... loading ...
صبح جلد جاگنے والی خواتین کے مقابلے میں رات گئے تک جاگنے والی خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔یہ بات برطانیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران 4 لاکھ خواتین کے جاگنے اور سونے کی عادات کا جائزہ لیا گیا اور معلوم ہوا کہ رات گئے تک جاگنے کی عادت بریسٹ کینسر کا خطرہ...
موٹاپے سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پرآگیا ہے۔وزن کا بڑھنا نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ موٹاپاایک عالمی وبا بن چکا...
کراچی کے شہریوں میں بہرہ پن بڑھنے لگا، ماہرین کے مطابق شہر کے بے ہنگم ٹریفک کے باعث 45 سال سے زائد عمر کے 80 فیصد لوگ سماعت کے کسی نہ کسی مسئلے کا شکار ہیں۔کراچی میں اس وقت 60 لاکھ سے زائد گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہیں،گاڑیوں اور ماحول میں پائے جانے والے اس شور شرابے سے شہری متاث...
ماہرین نے کہا ہے کہ زندگی میں مطالعے کی عادت ڈپریشن کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔آج کل کی مصروف زندگی میں ڈپریشن نہایت ہی عام مرض بن چکا ہے اور ہر دوسرا شخص اس مرض کا شکار ہے۔ یونیورسٹی آف سسکیس میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق مطالعہ کرنا دل کی دھڑکن کو کم کرتا ہے جبک...
صوبہ سندھ کا سب سے بڑا طبی منصوبہ اب تک مکمل فعال نہ ہوسکا۔ 600 کڑوڑ کی لاگت سے بننے والا شہید بے نظیر ایکسیڈنٹ اینڈ ٹراما سنٹر کراچی تاحال اہم ترین شعبوں سے محروم ہے 2008 میں سنگ بنیاد رکھنے کے بعد2016 میں نظیر کی سالگرہ کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے ادھورے منصوبے کا افتتاح کی...
تمام تر طبی ترقی کے باوجود اب بھی ترقی یافتہ ممالک میں ایسے مریض موجود ہیں جو قابل ترین ڈاکٹروں کو طبی تشخیص میں کامیابی سے دور رکھتے ہیں۔ اس ضمن میں قائم بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم بنائی گئی ہے جسے غیرتشخیص شدہ امراض کا نیٹ ورک یا یو ڈی این کا نام دیا گیا ہے۔2014میں قائم اس ...
پاکستان میں چونتیس فیصد افراد نفسیاتی اور ذہنی بیماریوں میں مبتلاء ہیں ،خیبر ٹیچنگ اسپتال کے سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر سید محمد سلطان کے مطابق چودہ اور پندرہ سال کے بچوں میں نفسیاتی اور ذہنی بیماریاں زیادہ ہوتی ہیں۔پشاور پریس کلب ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کی مناسبت سے نیوز کانفرنس سے خطاب میں ڈ...
طب کے شعبے میں امسال نوبل انعام امریکی سائنسدان جیمز ایلسن اور جاپانی محقق ٹاسوکو ہونیو کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ا دارے کے مطابق سویڈن کے کارولنسکا انسٹیٹیوٹ نے ایک بیان میں کہاکہ ان دونوں سائنسدانوں نے کینسر کے مرض کے خلاف تھراپی کا ایک نیا طریقہ علاج دریافت ک...
محکمہ صحت کے مطابق سندھ بھر میں رواں برس 290 سے زائدبچے خسرہ سے متاثرہوچکے ہیں جن کا تعلق کراچی،حیدرآباد ،سکھر سمیت دیگراضلاع سے ہے ۔سندھ میں گزشتہ سال 35 بچے خسرہ کے باعث انتقال کر گئے تھے،رواں سال 122 بچوں کی اموات کے بعد محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں انسداد خسرہ مہم چلانے کافیصلہ...
سپریم کورٹ نے منرل واٹر کمپنی نیسلے کو اپنے 5 سال کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے پانی کے نمونوں کی لیبارٹری رپورٹ بھی جلد پیش کرنے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں زیر زمین پانی نکال کر فروخت کرنے والی کمپن...
پہلی بار چوہوں سے انسان میں ہیپاٹائٹس وائرس منتقلی کا انکشاف ہوا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے رہائشی ایک شخص کے بارے میں یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب اس نے بیماری کے بعد ڈاکٹروں سے رجوع کیا۔فکرمند طبی ماہرین کے مطابق وہ شخص ہیپاٹائٹس ای کا شکار اس لیے ہوا کیونکہ اس نے چوہے...
حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش مٹی سے ہوئی۔ پہلے ایک پتلا بنایا گیا اور پھر اس میں روح پھونک دی گئی۔ پھر آدم علیہ السلام کی پسلی سے حضرت حواء علیہاالسلام کی پیدائش ہوئی۔ پھر جب دونوں دنیا میں آئے تو ان سے آگے انسانی نسل پھیلی اور بچوں کی پیدائش ایک خاص عمل کے بعد عورت کے رحم ...
جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔ امریکا میں5لاکھ افراد اعصابی ن...
گرمیوں میں تخمِ بالنگو کھانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔یہ جسم کی گرمی کو ختم کر کے ٹھنڈک پیداکرتا ہے۔اسے تخمِ ملنگابھی کہتے ہیں۔ا س میں مانع تکسید (Antioxidant)صلاحیت پائی جاتی ہے۔ تخمِ بالنگو میں اومیگا3 وافر مقدار میں ہوتا ہے، یعنی اس میںدیگر غذائی اشیاکی نسبت 60فی صد زیادہ اومیگا3پ...
رمضان المبارک کے بعد جب میٹھی میٹھی عید آتی ہے تو ہر طرف کھلکھلاتے چہروں اور چمکتی مسکراہٹوں کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کا بھی اک جوش اُمڈ آتا ہے ۔اور ہو بھی کیوں نہیں۔ یوم عید اللہ تعالیٰ کا تحفہ جو ہے جو پورے مہینے ماہ رمضان کے روزے رکھنے والوں کے لئے اللہ کی طرف سے روزِ انعام ہ...
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی رواں برس گرمی کی یکے بعد دیگرے آنے والی لہروں کی لپیٹ میں ہے۔شہر والے ایک لہر کے اثرات سے نکلنے نہیں پاتے کہ گرم موسم کی دوسری لہر سر پر کھڑی ہوتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے، جس کا ایک عنصر درختوں ...
بیسویں صدی کے آغاز میں آرکٹک میں ایک کھوج کے لیے نکلنے والے محقق الجامر سٹیفنسن نے پانچ سال صرف گوشت کھا کر گزارے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ ان کے کھانے میں 80 فیصد چربی اور 20 فیصد پروٹین تھا۔ 20 سال کے بعد سنہ 1928 میں سٹیفنسن نے تقریباً ایک سال تک یہی تجربہ دوبارہ نیویارک کے بیل...
پانی ایک عظیم قدرتی نعمت ہے جو انسانی زندگی کے لئے سانس کی اہمیت رکھتا ہے، جس طرح سانس کے بنا ہم زندگی کا تصور نہیں کرسکتے ہوبہو پانی کے بنا بھی زندگی کے وجود کا تصور کیا جانا محال ہے، ہم سب جانتے ہیں کہ آب زمزم سے جڑی ایسی ہی ایک کہانی ہے جو ایک بیٹے کے پیاس کی شدت میں ایک ماں ...
یہ برصغیر کی مشہور اور پسندیدہ ترکاری ہے یہ خوبصورت سیاہی مائل رنگت والی سبزی ہے اس کی ایک قسم سفید رنگ میںبھی ہوتی ہے۔ اس کی بہت سی اقسام ہیں لمبا، گول اور قدو قامت میں ایک دوسرے سے بڑا اور چھوٹا ہوتا ہے۔یہ بے حد منافع بخش سبزی ہے سیاہ ہلکے ارغوانی رنگ کا بینگن بھی اکثر دیکھنے م...
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ تقریباََ ساٹھ لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہونے والی بیماریوں میں مبتلا ہو کر وفات پا جاتے ہیں ۔ جن میں سے تقریباََ چھ لاکھ سے زیادہ افراد خود تمباکو نوشی نہیں کرتے ہیں بلکہ تمباکو نوشی کے ماحول میں موجود ہونے کے سبب اس کے زہریلے دھوئیں ک...
ٹی بی دنیا کی خطرناک بیماریوں میں سے ایک ہے۔ ٹی بی کے کنٹرول اور خاتمہ کے لئے دنیا کے بہت سے ممالک گرانٹ دیتے ہیں پھر یہ فنڈ ان ممالک کو دیا جاتا ہے جہاں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد ذیادہ ہوتی ہے۔ ٹی بی کی ادویات ہر سرکاری و نیم سرکاری ہسپتالوں اور کچھ پرائیویٹ ڈاکٹرز اور ہسپتالوں م...
قدرت کا انمول تحفہ ’درخت‘ ہیں۔ زمین کی یہ خوب صورتی، فضا کی فرحت، تازگی اور صفائی، گنگناتی آبشاریں، ٹھنڈے اور میٹھے پانی کے چشمے، دریا، بہتی ندیاں، چاندی اوڑھے ہوئے سفید برف سے ڈھکے پہاڑ، رنگ رنگ کے خوبصورت پھول، میٹھے، لذیذ مختلف النوع پھل، جڑی بوٹیاں اور ان سے بنی ہوئی دوائیاں...
جب اچھے بھلے خوبصورت بال خزاں کے سوکھے پتوں کی طرح جھڑنے لگتے ہیں تو اکثر لوگوں کو مارے پریشانی کے سمجھ نہیں آتی کہ کیا کریں اور کدھر جائیں۔ ایسے میں کوئی خاص تیل سر میں رگڑتا ہے تو کوئی مہنگی گولیاں پھانکتا ہے، مگر ان بنیادی اسباب کی جانب کم ہی توجہ کی جاتی ہے جو بال گرنے کی اص...
جسمانی کی طرح ذہنی امراض بھی لاحق ہو جاتے ہیں۔ نفسیاتی امراض کا علاج تھراپی اور ادویات دونوں سے کیا جاتا ہے۔ اگر مرض کی شدت کم ہو تو کوشش کی جاتی ہے کہ ادویات کے بغیر تھراپی کے ذریعے علاج کر لیا جائے۔ بعض افراد کو اپنے ماہر نفسیات یا تھراپسٹ سے شکایات ہوتی ہیں۔ دوران علاج انہیں ا...