... loading ...
امریکا میں سائنس دانوں نے چلتی پھرتی ایم آر آئی مشین سے فالج کی درست شناخت کرنے والی مشین تیار کرلی، میڈیارپورٹس کے مطابق سووپ نامی یہ مشین امریکی ہیلتھ ٹیکنالوجی کمپنی ہائپرفائن نے 2019 میں تیار کی تھی جسے امریکی محکمہ صحت (ایف ڈی اے )نے 2020 میں استعمال کیلیے منظور بھی کرلیا تھا۔اس کی جسامت اسپتالوں میں عام استعمال ہ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے کراچی کے تینوں بڑے اسپتال صوبائی سندھ کو دینے کی درخواست کردی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم پاکستان کو کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں پر بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 2011 میں جناح...
برطانوی سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ الٹراوائیلٹ شعاعوں کی ایک منفرد قسم، جسے فار الٹراوائیلٹ سی کہا جاتا ہے، ہوا میں موجود جراثیم اور وائرسوں کا خاتمہ صرف چند منٹوں میں کرسکتی ہے جبکہ اس سے انسانوں کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سورج سے آنے والی شعاعوں می...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اورنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے سربراہ اسد عمرنے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں اسد عمر نے کہا کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے ایک بھی ہلاکت رپورٹ ...
سعودی عرب کی وزارت صحت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی پابندیاں ہٹانے سے متعلق اہم خبر دی ہے اور کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منسوخ شدہ پابندیوں میں کورونا کے خلاف ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی ش...
ربغ میں شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی کے ساتھی ڈاکٹر عمرو عبدالعزیز ابو خشبہ، جو ریٹنا کی سرجری میں مہارت رکھتے ہیں سعودی،فرانسیسی میڈیکل پروگرام کے اندر وہ اور اس کے فرانسیسی ساتھی ایک فرانسیسی مریض کی بینائی بحال کرنے میں کامیاب رہے۔ انہوں نے ایک نیا لینز لگانے کے لیے ایک مختلف طریقہ...
انگلینڈ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں 18 مارچ سے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے انگلینڈ آنے والے مسافروں کے لیے منفی کووڈ ٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئیں، 18 مارچ سے لوکیٹر فارم کی شرائط بھی ختم ہوجائیں گی۔برطانیہ آنے والے مسافر...
پاکستان میں مچھروں سے پھیلنے والی نئی بیماری ویسٹ نائل بخار کے شواہد سامنے آنے لگے ہیں۔ طبی ماہرین نے پاکستان میں بڑی تعداد میں پرندوں کے مرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرندوں کا بغیر کسی وجہ کے بڑی تعداد میں مرنا ویسٹ نائل وائرس کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر فیصل محمود...
سعودی حکومت کی جانب سے کرونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے قرنطینہ اور پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے سعودی مملکت میں سماجی فاصلے اورباہر ماسک پہننے جیسے اقدامات ختم کردیئے۔ حرمین شریفین ٹوئٹ...
سعودی عرب میں ہیلتھ کیئر سیکڑ کو ڈیجیٹل بنانے کی کوششوں کے تحت پہلے ورچوئل اسپتال کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق یہ مشرق وسطی میں اپنی نوعت کا پہلا ہسپتال ہے، جس کا نام صحہ ورچوئل اسپتال رکھا گیا ہے، اس پروجیکٹ میں امریکہ کے ورچوئل نیٹ ورک سے 43 اسپتال منسلک ہی...
کینیڈا کورونا کی روک تھام کے لیے ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ۔کینیڈا نے پودوں اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسداد کورونا ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔کینیڈین ریگولیٹرز نے کہا ہے کہ میڈیکاگو کی دو خوراک کی ویکسین 18 سے 64 سال کی عمر کے بالغ ...
ایک بین الاقوامی طویل تحقیق کے بعد جین تھراپی کی بدولت تھیلیسیمیا کے شکار بچوں میں معمول کے مطابق خون بننے لگا ہے۔ اس طرح انہیں بار بار خون کی منتقلی کی ضرورت ختم ہوگئی ہے اور اب وہ معمول کی زندگی گزاررہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اہم اور بین الاقوامی تحقیق کئی برس تک جارہی رہ...
مچھر اب بھی انسان کا سب سے خوفناک دشمن کیڑا ہے۔ اب ماہرین نے معلوم کیا ہے کہ لونگ کے تیل میں موجود یوگینول نامی مرکب پایا جاتا ہے۔ یہ بالخصوص ایڈس ایجپٹائی مچھر کے لاروا تباہ کرسکتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایڈس ایچپٹائی مچھری جان لیوا ڈینگی مرض اور بخار پھیلانے کی وجہ سے بڑے قات...
امریکہ میں دو برس کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد دوا کی ضرورت سے زیادہ خوراک لینے پر موت کے منہ میں چلے گئے۔امریکی سینٹر فار ڈِیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے اپنی رپورٹ میں خوفناک انکشاف کیا ہے، جس کے مطابق امریکا میں زیادہ خوراکیں لینے کا معاملہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔یہ لگاتار چوتھے...
ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ کے آفس میں 1 ماہ کے دوران 1 ارب روپے کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے، مبینہ طور پر کم سامان منگوا کر خریداری صرف کاغذات اور جعلی بلنگ میں ظاہر کی گئی۔ دستاویزات کے مطابق جون 2021 میں ڈی جی صحت نے کورونا بجٹ سے 65 کروڑ 63 لاکھ 20 ہزار 708 روپے استعمال کیے۔ مخصوص...
وزیراعظم عمران خان سے مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس نے ملاقات کی اور پاکستان میں جاری انسداد پولیو مہم پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات میں پولیو کے خاتمہ اور دوسرے اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی، بل گیٹ...
ایک تحقیق میں یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ جان لیوا ایبولا وائرس علاج کے بعد بھی دماغ کے اندر چھپا رہتا ہے اور دوسری جانب کئی برس بعد دوبارہ حملہ آور ہوسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے کہا کہ مونوکلونل اینٹی باڈیز سے اس ایبولا انفیکشن کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں بن...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط ہے کہ وبا ختم ہو چکی، کورونا کا فوری ختم ہونا ناممکن ہے۔ چیف سائنٹس نے جنوبی افر...
کینیڈا میں کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپے سے نہ صرف دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جبکہ دماغ کو بھی زیادہ تیزی سے بڑھاپے کا شکار ہونے لگتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق 50 سے 66 سال کے 9 ہزار سے زائد کینیڈین شہریوں پر کی گئی جن کی اوسط عمر 58 سال کے لگ بھ...
عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ ایک تخمینے کے مطابق 2021 میں 2 کروڑ افراد میں کینسر کی تشخیص ہوئی، ایک کروڑ افراد اس کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک اور بیان میں بتایا کہ دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ کینسر ہے جس کے باعث 2020 میں لگ...
کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار افراد میں کورونا وائرس سے دل کے خلیات کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ سے بہت زیادہ بیمار افراد میں یہ وائرس دل کے وسکیولر خلیات کو متاثر کیے بغیر انہیں ا...
کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد کے دماغ میں ایسی تبدیلیاں آسکتی ہیں جو الزائمر امراض کے شکار مریضوں میں دریافت ہوتی ہیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کولمبیا یونیورسٹی ویگلوس کالج آف فزیشنز کی اس تحقیق سے لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے مریضوں م...
حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے اس حوالے سے نواز شریف سے مخاطب ہو کر کہا گیا کہ آپ صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں۔ محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ میا...
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویہ ساز اداروں کے مطالبے پر بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی ہامی بھرلی اور نئی قیمتِ فروخت کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو سمری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈریپ اور پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے ح...