... loading ...
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویہ ساز اداروں کے مطالبے پر بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی ہامی بھرلی اور نئی قیمتِ فروخت کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو سمری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈریپ اور پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے حکام نے بتایا ہے کہ پیراسیٹامول کی قیمت 2...
ناک سے خارج ہونے والا ایک وائرل ذرہ بھی لوگوں کو کووڈ 19 کا شکار بنادینے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی اپنی نوعت کی پہلی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔امپرئیل کالج کی اس تحقیق میں صحت مند افراد کو دانستہ طور پر وائرس کی ایک خوراک دی گئی ۔اس ٹرائل میں بیماری کے دوران...
سابق وزیر داخلہ رحمان ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ منگل کو رحمان ملک میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے، سابق وزیر داخلہ اس وقت نجی ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہیں۔
ماہرین صحت نے بتایا ہے کہ کینسرمیں اضافے کی بڑی وجہ طرز زندگی کے معمولات اور ملاوٹ شدہ خوراک کا استعمال ہے،گوبھی، بروکولی جیسی سبزیاں کینسر کے خلیات کے خلاف لڑنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین خوراک نے بتایا کہ یہ سبزیاں وہ ہیں جن کا نام ان کے چار پنکھڑیوں ...
امریکی سائنسدانوں نے ایک سادہ کٹ بنائی ہے جس پر لعاب کا نمونہ رکھ کر اسمارٹ فون پر کورونا ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ یہ عام پی سی آر ٹیسٹ کے مقابلے میں دس درجے کم قیمت، تیزرفتار اور بہت آسان بھی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سانتا باربرا میں واقع یونیورسٹی آف کیلی فورنیا نے بتایاکہ یہ ٹیکنالو...
فرانس میں ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کافی پینے سے جہاں دل اور دماغ کو فائدہ پہنچتا ہے، وہیں پیٹ اور ہاضمے کا نظام بھی بہتر رہتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ایک تجزیاتی مطالعہ (ریویو اسٹڈی)تھا جس میں کافی کے استعمال سے متعلق اب تک کی گئی 194 تحقیقات کا جائزہ لیا گیا۔ اس مطال...
امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ رات کے کھانے کے وقت اور بلڈ شوگر کی سطح کے درمیان تعلق موجود ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل، برگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل اور اسپین کی مورسیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتا...
بہت زیادہ فکرمند اور ذہنی پریشانی کا شکار رہنے والے درمیانی عمر کے مردوں میں آنے والے برسوں میں امراض قلب، فالج اور ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ...
کورونا وائرس کی دیگر اقسام کے مقابلے میں اومیکرون کو زیادہ متعدی خیال کیا جاتا ہے۔ اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ سابقہ اقسام کے مقابلے میں وہ پلاسٹک اور جلد پر زیادہ دیر تک بچنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس تحقیق م...
پنجاب کی جیلوں میں قید ملزمان کا ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذروائع کے حوالے سے بتایاکہ ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا قیدیوں کی تعداد سینکڑوں میں پہنچ گئی ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی رپورٹ کے مطابق اس وقت 42 جیلوں میں ایڈز جیسے خطرن...
امریکا میں ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ خود پر بوڑھے ہونے کا احساس طاری رکھتے ہیں، وہ ڈپریشن، ڈیمنشیا، ہائی بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سمیت مختفل ذہنی و جسمانی بیماریوں میں بھی زیادہ مبتلا رہتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی میں 52 سے 88 سال کے 105 اف...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایسی خواتین اور لڑکیاں جن کے دادا یا پردادا نے کم عمری میں تمباکو نوشی کا آغاز کیا ہوتا ہے، کی جسمانی چربی زیادہ ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین کا ماننا ہے کہ دادا یا پردادا کا 13 سال کی عمر سے قبل تمباکو نوشی کرنا خواتین کے جسم میں...
کووڈ 19 ویکسینز سے مردوں یا خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ نہیں ہوتا البتہ ان کو استعمال نہ کرنے پر کورونا وائرس سے متاثر ہونا مردوں میں اس مسئلے کا باعث بن سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف ...
درمیانی عمر کے افراد میں زیادہ دیر تک ٹی وی دیکھنے کی عادت جو جان لیوا بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دن بھر میں 4 گھنٹے یا اس سے زیادہ وقت ٹی وی دیکھنے سے خون گاڑ...
تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 7 بچے دم توڑ گئے، تعداد 39 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائیت کی کمی اور امراض کے باعث سول اسپتال مٹھی میں زِیر علاج سات بچے دم توڑ گئے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرپارکر میں یکم جنوری سے اب تک بچوں کی اموات کی تعداد 39 ہ...
امریکا میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر بچوں کو صبح دیر سے اسکول جانا ہو تو اس سے ان کی اپنی صحت کے علاوہ ان کے والدین کی صحت پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق ڈینور، کولوراڈو میں ایک نجی ادارے کے درجنوں اسکولوں میں کی گئی جہاں کنڈرگارٹن (کے جی)سے بارہویں...
سائنسدانوں نے ایک ایسے جین کو دریافت کیا ہے جو کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے یا موت کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ پولینڈ کے طبی ماہرین نے اس جین کو دریافت کیا اور وہاں کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے ان افراد کو شناخت کرنے میں مدد مل سکے گی جن کو بیماری سے سنگین خطرات لاحق ہوسکتے...
امریکی غذائی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر مکھن اور مارجرین کی جگہ زیتون کے تیل کی معمولی مقدار روزانہ استعمال کی جائے تو دل اور دماغ کی بیماریوں کا خطرہ بہت کم رہ جاتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ نتیجہ انہوں نے تقریبا ایک لاکھ امریکیوں کی غذائی عادات کا 28 سال تک جائزہ لینے کے بعد اخذ...
ہوا میں جانے کے بعد کورونا وائرس 20 منٹ کے اندر لوگوں کو بیمار کرنے کی 90 فیصد صلاحیت سے محروم ہوجاتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برسٹل یونیورسٹی کے ایروسول ریسرچ سینٹر کی تحقیق میں جائزہ لیا گیاکہ سماجی دوری اور فی...
طبی ماہرین نے ایسے نئے جینیاتی میکنزم کو شناخت کیا ہے جو مردوں میں بانجھ پن کی سنگین قسم کا باعث بنتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔ نیو کیسل یونیورسٹی کی تحقیق میں مردوں میں بانجھ پن کے سب کے حوالے سے بڑی پیش رفت کے بارے می...
امپیریل کالج لندن کی ایک تحقیق میں پتا چلا ہے کہ عام زکام والے کروناوائرس سے ٹی سیلز(خلیات)کی اعلی سطح کووِڈ19کے خلاف تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ یہ تحقیق ویکسین کی دوسری نسل کی تیاری میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کووِڈ19 سے تحفظ ایک پیچیدہ تصویر ہے اور جہاں ویکسین لگو...
امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک دل کے مریض کے سینے میں خنزیر کا دل لگا دیا۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ اسکول آف میڈیسن کے مطابق ایک مریض میں کامیابی سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگایا گیا ہے۔ڈاؤ میڈیکل یون...
بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی، ابھی وہ اور ان کا خاندان اسی صدمے میں ...
قبرص میں کووِڈ19کا ایک نیا متغیردریافت ہوا ہے جو ڈیلٹا اور اومیکرون متغیرات کا مجموعہ ہے۔اس کوڈیلٹا کرون کا نام دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق قبرص یونیورسٹی میں حیاتیاتی سائنسز کے پروفیسر اورلیبارٹری آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مالیکیولروائرولوجی کے سربراہ لیونڈیوس کوسٹریکس نے ایک...