنگرانی پاکستانی ماہرین نے بنائی ۔ کورونا وی...

چینی ٹیم کی زیرنگرانی پاکستان میں مقامی سطح پر کورونا ویکسین تیار

عالمی ادارہ صحت کا انسدادتمباکونوشی ایوارڈ پاکستان کے نام وجود - پیر 24 مئی 2021

عالمی ادارہ صحت کا انسدادتمباکونوشی ایوارڈ2021 پاکستان کو دیا گیا۔ وزارت صحت کے مطابق پاکستان کیلئے ایوارڈ کا اعلان عالمی ادارہ صحت ایمروریجن نے کیا ہے ۔ پاکستان کو انسداد تمباکو نوشی کے کامیاب اقدامات پرایمروریجن میں نمبرون قرار دیا گیا ہے ۔ پاکستان نے انسداد تمباکو نوشی کے مقرر...

عالمی ادارہ صحت کا انسدادتمباکونوشی ایوارڈ پاکستان کے نام

ڈینگی کے مریضوں میں کووڈ کی علامات کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ، تحقیق وجود - پیر 24 مئی 2021

ماضی میں ڈینگی کا سامنا کرنے والے افراد میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر کووڈ کی علامات ابھرنے کا امکان دگنا زیادہ ہوتا ہے ۔یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو بائیومیڈیکل سائنس انسٹیٹیوٹ کی تحقیق میں برازیل کے ایمیزون خطے کے ایک قصبے ک...

ڈینگی کے مریضوں میں کووڈ کی علامات کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ، تحقیق

کورونا وبا،سندھ میں پابندیاں مزید دو ہفتوں کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ وجود - اتوار 23 مئی 2021

کورونا کیسز میں اضافے اور اموات کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے موجودہ پابندیاں مزید دو ہفتوں کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لیے مزید سختی اختیار کی جائے ، ان خیالات کا اظہار وزیراعلی سندھ نے کورونا وائ...

کورونا وبا،سندھ میں پابندیاں مزید دو ہفتوں کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکا،کورونا وائرس سے پہلی بار بازؤں میں بلڈ کلاٹ کا کیس وجود - اتوار 16 مئی 2021

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں پہلی بار کسی فرد کے بازؤں میں بلڈ کلاٹ کا کیس سامنے آیا ہے ۔امریکا کے روٹگرز رابرٹ ووڈ جانسن میڈیکل اسکول کے محققین نے اس کیس کو رپورٹ کیا۔طبی جریدے جرنل وائرسز میں اس کیس کے بارے میں بتاتے ہوئے ماہرین نے بتایا کہ اس سے کووڈ 1...

امریکا،کورونا وائرس سے پہلی بار بازؤں میں بلڈ کلاٹ کا کیس

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے مودی کی مقبولیت کے غبارے سے ہوا نکال دی وجود - بدھ 12 مئی 2021

گزشتہ برس کورونا وبا کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت دیکھی گئی اور لوگوں نے تالیاں بجاتے ہوئے گو کورونا گو کے نعرے بھی لگائے ۔ لیکن اس وبا کی دوسری لہر نے ہندو انتہاپسند لیڈر کی مقبولیت کے غبارے سے ہوا نکال دی۔ جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہر...

کورونا وائرس کی دوسری لہر نے مودی کی مقبولیت کے غبارے سے ہوا نکال دی

عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں دریافت کورونا کی قسم کو عالمی خطرہ قرار دے دیا وجود - منگل 11 مئی 2021

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کو عالمی صحت کے لیے خطرہ قرار دیدیا۔ڈبلیو ایچ او کی کووڈ 19 کیلئے تشکیل دی گئی ٹیم کی سربراہ ماریہ وان کرکوف نے بتایا گیا کہ بھارتی نظام صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہونے والی کورونا کی قسم بی 1617 ای...

عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں دریافت کورونا کی قسم کو عالمی خطرہ قرار دے دیا

خلیجی ممالک سے جعلی کورونا رپورٹس پر مسافروں کے پاکستان آنیکا انکشاف وجود - منگل 11 مئی 2021

خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے بعض مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خلیجی ممالک سے جعلی رپورٹس پر 31 مسافرپشاور اور 11 کراچی پہنچے ،پشاور قرنطینہ سینٹر سے 28 اورکراچی سے 6 مسافرفرار ہوگئے ۔سول ایو ی ایشن کے مطابق ٹریک ایپ میں ...

خلیجی ممالک سے جعلی کورونا رپورٹس پر مسافروں کے پاکستان آنیکا انکشاف

بھارت میں کورونا سے ہلاک مریضوں کی لاشیں گنگا میں بہا دی گئیں وجود - منگل 11 مئی 2021

بھارت میں کورونا سے ہلاک مریضوں کی لاشیں گنگا میں بہا دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں کئی لاشیں دریائے گنگا کے کنارے بہتی ہوئی پائی گئیں جبکہ یہ لاشیں اترپردیش سے بہتی ہوئی بہار کے سرحدی علاقے بکسر میں دریائے گنگا کے کنارے تک پہنچیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ درجنوں لا...

بھارت میں کورونا سے ہلاک مریضوں کی لاشیں گنگا میں بہا دی گئیں

نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے کے دو سو سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر وجود - پیر 10 مئی 2021

بھارت میں کرونا وائرس کے پیش نظر غیر ملکی سفارتی عملہ بھارت چھوڑ رہا ہے ۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی سفارت خانے سے منسلک دو سو سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ بھی ملک سے طبی انخلا کر رہا ہے ۔اس حوالے سے سفارت خانے کے ترجمان نے ...

نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے کے دو سو سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی وجود - هفته 08 مئی 2021

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا سے بچاؤ کی چینی ویکسین سائنوفارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سائنو فارم پہلی چینی ویکسین ہے جس کے باقاعدہ استعمال کی اجازت دی گئی ہے ۔سائنو فارم ویکسین پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی ش...

عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو فارم کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع وجود - جمعه 07 مئی 2021

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع کر دی گئی ہے ۔حکام قومی وزارت صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین کی فارمولیشن اور پیکنگ کا خام مال چین سے خریدا گیا ہے ، سنگل ڈوز ویکیسن کین سائنو کی فارمولیشن اور پیکنگ شروع کی گئی ہے ۔حکام کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک مقامی طور پ...

پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کی تیاری اور پیکنگ شروع

فلپائن نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی وجود - جمعرات 06 مئی 2021

فلپائن نے بھارت کے بعد پاکستان سے آنے والے مسافروں پر بھی پابندی عائد کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن نے پاکستان، بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال سے آنے والوں پر پابندی لگادی ہے ۔فلپائنی حکام کے مطابق پاکستان، بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال سے آنے والوں پر پابندی لگانے کا مقصد بھارتی...

فلپائن نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی

مضامین
خود کو بدلیں! وجود جمعه 10 جنوری 2025
خود کو بدلیں!

امریکہ میں مقیم مسلمانوں میں بے چینی وجود جمعه 10 جنوری 2025
امریکہ میں مقیم مسلمانوں میں بے چینی

پروفیسر اسٹیوارٹ اور ہماری عدالتیں ہمارا مان وجود جمعه 10 جنوری 2025
پروفیسر اسٹیوارٹ اور ہماری عدالتیں ہمارا مان

فلسطینیوں کی نسل کشی وجود جمعرات 09 جنوری 2025
فلسطینیوں کی نسل کشی

وزیر اعظم کی اجمیری چادر:نیاز و ناز کا کتنا حسین منظر ہے وجود جمعرات 09 جنوری 2025
وزیر اعظم کی اجمیری چادر:نیاز و ناز کا کتنا حسین منظر ہے

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر