... loading ...
امریکی کورونا ویکسین فائزر کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرملکی ایئرلائن 64 ہزار فائزر ویکسین ڈوز لے کر پہنچ گئی، پاکستان نے فائزر ویکسین کی ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک لاکھ فائزر ویکسین کی ڈوز پاکستان پہنچی تھیں۔فائزر ویکسین بیرون ملک جانے کے خواہش مند ...
عالمی وبا کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی موڈرنا ویکسین 16 سال سے زائد عمر کے طلبہ کو لگانے سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق موڈرنا صرف بیرون ممالک جانے والے 16 سال یا زائد عمر والوں کو لگے گی ، ان طلبہ کو موڈرنا لگائی جائے گی جن کے لیے ویکسین یونیورسٹ...
ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی لیب کی ناقص صفائی اور آلات کی صورتحال پر برہمی کا اظہارکیا ہے ڈریب کے حسابات کی جانچ پڑتال کی رپورٹ مانگ لی گئی ہے ۔کمیٹی کے ارکان نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری چک شہزاد کا دورہ کیا ا...
ایسٹرازینیکا ویکسین کا امتزاج ایم آر این اے ویکسینز سے کرنا کووڈ سے بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ڈنمارک میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ڈنمارک کے سرکاری سیرم انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسٹرازینیکا کی پہلی خوراک کے بعد دوسری ڈوز کے لیے ف...
مغربی بھارتی ریاست مہاراشٹر کی 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جو کہ ایک شاذ و نادر ہی لاحق ہونے والی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث جاں بلب کیفیت میں مبتلا تھی۔ پونا کے دینا ناتھ منگیشکر اسپتال میں انتقال کرگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واضح رہے کہ اس کی بیماری کی نوعیت کے باعث دنی...
کووڈ کو شکست دینے والے افراد میں یادداشت کے مسائل عام ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ناروے میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل کی اس تحقیق میں 13 ہزار سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیا تھا جن میں کووڈ کے شک پر یکم فروری سے 15 اپریل سے 2020 کے دوران...
کورونا وائرس کی متعدد نئی اقسام اب تک سامنے آچکی ہیں جن میں سے ڈیلٹا کو سب سے متعدی سمجھا جارہا ہے۔کورونا وائرس کی ان اقسام میں متعدد میوٹیشنز ہوئی ہیں جس کی وجہ سے وہ زیادہ قابل تشویش بن چکی ہیں جیسے ایلفا، بیٹا اور ڈیلٹا وغیرہ۔کچھ اقسام پر ابھی تحقیقی کام جاری ہے جن میں لمباڈا ...
ویکسین استعمال کرنے کے بعد اگر کسی فرد میں کووڈ کی تشخیص ہوتی ہے تو اس کے لیے بریک تھرو انفیکشن کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ویکسین استعمال کرنے والے افراد اگر بیماری کے شکار ہوتے ہیں تو ان کے جسم میں ...
سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے ، ذرائع کے مطابق کورونا میں مبتلا سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کو گھر پر قرنطینہ کی تجویز دی گئی ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس قاضی فائزعیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی میں کورونا...
اقوام عالم میں کورونا وبا کے خلاف تیار کی گئی ویکسین کی چار بلین خوراکیں انسانوں کو لگا دی گئی ہیں۔ سب سے زیادہ ویکسین چین، بھارت اور امریکا میں لگائی گئی ہیں۔دسمبر سن 2019 میں وسطی چینی شہر ووہان سے پھوٹنے والی کورونا وائرس کی جان لیوا وبا کروڑوں انسانوں کو اپنی گرفت میں لے چکی ...
آسٹریلیا کے بعد فرانس، اٹلی اور برطانیہ میں بھی کورونا ویکسینیشن، سخت ایس او پیز اور لاک ڈائون کے خلاف ہزاروں افراد نے شدید احتجاج کیا اور بندشیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا سے کورونا لاک ڈائون کیخلاف شروع ہونے والے مظاہرے عالمی تحریک میں تبد...
کووڈ کو شکست دینے والوں میں مدافعتی ردعمل طویل عرصے تک برقرار رہنے کا امکان ہے ۔امریکا کی ایموری یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بیماری کے خلاف طویل المعیاد مؤثر تحفظ حاصل ہوتا ہے ۔ یہ اب تک کی سب سے جامع تحقیق قرار دی جارہی ہے جس میں 254...
بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے بارے میں امریکی تحقیقی ادارے نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد سرکاری اعدادوشمار سے 10 گنا زیادہ ہو سکتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام کی جانب سے بتائی گئی تعداد کے مطابق اب تک مل...
کووڈ کی سنگین شدت کے باعث ہسپتال میں داخل ہونے والے ہر 2 میں سے ایک مریض کو دیگر طبی پیچیدگیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔یہ بات اس حوالے سے ایک جامع طبی تحقیق میں سامنے آئی۔برطانیہ کی لیورپول یونیورسٹی کی اس تحقیق میں کووڈ کے مریضوں پر مختصر اور طویل المعیاد بنیادوں پر مرتب ہونے والے طبی...
سندھ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کورونا وائرس ٹاسک فورس نے محکمہ صحت سندھ کی سخت تجاویز مسترد کردی ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں دس روز کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی۔ذرائع کے مطابق صوبائی ٹاسک فورس نے تاجروں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کا ایک اور موقع دے دیا۔ذرائ...
ایک تحقیق سے علم ہوا ہے کہ کووڈ 19 سے بچوں اور نوجوانوں میں بہت زیادہ بیمار ہونے اور موت کا شکار ہونے کی شرح کم ہوتی ہے ۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق برطانیہ کی لیور پول یونیورسٹی اور لندن کالج یونیورسٹی کی نئی تحقیق سے پتہ چلا کہ کووڈ 19 سے بچوں اور نوجوانوں میں بہت زیادہ بیما...
جی 20 ممالک نے معاشی سرگرمیوں کی بحالی میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کو خطرہ قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں جی 20 ممالک کے وزرائے خزانہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تیزی سے پھیلنے والا بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا معیشت کی بحالی میں رکاوٹ بنتے ہوئے سرگرمیوں کی رفتارسست کر رہاہ...
کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں کچھ مریضوں کو صحتیابی کے بعد بھی مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے ۔ایسے افراد کے لیے لانگ کووڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جن کو متعدد اقسام کی علامات بشمول تھکاوٹ، نیند کے مسائل، ڈپریشن اور دیگر کا سامنا ہوتا ہے ۔مگر ...
آبی وسائل سے متعلق تحقیق کی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے تصدیق کی ہے کہ 22 برانڈز کا پینے کا پانی انسانی استعمال کے لیے غیرمحفوظ ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے پی سی آر ڈبلیو آر کو سہ ماہی بنیاد پر بوتلوں یا منرل واٹر کے برانڈز کا معائنہ کرنے ا...
ایک نئی تحقیق میں پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ نوول کورونا وائرس لعاب دہن بنانے والے گلینڈز کو بھی متاثر کرسکتا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برازیل میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔یونیورسٹی آف سا پالو میڈیکل اسکول کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کورونا و...
ؔ بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین کی کووڈ 19 کے خلاف ویکسینیشن سے ان کے بچوں پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر مبنی ویکسینز(مو...
ملک میں انسداد کورونا ویکسین کی اہل آبادی میں سے صرف 3.5 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق اب تک انسداد کورونا ویکسین کی اہل 10 کروڑ کی آبادی میں سے صرف 3.5 فیصد کی مکمل ویکسینیشن ہو سکی ہے ۔ ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 78 لاکھ 15 ہزار سے زائد ویکسین کی خوراکیں ل...
ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی) نے معدے کے بیکٹیریل انفیکشن کے علاج کے لیے تیار کردہ نجی کمپنی کی ''جنٹامڈ انجکشن'' کی مخصوص بیچ کو ملاوٹ شدہ و غیر معیاری قرا دیتے ہوئے باضابطہ میڈیکل پراڈکٹ الرٹ جاری کردیا۔ڈریپ نے متعلقہ کمپنی کو مذکورہ انجکشن کی بیچ کے تمام اسٹاک کو مارکیٹ سے واپس...
دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم لیمبڈا سامنے آگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ اصل کورونا وائرس کی نسبت پھیلا کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے ۔ سائنس دانوں کا کہناتھاکہ کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا، ایلفا اور گاما اقسام سے بھی زیادہ پھیلتی ہے ، لیمبڈا وائرس کورونا وی...