... loading ...
دنیا کے بڑے اورترقی یافتہ ممالک میں اس وقت کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے ایک دوڑ لگی ہوئی ہے۔ یہ دوڑ علامتی طور پر ایک نئے طاقت کے اُبھار اور عالمی سطح پر نئے رجحانات کی تشکیل کا سبب بھی یقینی طور بنے گی۔ اس ضمن میں عالمی ذرائع ابلاغ پر روزانہ کی بنیاد پر اندازے ظاہر کیے جاتے ہیںاور اس دوڑ میں شامل ملکوں میں جاری ...
معروف برطانوی نیورو سائنس دان پروفیسر کارل فریسٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ 80 فی صد لوگ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوسکتے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے موجودہ اختیار کردہ پالیسی کے بارے میں اپنے شکوک کا اظہار کیا ۔حال ہی میں سائنس د...
چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ جاری ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے مقابلے میں کورونا وائرس کے علاج کو متعارف کران...
ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے مشورہ دیا ہے کہ گنج پن کو ہائی رسک عنصر سمجھا جانا چاہیے ، میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات امریکا میں کورونا سے مرنے والے پہلے امریکی ڈاکٹر فرینک گیبرن کا کیس سامنے ...
اٹلی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا جتنا عالمی وبا کے آغاز پر تھا۔مییا رپورٹ کے مطابق میلان کے سان ریفایلی ہاسپٹل کے سربراہ ڈاکٹر البرٹو زینگریلو نے ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا کہ حقیقت تو یہ ہے کہ طبی لحاظ سے یہ وائرس اب ا...
ذیابیطس کا ہر دس میں سے ایک مریض کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی صورت میں ہسپتال جانے کے سات دن بعد ہی اپنی زندگی کی بازی ہار سکتا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف ایک تازہ سائنسی مطالعے کے نتائج میں کیا گیا ہے ، جو جمعے کے روز ایک جریدے میں شائع ہوئے ۔ اس مطالعے کے دو...
افریقی ملک مڈغاسکر میں ایک ہربل مشروب کو نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا علاج قرار دے کر اس براعظم کے متعدد ممالک کو بھی فراہم کیا جارہا ہے ۔اب عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ وہ مڈغاسکر کے ساتھ اس ہربل مشروب کووڈ اورگینک (سی وی او) کے حوالے...
نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور ہر ملک ہی اس سے نجات کے لیے ویکسین حاصل کرنے کا خواہشمند ہیں۔مگر ایسا بھی لگتا ہے کہ مستقبل قریب میں کئی ممالک کے درمیان ویکسین کی تیاری کے حوالے سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، جس کی ایک مثال فرانسیسی حکام کے سخت بیانات کی شکل...
عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کی جانے والی ویکسین کے جانوروں پر آزمائش کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں جس نے کورونا کی ویکسین کی جلد دستیابی کی امیدیں روشن کردی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر ایشیا میں پائے جانے والے بندروں کی ایک نسل کے 6 بندر...
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر نہ اختیار کی گئیں تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان میں بھی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو ملک میں صحت کا نظام اس بوجھ کو بر...
کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی جس میں انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ اگر کورونا وائرس ...
جرمنی میں برلن، میونخ، شٹٹ گارٹ اور دیگر شہروں میں کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے ۔ ڈورٹمنڈ میں دائیں بازو کے ایک احتجاجی نے صحافیوں کی ایک ٹیم پر حملہ بھی کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے متعدد بڑے شہروں میں کئی ہزار افرا...
3 اینٹی وائرل ادویات کا امتزاج مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر نئے نوول کورونا وائرس کے مریضوں کو کووڈ 19 سے جلد صحتیاب ہونے میں مدد دیتا ہے ۔یہ بات ہانگ کانگ کے ڈاکٹروں نے بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مزید آزمائش کی ضرورت ہے مگر اس سے ضرورت پڑنے پر کووڈ 19 کے مریضوں کے علاج ...
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ 2021ء کے اختتام سے قبل کرونا کی کسی ویکسین کی تیاری کا امکان نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایک سینئر عہدے دار ڈیل فشر نے کہاکہ کرونا کی ویکسین کی 2021 کے اختتام سے قبل دستیابی کا امکان نہیں ۔انھوں نے امریک...
چین نے کہا ہے کہ وہ طبی نظام میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں عیاں ہونے والی خامیوں کو دور کرنے کے لیے نظام میں اصلاحات لائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی نیشنل ہیلتھ کمیشن کے نائب وزیر لی بِن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی یہ وبا ہمارے ملک کے نظامِ حکمرا...
امریکا اور بیلجیئم کے سائنسدانوں نے کہاہے کہ لاما جسے ونٹر بھی کہا جاتا ہے ، کورونا وائرس کے شکار میں مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک چھوٹے ذرے کی نشاندہی کی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کا راستہ روک سکتا ہے ۔ بیلجیئم کے وی آئی...
تین مختلف اینٹی وائرل ادویات کا مرکب کورونا وائرس کے مریضوں میں جلد صحت یابی کا باعث بن سکتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں محققین نے ایک مطالعے میں پتا لگایا کہ کووڈ انیس کے کم شدت والے کیسز میں تین ادویات کا مرکب موثر ثابت ہوا ہے ۔ اس مطالعے کے نتائج لانسیٹ نامی سائنسی ...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ مختلف ممالک میں کورونا لاک ڈاون کیخاتمے میں جلدی خطرناک ہوسکتی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس نے ایک بریفنگ میں کہا کہ وہ ممالک جو کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون میں تھے انہیں اس کے خاتمے سے پہلے 6...
امریکا میں لاک ڈاون اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے لوگ قوتِ مدافعت کے حصول کے لیے جان بوجھ کر خود کو کورونا وائرس لگوانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق صحت عامہ کے حکام کا کہنا تھا کہ لوگ کورونا وائرس لگوانے کے لیے خصوصی پارٹیز کا اہتمام کر سکتے ہیں۔امریکا میں اس ...
بنگلہ دیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مساجد میں آنے کے لیے نمازیوں کو ہاتھ دھونے ، ماسک لگانے اور سماجی فاصلے کا خیال رکھنا ہوگا، مساجد میں ڈس انفیکشن اسپرے بھی...
کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، چین میں مزید38افراد ہلاک ہو گئے ، اموات 3 ہزار206ہوگئیں،اسپین میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین سے شروع اور پھر دیگر ملکوں میں پھیلنے والے جان لیوا کورونا وائرس سے دنیا کے 80 ممالک متاثر ہوچکے ہیں۔...
کورونا 76ممالک پہنچ گیا، چین میں مزید 31 افراد جان لیوا وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے ، مرنے والوں کی تعداد دو ہزار 945 ہو گئی، امریکا میں تعداد 6 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس نے 76 ممالک کو لپیٹ میں لے لیا،چین میں کورونا سے مزید 31افراد ہلاک ہوگئے جس کے...
عرب ممالک جہاں موٹاپے کا شکار خواتین سب سے زیادہ ہیں، ان میں کویت پہلے نمبر پر ہے جہاں ایسی خواتین کا تناسب 77فیصد ہے ۔ ان ممالک میں قطر دوسرے نمبر پر ہے جہاں موٹاپے کی شکار خواتین کی شرح 75 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے عالمی بینک کی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس می...
چین میں کرونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 442 ہو گئی۔ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہزار 599 ہو گئی۔ ایران میں 6 اور اٹلی میں 2 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے علاوہ خطرناک وائرس کی تبا...